بھمبر : آزاد کشمیر اور پنجاب کی سرحد پر سینکڑوں افراد نے انسانی ہاتھوںکی زنجیر بنائی اور ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر کشمیری قوم سے اظہار یکجہتی کیا۔ اس موقعہ پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا ے کہا کہ پاکستان کاہر بچہ ،بوڑھا جوان اس وقت تک پیچھے نہیں […]
خانیوال (راشد ملک سے) پوری قوم کشمیریوں کے ساتھ ہے بھارت کا غاصبانہ قبضہ مسترد کرتے ہیں کشمیر تحریک آزادی ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے کشمیریوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی سیکرٹری جنرل مفتی خالد محمود ازہر ،مولانا عبدالکریم نعمانی، مولانا عبدالخالق رحمانی، پاکستان […]
پیرمحل (نامہ نگار) پاکستان کی کشمیر کاز کی حمایت حقِ خودارادیت کے تسلیم شدہ انسانی اصولوں اور قائداعظم کے کشمیر وژن کے مطابق ہے عالمی ضمیر کو کشمیر کے حوالے سے بھی انصاف اور عدل کے مطابق فیصلہ کرنا ہوگا ورنہ یہ خطہ امن اور ترقی کا خواب کبھی پورا نہ کر سکے گا ان […]
رحیم یارخان : سابق بینکار اور معاشی تجزیہ نگار ممتاز بیگ نے بتایا کہ زراعت، صنعت، تجارت اور معاشی و معاشرتی ترقی و نشوونما کیلئے ہوا کے بعد پانی کی ایک ایک بوند قیمتی جس کے بغیر اس کائنات میں زندگی ناممکن ہے۔ کرئہ ارض کا دو تہائی حصہ پانی ہونے کے باجود اس کا […]
چترال (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ رک گیا، چترال کے علاقے شیرشال میں برفانی تودہ گرنے کے بعد شروع کیا گیا ریسکیو آپریشن مکمل ہوگیا ۔ سکردو اور گانچھے میں راستے بند ہونے سے لوگ گھروں میں محصور کر رہ گئے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری تو تھم گئی لیکن […]
شیرشال (جیوڈیسک) چترال میں شدید برفباری جبکہ شیرشال کے مقام پر برفانی تودہ گرنے سے 5 مکانات دب گئے۔ دبے ہوئے مکانات سے 8 لاشیں نکال لی گئیں، امدادی کارروائیاں جاری ہیں، برفانی تودے تلے متعدد افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ پولیس کے مطابق شیرسال کے مقام پر برفانی تودہ گرنے سے 5 […]
بدین (عمران عباس) ضلع بدین کو پانی فراہم کرنے والے کینالوں پر غیرقانونی رکاوٹوں کی تعمیرات کے باعث آنے والے کچھ سالوں میں بدین کی زرعی زمینیں بنجر ہو جائیں گی۔ غیر قانونی تعمیرات کو فوری روکا جائے۔ پریس کلب ھال میں منعقد اے پی سی میں شریک شرکاء نے فیصلہ دے دیا، ضلع بدین […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) علاقہ کوٹلی ستیاں چوکی اہاڑی میں قبضہ مافیا کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے واہ کینٹ کے رہائشی اجہ ملازم کی حالت انتہائی تشویش ناک ہوگئی۔ قائداعظم انٹرنیشنل ہسپتال راولپنڈی میں زیرعلاج راکہ ملازم حسین موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا، ڈاکٹروں نے اڑتالیس گھنٹے اہم قرار […]
زیارت : چئیرمین ڈسٹرکٹ کونسل زیارت اور ممتاز قبائلی رہنما سردار میر وائس خان سارنگزئی نے اپنے آفس زیارت میں میڈیا سے زیارت کے مسائل پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زیارت میں بہت سے مسائل ہیں جن کی نشاندہی کرنا ہم سب کا فرض بنتا ہے جن میں سے ایک مسلئہ ان دنوں […]
گلگت (جیوڈیسک) کوئٹہ میں رات بھر بارش ہوئی اور صبح بادلوں سے برف کے گولے گرنے لگے، چمن، چاغی ،کوہ خواجہ عمران اور توبہ اچکزئی میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور فاٹا میں موسلادھار بارش اور برف باری سے موسم سرد ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے […]
وڈھ (امین بلوچ) ویگن، بس اور مزدا ٹرک میں ہولناک تصادم، 2 خواتین، ایک بچی سمیت 5افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ 13افراد زخمی ہوئے جن کو فوری طورپر خضدار منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتاہے۔ نائب تحصیلدار وڈھ چاکرخان کے مطابق وہیر ایریا میںزہری سے حب […]
