کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال مسلسل بارہویں دن بھی جاری، مریض خوار

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال مسلسل بارہویں دن بھی جاری، مریض خوار

کوئٹہ (جیوڈیسک) صوبائی دارالحکومت سمیت صوبے بھر میں ینگ ڈاکٹرز اپنے مطالبات کے حق میں مسلسل بارہ دن سے ہڑتال پر ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز نے مکمل ہڑتال کرتے ہوئے کوئٹہ کے سول اور بولان میڈیکل کملپیکس ہسپتال میں تمام او پی ڈیز کو تالے لگا دیئے ہیں۔ روزانہ او پی ڈیز میں آنے والے ہزاروں […]

.....................................................

رمضان سے پہلے ہی 500 سے زائد یوٹیلٹی اسٹورز پر دالیں اور بیسن ناپید

رمضان سے پہلے ہی 500 سے زائد یوٹیلٹی اسٹورز پر دالیں اور بیسن ناپید

فیصل آباد (جیوڈیسک) رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی سرگودھا زون کے یوٹیلٹی اسٹورز، جن میں فیصل آباد، سرگودھا، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، منڈی بہاؤ الدین، خوشاب اور میانوالی کے 593 یوٹیلٹی اسٹورز شامل ہیں، پر سفید چنا، دال ماش اور بیسن ناپید ہو چکا۔ خریدار سستی اور معیاری اشیائے ضرورت کی عدم دستیابی […]

.....................................................

کوئٹہ: سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز کا بائیکاٹ 9 ویں روز بھی جاری

کوئٹہ: سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز کا بائیکاٹ 9 ویں روز بھی جاری

کوئٹہ (جیوڈیسک) پی ایم اے اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں انوکھا احتجاج کیا۔ پریس کلب کے سامنے کھانے پینے کے اسٹالز اور درخت پر جعلی نوٹ لگا کر فنڈز کی خرد برد روکنے کا مطالبہ کیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق محکمہ خزانہ سے سول ہسپتال کی مشینری کے لئے فنڈرز […]

.....................................................

متحدہ قائد دو نسلیں کھا چکے، تیسری کے چکر میں ہیں، کارکن اُن کی بات نہ سنیں، مصطفی کمال

متحدہ قائد دو نسلیں کھا چکے، تیسری کے چکر میں ہیں، کارکن اُن کی بات نہ سنیں، مصطفی کمال

سکھر (جیوڈیسک) انیس قائم خانی، ڈاکٹر صغیر احمد اور انیس ایڈووکیٹ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ متحدہ کے جو لاپتہ کارکنان گھروں کو واپس پہنچ رہے ہیں یا عدالتوں میں پیش کئے جا رہے ہیں، یہ ہماری کوششوں کا ہی نتیجہ ہے کیونکہ متحدہ ایسے کارکنان سے لاتعلقی کا […]

.....................................................

فیصل آباد : ریلوے پھاٹک نہ ہونے سے حادثات کیخلاف شہریوں کا احتجاج

فیصل آباد : ریلوے پھاٹک نہ ہونے سے حادثات کیخلاف شہریوں کا احتجاج

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے نواحی علاقے ساہیانوالہ میں ریلوے پھاٹک نہ ہونے سے حادثات میں اضافے کیخلاف شہریوں نے شدید احتجاج کیا۔ ریلوے حکام کیخلاف نعرے بازی کی اور ٹریک پر آگ لگا دی ، مظاہرین نے پاکستان ایکسپریس کو بھی روک لیا اور ریلوے انتظامیہ سے واقعات کا نوٹس لینے کا مطالبہ […]

.....................................................

