جھنگ: پی پی 78 کے ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز

جھنگ: پی پی 78 کے ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز

جھنگ (جیوڈیسک) جھنگ میں ہونے والے پی پی 78 کے ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کے وقت کا آغاز ہوگیا ہے ۔اس نشست کے لیےایک خواجہ سرا سمیت 25 امیدوار میدان میں ہیں۔پی پی 78 کی یہ نشست سابقہ ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی راشدہ یعقوب شیخ کی سپریم کورٹ سے نااہلی کے بعد خالی ہوئی […]

.....................................................

سندھ حکومت مائی نارٹیز بل واپس لے، مولانا غفور حیدری

سندھ حکومت مائی نارٹیز بل واپس لے، مولانا غفور حیدری

سکھر (جیوڈیسک) جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما اور سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین مولانا غفور حیدری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت مائی نارٹیز بل واپس لے، ورنہ جے یو آئی سڑکوں پر نکلی تو حکومت کو بچانا مشکل ہو جائے گا۔ ‎سکھر میں جے یو آئی ف کی جانب سےاستحکام پاکستان اور امن کانفرنس […]

.....................................................

اب چور ڈاکو بھی احتساب کی باتیں کر رہے ہیں، عابد شیر علی

اب چور ڈاکو بھی احتساب کی باتیں کر رہے ہیں، عابد شیر علی

فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت پانی و بجلی فیصل آباد میں مخالفین پر برس پڑے، بولے اب چور ڈاکو بھی احتساب کی باتیں کر رہے ہیں، لے پالک جہانگیرترین اور پنڈی کا بھانڈ شیخ رشید خود ٹیکس چور ہیں، ان کو بتائیں گے کہ احتساب ہوتا کیا ہے۔ فیصل آباد میں آٹو شو کی افتتاحی […]

.....................................................

مہمند ایجنسی: ایف سی کیمپ کی مسجد پر حملہ، 4 بمبار ہلاک، 2 اہلکار شہید

مہمند ایجنسی: ایف سی کیمپ کی مسجد پر حملہ، 4 بمبار ہلاک، 2 اہلکار شہید

مہمند ایجنسی (جیوڈیسک) مہمند ایجنسی میں غلنئی کیمپ کی مسجد پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے ایف سی کیمپ میں ریکروٹس کو نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے چاروں خود کش حملہ آوروں کو مار دیا گیا ہے، حملے میں 2 ایف سی اہلکار شہید […]

.....................................................

بھارتی فوج مردانگی کا مظاہرہ کرے، اپنے ہلاک فوجیوں کا بتائے: آرمی چیف

بھارتی فوج مردانگی کا مظاہرہ کرے، اپنے ہلاک فوجیوں کا بتائے: آرمی چیف

بہاولپور (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بھارتی فوج مردانگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ہلاک فوجیوں کا بتایا کرے۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 11 بھارتی فوجی مارے گئے۔ انہوں نے کہا کہ مودی کو پاک فوج کی قابلیت کا اندازہ ہے، اسی لیے جارحیت سے باز […]

.....................................................

شاہ نورانی مزار سانحہ، مختلف سیاسی رہنماوں کی شدید مذمت

شاہ نورانی مزار سانحہ، مختلف سیاسی رہنماوں کی شدید مذمت

خیبر پختونخوا (جیوڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا اور وزیر اعلی پرویز خٹک سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماوں نے حب میں شاہ نورانی کے مزار پر دھماکے کی مذمت کی ہے اور دھماکے سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کا مذمتی بیان […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن ایک حقیقت کا نام ہے اور تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہی ہے، راجہ ریاض

پاکستان مسلم لیگ ن ایک حقیقت کا نام ہے اور تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہی ہے، راجہ ریاض

پوران/جہلم (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) پاکستان مسلم لیگ ن ایک حقیقت کا نام ہے اور تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہی ہے، توڑ پھوڑ کی سیاست سے نیا پاکستان کا نعرہ اپنی موت آپ مرگیا سیاسی نعروں سے ملک ترقی کرتے ہیں نہ عوام ساتھ دیتی ہے سیاسی نابالغ اپنی اصلاح کرلیں ان خیالات کا […]

.....................................................

پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے: آرمی چیف

پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے: آرمی چیف

کھاریاں (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کھاریاں کا دورہ کیا اور وہاں جاری فوجی مشقوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر افسروں اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مشکل صورتحال کے باوجود ہمارے عزم کو پوری دنیا میں تسلیم کیا جاتا ہے۔ ان مشقوں نے جنگی تیاریوں […]

.....................................................

