کوئٹہ : کالعدم تنظیم کے کمانڈروں سمیت 32 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے

کوئٹہ : کالعدم تنظیم کے کمانڈروں سمیت 32 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے

کوئٹہ (جیوڈیسک) بارود کی بو کی جگہ امن کی خوشبو آنے لگی۔ بلوچستان پھر سے مسکرانے لگا ہے۔ ہتھیار اٹھانے والے پہاڑوں سے واپس اتر رہے ہیں جو اب گولی نہیں دلیل سے مسائل کا حل چاہتے ہیں۔ کوئٹہ میں مسلم لیگ نون کے رہنما چنگیز مری کی رہائش گاہ پر تقریب ہوئی جس میں […]

.....................................................

سکھر: مکان کی چھت گرنے سے جاں بحق خواتین کی تعداد 7 ہو گئی

سکھر: مکان کی چھت گرنے سے جاں بحق خواتین کی تعداد 7 ہو گئی

سکھر (جیوڈیسک) قصبے ببرلو میں پچیس محرم کا ماتمی جلوس نکالا گیا۔ جس کی زیارت کیلئے ستر سے زیادہ خواتین اور بچے ایک مکان کی چھت پر جمع تھے۔ چھت وزن نہ سہار سکی اور گر گئی۔ حادثے میں 5 بچیاں اور دو خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ زخمیوں کو سول اسپتال سکھر میں شدید […]

.....................................................

پاک فوج نے سب سے زیادہ جنگیں لڑیں، مربوط تربیت کامیابی کا زینہ بنتی ہے، راحیل شریف

پاک فوج نے سب سے زیادہ جنگیں لڑیں، مربوط تربیت کامیابی کا زینہ بنتی ہے، راحیل شریف

اٹک (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اٹک میں مسلح افواج کی جسمانی اور جنگی صلاحتیوں کا جائزہ لینے کے لیے چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کہا مربوط تربیت جنگی تیاریوں کی روح ہے، مربوط تربیت میدان جنگ میں […]

.....................................................

اگر رکاوٹیں پیدا نہ کی جاتیں تووہ کام مکمل ہوچکے ہوتےجو آج ہو رہے ہیں، وزیراعظم

اگر رکاوٹیں پیدا نہ کی جاتیں تووہ کام مکمل ہوچکے ہوتےجو آج ہو رہے ہیں، وزیراعظم

لودھراں (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر ترقیاتی کاموں میں رکاوٹیں پیدا نہ کی جاتیں تو وہ کام مکمل ہوچکے ہوتے جو آج شروع ہورہے ہیں۔ لودھراں میں کسان پیکج کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ کسی حکومت نے کسانوں کیلیے 341 ارب روپے کا پیکج نہیں […]

.....................................................

فیصل آباد: عابد شیر علی کے بھائی کا شکست تسلیم کرنے سے انکار

فیصل آباد: عابد شیر علی کے بھائی کا شکست تسلیم کرنے سے انکار

فیصل آباد (جیوڈیسک) میئر گروپ کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے والے عامر شیر علی نے شکست ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست بھی دے دی ہے۔ دوسری جانب رانا ثنا اللہ کا دعوی ہے کہ میئر اور چیئرمین ضلع کونسل کے امیدواروں کی نامزدگی کا طریقہ طے ہو […]

.....................................................

قیمتی جانوں کا ضیاع بڑا نقصان ہے، امدادی رقوم، سامان کی جلد فراہمی کو یقینی بنایا جائے : وزیراعظم

قیمتی جانوں کا ضیاع بڑا نقصان ہے، امدادی رقوم، سامان کی جلد فراہمی کو یقینی بنایا جائے : وزیراعظم

باجوڑ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف پھر زلزلہ زدہ علاقوں میں پہنچ گئے۔ کہتے ہیں متاثرین کی بحالی کی منصوبہ بند ی کر لی۔ چیک بھی کل کیش ہو جائیں گے۔ بھرپور تعاون پر پاک فوج اور خیبر پختونخوا حکومت کے شکر گزار ہیں۔ متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ زلزلے سے […]

.....................................................

چودھری سرور کی ریاض الحق جج سے ملاقات، تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت

چودھری سرور کی ریاض الحق جج سے ملاقات، تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت

اوکاڑہ (جیوڈیسک) نومنتخب رکن قومی اسمبلی ریاض الحق جج سے چودھری سرور نے ملاقات کی۔ تحریک انصاف نے ریاض الحق جج کو پارٹی میں اہم عہدہ دینے کی بھی پیش کش کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں ڈپٹی آرگنائزر پنجاب اور تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا رکن بنانے کی پیش کش […]

.....................................................

