پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان کسان اتحاد پنجاب کے صدر چوہدری رضوان اقبال نے کہاہے کہ حکومت زراعت کو مضبوط کرنے کیلئے کھادوں پر GST فوری ختم کرے کسانوں کو سستی کھادیں ملیں گی توپاکستا ن میں سبز انقلاب برپا ہو گااور کسان خوشحال ہو گا ، کسانوں کو سستی کھادوںکی فراہمی اور زرعی مداخل پر […]
فیصل آباد : اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین ضلع فیصل آباد کے زیراہتمام منعقدہ سالانہ محفل میلاد و حق باہو کانفرنس سے عالمی مبلغ اسلام صاحبزادہ سلطان احمد علی سروری قادری خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد (پ ر) صدر موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار اور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن سٹی فیصل آباد چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ عمران خان قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ خیبرپختونخواہ کے عوام پر رحم کریں اور جو وعدے اور دعوے کے پی کے کی عوام کے ساتھ […]
ڈیرہ اسماعیل خان (سید توقیر زیدی) سی پیک ہماری آنے والی نسلوں اور ہمارے ملک کا روشن مستقبل ہے۔ جس سے ہم نے آگے کی طرف ترقی کرنی ہے۔اس میں کوئی شک نہیں ہے۔ این ڈی ایس، را اور دیگر پاکستان مخالف ایجنسیز مل کر کام کر رہی ہیں اور ان کا مقصد صرف اور […]
ڈی جی خان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب بلکہ پورے پاکستان کے لوگ تخت لاہور سے تنگ آ چکے ہیں، پاکستان کو جلد شریف مافیا سے نجات مل جائے گی۔ ڈی جی خان میں جلسے سے خطاب میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہناتھا […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بارش اور برف باری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، کئی علاقوں میں سوئی گیس کے پریشر میں کمی اور بجلی کی عدم دستیابی نے شہریوں کی مشکلات بھی بڑھا دیں۔ پاراچنار میں میدانی علاقوں اور پہاڑوں نے برف کی چادر اوڑھ لی، گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں ایک […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) پیرمحل بارایسوسی ایشن پیرمحل کے الیکشن میں جعلی ووٹ کاسٹ ہو نے پر وکلاء اور الیکشن بورڈ کے چیئرمین و ممبران ساتھ میں ہاتھا پائی دونوں گروپوں میں ہاتھ پائی جھگڑا کے دوران بیلٹ باکس اٹھا کر لے جانے کی کوشش پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے بیلٹ بکس وکلاءسے […]
چوٹی زیریں (انجینئر حمزہ ندیم چنگوانی) تحصیل پریس کلب اور انجمن صحافیان تحصیل کو ٹ چھٹہ کے چوتھے سالانہ الیکشن باخیروخوبی انجام کو پہنچے۔ چیئرمین انجمن صحافیان محمد فہیم خان چنگوانی،صدر عبدالحمید نتکانی،جنرل سیکرٹری نواز خان وڈانی اور پریس کلب کے لیے چیئرمین ملک رب نواز ۔صدر اکرام اللہ چنگوانی،جنرل سیکرٹری احسن رضاکھوکھر کے عہدے […]
مہمند ایجنسی (سعید بادشاہ) مہمند ایجنسی سالانہ ترقیاتی پروگرام(اے ڈی پی) برائے 2016-17 مالی سال کے لئے ایک ارب 23کروڑ روپے مختص۔فشریز اور سوشل ویلفئیرکا محکمہ نظر انداز۔ سپورٹس کلچر اینڈ یوتھ افئیرز ایک کروڑ نوے لاکھ سے زائد روپے خرچ کرنے کے حقدار بنا دیا گیا ۔ختمی منظوری پولیٹیکل ایجنٹ منتخب ایم این اے […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) 15 پر واردات کی جھوٹی کال کرنے والے احتشام کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق بہاول پور کے رہائشی اقبال نگر کے قریب میں کام کرنے والے احتشام نامی شخص نے 15پر کال کی کہ روہی نالہ اقبال نگرپر دو نامعلوم افراد نے مجھ سے چار ہزار روپے چھین لئے […]
شیخوپورہ (ڈاکٹر ایم ایچ بابر سے) ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک نے تھانہ مانانوالہ میں فائرنگ کا مقدمہ درج ہونے پر نوٹس لے لیا جس کے مطابق اصل حقائق کے مطابق تحریر ہے کہ مسمی جنید احمد ولد یاسین سکنہ جھلار دیو کا بشمولہ مانانوالہ نے بذریعہ درخواست مقدمہ درج بالاکروایا کہ 06-01-17کو […]