تلہ گنگ : تھانہ ٹمن کے علاقہ موضع دروٹ میں پچاس سالہ شخص کو گھر میں گھس کر گلا دبا کر قتل کر دیا گیا ۔پچاس سالہ حسین احمد ولد عبدالعزیز ساکن دروٹ گھر میں اکیلا ہوتا تھا ۔گزشتہ رات نامعلوم شخص نے گھر میں گھس کر حسین احمد کو گلا دباکر موت کے گھاٹ […]
زیارت : کرپشن کا بازار گرم، رشوت خوری عام زیارت کے علاقے سپیرہ راغہ تھانہ جہاں پر روازنہ ایرانی ڈیزل کے ٹینکر گزرتے ہیں اور اب معلوم ہوا ہے کہ ان ٹینکر سے سپیرہ راغہ تھانہ کے لیویز رسالدار ودیگر مقامی لیویز اہلکار ماہانہ لاکھوں روے وصول کرکے جانے دیتے ہیں۔ اس اہم انکشاف پر […]
لیہ (جیوڈیسک) لیہ کی تحصیل فتح پور کے قریب ٹرک اور اسکول وین میں تصادم کے نتیجے میں وین میں سوار چھ بچے اور ڈرائیور جاں بحق جبکہ نو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے حادثے […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پاکستانی نیوز چینلز پر اینکرز و نیوز کاسٹر کو سر پر ڈوپٹہ لینا چاہئے، ٹی وی دیکھنے والی لاکھوں خواتین انہیں دیکھ کر انہیں کی طرح بننا چاہتی ہیں جس کی وجہ سے پاکستانی معاشرہ بگڑ رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سماجی رہنما محمد فاروق خان نے اپنے ایک بیان […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) پیرمحل میں بیل گاڑی دوڑ ٹورنامنٹ کے منفرد مقابلے منعقد ہوئے، فائنل میچ کے مہمان خصوصی پاک آرمی کے ( ر) میجر چوہدری ندیم شہزاد، میونسپل کمیٹی کے چیئرمین چوہدری خالد سردار، سابق ایم پی اے چوہدری لیاقت علی شوکت ،چوہدری اسجد بھولا تھے تفصیل کے مطابق پیرمحل بائی پاس […]
جھنگ (تحصیل رپورٹر) حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ میں نئے سال کی آمد کے حوالہ سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر غازی امان اللہ ، ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ ، ڈی پی او ہمایوں مسعود سندھو، […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے ضلعی رہنما ملک محمد اشرف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا ہے جس سے مہنگا ئی اور ٹرانسپورٹ کے کرا یوں کرا یوں میں اضا فہ ہو گا عوام پہلے ہی […]
پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم نےووٹ کی طاقت سے دھرنا گروپ اور ماضی کے کرپٹ حکمرانوں کا پہلے بھی احتساب کیااور آئندہ بھی کرے گی، جھوٹ کا طوفان اٹھانے والوں کو ڈر ہے کہ ترقیاتی منصوبے مکمل ہو گئے تو ان کی رہی سہی ساکھ بھی ختم […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) فرنٹ ڈیسک تھانہ مصطفی آباد میں گزشتہ ماہ 300 درخواستیں دی گئی، 151نمٹا دی گئی،123داخل دفتر26پر کاروائی جاری،100پر فریقین میں صلح، فرنٹ ڈیسک کو دی گئی درخواست پر تین دن کے اندر اندر کاروائی کی جاتی ہے، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ مصطفی آبادطارق بشیر چیمہ، انچارج فرنٹ ڈیسک […]
فیصل آباد : انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر حافظ طاہر جمیل میاں نے آٹھوں بازار میں تجاوزات کیخلاف شروع ہونیوالے آپریشن کا زبردست الفاظ میں خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹی میئر رزاق ملک اور ڈپٹی میئر امین بٹ نے ایک بروقت اور بہترین قدم اٹھایا ہے۔ اس اہم کام میں تاجر […]
ُٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) پاکستان آواز خلق پارٹی کے جنرل سیکرٹری راجہ ملازم حسین پر قاتلانہ حملہ ، فائرنگ کے نتیجہ میں شدید زخمی ، راجہ ملازم کو شدید زخمی حالت میں بے نظیر ہسپتال راولپنڈی منتقل کردیا گیا، چئیرمین پاکستان آواز خلق پارٹی محمد فیصل اقبال کی واقعہ کی شدید الفاظ میں […]
پیرمحل (نامہ نگار) پنجاب بار کونسل کی طرف سے پیرمحل بار کے الیکشن کالعدم قرار دے کر عبوری صدر کا تقرر خوش آئند ہے انشاء اللہ جیت حق سچ کی ہوگی ان خیالا ت کا اظہار شوکت علی گجر ایڈوکیٹ امیدوار برائے صدر پیرمحل بار کونسل نے ہمراہ چوہدری عابد ایڈوکیٹ ، محمدا کرم نوناری […]