قلات: ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی، 6 شر پسند ہلاک

قلات: ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی، 6 شر پسند ہلاک

قلات (جیوڈیسک) ایف سی ترجمان کے مطابق قلات کے علاقے جوہان میں کالعدم تنظیم کے کارندوں کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا گیا۔ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں چھ شرپسند ہلاک ہو گئے جبکہ دو کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف سی حکام کے مطابق ملزموں کے قبضے سے بھاری مقدار […]

.....................................................

سانحہ رانی پور میں جاں بحق سابق مشیر وزیراعلیٰ سندھ سمیت گیارہ افراد سپرد خاک

سانحہ رانی پور میں جاں بحق سابق مشیر وزیراعلیٰ سندھ سمیت گیارہ افراد سپرد خاک

خیرپور (جیوڈیسک) خیرپور میں پیپلز پارٹی اور فنکشنل لیگ کے کارکنوں میں تصادم گیارہ افراد کی جانیں نگل گیا۔ فنکشنل مسلم لیگ کے رہنماء اور وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر فقیر نور حسن خاصخیلی بھی جاں بحق ہوئے۔ 8 افراد کی نماز جنازہ سانگھڑ میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ […]

.....................................................

فیصل آباد کی 3 یونین کونسلز اور گجرات کے 4 وارڈز میں الیکشن ملتوی

فیصل آباد کی 3 یونین کونسلز اور گجرات کے 4 وارڈز میں الیکشن ملتوی

فیصل آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کے مطابق انتظامی مسائل کے باعث فیصل آباد کی تین یونین کونسلز اور گجرات کے چار وارڈز میں کل ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ فیصل آباد کی یونین کونسل نمبر 158، 174 اور 176 جبکہ گجرات کی یونین کونسل نمبر 2 کے وارڈ نمبر 4، یونین […]

.....................................................

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران 8 اضلاع میں پولنگ جاری

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران 8 اضلاع میں پولنگ جاری

پنجاب (جیوڈیسک) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے، انتخابات کیلئے تمام اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، انتظامیہ کی طرف سے اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی، اور حساس پولنگ اسٹیشنز پر رینجرز کو بھی تعینات کر دیا گیا ہے۔ سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں دو سیاسی […]

.....................................................

بولان: قبائلی رہنما کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 7 جاں بحق

بولان: قبائلی رہنما کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 7 جاں بحق

بولان (جیوڈیسک) ضلع بولان کے علاقے مارواڑ میں قبائلی رہنما میر گل خان مری اور بہاول خان مری کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، جس سے دو رہنما پانچ محافظوں سمیت جاں بحق ہو گئے۔ کوئٹہ میں دو دھماکے کئے گئے تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا ضلع بولان کے علاقے مارواڑ میں قبائلی رہنما […]

.....................................................

بھولا گجر کو رانا ثنا اللہ کے کہنے پر قتل کیا، ملزم کا اعترافی بیان

بھولا گجر کو رانا ثنا اللہ کے کہنے پر قتل کیا، ملزم کا اعترافی بیان

فیصل آباد (جیوڈیسک) اصغر علی عرف بھولا گجر کو 9 جنوری 2015 کو فیصل آباد کے علاقے جھنگ بازار کے سامنے قتل کیا گیا تھا جس پر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کیس چلا۔ عدالت نے 21 اکتوبر 2015 کو فیصلہ جاری کرتے ہوئے دو مجرموں نوید عرف کمانڈو اور نفیس گوگا کو چار […]

.....................................................

مہمند ایجنسی: سیکورٹی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید

مہمند ایجنسی: سیکورٹی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید

مہمند ایجنسی (جیوڈیسک) تحصیل حلیم زئی کے علاقے غیبہ خوڑ میں شدت پسندوں نے لیویز کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا۔ جس میں ایک لیویز اہلکار اجمل خان شہید ہو گیا۔ لیویز اہلکاروں نے شدت پسندوں کے خلاف جوابی کارروائی شروع کر دی اور مہمند ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر سے بھی مدد مانگ لی۔ […]

.....................................................

دکھ کی گھڑی میں زلزلہ متاثرین کیساتھ ہیں، صوبائی حکومت سے مشاورت کے بعد امدادی پیکج دینگے، وزیراعظم

دکھ کی گھڑی میں زلزلہ متاثرین کیساتھ ہیں، صوبائی حکومت سے مشاورت کے بعد امدادی پیکج دینگے، وزیراعظم

شانگلہ (جیوڈیسک) پنجاب سے امدادی ٹیمیں یہاں پہنچ گئی ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے مشاورت کے بعد متاثرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے حوالے سے شانگلہ پہنچے ، نواز شریف کو امدادی کارروائیوں اور زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر بریفنگ دی […]

.....................................................

