بلوچستان : مودی کے اشتعال انگیز بیان کیخلاف احتجاجی مظاہرے جاری

بلوچستان : مودی کے اشتعال انگیز بیان کیخلاف احتجاجی مظاہرے جاری

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے عوام نے نریندر مودی کے بیان کو یکسر مسترد کر دیا، بھارتی مداخلت اور متنازعہ بیان کے خلاف بلوچستان میں مظاہرے جاری ہیں، چمن، چاغی، دالبندین، سبی، نوشکی میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ بلوچستان میں بھارتی مداخلت اور مودی کے بیان کے خلاف سبی میں ریلی نکالی گئی، ریلی میں ہندو […]

.....................................................

دونوں مقدمات میں اسد کھرل کی ضمانت منظور، جیل سے رہا کر دیا گیا

دونوں مقدمات میں اسد کھرل کی ضمانت منظور، جیل سے رہا کر دیا گیا

سکھر (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کے بھائی کے مبینہ فرنٹ مین اسد کھرل کو سکھر پولیس نے 22 جولائی کو فراش موڑ سے گرفتار کر کے کار سرکار میں مداخلت اور ٹی ٹی پستول رکھنے کے مقدمات درج کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا تھا۔ عدالت نے اسد کھرل کو […]

.....................................................

حلقہ پی پی 240 تونسہ میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری

حلقہ پی پی 240 تونسہ میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری

تونسہ (جیوڈیسک) ڈیرہ غازیخان کے علاقے تونسہ شریف میں پی پی 240 پر ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے، حلقے میں 16 امیدوار مدمقابل ہیں۔ تونسہ شریف میں پی پی 240 پر ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ […]

.....................................................

پاک افغان سرحد پر آپریشن، وادی راجگال میں دستے تعینات

پاک افغان سرحد پر آپریشن، وادی راجگال میں دستے تعینات

خیبرایجنسی (جیوڈیسک) پاکستان نے پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی نقل و حرکت اور افغانستان سے خیبرایجنسی میں آمد و رفت روکنے کیلئے پہاڑوں اور دروں پر مزید فوجی دستے تعینات کر دیئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر آپریشن کیا ہے، جس کا مقصد […]

.....................................................

کوئٹہ: زرغون روڈ کے قریب دھماکا، 10 افراد زخمی

کوئٹہ: زرغون روڈ کے قریب دھماکا، 10 افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زرغون روڈ پر الخیر ہسپتال کے قریب زور دار دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، دھماکے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع […]

.....................................................

بارش سے تباہی جاری، چناب میں طغیانی، 60 سے زائد دیہات زیر آب

بارش سے تباہی جاری، چناب میں طغیانی، 60 سے زائد دیہات زیر آب

جھنگ (جیوڈیسک) جھنگ کے قریب دریائے چناب میں طغیانی سے متعدد علاقے زیر آب آ گئے۔ دریائے چناب میں پانی کے اضافے سے قریبی آبادیوں میں پانی داخل ہو گیا اور سیکڑوں ایکڑ اراضی پر محیط فصلیں متاثر ہوئی ہیں۔ ضلع جھنگ کے 60 سے زائد دیہات زیر آب ہیں جن میں اٹھارہ ہزاری اور […]

.....................................................

پوری قوت سے دہشت گردوں کا خاتمہ کریں، وزیراعظم کی سیکورٹی اداروں کو ہدایت

پوری قوت سے دہشت گردوں کا خاتمہ کریں، وزیراعظم کی سیکورٹی اداروں کو ہدایت

کوئٹہ (جیوڈیسک) دہشتگردوں کی کوئٹہ میں بزدلانہ کارروائی کے بعد سیاسی اور عسکری قیادت کوئٹہ میں اکٹھی ہو گئی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے سیکورٹی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ پوری کوشش سے دہشت گردوں کا مقابلہ کریں۔ وزیراعظم کی زیر صدارت گورنر سیکرٹریٹ میں ہنگامی اجلاس بھی ہوا۔ جس میں آرمی چیف، گورنر، […]

.....................................................

سانحہ کوئٹہ کے بعد فضا سوگوار، تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند

سانحہ کوئٹہ کے بعد فضا سوگوار، تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سول ہسپتال دھماکے کے بعد آج ملک کی فضا سوگوار ہے۔ کوئٹہ شہر میں اداسیوں اور ویرانی کے ڈیرے ہیں ہر کوئی غم سے نڈھال ہے۔ عدالتوں میں سرگرمیاں معطل ہیں جبکہ دکانیں اور مارکیٹیں بھی بند ہیں۔ بلوچستان حکومت کے اعلان کے بعد صوبے میں تین روزہ سوگ منایا جا رہا […]

.....................................................

