خانیوال (راشد ملک سے) گلی محلوں میں شہریوں کو مختلف قسم کے انعامی لالچ دے کر انرجی سیور فروخت کرنے والے نوسربازوں نے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا ، پولیس سمیت ضلعی انتظامیہ خاموش ، گزشتہ ایک ایک نوسرباز عوام کے ہتھے چڑھنے کے بعد اپنے ساتھیوں کی مدد سے فرار ہونے […]
مہمند ایجنسی (سعید بادشاہ) مہمند ایجنسی، فاٹا کو صوبے میں ضم کرنے کے خلاف جمیعت العلماء اسلام کا غلنئی میں باجوڑ پشاور شاہراہ پر ریلی، گو ایف سی آر گو اور گو انضمام گو کی زبردست نعرہ بازی، فاٹا میں قبائلی عوام کی تشخص برقرار رکھ کر الگ صوبہ دیا جائے۔ فاٹا کے عوام کی […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پٹوار سرکل ملکہ سے پٹواری چو ہدری محمد یسین کا تبا دلہ پٹوار سرکل کرنانہ جبکہ پٹوار سرکل ملکہ میں سید اصتیاز حسین جیلانی نے چارج سنبھا ل لیا ہے ۔ صحافیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے بتا یا کہ میرے پاس پٹوار سرکل بھگو ال کا اضافی چا […]
جھنگ : سیشن جج چنیوٹ ظفر عباس نے ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا دورہ کے دوران جیل کچن میں اسیران اور قیدیوں کیلئے تیار کیا جانے والا کھانے کا معیار چیک کیا۔اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل شیخ محمد افضل جاوید، چوہدری حق نواز ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، جاوید رشید ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اور دیگر عملہ بھی انکے ہمراہ تھا۔فاضل […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) قصور کے جلسہ نے ثابت کر دیا کہ عوام حکمرانوں کا احتساب چاہتے ہیں، قصور کے کامیاب جلسہ نے پر کارکنان تحریک انصاف کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ مسز مسعود احمد بھٹی۔ تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف حلقہ پی پی 175مسز مسعود احمد بھٹی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ […]
پیرمحل (رانا اشرف سے) عوامی منصوبہ جات کی جلد سے جلد تکمیل ہمارا مشن ہی نہیں عبادت سمجھ کر کررہے ہیں پیرمحل سٹی پوسٹ آفس کی بحالی سمیت ریکسیو 1122 کی بلڈنگ کی جلد سے جلد تعمیر کو ممکن بنایاجائے ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ہمراہ چوہدری خالد سردار […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) علماء مشائخ یوتھ ونگ کے مرکزی آرگنائزردیوان احمد مسعود چشتی نے مفتی محمد زاہد اسدی کو ساہیوال ڈویژن کا صدر ،سجادہ نشین دربار عالیہ سخی چن پیر سید حسن رضا گیلانی کو ساہیوال ڈویژن کا آرگنائزر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس موقع پر سید […]
قصور (محمد عمران سلفی سے) پولیس کا مجرمان اشتہاریوں، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت ترین کریک ڈائون ،15منشیات فروشوں سمیت26جرائم پیشہ گرفتار ،بھاری مقدار میں منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق قصور پولیس نے ڈی پی اوسید علی ناصررضوی کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں امن وامان کے […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) مرکزی انجمن تاجران مصطفی آباد کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری، چیئرمین میونسپل کمیٹی مصطفی آباد تقریب کے مہمان خصوصی، الیکشن کمشنر حاجی شریف نے حلف لیا، تفصیلات کے مطابق نو منتخب عہدیداران مرکزی انجمن تاجران مصطفی آباد کی تقریب حلف برداری ٹائون کمیٹی مصطفی آباد میں ہوئی، الیکشن […]
فیصل آباد : سید مجاہد شاہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور سید وحید اختر شاہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے رانا علی عباس خاں کو ڈسٹرکٹ بار فیصل آباد کا صدراور میاں مہران طاہر کو سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی کامیابی فیصل آباد کے عوام اور تاجروں کی کامیابی ہے ۔وکلاء […]
پیرمحل (نامہ نگار) اساتذہ کے جائز حقوق کے لیے مطالبات پورے ہونے تک احتجاج کرتے رہیں گے حکومت فی الفور اساتذہ کے مسائل حل کرے ان خیالا ت کااظہار ٹیچر یونین جائنٹ ایکشن کمیٹی سعید اختر ورک ، چوہدری اقبا ل گورایہ ، ظفر آصف ،ساجد رفیق ، احسان اور چوہدری جمیل خاں نے تحصیل […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ (ن)نے سیاست کو کاروبار بنا رکھا ہے ،شریف خاندان کی حکومت کے دوران ملک میں سوائے کرپشن کے کچھ نہیں ہو ا ہے ، تحریک انصاف کے بنیاد ہی کرپشن کے خلاف رکھی گئی تھی،تحریک انصاف عوام کی حمایت کے عوام پہلے روز سے ہی حکمرانوں کی کرپشن کے خلاف […]