کوئٹہ : پولیس اہلکار کی بیوی کی موت کا راز نہ کھل سکا

کوئٹہ : پولیس اہلکار کی بیوی کی موت کا راز نہ کھل سکا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں پولیس اہلکار کی بیوی کی ہلاکت معمہ بن گئی، قتل کیا گیا یا خودکشی کی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق اسمگلی روڈ پر واقع صدر پولیس تھانہ کی کالونی سے پولیس ملازم جنید خان کی بیوی کو مردہ حالت میں سول ہسپتال لایا گیا۔ لاش متقولہ کا دیوار مٹھا خان لایا تھا […]

.....................................................

یوٹیلٹی سٹورز: یوٹیلٹی گھی غائب، عوام مہنگے گھی خریدنے پر مجبور

یوٹیلٹی سٹورز: یوٹیلٹی گھی غائب، عوام مہنگے گھی خریدنے پر مجبور

فیصل آباد (جیوڈیسک) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا اپنا برانڈ یوٹیلٹی بناسپتی ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورز سے غائب ہو چکا ہے جسکی وجہ سے صارفین سستے گھی سے محروم ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ دیہاڑی دار طبقے سے یوٹیلٹی اسٹورز پر موجود واحد نعمت بھی چھین لی گئی ہے۔ یوٹیلٹی سٹورز انتظامیہ کا کہنا […]

.....................................................

رئیسانی کیس میں مزید گرفتاریاں متوقع، اتنی بڑی رقم کبھی نہیں پکڑی گئی: ڈی جی نیب

رئیسانی کیس میں مزید گرفتاریاں متوقع، اتنی بڑی رقم کبھی نہیں پکڑی گئی: ڈی جی نیب

کوئٹہ (جیوڈیسک) مشتاق رئیسانی کے گھر میں الماریوں، درازوں، چھتوں اور دیواروں کے اندر سے پتوں کی طرح گرتے کروڑوں روپے کہاں سے آئے؟ یہ وہ سوال ہے جو شاید اس قوم کے ہر ذی شعور شخص کے ذہن میں ہے۔ مشتاق رئیسانی نے دونوں ہاتھوں سے کرپشن کا مال کس مدت میں لوٹا؟ کہاں […]

.....................................................

سیکرٹری خزانہ کی کرپشن، ڈاکٹر عبدالمالک نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا

سیکرٹری خزانہ کی کرپشن، ڈاکٹر عبدالمالک نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے گھر نیب کے چھاپے پر بلوچستان اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا تھا انکے ناک کے نیچے کرپشن ہوتی رہی اور وہ لاعلم رہے۔ انہوں نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا۔ جے یو آئی کے رہنما اور […]

.....................................................

پاکستان کو کرپشن فری زون بنانا چاہتے ہیں: لیاقت بلوچ

پاکستان کو کرپشن فری زون بنانا چاہتے ہیں: لیاقت بلوچ

میرپور خاص (جیوڈیسک) جماعت اسلامی عوام کی فلاح و بہبود کا فریضہ پورے پاکستان میں بلاکسی رنگ و نسل مذہب‘ انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہوکرانجام دے رہی ہے حکومتی و سرکاری ادارے عوام الناس کو معیاری بنیادی سہولیات دینے میں ناکام ہوچکے ہیں ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان […]

.....................................................

کوئٹہ : سمنگلی میں پانی کی ٹینکی سے چار بچیوں کی لاشیں برآمد

کوئٹہ : سمنگلی میں پانی کی ٹینکی سے چار بچیوں کی لاشیں برآمد

کوئٹہ (جیوڈیسک) سمنگلی میں پانی کی ٹینکی سے چار بچیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پولیس موت کی تحقیقات کر رہی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ بچیوں کی لاشیں ملنے کا واقعہ کوئٹہ کے علاقے سمنگلی میں پیش آیا جہاں ایک گھر سے پانی کی ٹینکی سے چار بچیوں کی لاشیں […]

.....................................................

