شادی کیوں نہیں کی، لڑکی نے لڑکے کو نازک اعضاء سے محروم کر دیا

شادی کیوں نہیں کی، لڑکی نے لڑکے کو نازک اعضاء سے محروم کر دیا

حویلی لکھا (نمائندہ) شادی کا وعدہ کرتے ہوئے کیوں نہیں کی،لڑکی نے لڑکے کو نازک اعضاء سے محروم کردیا،شاہد کا صبہ سے کاعرصہ سے معاشقہ چلا رہا تھا۔ نواحی علاقے 2ایس،پی چنبہ کی رہائشی لڑکی صبہ نے نانک سر ضلع بہاولنگر کے 25سالہ شاہد کو اپنے گھر بلا کر نازک اعضاء سے محروم کردیا۔ لڑکی […]

.....................................................

کوئٹہ : پریشر میں کمی، صوبے کے تمام سی این جی سٹیشنز بند

کوئٹہ : پریشر میں کمی، صوبے کے تمام سی این جی سٹیشنز بند

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت صوبے شدید سردی کے باعث گیس پریشر میں کمی سوئی سدرن گیس کمپنی نے صوبے کے تمام سی این جی سٹیشنز 15 دن کے لئے بند کر دیئے۔ بلوچستان میں شدید سردی کے بعد گیس پریشر میں کمی واقع ہوگئی ہے جس کے باعث سوئی سدرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین […]

.....................................................

پاکستان کا آبدوز سے کروز میزائل ”بابر تھری” فائر کرنے کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا آبدوز سے کروز میزائل ”بابر تھری” فائر کرنے کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے آبدوز سے کروز میزائل بابر تھری فائر کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ کروز میزائل 450 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اپنے ہدف کو آسانی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر […]

.....................................................

آرمی چیف سے جنرل جان نکولسن کی ملاقات، سیکورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے جنرل جان نکولسن کی ملاقات، سیکورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان میں امریکی فوج اور نیٹو ریزولیوٹ سپورٹ مشن کے کمانڈر جنرل جان نکولسن نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں امریکی فورسز کے کردار کو سراہا۔ امریکی جنرل […]

.....................................................

فیصل آباد : سلطان سکول سسٹم کا چک نمبر 105 بنگے میں افتتاح

فیصل آباد : سلطان سکول سسٹم کا چک نمبر 105 بنگے میں افتتاح

فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی سینئر نائب صدر و حویلی مالک سردار بھگت سنگھ سندھو چوہدری ثاقب اقبال ورک، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن سردار محمد ساجد، ملک عارف اعوان، سلطان سکول سسٹم کا چک نمبر 105 بنگے میں افتتاح کر رہے ہیں۔

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 9/1/2017

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 9/1/2017

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) لکھنیکے سب ڈیژن کیلئے اہل علاقہ سے خریدی گئی زمین 31سال بعد بھی محکمہ کے نام منتقل نہ ہو سکی،پراپرٹی ڈیلر پٹواریوں کی ملی بھگت سے لاہوریوں کو پٹوار خانہ میں ریکارڈ چیک کروانے کے بعد سستے داموں فروخت کا جانسہ دیکر لاکھو ں روپے ہتھیا رہے ہیں، حکام نوٹس لیں، […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 9/1/2017

پیرمحل کی خبریں 9/1/2017

پیرمحل (نامہ نگار) کونسلر محمد اقبال بالو کے والدشیخ عبدالرحیم کے انتقال پر پریس کلب پیرمحل کا تعزیتی اجلاس تفصیل کے مطابق پریس کلب پیرمحل کا تعزیتی اجلاس رانا شاہد الرحمن کی صدارت میں منعقد کیا گیا جس میں عہدیداران رانامحمداشرف ، اختر علی ، اختر حسین ،راناشمشاد علی ، محمد ارشد صدیقی ممبران پریس […]

.....................................................

تلہار کی خبریں 9/1/2017

تلہار کی خبریں 9/1/2017

تلہار (نمائندہ) تلہار شہر میں گیس پریشر کی کمی نے عوام الناس کی زندگی مفلوج بنا کر رکھ دی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے بعد شہریوں کوگیس کے بحران کا سامنہ ہے اس سلسلے میں سٹی پریس کلب کے آگے احتجاج کرتے سانول کنبھار، اشرف میمن، فراز شاھ و دیگر نے صحافیوں کو بتایا کہ […]

.....................................................

انسانیت کیلئے بے لوث فلاحی خدمات کے اعتراف میں صدیقی لاثانی سرکار کو ایوارڈ پیش کیا گیا

انسانیت کیلئے بے لوث فلاحی خدمات کے اعتراف میں صدیقی لاثانی سرکار کو ایوارڈ پیش کیا گیا

فیصل آباد : دور حاضر کے عظیم روحانی پیشواصوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار نے ہفتہ وار روحانی تربیتی نشست ومحفل ذکرونعت سے خطاب کرتے ہوئے فرمایاکہ جومحسن انسانیت ۖ کادامن تھام لیتاہے ،اللہ اسے ابدی شہنشاہت عطا فرماتاہے کیونکہ آپۖ سے عشق ومحبت بندے کوجہانوںکی بادشاہی عطاکردیتی ہے اوریہ وہ بادشاہی ہے جودنیا وآخرت […]

.....................................................

