پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ پنجاب کے صدر میاں غلام حسین شاہد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچا کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیاہے ، بلاوجہ حکومت پر جھوٹے الزام لگا کر ملکی ترقی کی راہ میں رکائوٹیں […]
بدین (عمران عباس) بدین مونسپل کمیٹی انتظامیہ وارا بندی کے خاتمے کے باوجود بدین کے شہریوں کو پانی پہنچانے میں ناکام۔ اکثر علاقے پانی سے محروم شہری شدید مشکلات کا شکار تفصیلات کے مطابق مونسپل کمیٹی ضلع بدین کی جانب سے سالانہ وارا بندیوں کے باعث بدین کے شہریوں کو پانی کی فراہمی بند کر […]
وادی : وادی زیارت میں موسم سرما کے شروع ہوتے ہی گیس پریشر میں کمی نے سر اٹھا لیا ہے۔ گھروں میں چلے جاو تو ایک بھجے ہوئے چولہے کے گرد سارے گھر والے جمع ہوتے ہیں اور تندوروں پر بھی سخت رش موجود رہتا ہے گیس پریشر میں کمی کے باعث عوام کو سخت […]
خانیوال (راشد ملک سے) پولیس تھانہ سٹی کا گدگروں کے خلاف کریک ڈائون ،عوام کو پریشان کرنے والا گداگر گرفتار تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پولیس تھانہ سٹی نے گداگروں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے لاہورموڑ کے رہائشی شخص محمد مشتاق ولد پٹھانہ کو خانیوال شہر سے بھیگ مانگتے ہوئے گرفتار کرکے مقدمہ درج […]
کوٹ چھٹہ (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی پالیسیوں سے تنگ عوام نے جلسے میں بھر پور شرکت کی،آئندہ الیکشن میں حکمران جماعت کو منہ کی کھانا پڑے گی۔پا کستان تحریک انصاف ڈیرہ کے جلسے میں پندرہ،بیس ہزار لو گوں کی شرکت کی بین بجا نے والے اپنے وزیر اعظم یا وزیر اعلیٰ کے جلسے […]
قصور پولیس کیلئے درد سر بننے والا خطر ناک اشتہاری ڈاکو ناصر عرف ناصری پولیس مقابلہ میں ہلاک، دس سال قبل سب انسپکٹر قاسم سمیت دو افراد کے قتل سمیت متعدد وارداتوں میں ملوث تھا، دو لاکھ روپے ہنڈ منی مقرر تھی، ڈی پی اوقصور سید علی ناصررضوی کی طرف سے پولیس مقابلہ کے دوران […]
بدین (عمران عباس) بدین ضلع کاؤنسل چیر مین علی اصغر ھالیپوتہ نے وزیر بلدیات جام خان شورو کی جانب سے دی جانے والی خصوصی ھدایات پر پبلک ہیلتھ کی جانب سے بدین میں پونے ارب کی مالیت سے تعمیر کی جانے والی واٹر سپلائی اور ڈرینج اسکیموں کا دورا کیا۔ شہر بھر میں تعمیر کی […]
پائی خیل (نامہ نگار) کسان حکومت پنجاب کی جانب سے دستیاب پانی کے مئوثر استعمال اورآبپاشی زراعت کی پیدواربڑھانے کے لئے سبسڈی سے استفادہ اُٹھائیں تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹراصلاح آبپاشی ملک مشتاق حسین نے میانوالی کے مختلف علاقوں میں کسانوں سے ایک ملاقات میں کہاکہ حکومت پنجاب کی طرف سے کسانوں کودی جانیوالی سبسڈی […]
جھنگ (نامہ نگار) لیبر قومی موئومنٹ کے زیراہتمام بھٹہ مالکان اور مزدوروں کے مابین اجرت میں اضافہ کے سلسلہ میںصدر بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن جھنگ سرور کمال گُجر کے بھٹہ پر اہم اجلاس ہوا۔ جس میں مالکان کی جانب سے سرور کمال گُجر ، مہر سرور نول ، لیبر ڈیپارٹمنٹ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مہر محمد […]
پیرمحل (نامہ نگار) عوامی منصوبہ کی تعمیر میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں عوامی فلاح کے تمام منصوبہ جات کی بروقت تکمیل کرکے ثمرات عوام تک پہنچانے کا عزم کیے ہوئے ہیں ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے عامر اعجاز اکبر ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ہدایات پر […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نظام مصطفی پارٹی پنجاب کے آرگنائزر سید آفتاب عظیم بخاری ایک روزہ دورہ پر پاکپتن آئے جہاں پر انہوں نے انجمن طلباء اسلام کے سابق رہنما محمد سعید احمد چشتی سے ملاقات اور ان کو نظام مصطفی پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سید آفتاب عظیم […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) حویلی ظہور خاں نمبردار والی کے بنیادی مسائل کو حل کروانا اولین ترجیحی ہے، سولنگ، ٹرانسفارمر، قبرستان کے راستے اور پینے کا صاف پانی مہیا کیا جائے گا، ان خیالات کا ن لیگی ایم این اے چوہدری سلمان حنیف خاں، ضلعی نائب صدر مسلم لیگ ن قصور ملک خرم نصراللہ خاں […]
