کوئٹہ : بولان ندی میں نہانے والے تین نوجوان ڈوب کر جاں بحق

کوئٹہ : بولان ندی میں نہانے والے تین نوجوان ڈوب کر جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) تین نوجوان بولان ندی میں پکنک منانے جانے والے 3 ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے نوجوانوں کی ایک پارٹی بولان میں عید کی پکنک منانے گئی تھی کہ جہاں ندی میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان محمد محمد اکرم، محمد وحید اور بسمہ اللہ ڈوب اور جب […]

.....................................................

لاہور : رانا ٹائون میں رکشے کی ٹرین سے ٹکر، 4 افراد جاں بحق

لاہور : رانا ٹائون میں رکشے کی ٹرین سے ٹکر، 4 افراد جاں بحق

فیروز والہ (جیوڈیسک) رکشہ ٹرین کی زد میں آگیا، 2 خواتین اور بچے سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہو گئے، مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ریلوے انتظامیہ کی غفلت کے باعث حادثہ پیش آیا۔ ریلوے پھاٹک کو بند کرنے والا اہلکار ڈیوٹی پر موجود نہیں تھا۔ نواحی علاقے چک 40 […]

.....................................................

گوادر: ایف سی کی کارروائیوں میں 3 افراد گرفتار

گوادر: ایف سی کی کارروائیوں میں 3 افراد گرفتار

گوادر (جیوڈیسک) فرنٹئیر کور نے گوادر اور سوئی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا، جبکہ پنجگور میں کالعدم تنظیم کے 3 ٹھکانے تباہ کرکے ہتھیار برآمد کرلئے۔ ترجمان ایف سی کے مطابق حساس اداروں کی اطلاع پر کاروائیاں کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کیا، […]

.....................................................

پنوں عاقل، کشمور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پنوں عاقل، کشمور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پنوں عاقل (جیوڈیسک) کشمور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق پنوں عاقل، کشمور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی جب کہ […]

.....................................................

عابد شیر علی کے بیان پر کھلبلی، رانا ثناء اللہ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی مخالفت

عابد شیر علی کے بیان پر کھلبلی، رانا ثناء اللہ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی مخالفت

فیصل آباد (جیوڈیسک) محرم کا احترام یا الیکشن سے فرار۔ مسلم لیگ نون کے رہنما عابد شیر علی نے نئی بحث چھیڑ دی۔ فیصل آباد میں عابد شیر علی نے بلدیاتی انتخابات ایک ماہ کے لئے ملتوی کرنے کی تجویز دے دی۔ تحریک انصاف کے عمر چیمہ کہتے ہیں نواز لیگ فرار کے راستے ڈھونڈ […]

.....................................................

فیصل آباد میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 2 مزدور جاں بحق

فیصل آباد میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 2 مزدور جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) بجلی کا کرنٹ لگنے سے 2 مزدور جاں بحق اور ایک مزدور جھلس کر زخمی ہو گیا۔ ریسکیو کے مطابق جھنگ روڈ پر موٹر مارکیٹ میں 3 مزدور کنویں کی کھدائی کررہے تھے،لوہے کے پائپ سے کرنٹ لگنے سے2 مزدور موقع پر جاں بحق اور ایک مزدور جھلس کر زخمی ہوگیا۔ جاں […]

.....................................................

ساہیوال میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو افراد جاں بحق

ساہیوال میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو افراد جاں بحق

ساہیوال (جیوڈیسک) ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو افراد جاں بحق ہو گئے، نوشہرو فیروز میں مسافر کوچ الٹ گئی۔ حادثے میں 25 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ساہیوال میں جی ٹی روڈ پراڈا یوسف والا کے قریب ٹریلر اور موٹر سائیکل میں ٹکر ہو گئی۔ جس کے […]

.....................................................

تاندلیانوالہ: مکان کی چھت گرنے سے 2 جاں بحق، تین زخمی

تاندلیانوالہ: مکان کی چھت گرنے سے 2 جاں بحق، تین زخمی

تاندلیانوالہ (جیوڈیسک) بارش کے باعث خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے بہن بھائی جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہو گئے۔ تاندلیانوالہ کے نواحی علاقے چک نمبر 507 میں گذشتہ روز ہونے والی بارش کے باعث خستہ مکان کی چھت گر گئی جس سے ملبے تلے دب کر 2 بہن بھائی 13 سالہ کاشف […]

.....................................................

گوادر: بس اور ٹریلر میں تصادم 7 افراد جاں بحق، 24 زخمی

گوادر: بس اور ٹریلر میں تصادم 7 افراد جاں بحق، 24 زخمی

گوادر (جیوڈیسک) کوسٹل ہائی وے پر بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہو گئے۔ کراچی سے جیونی جانیوالی مسافر بس اورماڑہ کے قریب کہور دان کے مقام پر سامنے سے آنیوالے ٹریلر سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 24 زخمی […]

.....................................................