مہمند ایجنسی میں خواتین اساتذہ کو زبردستی پولیو ڈیوٹی کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے

مہمند ایجنسی میں خواتین اساتذہ کو زبردستی پولیو ڈیوٹی کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے

مہمند ایجنسی : مہمند ایجنسی کے مخکمہ تعلیم خواتین اساتذہ کو زبردستی پولیو ڈیوٹی کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔ خواتین اساتذہ کا کہنا ہے کہ مخمکہ تعلیم مہمند ایجنسی خواتین اساتذہ کو ڈیوٹی نہ دینے پر دس ہزار روپے جرمانہ لگانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ ایک خاتون اساتذہ نے نام ظاہر کرنے کی […]

.....................................................

لسبیلہ : گڈانی میں ناکارہ جہاز میں آگ لگنے سے 5 مزدور جاں بحق

لسبیلہ : گڈانی میں ناکارہ جہاز میں آگ لگنے سے 5 مزدور جاں بحق

لسبیلہ (جیوڈیسک) لسبیلہ گڈانی شپ بریکنگ کے پلاٹ نمبر 60 پر لنگر انداز ناکارہ بحری جہاز میں کام کے دوران ایک مرتبہ پھر آگ بھڑک اٹھی ، 5 مزدور جاں بحق ہوگئے ، امدادی ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا۔ عینی شاہدین کے مطابق جس وقت آگ لگی اس وقت 20 سے زائد مزدور جہاز […]

.....................................................

پائی خیل کی خبریں 7/1/2017

پائی خیل کی خبریں 7/1/2017

پائی خیل (نامہ نگار) میانوالی سے پاکستان ریلوے کی بندٹرینوں کو دوبارہ چلایا جائے تفصیلات کے مطابق معروف تاجرراہنماحاجی محمدشفیع تمباکوڈیلر،حاجی امیرعبداللہ خان،ملک اکرام اللہ باجوہ،شفاء اللہ خان ،حافظ کفایت اللہ،محمدبلال نے اپنے اخباری بیان میں کہاہے کہ ماڑی انڈس تا کندیاں تھل ایکسپریس اور ملتان تاروالپنڈی بلال ایکسپریس کو دوبارہ چالایاجائے ۔کیونکہ ٹرینوں کی […]

.....................................................

ن لیگ نے مہنگائی میں 100 فیصد اور بجلی کی لوڈشیڈنگ میں بھی غیرمعمولی اضافہ کیا۔ میاں اختر محمود

ن لیگ نے مہنگائی میں 100 فیصد اور بجلی کی لوڈشیڈنگ میں بھی غیرمعمولی اضافہ کیا۔ میاں اختر محمود

فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں اختر محمود نے کہا ہے کہ 2013الیکشن میں ن لیگ نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمہ غربت میںکمی کے جووعدے کیے تھے لیگی حکومت نے انہیںفراموش کرکے مہنگائی میں100فیصداوربجلی کی لوڈشیڈنگ میںبھی غیرمعمولی اضافہ کیاہے۔ وفاقی حکومت کابجلی صارفین سے نیلم جہلم سرچارج مزیدایک سال وصول […]

.....................................................

بدین میں نرڑی جھیل اور دیہات کی سرکاری اراضی پہ بااثر افراد کے قبضے کے خلاف احتجاجی ریلی

بدین میں نرڑی جھیل اور دیہات کی سرکاری اراضی پہ بااثر افراد کے قبضے کے خلاف احتجاجی ریلی

بدین (عمران عباس) بدین میں نرڑی جھیل اور دیہات کی سرکاری اراضی پہ بااثر افراد کے قبضے کے خلاف فشر فوک فورم کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی اور دھرنا دیا گیا۔ ڈی سی چوک سے ندین پریس کلب تک نکالی جانے والی ریلی میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد شامل تھی […]

.....................................................

سرائے عالمگیر کی خبریں 7/1/2017

سرائے عالمگیر کی خبریں 7/1/2017

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) لائن محمد سلیم ڈائریکٹر جہلم پاپولر لائنز کلب کی رہائشگاہ پر پانچویں کیبنٹ میٹنگ کا انعقاد۔2016کا جائزہ کیا کھویا کیا پایا؟ تفصیلات کے مطابق جہلم پاپولر لائنز کلب نے لائن محمد سلیم ڈائریکٹر کی رہائشگاہ پر اپنی پانچویں کیبنٹ میٹنگ کا انعقاد کیا جس کا باقاعدہ آغاز لائن عامر […]

.....................................................

