جعلی پیروں، جعلی مولویوں نے مسلمانوں کو بہت نقصان پہنچایا، محمد شوکت سیالوی

جعلی پیروں، جعلی مولویوں نے مسلمانوں کو بہت نقصان پہنچایا، محمد شوکت سیالوی

لیہ : ممتاز عالم دین، مناظر اسلام علامہ مفتی محمدشوکت سیالوی نے کہا ہے کہ جعلی پیروں، جعلی مولویوں نے مسلمانوںکوبہت نقصان پہنچایا، اولیاء کاملین کادامن تھامنے والے کبھی مایوس نہیںہوتے،ایصال ثواب کرنے سے فوت شدہ کابھلاہوتا ہے۔ ان خیالات کااظہارانہوںنے آستانہ عالیہ چشتیہ ،نظامیہ، فدائیہ احسان پورمیں پیرسیّدفداحسین شاہ رحمة اللہ علیہ کی والدہ […]

.....................................................

لودھراں : ٹرین کی سکول رکشہ کو ٹکر، 6 طلبا جاں بحق

لودھراں : ٹرین کی سکول رکشہ کو ٹکر، 6 طلبا جاں بحق

لودھراں (جیوڈیسک) لودھراں میں ٹرین کی سکول رکشہ کو ٹکر، سکول جانے والے 6 طلبا جاں بحق، تفصیلات کے مطابق طلبا رکشے میں سوار ہوکر سکول جا رہے تھے کہ اسی دوران ریلوے لائن پار کرتے ہوئے رکشہ کراچی جانے والی ہزارہ ٹرین کی زد میں آگیا۔ ٹرین کی رکشہ کو ٹکر سے 6 طلبا […]

.....................................................

بدین : ذوالفقار علی بھٹو کی نواسی سالگرہ عقیدت و احترام سے منائی گئی

بدین : ذوالفقار علی بھٹو کی نواسی سالگرہ عقیدت و احترام سے منائی گئی

بدین (عمران عباس) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع بدین کے کارکنان کی جانب سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی نواسی سالگراہ عقیدت و احترام سے منائی گئی سالگراہ میں ضلع بھر کے کارکنان نے شرکت کی۔ بدین میں عظیم ھاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی ولادت کے موقع پر نواسی […]

.....................................................

عورتوں اور لڑکیوں سے چھیڑ چھارڈ بدتمیزی کرنا مہنگی پڑ گئی

عورتوں اور لڑکیوں سے چھیڑ چھارڈ بدتمیزی کرنا مہنگی پڑ گئی

کمالیہ (غلام مرتضی سے) صدر بازار چوک سٹی ٹاپ ریسٹورینٹ بلمقابل اختر بکڈپو، صدر انجمن قصاباں محمد اسلم قصائی کے بھتیجے ارسلان، لالہ چپل اینڈ گارمنٹس شاپ والے کا عورتوں اور لڑکیوں سے چھیڑچھارڈ بدتمیزی کرنااکثر معمول ہو گیا۔ گِردونواح سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق حسبِ معمول ارسلان نے اپنی دوکان کے پاس […]

.....................................................

جنرل کونسلر محمد عارف ہسپتال سے دل کے کامیاب بائی پاس آپریشن کے بعد گھر لوٹ آئے

جنرل کونسلر محمد عارف ہسپتال سے دل کے کامیاب بائی پاس آپریشن کے بعد گھر لوٹ آئے

چوٹی زیریں (شرجیل چنگوانی سے) سنیئر صحافی، جنرل کونسلر محمد عارف خان چنگوانی کا ملتان کارڈ یالوجی ہسپتال سے دل کے کامیاب بائی پاس آپریشن کے بعد گھرلوٹ آئے ہیں۔ ان کی عیادت کے لیے وائس چیئرمین ضلع کونسل ڈیرہ غازیخان سردار احمد خان لغاری ۔سردار اسد اللہ خان لغاری،ایس ایچ او تھانہ چوٹی انسپکٹرفیاض […]

.....................................................