وزیراعظم سمیت ہر کرپٹ آدمی کا احتساب ضروری ہے، لیاقت بلوچ

وزیراعظم سمیت ہر کرپٹ آدمی کا احتساب ضروری ہے، لیاقت بلوچ

کشمور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ وزیراعظم سمیت ہر کرپٹ آدمی کا بلاامتیاز احتساب ہونا چاہئے تاکہ ملک میں شفافیت اور عوام کے وسائل عوم پرہی خرچ ہو سکیں، جن جن پارٹیوں میں کرپٹ لوگ چھپے ہوئے ہیں۔ پارٹیان ازخود ایسے لوگوں کو نکال باہر کر […]

.....................................................

کوئٹہ: رشوت لینے کے الزام میں نادرا کے 4 افسران سمیت 9 افراد گرفتار

کوئٹہ: رشوت لینے کے الزام میں نادرا کے 4 افسران سمیت 9 افراد گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کوئٹہ کے ڈبل روڈ پر واقع نادرا کے دفتر پر چھاپہ مار کر 9 افراد کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار ہونیوالے نادرا ملازمین میں 2 ڈی ای او خالد اور ظہیر، تین سیکیورٹی اہلکار، 2 خواتین ڈی ای او اور نادرا کے 2 ملازمین شامل ہیں۔ ان افراد […]

.....................................................

وزیر اعلی لیہ پہنچ گئے، زہریلی مٹھائی سے جاں بحق ہونیوالوں کے ورثا سے اظہار تعزیت

وزیر اعلی لیہ پہنچ گئے، زہریلی مٹھائی سے جاں بحق ہونیوالوں کے ورثا سے اظہار تعزیت

لیہ (جیوڈیسک) زہریلی مٹھائی کھانے سے ہلاکتوں پر ورثا سے تعزیت کیلئے وزیر اعلی پنجاب لیہ پہنچے۔ ورثا نے نشتر ہسپتال ملتان اور ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کے ڈاکٹروں کیخلاف شکایات کے انبار لگا دیئے، بیشتر متاثرین کا وزیر اعلیٰ کی ملاقات سے روکے جانے پر پنڈال کے باہر احتجاج، ٹینٹ بھی پھاڑ ڈالے۔ […]

.....................................................

پانامہ لیکس پر زیادہ شور کرنیوالے یہودیوں کے ایجنٹ ہیں: فضل الرحمن

پانامہ لیکس پر زیادہ شور کرنیوالے یہودیوں کے ایجنٹ ہیں: فضل الرحمن

سوات (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ آف شور کمپنیوں پراحتجاج اور دھرنے دینے والے بذاتِ خود آف شور کمپنیوں کے مالک ہیں، دونوں ایک بھی طبقے سے ہیں، پانامہ لیکس پر سب سے زیادہ شور کرنے والے بھی یہودیوں کے ایجنٹ تھے اور ہیں، دہشت گردی […]

.....................................................

سانحہ نانگا پربت کے تین ملزم گلگت سے گرفتار

سانحہ نانگا پربت کے تین ملزم گلگت سے گرفتار

گلگت (جیوڈیسک) سانحہ نانگا پربت کے تین ملزموں عرفان اللہ، حبیب الرحمان اور قریب اللہ کو گلگت سے گرفتار کر لیا گیا۔ عرفان اللہ، حبیب اللہ اور قریب اللہ نے 2013 میں دہشتگردی کی واردات کے دوران 10 سیاحوں کو قتل کر دیا تھا۔ اس واقعے سے گلگت میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا […]

.....................................................

ہری پور سینٹرل جیل میں 2 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ہری پور سینٹرل جیل میں 2 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ہری پور (جیوڈیسک) سینٹرل جیل میں سزائے موت کے 2 مجرمان کو علی الصبح بھانسی دے دی گئی۔ ہری پور کی سینٹرل جیل میں سزائے موت کے دو مجرموں فرہاد اور علی رضا کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ دونوں مجرموں کوسزا بھی سیشن کورٹ چارسدہ نے ہی سنا ئی تھی۔ مجرم […]

.....................................................