لودھراں ٹرین حادثہ، عمران خان کا وزیر ریلوے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

لودھراں ٹرین حادثہ، عمران خان کا وزیر ریلوے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

لودھراں (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونے والے لودھراں میں ایک ہی خاندان کے 4 بچوں کے گھر پہنچے اور انکے ورثا سے تعزیت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سانحہ لودھراں کے بعد وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو مستعفی ہونا چاہئے۔ ٹرین […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 7/1/2017

پیرمحل کی خبریں 7/1/2017

پیرمحل (نامہ نگار) واہگی اڈا تاسندھلیانوالی روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار آئے روز حادثات معمول کسانوں کا احتجاج فی الفور روڈ کی تعمیر کی جائے تفصیل کے مطابق واہگی اڈا تاسندھلیانوالی روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کے باعث آئے روز حادثات معمول بن گئے ہیںعلاقہ بھر سے گنے کی ٹرالی اس روڈ سے گذرتی […]

.....................................................

حویلی لکھا کی خبریں 7/1/2017

حویلی لکھا کی خبریں 7/1/2017

حویلی لکھا : چیرمین میونسپل کمیٹی کا بڑا اعلان ۔ڈیزل پٹرول سمیت دیگر مراعات نہیں لی جائیں گی۔کرپشن سے نفرت کرتا ہوں کسی کرپٹ ملازم کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔عوامی خدمت کرنے آئیں ہیں جو صاحب بننے کی کوشش کرے گا اسے گھر جانا ہوگا۔ایک ایک گلی کا وزٹ کرکے عوامی مسائل انکے دروازے […]

.....................................................

عامر اعجاز اکبر کا پیرمحل کے دفتر کی نئی عمارت کا افتتاح

عامر اعجاز اکبر کا پیرمحل کے دفتر کی نئی عمارت کا افتتاح

پیرمحل (میاں اسد حفیظ) ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عامر اعجاز اکبر اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کے دفتر کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔ انہوں نے عمارت کی تعمیر کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اے سی حافظ نجیب کی کاوشوں کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر کے اپنے آفس کے قیام […]

.....................................................

پائی خیل کی خبریں 6/1/2017

پائی خیل کی خبریں 6/1/2017

پائی خیل (نامہ نگار) چراغ تلے اندھیرا،بنیادی مرکز صحت پائی خیل میں کھڑی نئی ایمبولینس اپنے شدید زخمی ملازم کے بھی کام نہ آسکی۔تفصیلات کے مطابق بنیادی مرکزصحت پائی خیل کاویکسی نیٹرخالقدادعلی الصبح اتراء کلاں کے نزدیک اپنے موٹرسائیکل کے حادثہ میں شدیدزخمی ہوگیاجسے فوراًبنیادی مرکزصحت پائی خیل پہنچایاگیا۔لیکن شدیدزخموں کی وجہ سے DHQہسپتال میانوالی […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 6/1/2017

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 6/1/2017

مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) ویرانے کا منظر پیش کرنے والی 31کنال اراضی پر پارک بنایا جائے، اہلیان مصطفی آباد کا وزیر اعلی پنجاب و ڈی سی او قصور ، ایم این اے و ایم پی اے ، چیئرمین میونسپل کمیٹی مصطفی آباد سے مطالبہ، مصطفی آباد میں کوئی تفریحی پارک نہیں، تفصیلات کے […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 6/1/2017

پیرمحل کی خبریں 6/1/2017

پیرمحل (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کا اے سی پیرمحل اور چیئرمین میونسپل کمیٹی کے ہمراہ تحصیل پیرمحل کا ہنگامی دورہ تحصیل پیرمحل کمپلیکس کا افتتاح،،، اراضی سنٹر پیرمحل اور ریسکیو 1122کی بلڈنگ کی تعمیر سمیت سول ہسپتال پیرمحل میں صحت وصفائی چیک کرتے ہوئے تحصیل کمپلیکس کو جلد سے جلد تعمیر کی […]

.....................................................

مرحوم شیخ سومار کی بیوہ اور بچے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گئے

مرحوم شیخ سومار کی بیوہ اور بچے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گئے

بدین (عمران عباس) بدین سے تعلق رکھنے والی سندھ کی نامور شخصیت، تین سو سے زائد کتابوں کے مصنف، تاریخ دان، محقق اور ضلع بدین لاڑ میوزیم کے بانی مرحوم شیخ سومارکی بیوہ اور بچے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبورہوگئے حکومت کی بے حسی کے باعث کچی ملازمت پر لگنے والا بیٹا بھی […]

.....................................................

سٹی ہسپتال کے سرجن ڈاکٹر احسن بٹ کی نااہلی کے چرچے ہر زبان زد عام ہیں

سٹی ہسپتال کے سرجن ڈاکٹر احسن بٹ کی نااہلی کے چرچے ہر زبان زد عام ہیں

تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) سٹی ہسپتال کے سرجن ڈاکٹر احسن بٹ کی نا اہلی کے چرچے ہر زبان زد عام ہیں ہی اسی دوران ایک اور کار نا مہ بھی سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روزتلہ گنگ کے موضع جھا ٹلہ کے رہا ئشی مظہر حسین نے میڈیا کو اپنا بیان ریکارڈ […]

.....................................................