ہائی الرٹ کے باوجود ناقص سکیورٹی انتظامات پر سیاسی و عسکری قیادت برہم

ہائی الرٹ کے باوجود ناقص سکیورٹی انتظامات پر سیاسی و عسکری قیادت برہم

کوئٹہ (جیوڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں سیاسی اور عسکری قیادت کا اہم اجلاس ہوا۔ ہائی الرٹ کے باوجود سکیورٹی انتظامات نہ ہونے کے سبب مختلف اداروں کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت گورنر ہاؤس کوئٹہ میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]

.....................................................

کوئٹہ حملہ، 61 اہلکاروں کی شہادت پر ہر آنکھ اشکبار، ملک بھر میں سوگ

کوئٹہ حملہ، 61 اہلکاروں کی شہادت پر ہر آنکھ اشکبار، ملک بھر میں سوگ

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشت گردی کے المناک سانحے کے بعد شہر میں سوگ منایا جا رہا ہے۔ سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں ہے، انجمن تاجران کی جانب سے شہر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ سانحہ کی وجہ سے پورے شہر میں سوگ کی کیفیت ہے ۔ بلوچستان […]

.....................................................

حملے میں ملوث دہشتگردوں کو افغانستان سے ہدایات مل رہی تھیں: آئی جی ایف سی

حملے میں ملوث دہشتگردوں کو افغانستان سے ہدایات مل رہی تھیں: آئی جی ایف سی

کوئٹہ (جیوڈیسک) افغانستان کی پاکستان میں مداخلت کا ایک اور ثبوت منظر عام پر آ گیا۔ کوئٹہ کے پولیس ٹریننگ کالج حملے میں ملوث دہشت گردوں کو افغانستان سے ہدایات ملنے کا انکشاف، دہشت گردوں کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوئی العالمی سے نکلا۔ آپریشن مکمل ہونے کے بعد آئی جی ایف سی میجر جنرل شیرافگن […]

.....................................................

تخریب کاری کی سازش ناکام: کوئٹہ، گوجرانوالہ سے اسلحے کی بڑی مقدار پکڑی گئی

تخریب کاری کی سازش ناکام: کوئٹہ، گوجرانوالہ سے اسلحے کی بڑی مقدار پکڑی گئی

کوئٹہ/گوجرانوالہ (جیوڈیسک) سکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس نے سکیورٹی فورسز کے ساتھ ملکر سریاب کے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 12 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مشتبہ افراد سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے جس میں 2 خود کش جیکٹس، 70 کلو گرام […]

.....................................................

شرط لگاتا ہوں 30 اکتوبر کو عمران خان نظر نہیں آئیں گے: پرویز رشید

شرط لگاتا ہوں 30 اکتوبر کو عمران خان نظر نہیں آئیں گے: پرویز رشید

مردان (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے مردان کے جلسے کو بھی پی ٹی آئی پر بھرپور تنقید کیلئے استعمال کیا۔ مرکزی وزیر اطلاعات اور سنیٹر پرویز رشید نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈنڈے اور برچھی کی نہیں پرچی کی طاقت پر یقین رکھتے […]

.....................................................

پاناما کا معاملہ عدالتوں میں ہے، سیاسی شعبدہ بازی نہیں ہونی چاہئے: فضل الرحمان

پاناما کا معاملہ عدالتوں میں ہے، سیاسی شعبدہ بازی نہیں ہونی چاہئے: فضل الرحمان

کوئٹہ (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ کیا سیاسی اور عسکری قیادت میں دوستی ختم ہو گئی ہے؟ اس پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اجلاسوں میں اختلافات رائے ہو جاتا ہے لیکن ایسے معاملات کو اچھالنا زیادتی ہے، یہ ٹھیک نہیں ہوا۔ مولانا فضل الرحمان نے مخالفین پر تنقید […]

.....................................................

اسلام آباد سیل کرنیکا دعویٰ غلط ہوا تو نواز شریف مضبوط ہونگے: خورشید شاہ

اسلام آباد سیل کرنیکا دعویٰ غلط ہوا تو نواز شریف مضبوط ہونگے: خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) چھٹی کے دن خورشید شاہ اچانک نکلے ضلع کے مختلف علاقوں کا دور کرنے۔ شاہ صاحب نے زیرتعمیر شاہراہوں کے کاموں کا جائزہ لیا اور ترقیاتی کاموں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ خورشید شاہ نے زیرتعمیر روڈ کھدوایا اور مٹیرئیل چیک کیا، خود بیٹھ کر مٹی بھی نکالی۔ سڑک کی حالت دیکھ […]

.....................................................

