لیہ کی خبریں 13/1/2017

لیہ کی خبریں 13/1/2017

لیہ : تعلیمات رسول پرعمل کرنے سے ہی ہمارا فائدہ ہے۔ ان خیالات کااظہارعلامہ عبدالعزیزطاہرسراجوی نے جامع مسجدضیاء القرآن محلہ شیخانوالہ میںمنعقدہ محفل میلاد مصطفی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔منظور حسین مہتابی، عمران احمدخان، عبدالرشیدخان اوردیگرنعت خوانوںنے ہدیہ نعت پیش کیا۔علامہ عبدالعزیزطاہرسراجوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زندگی کے تمام شعبوں سے وابستہ افرادکے […]

.....................................................

باغ : بے قابو ٹرک سکول میں جا گھسا، 4 طالبعلم جاں بحق

باغ : بے قابو ٹرک سکول میں جا گھسا، 4 طالبعلم جاں بحق

باغ (جیوڈیسک) باغ کے علاقے میں بے قابو ٹرک سکول کی دیوار توڑ کر اندر جاگھسا جس کے نتیجے میں 4 طالبعلم جاں بحق ہو گئے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ حادثہ ٹرک کی بریکس فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا جس کے باعث ڈرائیور ٹرک پر قابو نہ پاسکا اور ٹرک […]

.....................................................

کچھ سیاست دان بلاناغہ جھوٹ بولتے ہیں، ترقی کا راستہ نہ روکو: وزیراعظم

کچھ سیاست دان بلاناغہ جھوٹ بولتے ہیں، ترقی کا راستہ نہ روکو: وزیراعظم

نارووال (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعظم قومی صحت پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا نارووال نیک اور عظیم مقصد کیلئے آیا ہوں کیونکہ مخلوق کی خدمت کر کے بے حد خوشی ملتی ہے۔ نارووال میں ایک لاکھ 60 ہزار خاندانوں کو ہیلتھ کارڈ دئیے جا رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا […]

.....................................................

گلیانہ کی خبریں 12/1/2017

گلیانہ کی خبریں 12/1/2017

گلیانہ (نمائندہ خصوصی) زاہد مصطفی اعوان کے والد کی وفات ،ضلع چیئرمین چوہدری محمد علی تنویر کی گھر آمد ،فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کی ۔تفصیل کے مطابق پی ٹی وی نیوز فرانس کے نمائندہ زاہد مصطفی اعوان اور طارق مصطفی اعوان کے والد محترم ملک غلام مصطفی اعوان کو علالت کے بعد دنیا فانی […]

.....................................................

پولیس نے چوری میں مطلوب شخص کو گھر میں داخل ہو کر قتل کر دیا

پولیس نے چوری میں مطلوب شخص کو گھر میں داخل ہو کر قتل کر دیا

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) پولیس نے چوری میں مطلوب شخص کو گھر میں داخل ہو کر قتل کر دیا۔ ڈی ایس پی سرا ئے عالمگیر ورثا کو یقین دیہانی کروائی کہ ہم واقع کے ذمہ داران کے خلاف قانونی کاروائی کریں گئے۔ تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں ڈھوری میں مقامی […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 12/1/2017

پیرمحل کی خبریں 12/1/2017

پیرمحل (نامہ نگار) سب ڈویژن فیسکو پیرمحل کمپلیمنٹ آفس میں اولڈ ایج ، ملازمین کی تعیناتی ، سائلین کے درد سر بن گئی ،، شکایات کے ازالہ کی بجائے تمام معاملات کے اللہ کے سپر د کرنے کا مشورہ دیاجانے لگا ،، ایس ڈ ی او اور عملہ کی غفلت کے باعث مکین سخت مشکلا […]

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 12/1/2017

پاکپتن کی خبریں 12/1/2017

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ناجائز تجاوزات شہر کی خوبصورتی، صفائی ستھرائی اور ٹریفک کی روانی میں بڑی رکاٹ ہے،نا جائز تجاوزات کے خا تمہ تک شہر خوب صورت نہیں بن سکتا ،ہمیں با با فر ید کے شہر پا کپتن کو خو بصورت بنا نے کے لئے نا جائز تجاوزات کا خا تمہ کر نا ہو […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں بس کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر میں بس کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ میں مسافر بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجہ میں 5 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہو گئے، بدقسمت بس راول پنڈی سے فارورڈ کہوٹہ جا رہی تھی۔ پولیس کے مطابق حادثہ پھسلن کے باعث پیش آیا جہاں برف باری کے بعد راستے سے برف تو […]

.....................................................