لیہ : طالبعلم پراسرار بیماری کا شکار، جسم سے سوئیاں نکلنے لگیں

لیہ : طالبعلم پراسرار بیماری کا شکار، جسم سے سوئیاں نکلنے لگیں

لیہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے سولر بچوں کے بعد اب لیہ میں آئرن مین سامنے آ گیا، پراسرار بیماری میں مبتلا طالب علم کے جسم سے لمبی سوئیاں نکلنے لگی ہیں۔ اس انوکھی بیماری سے ڈاکٹر بھی پریشان ہو گئے۔ پہلے کوئٹہ کے سولر بچے سامنے آئے اور اب لیہ کا آئرن مین جو جسم سے […]

.....................................................

این اے 267 میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

این اے 267 میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

مگسی (جیوڈیسک) این اے 267 جھل مگسی کچھی میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پولنگ کے دوران سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں جس کے لیے 35 ہزار سے زائد سیکورٹی اہلکار تعینات ہیں۔ این اے 267 کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں کے 16 امیدوار اپنی قسمت آزما رہے […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے بلوچستان سے میر امان اللہ کو نااہل قرار دینے کی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے بلوچستان سے میر امان اللہ کو نااہل قرار دینے کی درخواست خارج

کوئٹہ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 39 چاغی سے ق لیگ کے میر امان اللہ کو نا اہل قرار دینے اور دوبارہ الیکشن کرانے کی درخواست خارج کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس فیصل عرب نے محفوظ فیصلہ پڑھ کر سنایا، عام انتخابات میں پی بی 39 چاغی سے ق لیگ […]

.....................................................

شہباز شریف آج رحیم یار خان انڈسٹریل سٹیٹ کا افتتاح کرینگے

شہباز شریف آج رحیم یار خان انڈسٹریل سٹیٹ کا افتتاح کرینگے

صادق آباد (جیوڈیسک) صادق آباد میں آج وزیر اعلیٰ پنجاب رحیم یار خان انڈسٹریل سٹیٹ کے فیز ون کا افتتاح کرینگے اس سلسلہ میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف گیارہ بجے رحیم یار خان شیخ زید ایئرپورٹ پہنچیں گے جہاں سے وہ بذریعہ ہیلی کاپٹر صادق آباد کے […]

.....................................................

فیصل آباد: لڑکی سے موبائل فون چھین کر فرار ہونے والا ڈاکو گرفتار

فیصل آباد: لڑکی سے موبائل فون چھین کر فرار ہونے والا ڈاکو گرفتار

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں لڑکی سے موبائل فون چھین کر فرار ہونے والا ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا جسے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ سرکٹ ہاؤس کے قریب لڑکی سے موبائل فون چھین کر فرار ہونے والا ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا۔ لڑکی نے […]

.....................................................

وزیر اعظم کا دورہ، ہزارہ یونیورسٹی کو دو روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

وزیر اعظم کا دورہ، ہزارہ یونیورسٹی کو دو روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

ہزارہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے دورہ مانسہرہ کے موقع پر ہزارہ یونیورسٹی دو روز کیلئے بند کر دی گئی۔ بوائز ہاسٹل بدھ کی شام چار بجے تک خالی کرنے کا حکم، گرلز ہاسٹل کی طالبات چوبیس گھنٹے ہاسٹل میں ہی رہیں گی۔ رجسٹرار آفس ہزارہ یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم […]

.....................................................

لیہ : زہریلی مٹھائی سے جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 27 ہو گئی

لیہ : زہریلی مٹھائی سے جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 27 ہو گئی

لیہ (جیوڈیسک) لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے ایک اور خاتون جناح ہسپتال لاہور میں دم توڑ گئی، جاں بحق افراد کی تعداد ستائیس ہو گئیں۔ لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے زہر قاتل بن گئی۔ زہریلی مٹھائی سے متاثرہ نصرت کو دیگر پانچ افراد کے ساتھ رات گئے جناح ہسپتال لاہور منتقل کر دیا […]

.....................................................