پائی خیل کی خبریں 5/1/2017

پائی خیل کی خبریں 5/1/2017

پائی خیل (نامہ نگار) کوئی مانے یانہ مانے یہ ایک حقیقت ہے نواحی علاقہ ٹھٹھی شریف کے پولیس آفیسر انسپکٹر (ر) زاکم خان سمندخیل جوکہ بہت بڑے زمیندار بھی ہیں۔ان کے ہاں اپنی نوعیت کی منفردچھ تھنوں والی کراس نسل کی گائے موجودہے جوکہ کئی سالوں سے پال رکھی ہے ۔انہوں نے ایک ملاقات میں […]

.....................................................

بلوچستان میں ہر قیمت پر امن قائم کیا جائے گا : آرمی چیف

بلوچستان میں ہر قیمت پر امن قائم کیا جائے گا : آرمی چیف

خضدار (جیوڈیسک) سی پیک پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا بلوچستان پاکستان کا دل ہے جس کی ترقی پاکستان کی ترقی سے منسلک ہے۔ 25 ہزار جوان پاک فوج میں خدمات انجام دے رہے ہیں جس میں سے 600 سے زائد افسران ہیں۔ ماضی میں بلوچستان میں […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 5/1/2017

پیرمحل کی خبریں 5/1/2017

پیرمحل (نامہ نگار) بھٹو شہید عالم اسلام اور تیسری دنیا کے وہ عظیم لیڈر تھے جنہوں نے اپنے دور اندیشانہ افکار کی بدولت مظلوم اور محکوم عوام نے اپنے حقوق کی بحالی کے لئے جدوجہد کی، آج پاکستان کی جدید جمہوریت اور استحکام شہید بھٹو کی سیاسی ،جمہوری اساس کا نتیجہ ہے ۔ان خیالات کا […]

.....................................................

زرداری اور میں پارلیمنٹ میں ہونگے تو ن لیگ کی نیندیں اڑ جائیں گی: بلاول

زرداری اور میں پارلیمنٹ میں ہونگے تو ن لیگ کی نیندیں اڑ جائیں گی: بلاول

لاڑکانہ (جیوڈیسک) لاڑکانہ میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی تقریب ہوئی جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شرکت کی اور کیک کاٹا۔ اس موقع پر ذوالفقار علی بھٹو کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

فوگ لائٹس کے استعمال سے ٹریفک حادثات میں کمی لائی جا سکتی ہے۔ انجینئر علی حسنین

فوگ لائٹس کے استعمال سے ٹریفک حادثات میں کمی لائی جا سکتی ہے۔ انجینئر علی حسنین

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 انجینئر علی حسنین نے کہا کہ فوگ لائٹس کے استعمال سے ٹریفک حادثات اور قیمتی جانوں کے ضیاع میں کمی لائی جا سکتی ہے اور تیز رفتار گاڑیوں کی تعداد میں اضافے سے ٹریفک کے مسائل سنگین صورت اختیار کر چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 5/1/2017

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 5/1/2017

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) عشق رسول کے بغیر کسی مسلمان کا ایمان مکمل نہیں ہو سکتا، عاشقان رسولۖ گستاخانِ رسول کو جہنم واصل کرتے رہے ہیں اورکرتے رہیں گے، ہم4جنوری یوم عشق رسولۖ کے موقع پر غازی ممتاز حسین قادری کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں ،عشق رسولۖ مردہ دلوں کو زندہ کرتاہے، ان […]

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 5/1/2017

پاکپتن کی خبریں 5/1/2017

پاکپتن (ڈسٹر کٹ رپورٹرPn-354 ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن کامران یوسف ملک نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتا یا ہے کہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف موثر کاروائیوں کے نتیجہ میں گزشتہ سال جرائم کی شرح میں30 فیصد کمی ہو ئی ہے ،پولیس نے چوری ڈکیتی کے49 گینگ کے ملزمان کو گرفتار […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں میاں اسد حفیظ سے 5/1/2017