کوئٹہ: سول ہسپتال میں دھماکا، 20 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

کوئٹہ: سول ہسپتال میں دھماکا، 20 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے سول ہسپتال میں دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے سول ہسپتال کی ایمرجنسی کے مرکزی دروازے پر اس وقت دھماکا ہوا جب ٹارگٹ کلنگ میں جاں بحق ہونے والے بلوچستان ہائی کورٹ بار کے […]

.....................................................

بلوچستان: تشدد کے واقعات میں دو افراد ہلاک، چھ زخمی

بلوچستان: تشدد کے واقعات میں دو افراد ہلاک، چھ زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور آواران میں تشدد کے دو مختلف واقعات میں کم از کم ایک بچی سمیت دو افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ میں فائرنگ کا واقعہ جمعے کی شب ایک دکان پر پیش آیا۔ سٹی پولیس سٹیشن کے ایک اہلکار نے بتایا کہ مسجد روڈ پر نامعلوم […]

.....................................................

کوئٹہ سے کچلاک جانیوالی گاڑی کو حادثہ، دو بچوں سمیت 3 جاں بحق

کوئٹہ سے کچلاک جانیوالی گاڑی کو حادثہ، دو بچوں سمیت 3 جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کچلاک جانے والی گاڑی کو حادثہ دو بچیوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے چشمہ اچوزئی سے کچلاک جانے والی ڈبل ڈور گاڑی کچلاک کے قریب کلی سملی میں حادثے کا شکار ہوگئی جس کے باعث گاڑی کا ڈرائیور سیف اللہ ، دو […]

.....................................................

ڈی سی او عمارہ خان قصور سٹی سے تعلق رکھنے والے صحافیوں سے تعارفی میٹنگ کے موقع پر خطاب

ڈی سی او عمارہ خان قصور سٹی سے تعلق رکھنے والے صحافیوں سے تعارفی میٹنگ کے موقع پر خطاب

قصور : ڈی سی او عمارہ خان قصور سٹی سے تعلق رکھنے والے صحافیوں سے تعارفی میٹنگ کے موقع پر خطاب کر رہی ہے، صحافیوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔

.....................................................

صوابی : اے این پی کے رہنما شعیب خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

صوابی : اے این پی کے رہنما شعیب خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

صوابی (جیوڈیسک) صوابی میں عوامی نیشنل پارٹی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی شعیب خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ اے این پی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار نے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کر دی ۔ صوابی کے گاؤں یار حسین میں اے این پی رہنما شعیب خان اپنے حجرے […]

.....................................................

قلات میں ایک عسکریت پسند ہلاک، پانچ گرفتار

قلات میں ایک عسکریت پسند ہلاک، پانچ گرفتار

قلات (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے جانے والے ایک سرچ آپریشن میں حکام نے ایک عسکریت پسند کو ہلاک اور پانچ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ کوئٹہ میں فرنٹیئر کور بلوچستان کے ترجمان کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق یہ سرچ […]

.....................................................

بلوچستان: بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف کاشتکار سراپا احتجاج

بلوچستان: بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف کاشتکار سراپا احتجاج

کوئٹہ (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کاشت کاروں کی ایک تنظیم ’’زمیندار ایکشن کمیٹی‘‘ کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ صوبے میں پے در پے بجلی کے کھمبے گرنے کے باعث 21 دن تک لگ بھگ 20 گھنٹے روزانہ کی لوڈشیڈنگ نے اُن کی فصلوں اور باغات کو بہت نقصان پہنچایا۔ زمیندار […]

.....................................................

ایدھی ہوم نے دو بچھڑے بچوں کو خاندان سے ملوا دیا

ایدھی ہوم نے دو بچھڑے بچوں کو خاندان سے ملوا دیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں قائم ایدھی ہوم دو لاپتہ بچوں کو ان کے خاندان سے ملانے کا ذریعہ بن گیا۔ ان دو بچوں میں سے قوت گویائی سے محروم ایک 11 سالہ بچہ ضیا اللہ تھا جو کوئٹہ کے علاقے غوث آباد کا رہائشی ہے۔ ان کے والد درانی […]

.....................................................

