سکھر (جیوڈیسک) ریلوے اراضی پر قائم ناجائز قابضین کے خلاف رینجرز اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کر کے ایک سو سے زائد تجاوزات گرا دیں۔ ریلوے ذرائع کے مطابق آج صبح رینجرز اور پولیس نے لوہر کالونی میں ریلوے لائن کے ساتھ قائم کی گئی ناجائز تجاوزات کے خاتمے کے لئے مشترکہ آپریشن کے دوران […]
جھنگ (جیوڈیسک) جھنگ میں مکان کی چھت گرنے کے باعث چار افراد جاں بحق ہو گئے، ایک کو شدید زخمی حالت میں الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا گیا۔ منڈی شاہ جیونہ میں خستہ حال مکان کی چھت گر گئی، گزشتہ آنے والے زلزلوں کے باعث دیواروں میں دراڑیں پڑ چکی تھیں۔ چھت گرنے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) نواحی علاقے مارگٹ میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکا ہوا، دھماکے میں 6 ایف سی اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق مارگٹ میں ایف سی کی گاڑی کو اس وقت سڑک کنارے نصب بم کے ذریعے اڑایا گیا جب گاڑی معمول کے گشت پر تھی۔ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کو اکبر بگٹی قتل کیس سے بری کر دیا گیا ہے۔ سابق صدر کے ساتھ کیس سے بری ہونے والوں میں آفتاب احمد خان شیر پائو اور شعیب نوشیروانی کے نام بھی شامل ہیں۔ دونوں افراد کی جانب سے دائر بریت کی درخواستوں کو منظور کر لیا گیا ہے۔ […]
مٹیاری (جیوڈیسک) مٹیاری میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 218 پر کل ضمنی انتخاب ہو رہا ہے۔ سابق وزیراعلی سندھ غلام ارباب رحیم نے 2005 میں انتطامی بنیادوں پر حیدرآباد کو تقسیم کرکے نئے ضلع کو مٹیاری کا نام دیا۔ ضلع مٹیاری تین تحصیلوں ہالا، سعید آباد اور مٹیاری پر مشتمل ہے۔ جس کا […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) ٹرین ڈرائیوروں نے ریلوے کی سمپاس یونین کے سرپرستِ اعلیٰ کی گرفتاری کے خلاف کوئٹہ ڈویژن میں ہڑتال کر دی۔ سمپاس یونین کے رہنما گل حسن کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر کوئٹہ ڈویژن میں ہڑتال کی گئی ہے، گرفتار رہنما کو رہا نہ کیا گیا تو ملک بھر میں ٹرین کا […]
ہری پور (جیوڈیسک) شجر کاری مہم کا افتتاح کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہم خیبر پختوانخوا میں اب تک ساڑھے گیارہ کروڑ درخت لگ چکا ہے اور ڈبلیو ڈبلیو ایف نے لگائے گئے درختوں میں سے 85 فیصد کو کامیاب قرار دیا۔ عمران خان نے کہا تحریک انصاف […]
مانسہرہ (جیوڈیسک) مالاکنڈ ایجنسی میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں خواتین سمیت نو افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مانسہرہ کے علاقہ جبوڑی جانے والی جیپ نلا کے مقام پر کھائی میں جاگر ی،حادثے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد موقع پر ہی جاں بحق اور5زخمی ہوگئے۔ مقامی افراد نے […]
مظفر آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے مظفر آباد میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مخالفین کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ پرویز رشید کا کہنا تھا آزاد کشمیر میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاسی موت ہو چکی ہے اور پیپلز پارٹی کے اپنے ورکرز کفن […]
تھر (جیوڈیسک) تھر پارکر میں غذائی قلت کے باعث ایک ہی روز مزید چار بچے دم توڑ گئے۔ چھاچھرو کے گاؤں ستی ڈیرہ میں ایک ماہ کا قاسم اور بائیس روز کی شکیلہ بھوک سے جان کی بازی ہار گئے۔ مٹھی میں بھی ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق تھرپارکر میں تیرہ […]
تھر (جیوڈیسک) سندھ حکومت کے 2 بڑے وزیر تھر آ رہے ہیں، تھر واسی استقبال کے لیے جم خانہ گراؤنڈ پہنچ جائیں، گاڑی میں ساؤنڈ سسٹم لگا کر ضلع بھر میں اعلانات، تھر میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں سے بچوں کی اموات اور صورتحال کا جائزہ لینے صوبہ کے دو وزیروں کی تھر آمد […]
قلعہ عبداللہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں سیکیورٹی فورسز نے مقامی فیکٹری پر چھاپہ مار کر آٹھ ہزار کلو گرام منشیات برآمد کر لی جبکہ آٹھ ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ سیکیورٹی فورسز کے مطابق قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان دھانگ میں منشیات بنانے کی اطلاع پرسیکیورٹی فورسز نے مقامی فیکٹری پر […]