پیرمحل کی خبریں میاں اسد حفیظ سے 5/1/2017

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) امانت میں خیایت کرنے پر مقدمہ درج ، بیوپاریوںنے 27لاکھ35ہزار روپے کی مونجی خردبرد کرلی تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 680/21گ ب کے رہائشی محمد اشرف ولد اسماعیل نے بھسی روڈ پر چوہدری رائس ملز بنارکھی ہے رضا اسلام ، سعود پسران خالد شیخ سکنہ خالد ٹریڈرز غلہ منڈی بورے […]

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 4/1/2017

پاکپتن کی خبریں 4/1/2017

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122پاکپتن ڈاکٹر طاہر محمود نے کہا ہے کہ گزشتہ سال ریسکیو 1122پاکپتن کو مجموعی طور پر134166 کالز موصول ہوئیں جن میں سے صرف 10275ایمرجنسی کالز تھیں جب کہ باقی بوگس تھیں ۔ ایمرجنسی کالز میں سے روڈ ٹریفک حادثات سے متعلق 3004، میڈیکل کی 5069، آگ لگنے کے […]

.....................................................

حاجی مہر محمد شریف کو صدر پریس کلب قصور و دیگر نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

حاجی مہر محمد شریف کو صدر پریس کلب قصور و دیگر نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) حاجی مہر محمد شریف کو صدر پریس کلب قصور ودیگر نو منتخب عہدیداروں کو پریس کلب مصطفی آباد کی مبارکباد،ہم امید کرتے ہیں کہ نو منتخب عہدیداران پریس کلب و صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے اور عوام مسائل کو اجاگر کرنے میں کردار ادا کریں گے۔ محمد عمران سلفی صدر […]

.....................................................

ایم پی اے مسلم لیگ ن محمد یعقوب ندیم سیٹھی چیئرمین چیف منسٹر انسپکشن ٹیم پنجاب مقرر

ایم پی اے مسلم لیگ ن محمد یعقوب ندیم سیٹھی چیئرمین چیف منسٹر انسپکشن ٹیم پنجاب مقرر

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ایم پی اے مسلم لیگ ن محمد یعقوب ندیم سیٹھی چیئرمین چیف منسٹر انسپکشن ٹیم پنجاب مقرر، وزیر اعلی پنجاب نے جو ذمہ داری سونپی ہے اسے احسن طریقے سے نبھائوں گا، ندیم سیٹھی، سیاسی وسماجی جماعتوں کے نمائندوں کی مبارکباد۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 4/1/2017

فیصل آباد کی خبریں 4/1/2017

فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے ایک ڈکٹیٹر بنائے قانون و نظام کی عمارت کو زمین بوس کرکے حقیقی نظام وضع کردیا ہے اب بلدیاتی ادارے صحیح معنوں میں آزاد اور خود مختار ہوگئے ہیں ان اداروں کو اب فنڈز بھی […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں میاں اسد حفیظ سے 4/1/2017

پیرمحل کی خبریں میاں اسد حفیظ سے 4/1/2017

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) تیز رفتار ی کی وجہ دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے کے بعد موٹر سائیکل رکشہ سے جاٹکرے سات افراد زخمی تفصیل کے مطاب کمالیہ روڈ پر بائی پاس کے قریب پیرمحل سے جانے والا موٹرسائیکل سامنے والے موٹر سائیکل جاٹکرنے کے بعدموٹر سائیکل رکشہ جوکہ 665/6گ ب سے پیرمحل […]

.....................................................