آٹھ اکتوبر کے قیامت خیز زلزلے کو آج گیارہ سال ہو گئے، دعائیہ تقریبات کا انعقاد

آٹھ اکتوبر کے قیامت خیز زلزلے کو آج گیارہ سال ہو گئے، دعائیہ تقریبات کا انعقاد

مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں 8 اکتوبر کے ہولناک زلزلے کے 11 سال مکمل ہونے پر مختلف تقریبات منعقد کی گی جن میں سیکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ زلزلے کے 11 سال مکمل ہونے پر شہدا زلزلہ کی یاد میں مرکزی تقریب مظفرآباد میں خورشید حسن خورشید اسٹیڈیم میں ہوئی ۔ 8 بجکر 52 […]

.....................................................

دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: آرمی چیف

دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: آرمی چیف

رسالپور (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ اپنی سرزمین سے دہشت گردی کا قلع قمع کر دیا، بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں بربریت کی انتہا کر دی، دشمن کی کسی بھی جارحیت یا سٹریٹجک غلط فہمی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ رسالپور میں پاک فضائیہ کے 136 جی ڈی […]

.....................................................

بھارت چھپ کر حملہ کر سکتا ہے، ہمیں ہر وقت محتاط ہونا پڑے گا: چودھری نثار

بھارت چھپ کر حملہ کر سکتا ہے، ہمیں ہر وقت محتاط ہونا پڑے گا: چودھری نثار

ٹیکسلا (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا ٹیکسلا میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم بھارت کی گیدڑ بھبکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہے۔ بھارت کیخلاف پوری قوم متحد ہے۔ اگر کسی نے بھی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا، تو یہ قوم ایک مکے کی طرح […]

.....................................................

اختلافات کے باوجود کشمیر کے معاملے پر ایک ہیں: عمران خان

اختلافات کے باوجود کشمیر کے معاملے پر ایک ہیں: عمران خان

ٹیکسلا (جیوڈیسک) عمران خان کا نے جلسے سے خطاب تحریک کرتے ہوئے کہا پاکستانی قوم اپنی فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ اختلافات کے باوجود کشمیر کے معاملے پر ایک ہیں۔ کشمیری عوام بھارتی فوج کا مقابلہ کر رہی ہے۔ عمران خان نے مودی کو للکارتے ہوئے کہا جو قوم آزادی کا فیصلہ کر لیں تو […]

.....................................................

چیچہ وطنی : حلقہ این اے 162 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری

چیچہ وطنی : حلقہ این اے 162 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری

چیچہ وطنی (جیوڈیسک) چیچہ وطنی میں این اے 162 کے ضمنی الیکشن کیلئے ووٹنگ جاری ہے۔ تحریک انصاف اپنی نشست دوبارہ پانے کیلئے سرگرم ہے جبکہ ن لیگ ٹف ٹائم دینے کے لیے تیار ہے، پولنگ کے دوارن سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے رائے محمد […]

.....................................................

رائے ونڈ مارچ کیلئے عوام کو گھروں سے باہر لا کر دکھائیں گے: عمران خان

رائے ونڈ مارچ کیلئے عوام کو گھروں سے باہر لا کر دکھائیں گے: عمران خان

چیچہ وطنی (جیوڈیسک) چیچہ وطنی میں ضمنی الیکشن کی مہم کے دوران عمران خان کا جلسے سے دھواں دھار خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ضمیر کا سودا کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے وزیراعظم کو بھی تنقید کا نشاتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب فیتے کاٹ کر […]

.....................................................

جیکب آباد: مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

جیکب آباد: مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

جیکب آباد (جیوڈیسک) نوازو جاگیرو کے نواحی گاؤں میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں باپ، دو بیٹے اور کمسن پوتی جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت عبدالرشید، عنایت اللہ، ولی محمد اور سمیرا کے نام سے کر لی گئی ہے۔ عینی شاہدین کے […]

.....................................................

این اے 63 جہلم اور پی پی 232 کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ نے میدان مار لیا

این اے 63 جہلم اور پی پی 232 کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ نے میدان مار لیا

بورے والا (جیوڈیسک) بورے والا کے حلقہ پی پی 232 سے پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار یوسف کسیلیہ نے میدان مار لیا ہے۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگی امیدوار یوسف کسیلیہ نے اپنے مدمقابل پی ٹی آئی کی امیدوار عائشہ نذیر جٹ کو 1056 ووٹوں سے شکست دی۔ یوسف کسیلیہ […]

.....................................................

ملک سے دشمنی کرنے والوں کو بے نقاب کیا جائے: طاہر القادری

ملک سے دشمنی کرنے والوں کو بے نقاب کیا جائے: طاہر القادری

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) تحریک قصاص کے جلسے سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان کو بچانا ہے تو سارے گھناؤنے چہروں سے پردہ اٹھانا ہو گا۔ مکروہ چہرے سازش کے پردے کے پیچھے بیٹھے ہیں۔ عوامی تحریک کے سربراہ نے الزام لگاتے ہوئے کہا […]

.....................................................