پاک فوج دہشتگردی کیخلاف افغان فورسز اور عوام کے ساتھ کھڑی ہے: آرمی چیف

پاک فوج دہشتگردی کیخلاف افغان فورسز اور عوام کے ساتھ کھڑی ہے: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قندھار اور کابل میں دہشت گردوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں آرمی چیف کا دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ […]

.....................................................

میاں محمد نواز شریف پاکستانیوں کے لئے ایک نعمت ہے۔ راجہ راض

میاں محمد نواز شریف پاکستانیوں کے لئے ایک نعمت ہے۔ راجہ راض

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) میاں محمد نواز شریف پاکستانیوں کے لئے ایک نعمت ہے۔ اللہ پاک کا شکر ادا کرتے ہیں جس نے اسلامی جموریہ پاکستان کو محبِ وطن وزیرِ اعظم دیا ہے۔ راجہ راض صدر PMLN سعودی عرب نے اپنے میڈیا بیان میں کہا ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت پاکستان […]

.....................................................

سپریم انجمن تاجران تاجروں کے حقوق کی بازیابی کیلئے جنگ لڑ رہی ہے۔ میاں اختر محمود

سپریم انجمن تاجران تاجروں کے حقوق کی بازیابی کیلئے جنگ لڑ رہی ہے۔ میاں اختر محمود

فیصل آباد : انجمن تاجران کارخانہ بازار کے سینئر نائب صدر میاں اختر محمود نے کیا کہ سپریم انجمن تاجران تاجروں کے حقوق کی بازیابی کیلئے جنگ لڑرہی ہے اور تاجروں کے مسائل کے حل کیلئے انکے ساتھ ہر فورم پر آواز بلند کی سو سے زائد تاجر تنظیموں کی حصہ دار سپریم انجمن تاجراں […]

.....................................................

تھانہ صدر واہ پولیس کی کاروائی، گیارہ قمار باز گرفتار

تھانہ صدر واہ پولیس کی کاروائی، گیارہ قمار باز گرفتار

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) تھانہ صدر واہ پولیس کی کاروائی، قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ مار کر جوئے کی بازی الٹ دی،گیارہ قمار باز گرفتار،دا وپر لگی ،لاکھوں روپے رقم ، اور قیمتی موبائلز قبضہ میں لیکر قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدرر واہ […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 11/1/2017

پیرمحل کی خبریں 11/1/2017

پیرمحل (نامہ نگار) تقریروں، وعدوں اور دعوئوں کے ذریعے سیاست کرنے کا دور جا چکا پاکستان کے عوام اب کسی بھی نئے وعدے سے جھانسے میں نہیں آئیں بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کا پاکستان پیپلزپارٹی کے ورکروں کو بیدار کرنے سے انقلاب کی راہ ہموارہوگی ان خیالات کا اظہار انامحمد جمیل راہنما […]

.....................................................

پائی خیل کی خبریں 11/1/2017

پائی خیل کی خبریں 11/1/2017

پائی خیل (نامہ نگار) گورنمنٹ گرلزایلمنٹری سکول پائی خیل اورگورنمنٹ بوائزپرائمری سکول چنن خیل پائی خیل بجلی،پینے کے صاف پانی ، پختہ سڑک ودیگربنیادی سہولیات سے محروم تفصیلات کے مطابق آج کے جدیددورمیں گورنمنٹ گرلزایلمنٹری سکول پائی خیل اورگورنمنٹ بوائزپرائمری سکول چنن خیل پائی خیل بجلی جیسی سہولت سے محروم ہیں حالانکہ بجلی کے فراہمی […]

.....................................................

فیصل آباد : رومی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام میڈیکل سنٹر کا افتتاح

فیصل آباد : رومی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام میڈیکل سنٹر کا افتتاح

فیصل آباد : رومی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام میڈیکل سنٹر کے افتتاح کے موقع پر چیئرمین شہزاد سندھو، وائس چیئرمین ڈاکٹر سبط الحسن، صدر ڈاکٹر علی نواز، چوہدری بابا جاوید، انفارمیشن سیکرٹری عبد الطیف، ملک ظفر اللہ اعوان، ظہیر عباس، تنویر عباس، میڈیم رشیدہ شاد، شاہد علی جٹ و دیگر ممبران موجود ہیں۔

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 11/1/2017

پاکپتن کی خبریں 11/1/2017

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے چیئرمین ضلع کونسل پاکپتن محمد اسلم سکھیرا کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی کوششیں شروع۔ بتا یا گیاہے کہ مسلم لیگ (ن) کے چیئر رہنما رانا احمد علی آرائیں نے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد چیئر مین ضلع کونسل میاں محمد اسلم سکھیرا کومسلم لیگ (ن) میں […]

.....................................................

