جیکب آباد (جیوڈیسک) چار روز قبل جیکب آباد تھانہ سول لائن کی حدود اے ڈی سی کالونی میں ملزم قلندر بخش نے اپنی نئی نویلی دلہن 19 سالہ خانزادی کو پہلی رات ہی گلا دبا کر موت کی نیند سلا دیا تھا اور فرار ہو گیا تھا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم قلندر بخش […]
گڑھی خدا بخش (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا اللہ ہی عزت اور ذلت دینے والا ہے اور وہی ظالم کا پردہ چاک کرنے والا ہے۔ گڑھی خدا بخش کے شہیدوں کو ہر سال سلام […]
پبی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ قوم کا غیر متزلزل یقین مسلح افواج کا اصل اثاثہ ہے، انشاء اللہ ہم قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پبی کے قریب پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلوں کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا مختلف […]
شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ میں گرم پانی کے ٹب میں گر کر دو معصوم بہن بھائی جاں بحق ہو گئے۔ دلخراش سانحہ شیخوپورہ کے علاقے فاروق گنج میں پیش آیا جہاں دونوں بہن بھائی کھیلتے ہوئے غلطی سے گرم پانی کے ٹب میں جا گرے دونوں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال داخل کرایا گیا لیکن […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان پاگل ہیں، دہشتگردوں، سہولت کاروں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے گی، انہوں نے مارچ 2018 تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ مکمل طور پر ختم کرنے کی یقین دہانی بھی کروا دی۔ فیصل آباد […]
قصور (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو کی شناخت راشد عرف راشو کے نام سے کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ڈاکو 14 سے زائد وارداتوں میں ملوث تھا۔ دوسری جانب لواحقین کا کہنا ہے کہ ارشد 10 سال قبل ڈکیتی کے الزام میں گرفتار ہوا تھا۔ سزا کاٹنے کے بعد شرافت کی زندگی […]
شکارپور (جیوڈیسک) نامعلوم افراد نے گھر کو آگ لگا دی، سترہ سالہ لڑکی جھلس کر جاں بحق اور بھائی زخمی ہو گیا۔ شکار پور میں شاہی باغ کے قریب بدر دین شیخ نامی شخص کے گھر میں نامعلوم افراد نے رات کو گھس کر گھر کو آگ لگا دی جس سے گھر میں موجود 17 […]
رحیم یار خان (جیوڈیسک) رحیم یار خان سے کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار کر لیا گیا، “را” سے تربیت حاصل کی، سرحد پار سے آنے والوں کا سہولت کار تھا۔ حساس اداروں کی دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ، رحیم یار خان کے چولستانی علاقہ میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن کیا اور آپریشن کے […]
سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ دہشتگرد ہمیں مایوس اور خوفزدہ کرنا چاہتے ہیں، ان حالات میں سیاسی اور عسکری قیادت کے ایک پیج پر نہ ہونے کی باتوں سے گریز کیا جائے، دہشتگرد جو کچھ کر رہے ہیں پری پلان کررہے ہیں، وہ چاہتے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں سانحہ لاہور کے خلاف وکلا کی جانب سے یوم سیاہ منایا گیا اور احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ دہشت گردی کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ ڈسٹرکٹ بار کے وکلا کی جانب سے سانحہ لاہور کے خلاف دوسرے روز بھی یوم سیاہ منایا گیا اور احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں ۔ […]
ایبٹ آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ زلزلے میں ہزارہ کے ڈھائی ہزار سکول متاثر ہوئے، گیارہ سال میں 7 سو سکولوں پر کام ہو سکا، مکمل نہیں ہو سکا، 6 سو سکولوں پر کام شروع نہیں ہوا، 650 سکولوں کو گرا دیا گیا، اب صوبائی حکومت نے 7 ارب […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مستقبل روشن ہے اس کے خلاف سازشیں کامیاب نہیں ہوں گی۔ کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا کہ شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی کیونکہ قومیں ہی اپنے مستقبل […]
مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ کے قصبہ گجرات میں حادثے کے بعد آئل ٹینکر میں لگنے والی آگ سے مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں کی تعداد 6 ہو گئی اور 10 سے زائد زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ گزشتہ روز مظفر گڑھ کے علاقہ قصبہ گجرات میں […]
سکھر (جیوڈیسک) خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ “را” کا ایجنٹ پکڑے جانے کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھایا جانا چاہیے۔ را کا ایجنٹ پکڑے جانے سے ثابت ہوگیا ہے کہ پاکستان میں حالات خراب کرنے میں بھارت کا ہاتھ ہے اور بھارت پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا […]
گلگت (جیوڈیسک) گلگت بلتستان میں تین دن سے برف باری اور بارش کا سلسلہ وقفے وقفے جاری ہے، برفانی تودہ گرنے سے استور سے راولپنڈی اور گلگت کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہو گیا اور کوستان اور ہربن کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم بند ہو گئی۔ بالائی علاقے ایک بار پھر […]
وزیر آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے درمیان تصادم کا مقدمہ 20 افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ تصادم میں 2 راہ گیر جاں بحق ہو گئے تھے۔ پولیس کے مطابق مسلم لیگ ن کے کارکن حلقہ این اے 101 میں جیت کی خوشی میں ریلی نکال رہے تھے۔ […]
چترال (جیوڈیسک) چترال میں برفانی تودے تلے دبے ہوئے 6 طلبہ کو نکالنے کا کام روک دیا گیا ہے۔ بلوچستان کے کچھ علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے ۔محکمہ موسمیات نے پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے کچھ علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ چترال اور ملحقہ علاقوں میں وقفہ کے بعد […]
عمر کوٹ (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں، برابری، عورتوں اور اقلیتوں کے حقوق کے بات کرتے ہیں ، پسے ہوئے طبقات کی بات کرتے ہیں۔ عمر کوٹ میں ہولی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حال ہی میں […]
منگلا (جیوڈیسک) منگلا ڈیم بوہڑ کالونی کے مقام پر کشتی الٹ جانے سے 2 افراد جاں بحق اور 20 کو بچا لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ منگلا ڈیم کی حدود میں واقع مزار پر جانیوالی زائرین سے بھری کشتی حادثے کا شکار ہوئی۔ حادثے کے بعد پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر […]
مردان (جیوڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی نے تنگی کے علاقہ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ دہشت گرد نے افغانستان میں ایک ماہ کی تربیت بھی حاصل کر رکھی ہے۔ سی ٹی ڈی مردان ریجن کے مطابق کارروائی تنگی کے علاقہ میں کی گئی۔ جہاں سے اسحاق نامی دہشت گردکو […]
سوات (جیوڈیسک) مانکیال میں برفانی تودہ گرنے سے بحرین کالام روڈ 4 روز سے بند ہے، جس کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ 4 روز قبل مانکیال کے مقام پر برفانی تودہ گرنے سے بحرین اور کالام کے درمیان سڑک بند ہو گئی تھی، برفانی تودے سے 400میٹر سڑک بلاک ہو گئی ،جس […]
مظفر آباد (جیوڈیسک) معروف قانون دان راجہ صداقت خان ایڈووکیٹ کو ہائی کورٹ آزادکشمیر کاجج تعینات کر دیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق راجہ صداقت خان ایڈووکیٹ کو ہائی کورٹ آزادکشمیر کاجج تعینات کیاگیاہے۔ دوسری جانب آدم افضل خان ایڈووکیٹ نے راجہ صداقت کی بطور جج تعیناتی کو چیلنج کرنے کا کہاہے۔ ان کا کہنا […]
قصور (جیوڈیسک) قصور میں نوبیاہتا جوڑا پراسرار طور پر جاں بحق، پولیس تھانہ کنگن پور نے نعشوں کو قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر چونیاں منتقل کر دیا۔ قصور کنگن پور کے نواحی گاؤں مہرچند کے رہائشی غلام حیدر گذشتہ روز منچن آباد سے اللہ معافی کو بیاہ کر گھر لایا تھا۔ […]
بلتستان (جیوڈیسک) بلتستان ڈویژن میں محکمہ پولیس نے ہفتہ ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم کا آغاز کر دیا، جہاں پولیس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے سینکڑوں افراد کو قرعہ اندازی کے ذریعے مفت ہیلمٹس تقسیم کیے گئے۔ پولیس لائن اسکردو میں منعقدہ تقریب میں اسپیکرقانون ساز اسمبلی حاجی فدا محمد ناشاد اور برگیڈیئر کمانڈر سمیت […]