مہمند ایجنسی غلنئی ہسپتال کی کارکردگی میں بہتری لانے کے لئے غیرحاضر ملازمین کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

مہمند ایجنسی غلنئی ہسپتال کی کارکردگی میں بہتری لانے کے لئے غیرحاضر ملازمین کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

مہمند ایجنسی (سعید بادشاہ) مہمند ایجنسی غلنئی ہسپتال کی کارکردگی میں بہتری لانے کے لئے غیر حاضر ملا زمین کے خلاف کاروائی کا فیصلہ۔ پی اے مہمند محمود اسلم وزیر کا اچانک ہسپتال دورہ ،ڈیوٹی چور ملازمین کی تفصیل۔ سالانہ ادویات فنڈ اور میڈیکل مشینری کی رپورٹ ایک ہفتے کے اندر پیش کرنے کی ہدایت۔ہیڈ […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 4/1/2017

پیرمحل کی خبریں 4/1/2017

پیرمحل (نامہ نگار) کرپشن، نااہلی، سستی کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی تحصیل آفس کی تکمیل سمیت لینڈ ریکارڈ میں صفائی پر خاص توجہ ہونی چاہیے اس کے برعکس کام کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے غلام حسین کاٹھیہ […]

.....................................................

تلہار کی خبریں 4/1/2017

تلہار کی خبریں 4/1/2017

تلہار (نمائندہ) ٹنڈو غلام حیدر کا پیپلز پارٹی کا پرانہ ورکر عبداللہ چانڈیو ہیپاٹائٹس کے موذی مرض میں مبتلا ہونے کے بعد گذشتہ روز انتقال کرگیا سٹی پریس کلب کے صحافیوں سے بات کرتے عبداللہ کے ورثاء نے بتایا کہ 40سال مرحوم نے پیپلز پارٹی کیلئے کام کیا اس بیماری میں علاج کیلئے ساری جمع […]

.....................................................

چوہدری شفقات کو چئیرمین ضلع کونسل، چوہدری محمد علی تنویر کا پرسنل سٹاف آفیسر تعینات کر دیا گیا

چوہدری شفقات کو چئیرمین ضلع کونسل، چوہدری محمد علی تنویر کا پرسنل سٹاف آفیسر تعینات کر دیا گیا

کوٹلہ ارب علی خان (پریس ریلیز) جرات مند، دیانتدار، فرض شناس آفیسر چوہدری شفقات عدالت کو چئیرمین ضلع کونسل چوہدری محمد علی تنویر کا پرسنل سٹاف آفیسر تعینات کر دیا گیا۔ چوہدری شفقات عدالت کا تعلق کوٹلہ ارب علی خاں سے ہے۔صحافت اور حلقہ ارباب ذوق کے علاوہ سماجی طور پر متحرک شخصیت کے مالک […]

.....................................................

بدین کے ڈاکٹرز کی جانب سے اپنے حقوق کے حاصلات کے لئے احتجاجی مظاہرہ

بدین کے ڈاکٹرز کی جانب سے اپنے حقوق کے حاصلات کے لئے احتجاجی مظاہرہ

بدین (عمران عباس) بدین میں پاکستان ویٹرنری میڈیکل ایسوسیئشن سندھ کے ڈاکٹرز کی جانب سے اپنے حقوق کے حاصلات کے لیئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مطالبات پورے نا ہونے کی صورت میں وزیر اعلیٰ سندھ ھاؤس تک مارچ کرنے کا اعلان۔ بدین میں پاکستان ویٹرنری میڈیکل ایسوسیئشن کی جانب سے ضلع بھر کے ڈاکٹرزمرکزی رہنماء […]

.....................................................

مہمند ایجنسی سرحدی دیہات کے متاثرین میں غیر خوراکی اشیاء اور سلائی مشینیں تقسیم

مہمند ایجنسی سرحدی دیہات کے متاثرین میں غیر خوراکی اشیاء اور سلائی مشینیں تقسیم

مہمند ایجنسی : مہمند ایجنسی کی سرحدی دیہات خویزئی بائیزئی میں ہلال احمر فاٹا اور اسلام آباد کی تعاون سے غیر خوراکی اشیاء اور سلائی مشینیں تقسیم کی گئی۔ خویزئی بائیزئی کے سب ڈویژن ہیڈکوارٹر بہائی ڈاگ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ پیر عبداللہ شاہ، ونگ کمانڈر لیفٹنٹ […]

.....................................................