تربت: نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک، ملزم فرار

تربت: نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک، ملزم فرار

کوئٹہ (جیوڈیسک) تربت میں نامعلوم افراد نے مچھلی فروش کی دکان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ ملزم فرار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع تربت کی تحصیل مند کے بازار میں مچھلی فروش کی دکان پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کر دی جسکے […]

.....................................................

گلگت بلتستان کے بالائی پہاڑوں پر برف باری سے سردی میں مزید اضافہ

گلگت بلتستان کے بالائی پہاڑوں پر برف باری سے سردی میں مزید اضافہ

گلگت (جیوڈیسک) گلگت بلتستان کے بالائی پہاڑوں پر برف باری سے سردی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بالائی پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے پہاڑی علاقوں میں صبح سے برف […]

.....................................................

جیکب آباد: جلوس کے قریب خودکش حملہ، 23 افراد جاں بحق

جیکب آباد: جلوس کے قریب خودکش حملہ، 23 افراد جاں بحق

جیکب آباد (جیوڈیسک) شیر شاہ چوک کے محلہ مرتضیٰ شاہ میں رات پونے آٹھ بجے اس وقت کہرام مچ گیا جب ایک جلوس کے قریب خوفناک دھماکا ہوا جس سے ہر طرف افرا تفری اور چیخ و پکار مچ گئی۔ دھماکے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ پولیس نے علاقے […]

.....................................................

بولان کے علاقے بھاگ میں دھماکا ، 11 افراد جاں بحق

بولان کے علاقے بھاگ میں دھماکا ، 11 افراد جاں بحق

بولان (جیوڈیسک) بھاگ میں دھماکے سے 11 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع نے بتایا کہ چھلگری امام بارگاہ میں عزادار نماز مغرب ادا کر رہے تھے۔ اس دوران خودکش حملہ آور امام بارگاہ میں داخل ہوا اور خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کے مطابق دھماکے میں […]

.....................................................

میاں چنوں: زائرین کی بس الٹ گئی، 14 افراد جاں بحق، 35 زخمی

میاں چنوں: زائرین کی بس الٹ گئی، 14 افراد جاں بحق، 35 زخمی

میاں چنوں (جیوڈیسک) گوجرانوالہ سے شور کوٹ جانے والی زائرین کی بس چھب کلاں کے قریب تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گی، جس کے باعث 14 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہو گئے، زخمیوں میں 3 خواتین اور 11 مرد شامل ہیں۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ڈسٹرکٹ اسپتال وہاڑی متقل […]

.....................................................

راجگال، وادی تیراہ میں فضائی کارروائی، 21 دہشتگرد ہلاک

راجگال، وادی تیراہ میں فضائی کارروائی، 21 دہشتگرد ہلاک

راجگال (جیوڈیسک) راجگال اور وادی تیراہ میں فضائی کارروائی سے 21 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔ کارروائی گزشتہ رات پاک افغان سرحد کے قریبی علاقوں میں کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے طیاروں نے راجگال اور وادی تیراہ میں دہشتگردوں کے مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ کارروائی گزشتہ رات پاک افغان […]

.....................................................

بلوچستان: آواران اور لہڑی میں ایف سی کی کارروائی، 5 شرپسند گرفتار

بلوچستان: آواران اور لہڑی میں ایف سی کی کارروائی، 5 شرپسند گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) ترجمان ایف سی کے مطابق لہڑی میں کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد گرفتار کیا گیا۔ گرفتار دہشت گرد کے قبضے سے ایک ایس ایم جی، تین پسٹل، دو شارٹ گن اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا۔ دوسری جانب آواران میں خفیہ اطلاع پر ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے چار […]

.....................................................

صوابی سرچ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد

صوابی سرچ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد

صوابی (جیوڈیسک) صوابی میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس مقابلے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ گاؤں مینی میں پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن جاری تھا کہ دہشت گردوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ دہشتگرد پہاڑی پر چھپے ہوئے تھے،پولیس نے پہاڑی سے […]

.....................................................

کوئٹہ : ساتویں محرم کے جلوس کے تمام روٹ سیل کر دیئے گئے

کوئٹہ : ساتویں محرم کے جلوس کے تمام روٹ سیل کر دیئے گئے

کوئٹہ (جیوڈیسک) ساتویں کے جلوس کے تمام روٹ کو سیل کردیا گیا۔ موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی لگادی گئی۔ جلوس بعد از نماز برآمد ہوگا۔ کوئٹہ میں ساتویں محرم الحرام کا جلوس آج بعد از نماز ظہر امام بارگاہ کلاں پرنس روڈ سے برآمد ہوگا جو آرٹس سکول ، آرچر روڈ لیاقت بازار اور […]

.....................................................