شیخوپورہ (جیوڈیسک) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان خود آئین کی دفعہ 62-63 کے زمرے میں آتے ہیں کیونکہ انہوں نے 30 اکتوبر کو مینار پاکستان والے جلسہ میں قوم سے جھوٹ نہ بولنے کا وعدہ کیا تھا۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے اعزاز میں دیے […]
مٹھی (جیوڈیسک) تھر میں معصوم بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہیں سکا اور پیر کے روز بھی دوران علاج سول ہسپتال مٹھی میں مزید 5 بچے دم توڑ گئے۔ ان میں گائوں علی کوٹڑیو کے باگسی حاکم کا پانچ دنوں کا بچہ ‘ کھینسر کے حاجی کی تین دنوں کی بچی اور گائوں کھوڑی […]
کاہنہ (جیوڈیسک) ہاتھوں بھائی کے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا کاہنہ کے علاقہ آہلو گاؤں میں جہاں گھریلو جھگڑے پر 26 سالہ امین ہو گیا غصے کی شدت میں بے قابو اور اپنے ہی ہاتھوں 16 سالہ بھائی اسلم کو کر دیا قتل۔ اطلاع ملی تو پولیس پہنچ گئی موقع پر لاش لی تحویل […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) میگا کرپشن کیس کے ملزمان مشتاق رئیسانی اور خالق آباد کے اکائونٹینٹ اقبال کو نیب نے 14 روز کا ریماںڈ پورے ہونے پر احتساب عدالت میں پیش کر دیا اور عدالت سے مزید 14 روزہ ریمانڈ حاصل کر لیا ہے۔ نیب بلوچستان نے میگا کرپشن کیس کے ملزمان مشتاق رئیسانی اور خالق آباد […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کے سکول میں اب علم شمع روشن ہو گی، تین سال سے قائم پولیس چوکی ختم کر دی گئی، اہلکاروں نے سامان بھی اٹھا لیا۔ گھوٹکی میں دنیا نیوز نے بچوں کو سکول لوٹا دیا۔ تین سال سے حیات پتافی گرلز پرائمری سکول میں قائم پولیس چوکی ختم کرا دی گئی ، […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) جان کے محافظ ہی جان لینے لگے۔ گلبرگ کے علاقے میں چائے کے پیسے مانگنے پر مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں نے پچیس سالہ محنت کش فیاض کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ حالت غیر ہونے پر ریسکیو اہلکاروں نے نوجوان کو الائیڈ اسپتال منتقل کیا جہاں نوجوان زخموں کی تاب نہ […]
پنوں عاقل (جیوڈیسک) پنوں عاقل کے قریب کورائی کینال میں شگاف پڑ گیا، سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیر آب آ گئیں، محکمہ آبپاشی کے عملے کی غفلت کے باعث پانی نے کئی دیہاتوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ گزشتہ رات تقریباً 2 بجے کورائی کینال میں 15 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا۔ محکمہ آبپاشی […]
سکھر (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹی او آرز فائنل کرنے کے بعد سپریم کورٹ کو خط لکھیں گے، متفقہ ٹی او آرز کی تشکیل کے بعد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کمیشن بنائیں گے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ ملک اب مزید جھٹکے […]
مری (جیوڈیسک) نادرا کا ایک اور کارنامہ، مری کے رہائشی محمد حسیب کی شناختی کارڈ پر جنس عورت لکھ دی، درستگی کیلئے دوبارہ فیس جمع کرانے کا کہا جا رہا ہے۔ مری کے رہائشی 20 سالہ حافظ محمد حسیب کی شناختی کارڈ پر جنس عورت لکھ دی گئی۔ نوجوان کا کہنا ہے کہ ملازمت کیلئے […]
مٹھی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی مٹھی آمد پر شہر کی قسمت جاگ اٹھی، جگہ جگہ پڑے گندگی کے ڈھیرے منٹوں میں غائب ہو گئے۔ تاہم سائیں کی مٹھی سول اسپتال آمد پر پہلے سے پریشان حال مریضوں کے لواحقین مزید رُل گئے۔ سائیس تو سائیس، سائیں کا دورہ بھی سائیں نکلا۔ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ دہشت گردی اورانتہاء پسندی بین الاقوامی مسئلہ ہے، پاکستان دہشتگردی اور انتہاء پسندی کیخلاف جنگ لڑنے کیلئے پرعزم ہے۔ دہشت گردی کے خلاف آپریشن ابھی ختم نہیں ہوا، پرامن اور خوشحال پاکستان کا حتمی مقصد حاصل کرنے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتار ہونے والے یہ بلوچستان کے سابق مشیر خزانہ خالد لانگو ہیں جن کے وکیل فاروق ایچ نائیک اور باز محمد کاکڑ نے بلوچستان ہائی کورٹ میں مستقل ضمانت کی درخواست جمع کرائی جس پر ڈبل بینچ کے جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس جمال مندوخیل نے سماعت […]