پیرس، ملکہ (بیورو رپورٹ) انچارج نمائندگان روزنامہ خبریں شاہد صدیق کی والدہ محترمہ مختصر علالت کے بعد وفات پا گئیں ۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آبائی شہر لاہور میں ادا کر دی گئی ہے۔ پاک پریس کلب فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان جنرل سیکرٹری چوہدری غلام رضا اور دوسرے […]
فیصل آباد : دور حاضر میں کرہ ارض پر انسانیت کوجس چیز کی اشد ضرورت ہے وہ ”امن ،پیار اورمحبت ”ہے ،اس وقت پاکستان سمیت پوری دنیا میں حکومتوں سمیت مختلف ادارے اپنے اپنے علاقوںاورممالک میں امن وسلامتی کویقینی بنانے کیلئے بھرپورکاوشیں کرنے کے باوجود مطلوبہ مقاصد حاصل کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں۔ […]
قلات (جیوڈیسک) بس کوئٹہ سے خضدار جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث سڑک کنارے کھڑی وین سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ زخمیوں کو سہراب سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے حادثہ تیز رفتاری اور بارش کی پھسلن کے باعث پیش آیا۔
تھر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں غذائی قلت کا شکار مزید چار بچے چل بسے، رواں ماہ مرنے والے بچوں کی تعداد 16 ہو گئی، ہلاکتوں کے واقعات سول اسپتال مٹھی میں پیش آئے۔ بیمار بچوں کی منتقلی کیلئے مفت فراہم کی جانے والی ایمبولیس سروس بند کر دی گئی جس سے بیماربچوں کے والدین کو شدید […]
سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) کوارڈینیٹر انجمن طلبا اسلام جہلم محمد جنید اقبال سیفی نے جہلم میں ایک تقریب میں تشکیل انجمن طلبائاسلام کی 50 سال مکمل ہونے پر تمام کارکنان اور امناں کو مبارکباد پیش کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا انجمن طلبا اسلام ناموس رسالت کی پاسبانی پچھلے 50 سالوں سے کر […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) سٹرک کی تعمیر میں ناقص میٹریل کا استعمال کیاجانے لگا غیر معیاری اور ناقص اور ( موٹے بڑے سائز ) کے پتھر کا دیدہ دلیری سے استعمال کیاجانے لگا ٹھیکہ دارحکومت کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگانے لگا شہری سراپا احتجاج اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے […]
رحیم یارخان : روٹری انٹرنیشنل پاکستان پولیو کمیٹی کے عہدیدار ممتاز بیگ نے پولیو آگاہی مہم کے سلسلہ میں قلعہ خیرگڑھ چولستان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیو وائرس تمام بچوں کا مشترکہ دشمن ہے معاشرہ کے تمام افراد متحد ہوکراسے شکست دے سکتے ہیں۔ پوری دنیا سے اس موذی مرض کا خاتمہ ہوچکا […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے PP-228 سے ٹکٹ ہولڈر میاںمظہر فرید وٹو نے کہا ہے کتحریک انصاف کی سیاست میں آنے کی وجہ یہ تھی کہ سیاسی جماعتوں کو اس وقت کرپشن ختم کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں تھی، تحریک انصاف کی بنیاد ہی کرپشن کے خلاف رکھی گئی تھی،پاناما کا معاملہ پارلیمنٹ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل ابابیل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ میزائل ابابیل 2200 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے اور جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ صدر مملکت […]
پائی خیل (نامہ نگار) مویشی پال کسانوں کو ہر سہولیات ان کے دہلیزپرپہنچانامیری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔کسان مویشی اوربھیڑبکریاں پال کر دودھ اور گوشت کی کمی کوپوراکرسکتے ہیں بلکہ اپنامعاشی مستقبل بھی مضبوط بناسکتے ہیں ان خیالات کااظہارسیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب نسیم صادق نے پائی خیل تھل کے وانڈھاگلبازخان والا(سرمت خیل)کادورہ کرتے ہوئے وہاں پرموجودکسانوں […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) دو خواتین سمیت سات افراد نے اسلحہ کے زور پر جواں سالہ لڑکی کو اغواء کر لیا،شوکت علی کی غیر موجودگی میں عابدہ بی بی اغوا کرکے گھر سے زیور و نقدی بھی چوری کرلی، مقدمہ درج ، تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں گدوکی کے رہائشی شوکت علی کی غیر موجودگی […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ پولیس میں خالی آسامیوں کی بھرتی کے ساتھ ہی نو سر باز بھی سر گرام ہو گئے،امیدواروں این ٹی ایس امتحانات میں پاس کروانے کے لالچ کے علاوہ داخلہ فیس بھی مو بائل لوڈ پر ادا کر نے کی ترغیب دینے لگے ۔بتا یا گیا ہے کہ محکمہ پولیس ضلع پاکپتن […]