راجن پور (جیوڈیسک) راجن پور میں تیز رفتار دو بسوں نے موٹر سائیکل پر سوار ایک ہی گھر کے دو بھائیوں سمیت تین افراد کی جان لے لی۔ راجن پور سے ڈیرہ غازی خان جانے والی دو تیز رفتار بسیں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں بے قابو ہو کر الٹ گئیں۔ ایک […]
چونیاں (جیوڈیسک) کور کمانڈر لاہور لیفٹنٹ جنرل صادق علی کا کہنا ہےکہ پیشہ وارانہ اوصاف اور عسکری مہارت کی حامل افواج ہی قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے انجام دے سکتی ہے، یہ بات انہوں نے چونیاں میں عسکری مشقوں کے دورے کے موقع پر خطاب […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) چوہدری شیر علی ایک بار پھر رانا ثنا اللہ پر برس پڑے کہتے ہیں کہ رانا ثنا اللہ قانون شکن وزیر ہیں پہلے بیس افراد کے قاتل تھے اب اکیس کے قاتل ہوگئے ہیں۔ فیصل آباد کے علاقے فیکٹری ایریا میں ایک گرڈ اسٹیشن کے افتتاح کے موقع پر چوہدری شیر علی […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) دیہی روڈ پروگرام کے تحت تعمیر ہونے والی سڑک کے افتتاح کے لئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے آنے کی اطلاع ملی تو فیصل آباد کے عام لوگ اپنے اپنے دکھ لئے جمع ہو گئے۔ سمندری روڈ پر پل دسواں میں ہونے والی تقریب میں خادم اعلی تو نہیں پہنچے لیکن […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں بیٹے نے گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کر کے سوتیلی ماں اور دو بہنوں کو قتل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ فیصل آباد کے علاقے کھرلاں میں پیش آیا۔ ملزم محمد علی کے والد نے دو شادیاں کر رکھی تھیں گھریلو رنجش پر مبینہ طور پر محمد علی […]
مظفر گڑھ (جیوڈیسک) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے ہاتھوں قانون کی بالا دستی پامال، سوشل سکیورٹی اسپتال مظفر گڑھ میں عملے نے ایم ایس کے خلاف احتجاج کیا تو جمشید دستی بھی پہنچ گئے اور ایم ایس ڈاکٹر مبشر کو ان کے دفتر میں جا گھیرا۔ صرف یہی نہیں بلکہ ایم ایس کو سر […]
بنوں (جیوڈیسک) اسپیشل پولیس یونٹ نے پیروخیل میں کارروائی کے دوران 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کر لیا۔ اسپیشل پولیس یونٹ نے مصدقہ اطلاعات پر بنوں کے علاقے پیروخیل میں کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 20 تیار […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا سیکورٹی فورسز بہت محنت سے کام کر رہی ہیں۔ الزام لگانا درست نہیں۔ اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کے پاس اگر داعش میں بھرتی کی فہرستیں ہیں تو حکومت کو دیں۔ داعش میں شمولیت کے لئے دنیا بھر سے لوگ جا رہے ہیں۔ پاکستان سے […]
چارسدہ (جیوڈیسک) معمولی جھگڑے پر پولیس اہلکار کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے، ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ غریب آباد میں پولیس اہلکار ابراہیم کا صبح اپنے محلہ دار باپ بیٹے سے دیوار کے تنازع پر جھگڑا ہوا۔ دونوں باپ بیٹا دکان پر بیٹھے تھے تو […]
سرگودھا (جیوڈیسک) فوڈ اتھارٹی نے حفظان صحت کے اصولوں کا خیال نہ رکھنے پر 6 ہوٹل سیل کر دیئے گئے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر عبداللہ کی سربراہی میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے مختلف مقامات پر ہوٹلوں پر چھاپے مارے ،جس کے دوران ہوٹلوں کے کچن کو ہوٹلوں کو چیک کیا گیا۔ حفظان صحت کے اصولوں […]
کرم ایجنسی (جیوڈیسک) کرم ایجنسی سے گزشتہ روز پکڑا جانے والا اسلحہ میڈیا کے سامنے پیش کر دیا گیا، اسلحہ میں میزائل اور بارودی مواد بھی شامل ہے۔ سکیورٹی فورسز نے کرم ایجنسی کے علاقے لدھا میں گزشتہ روز چیک پوسٹ پر ایک گاڑی میں تلاشی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کیا تھا […]
کرم ایجنسی (جیوڈیسک) کرم ایجنسی کے علاقے لدھا میں پولیٹیکل حکام اور سیکیورٹی فورسز نے ناکہ بندی کے دوران ایک گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ پکڑ لیا ہے ۔کارروائی میں 2 ملزمان کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق وسطی کرم کے علاقہ لدھا میں ناکہ بندی کے دوران ایک […]