واہ کینٹ کے علاقہ لوسر شرفو میں قتل کی لرزہ خیز واردات خاندانی دشمنی کا شاخسانہ

واہ کینٹ کے علاقہ لوسر شرفو میں قتل کی لرزہ خیز واردات خاندانی دشمنی کا شاخسانہ

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) واہ کینٹ کے علاقہ لوسر شرفو میں قتل کی لرزہ خیز واردات خاندانی دشمنی کا شاخسانہ ،گھریلو تنازعہ پر فائرنگ ، بھانجے نے ماموں کے گھر گھس کرتین خواتین ایک تین سالہ بچی سمیت چھ افراد کو لقمہ اجل بنا دیا۔ ایک خاتون زخمی ، اطلاع پر اایس ایس پی […]

.....................................................

تحصیلدار زیارت حاجی نور احمد کاکڑ کی کارکردگی قابل تعریف ہے، سماجی حلقے زیارت

تحصیلدار زیارت حاجی نور احمد کاکڑ کی کارکردگی قابل تعریف ہے، سماجی حلقے زیارت

زیارت : زیارت کے سماجی حلقوں نے تحصیلدار زیارت حاجی نوراحمد کاکڑ کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحصیلدار زیارت حاجی نوراحمد کاکڑ کی دن رات کوششوں سے زیارت میں امن برقرار ہے۔ گزشتہ روز کلی سپیزندی سپیرہ راغہ میں دو گروہوں کے درمیان لڑائی کو کنٹرول کرنے میں ان کی کردار […]

.....................................................

گردہ سے محروم ہونے والی نورینہ کے چچا زاد بھائی مدثر نواب میڈیا کو اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے

گردہ سے محروم ہونے والی نورینہ کے چچا زاد بھائی مدثر نواب میڈیا کو اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے

تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) سٹی ہسپتال تلہ گنگ کے سرجن ڈاکٹر احسن بٹ کے ہاتھوں گردہ سے محروم ہو نے والی نورینہ خالق کے چچا زاد بھا ئی مدثر نواب نے میڈیا کو اپنا بیان ریکارڈ کرا تے ہو ئے کہا کہ ڈاکٹر احسن بٹ کے جا ری کردہ بیان میں کوئی صداقت نہیں۔ […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 10/1/2017

تلہ گنگ کی خبریں 10/1/2017

میرے ڈاکٹر علیم دانش اور دیگر ہیلتھ افسران سے اچھے مرا سم ہیں ۔ ایل ایچ وی فارینہ ہمیں انصاف نہ ملا تو ہم انصاف کی خاطر ہر دروازہ کھٹکھٹائیں گ۔ حا جی احمد تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) محلہ حسین آباد نزد با ئی پاس تلہ گنگ کی رہا ئشی صو بیہ تنویر زوجہ تنویر […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 10/1/2017

پیرمحل کی خبریں 10/1/2017

پیرمحل (نامہ نگار) تقریروں، وعدوں اور دعوئوں کے ذریعے سیاست کرنے کا دور جا چکا پاکستان کے عوام اب کسی بھی نئے وعدے سے جھانسے میں نہیں آئیں بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کا پاکستان پیپلزپارٹی کے ورکروں کو بیدار کرنے سے انقلاب کی راہ ہموارہوگی ان خیالات کا اظہار انامحمد جمیل راہنما […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 10/1/2017

جھنگ کی خبریں 10/1/2017

جھنگ (تحصیل رپورٹر) ڈپٹی کمشنر غازی امان اللہ کی زیر صدارت ہیلتھ کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کے مختلف امور کے دوران درپیش مسائل زیر بحث لانے کے علاوہ جاری ترقیاتی و تعمیراتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میںایم پی اے خرم خان سیال،چیئرمین میونسپل کمیٹی […]

.....................................................

صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کا فروغ امن اور استحکام پاکستان کیلئے ایک اور عظیم کارنامہ

صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کا فروغ امن اور استحکام پاکستان کیلئے ایک اور عظیم کارنامہ

فیصل آباد : عظیم انقلابی اور روحانی پیشوا صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کا فروغ امن اور استحکام پاکستان کیلئے ایک اور عظیم کارنامہ ،ربیع الاول کے جلوس میں تمام مذاہب کے رہنمائوں کی شمولیت اور درود و سلام کی صدائیں بلند، بین المذاہب امن اتحاد پاکستان کے زیر اہتمام سیالکوٹ میں جشن عید […]

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 10/1/2017

پاکپتن کی خبریں 10/1/2017

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان کسان اتحاد پنجاب کے صدر چوہدری رضوان اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے کسان دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے زرعی کھادوں پر حکومت کی طرف سے دی جانیوالی سبسڈی کو نوٹیفکیشن کینسل کر دیا ہے جس کی وجہ سے کسانوں کو فصلوں کی کاشت کیلئے اب سستی کھادیں پھر دوبارہ […]

.....................................................