فیصل آباد : دور حاضرکے عظیم روحانی پیشواصوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکارنے ہفتہ وارروحانی تربیتی نشست ومحفل ذکرونعت سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ کتاب ”وارث فقر ”پڑھنے سے طالبین حق پر اسرار الہٰی کھلیں گے اورمطالعہ کرنیوالے کو مقام ولایت ،بلندمقام ومراتب ، قرب ووصل اوراللہ ورسولۖ کی بارگاہ اقدس میں محبوبیت حاصل […]
کوٹ چھٹہ (نامہ نگار) ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ کوٹ چھٹہ ڈاکٹر اطہر سکھانی کاپولیو مہم کے سلسلے میں مختلف سنٹرز کا دورہ فیلڈ میں موجود ٹیموں کو چیک کیا اور انکو ضروری ہدایات دیں۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ 2017 انشاءاللہ پولیو کے خاتمے کا سال ہو گا […]
شیخوپورہ (جیوڈیسک) ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اداروں کی طرف سے فاروق آباد سے شیخوپورہ کی طرف 4 موٹرسائیکلوں پر سوار دہشت گرد آنے کی اطلاع ملی۔ جس پر ریلوے پھاٹک کے قریب سی ٹی ڈی نے ناکہ بندی کر لی۔ دہشت گردوں سے سامنا ہونے پر فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ اور کچلاک پولیس کی کارروائی کے دوران مختلف وارداتوں میں ملوث 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ، ملزمان سے چھینی گئی گاڑی ،اسلحہ اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ اور کچلاک میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقامات پر چھاپے […]
پیرمحل (نامہ نگار) شہریوں کے جان ومال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے ہیوی ٹریفک خاص کر موٹر وے پر کام کرنے والے خونی ڈمپروں کا شہر میں داخلہ پر مکمل پابندی لگا دی ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ خونی خادثہ سے بچاجاسکے ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ہمراہ […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) زیادتی کی کوشش و تشدد کا نشانہ بنانے والوں کے خلاف ڈیڑھ ماہ بعد مقدمہ درج، قصور کی رہائشی لڑکی کی شادی بھوجا میں ہوئی تھی دیوار نے زیادتی کی کوشش کی، لڑکی کے شور کرنے پر ساس، نند، دیوار اور خاوند نے تشدد کا نشانہ بنایا، تفصیلات کے مطابق قصور […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے ضلعی صدر میاں احمد رضا خان ما نیکا نے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں حکومت کی طرف سے اضافہ کو سخت تنقید کا نشا نہ بنا تے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا ہے جس سے مہنگا ئی اور ٹرانسپورٹ کے کرا یوں کرا […]
لالہ موسی (سٹاف رپورٹر) پریس کلب لالہ موسی کا اجلاس زیر صدارت صدر پریس کلب لالہ موسیٰ مہر محمد رشید منعقد ہوا ، جس میں جنرل سیکرٹری پریس کلب لالہ موسیٰ طارق منہاس نے سال 2016میں پریس کلب لالہ موسیٰ کی کارکردگی کے حوالے سے ممبران کو مکمل بریفنگ دی اجلاس میں مہر محمد رشید […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) تیز رفتار کار کی ٹکر سے زخمی ہونے والا عتیق احمد جاں بحق، گزشتہ روز نواحی گائوں لکھنیکے کے رہائشی عتیق احمد کو دفتوہ کٹ کے قریب تیز رفتار کار نے ٹکر ما ر دی تھی،مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مصطفی آباد کے نواحی گائوں لکھنیکے کا رہائشی عتیق […]
پیرمحل (نامہ نگار) محکمہ لائیو سٹاک ضلع ٹو بہ ٹیک سنگھ کی غفلت لاپرواہی موسم سر ما کے دوران جانوروں میں ممکنہ وبائی امراض سے بچائو کیلئے ضلع بھر میں مویشیوں کو مختلف امراض کے حفاظتی ٹیکے لگانے کی مہم شروع نہ کی جاسکی مویشیوں کو گل گھوٹو ،منہ کھر اور دیگر بیماریوں سے بچائو […]