بٹ گرام (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ڈورن حملے پر حکومتی رویہ ظاہر کرتا ہے کہ اقتدار میں رہنے کے لئے حکومت ہر سمجھوتے پر تیار ہے۔ حملہ پاکستان کی سالمیت کے خلاف ہے۔ ڈرون حملہ امریکا کرتا ہے طالبان بدلہ پاکستان سے لیتے ہیں ، نواز شریف […]
تھر (جیوڈیسک) تھر کے صحرا میں شدید گرمی اور بیماری کے باعث فطری حسن کے شاہکاروں کی نسل کشی کا سلسلہ نہ رک سکا۔ ڈیپلو کے گاؤں میں مزید 5 مور مر گئے۔ محکمہ وائلڈ لائف کے ذرائع کے مطابق گذشتہ 4 روز کے دوران ڈیپلو کے گاؤں کھاڑک میں مزید 5 مور مر گئے […]
سکھر (جیوڈیسک) سندھ کے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ہم کوئی ایسی حکمت عملی نہیں اپنائیں گے جس سے جمہوریت کو نقصان پہنچے۔ ماضی میں پیپلز پارٹی میں گروپ بنانے کی کوشش کرنے والے خود ختم ہو گئے۔ حیدر آباد اور سکھر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ […]
باغ (جیوڈیسک) تحریک انصاف آج باغ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ پارٹی چیئرمین عمران خان جلسے سے خطاب کریں گے۔ جلسے کے حوالے سے خاص بات یہ ہے کہ باغ میں ہونے والی بارش کے بعد امید پیدا ہوئی تھی کہ شاید آج کا جلسہ منسوخ کرنا پڑے لیکن اس کے باوجود پارٹی […]
سکھر (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ اگر پانامہ لیکس پر تمام آپشنز ختم ہو جائیں گے تو پھر سڑکوں پر آنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہو گا۔ سکھر میں اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے خورشید احمد شاہ نے کہا کہ پانامہ لیکس پر موقف واضح […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات کے حق میں احتجاج 20 ویں روز بھی جاری، او پی ڈیز کے بائیکاٹ کے باعث ہسپتال آنے والے مریض رل گئے کوئی پرسان حال نہیں۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے اگر 25 مئی تک مطالبات تسلیم نہ کئے تو اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے۔ کوئٹہ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی اختر جان مینگل نے اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کے بلوچستان میں بیوروکریٹس سمیت سب کا احتساب ہونا چائیے۔ بلوچستان میں کوئی بھی پارسا نہیں جن کے ناک کے نیچے کرپشن ہوئی وہ خود کو احتساب کے لیے پیش کر دیں۔ اختر جان […]
مظفر آباد (جیوڈیسک) جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا کہ ملک میں سرکاری اداروں کی نااہلی اور بدانتظامی کی وجہ سے مقدمات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ نظام عدل کی بہتری کے لئے دوسرے ممالک کے تجربات اور جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے […]
ڈی آئی خان (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر عمران خان پر برس پڑے، کہتے ہیں وزیراعظم نے تحقیقات کے لیے اپوزیشن کی ہر بات مانی مگر وہ بھاگ گئے، وزیر اعظم نہیں وہ خود چور نکلے ہیں، پاکستان میں آنے والی آوازیں یہاں کی نہیں، باہر کی ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے جلسے […]
ننکانہ (جیوڈیسک) ننکانہ میں محکمہ اوقاف کی طرف سے تجاوزات گِرانے کے دوران مشتعل افراد کی طرف سے پولیس پر پتھراؤ اور دفتر کو جلانے کے واقعہ کا مقدمہ تھانہ سٹی میں درج کرلیا گیا، مقدمہ درج، ایف آئی آر سیل، تاحال کوئی گرفتار نہیں کیا گیا۔ انتطامیہ کا کہنا ہے شہر میں مکمل امن […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) راجہ ریاض نے پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا تو جیالوں نے اظہار تشکر کرتے ہوئے مٹھائیاں تقسیم کیں، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور فضاء میں لوٹے لہرانے کے ساتھ ساتھ راجہ ریاض کی تصاویر بھی جلا دیں۔ جیالوں کے ساتھ خواتین ورکرز نے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راحیلہ حمید درانی کی صدارت میں شروع ہوا تو اپوزیشن کی جانب سے مشتاق رئیسانی کی میگا کرپشن کے سبب سابقہ کابینہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر اپوزیشن ارکان نے ڈیسک بجا کر احتجاج کیا تو اسپیکر نے اپوزیشن کے مائیک […]