فیصل آباد : مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما بابا شفیق رحمانی کی بیٹی کی شادی اور بیٹے کے دعوت ولیمہ پر دولہا محمد ادریس رحمانی، نوید رحمانی کا مسلم لیگ ن پی پی 65کے نائب صدر میاں اعجاز احمد کیساتھ گروپ فوٹو۔
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محمد ےسین میٹر انسپکٹر واپڈ ، محمد مشتاق لائن سپریٹنڈنٹ واپڈا الفرید ڈویژن پاکپتن شریف، نے رشوت ثانی و نا جائز استعمال اختیارات عہدہ ملازمت کرنے پر ان کے خلاف فوری طور مقدمہ درج کیا جائے مجھے فوری انصاف فراہم کیا جائے، ان خیالات کا اظہار محمد مشتاق جوئیہ نے تحریری درخواست […]
پیرمحل (نامہ نگار) پولیو ویکسیئن کے دوقطرے بچے کو عمر بھر کی معذوری سے بچاسکتے ہیں بچوں کو پولیو سے بچائے کے لیے پولیو مہم میں بڑھ چڑھ حصہ لے کر اپنے بچے کو عمر بھر کی معذوری سے بچائیں ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ڈپٹی ڈی ایچ او […]
کلرسیداں (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں سے متعلق سیاسی جماعتوں سے بات چیت جاری ہے۔ دہشت گردوں کو انجام تک پہنچانے کے لیے تیز ترین عدالتی نظام لے کر آ رہے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کلرسیداں میں میڈیا سے بات چیت […]
بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان میں بارش کے ساتھ برف باری کا بھی آغاز ہو گیا ہے۔ وادی کوئٹہ میں برف باری کے بعد موسم مزید سرد ہوگیا،زیار ت میں دو انچ برف پڑنے سے ملحقہ علاقوں میں سڑکیں بند ہوگئیں۔ بلوچستان میں آنے والے مغربی ہواؤں نے مستونگ قلات، خضدار، حب، ڈیرہ بگٹی سبی، بولان اور […]
پاکپتن (ڈسٹر کٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے PP-231 سے ٹکٹ ہولڈر خان امیر حمزہ رتھ نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن ملک میں بڑھتی ہوئی معیثت کو کھوکھلا کر رہی ہے ، حکمرانوں کی کرپشن نے ملکی مالیتی کے ادارے کرتبا ہ کر دیا ہے ، حکمران طبقہ کی کرپشن نے ملک […]
مہمند ایجنسی : پولیٹکل ایجنٹ مہمند محمود اسلم وزیر کا ییڈ کوارٹرغلنئی جیل کا دورہ کیا۔ جیل میں معمولی نوعیت کے کیس میں قیدیوں کی رہائی،جیل میں بیمار قیدیوں کے علاج، صفائی اور سہولیات کے فراہمی یقینی بنانے کیلئے موقع پر احکامات جاری کئے۔ اس موقع پر ان کے ساتھ دونوں اے پی ایز خسیب […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) سابق ایم این اے و نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کی بجائے موجودہ عدالتی نظام کو بہت بنایا جائے،پانامہ لیکس میں ملوث ہر فردکا بلا تفریق اور بے رحمانہ احتساب ہونا چاہئے۔ عوام کی امیدیں سپریم کورٹ پر مرکوز ہیں،جماعت اسلامی […]
سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) تحصیل پر یس کلب سرا ئے عا لمگیر آج سینئر صحا فیو ں شیخ ظفر اقبال ، ڈا کٹر محمد خلیل ، محمد الیاس شامی کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کرے گا۔ تفصیل کے مطابق تحصیل پر یس کلب سرا ئے عا لمگیر کے زیر اہتمام آج دن […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) صدر پا ک پریس کلب فرانس ز ا ہد مصطفی اعوا ن پا کستا ن ٹیلی و یژ ن نیو ز، رو ز نا مہ خبر یں چینل 5 اور 7نیو ز فر ا نس کے بیو ر چیف کے و ا لد محتر م کے ا نتقا ل پر […]
میہڑ : تحصیل میہڑ میں دن دہاڑے 2 سگے بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے 3 نوجوان طلبا اغوا کر لیے گئے۔ اغوا ہونے والوں میں 15 سالہ حیدر علی گورڑ، 13 سالہ سجاد علی گورڑ اور 16 سالہ مرتضیٰ گورڑ شامل ہیں۔ واقعے بعد ورثا میہڑ تھانے پہنچ گئے اوr اغوا واقعے کی رپورٹ […]