گھوٹکی: سیلاب نے تباہی مچا دی، دیہات کا زمینی رابطہ ختم

گھوٹکی: سیلاب نے تباہی مچا دی، دیہات کا زمینی رابطہ ختم

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کے کچے علاقے میں سیلاب نے تباہی مچا دی، فصلیں سیلابی پانی کی نذر ہو گئیں، بیس سے زائد دیہات کا دوسرے علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا، انتظامیہ کی جانب سے کوئی بھی امدادی کاروائیاں شروع نہ ہو سکیں، لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دریائے سندھ نے کچے علاقوں […]

.....................................................

گلگت بلتستان، ایل اے 18 کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے امیدوار کامیاب

گلگت بلتستان، ایل اے 18 کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے امیدوار کامیاب

دیامر (جیوڈیسک) گلگت بلتستان کے حلقہ ایل اے 18 دیامر 4 میں ضمنی الیکشن مسلم لیگ نون کے محمد عمران وکیل نے یکطرفہ مقابلے کے بعد جیت لیا۔ مسلم لیگ نون کے محمد عمران وکیل نے 3917 ووٹ حاصل کیے جبکہ جے یو آئی (ف) کے گل خان 2334 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔ […]

.....................................................

سیلابی ریلا، سکھر بیراج سے ملحقہ آبادیوں کو بھی خطرات لاحق

سیلابی ریلا، سکھر بیراج سے ملحقہ آبادیوں کو بھی خطرات لاحق

سکھر (جیوڈیسک) دریائے سندھ میں سیلابی ریلے کے باعث سکھر بیراج سے نکلنے والی نہروں کے کنارے آبادی کو بھی خطرات لاحق ہوگئے ، انتظامیہ کی جانب سے اعلانات کے باوجود لوگ گھر بار چھوڑنے کیلئے تیار نہیں۔ دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ، سکھر اور گڈو بیراج کے کچے کے […]

.....................................................

پاکستان کی تعمیر و ترقی کی ہر اینٹ پر نواز شریف کا نام کندہ ہے: پرویز رشید

پاکستان کی تعمیر و ترقی کی ہر اینٹ پر نواز شریف کا نام کندہ ہے: پرویز رشید

مظفر آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ پوری دنیا میں عبد الستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ پرویز رشید نے کہا کہ وزیر اعظم نے آزاد کشمیر کے لئے منشور کمیٹی تشکیل دی تھی، منشور کے ایک ایک لفظ پر عمل کیا جائے گا۔ پرویز رشید نے […]

.....................................................

ایدھی کی خدمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں : خورشید شاہ

ایدھی کی خدمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں : خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی کے انتقال سے وہ لوگ جو پہلے ہی یتیم تھے ایک بار پھر یتیم ہو گئے ہیں۔ عبدالستار ایدھی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں اور ان کی خدمات ہمارے لیے مشعل راہ بن سکتی ہیں۔ اپنی رہائش […]

.....................................................

چترال میں سیلاب کے بعد امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری

چترال میں سیلاب کے بعد امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری

چترال (جیوڈیسک) چترال کی وادی ارسون میں تباہ کن سیلاب کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ نو لاشیں افغانستان کے علاقے کنڑ سے پہنچا دی گئیں۔ افغان فورسز کی جانب سے فی لاش 20 سے 30 ہزار روپے وصول کئے جانے کی بھی اطلاع۔ چترال کی وادی ارسون میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد […]

.....................................................

تربیلا ڈیم، توسیعی منصوبے کے دوران شڑنگ گرنے سے چار افراد جاں بحق

تربیلا ڈیم، توسیعی منصوبے کے دوران شڑنگ گرنے سے چار افراد جاں بحق

ہری پور (جیوڈیسک) تربیلا ڈیم پر چوتھے توسیعی منصوبے پر کام کے دوران شٹرنگ گرنے سے دو چینی انجینئر اور دو پاکستانی مزدو جاں بحق ہو گئے، آٹھ کو ملبے تلے نکال لیا گیا۔ ہری پور میں تربیلا ڈیم پر افسوسناک واقعہ چوتھے توسیعی منصوبے کی تعمیر کے دوران اس وقت پیش آیا جب اچانک […]

.....................................................

ملک سے کرپشن ختم کرنی ہے تو وزیر اعظم کا احتساب ضروری ہے : عمران خان

ملک سے کرپشن ختم کرنی ہے تو وزیر اعظم کا احتساب ضروری ہے : عمران خان

چترال (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک سے کرپشن ختم کرنی ہے تو وزیر اعظم کا احتساب کرنا ہو گا۔ چترال میں مارخور کے شکار پرمٹ کی آمدنی کے رائیلٹی چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کے بعد خصوصی گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ میاں نواز […]

.....................................................