ناراض بلوچوں سے مذاکرت کا عمل بقر عید کے بعد شروع ہو گا

ناراض بلوچوں سے مذاکرت کا عمل بقر عید کے بعد شروع ہو گا

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ناراض بلوچوں سے مذاکرت کا عمل عیدالاضحی کے بعد شروع کیا جائے گا۔ نوابزادہ براہمداغ بگٹی سے مذاکرات کا ٹاسک دیا گیا تو ان کے پاس مذاکرات کے لیے ضرور جاؤں گا۔ کوئٹہ میں گفتگو میں وزیراعلیٰ عبدالمالک بلوچ کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات: غیر یقینی کی فضاء کے باوجود، امیدواروں نے مہم کا آغاز کر دیا

بلدیاتی انتخابات: غیر یقینی کی فضاء کے باوجود، امیدواروں نے مہم کا آغاز کر دیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) بلدیاتی الیکشن کی پولنگ 31 اکتوبر کو ہو گی یا نہیں کچھ بھی یقین کے ساتھ نہیں کہا جا سکتا البتہ اقتدار کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن اور دوسری جماعتوں کے امیدواروں نے لنگوٹ کس لئے ہیں اور الیکشن کمپیئن کیلئے […]

.....................................................

کوئٹہ : مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

کوئٹہ : مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) پشتون آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشتون آباد کے علاقے مٹھا چوک پر مسلح افراد نے گھر سے بازار جانے والے شخص محمد عمر پر فائرنگ کر دی جس کے نیتجے میں وہ موقع پر ہی دم […]

.....................................................

پارٹی کا باقاعدہ اعلان 25 دسمبر کو کروں گا، سابق چیف جسٹس

پارٹی کا باقاعدہ اعلان 25 دسمبر کو کروں گا، سابق چیف جسٹس

شیخوپورہ (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ وہ پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے قیام کا باقاعدہ اعلان 25 دسمبر کو کریں گے۔ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک پارٹی کا منشور عدل، احتساب اور مساوات کی بنیاد پر مرتب کیا جا رہا ہے۔ افتخار چودھری […]

.....................................................

گوادر انڈسٹریل زون میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر پابندی عائد

گوادر انڈسٹریل زون میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر پابندی عائد

گوادر (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے گوادر انڈسٹریل زون میں الاٹ کئے گئے پلاٹوں کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے مزید الاٹمنٹ پر پابندی عائد کر دی۔ اس بات کا فیصلہ وزیر اعلی بلوچستان نے اعلی سطحی اجلاس میں کیا، جس میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، سیکریٹری صنعت و حرفت اور […]

.....................................................

کیپٹن اسفند یار کی شہادت، والد کا تعزیت وصول کرنے سے انکار

کیپٹن اسفند یار کی شہادت، والد کا تعزیت وصول کرنے سے انکار

اٹک (جیوڈیسک) کہتے ہیں جواں بیٹے کا لاشہ سامنے آجائے تو باپ کی کمر ٹوٹ جاتی ہے لیکن کیپٹن اسفند یار کے بلند حوصلہ والد کو جب جواں اور شیر دل بیٹے کی شہادت کی اطلاع ملی تو آنکھوں سے آنسو چھلکے نہ چہرے پر غم کے سائے لہرائے۔ ہاتھوں میں کپکپاہٹ آئی نہ ہی […]

.....................................................

شکارپور: پولیس مقابلے میں مشہور ڈاکو ساتھی سمیت ہلاک

شکارپور: پولیس مقابلے میں مشہور ڈاکو ساتھی سمیت ہلاک

شکارپور (جیوڈیسک) پولیس اور ڈاکووں کے درمیان ہونے والے مبینہ مقابلے میں بدنام ڈاکو خانو میر بحر اپنے ساتھی سمیت ہلاک ہو گیا۔ ایس ایس پی شکارپور ناصر آفتاب پٹھان کے مطابق تحصیل خانپور میں مقابلہ میں ہلاک ہونے والے ڈاکو پر 10 لاکھ روپے کا انعام مقرر تھا۔ ڈاکو خانو میر بحر پر پولیس […]

.....................................................

بنوں میں خاندانی جھگڑے پر فائرنگ، دو خواتین جاں بحق

بنوں میں خاندانی جھگڑے پر فائرنگ، دو خواتین جاں بحق

بنوں (جیوڈیسک) مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی، ماں بیٹی جاں بحق ہو گئیں۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب رہے۔ پولیس کے مطابق ملزم طفیل خان کا زخمی ہونے والی لڑکی سے نکاح ہوا تھا اور گھریلو جھگڑوں کے بعد 3 ماہ بعد ملزم نے طلاق دے دی […]

.....................................................

چیچہ وطنی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک

چیچہ وطنی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک

چیچہ وطنی (جیوڈیسک) مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ انکے چار ساتھی فرار ہو گئے۔ اُدھر شکار پور کے علاقے سلطان گوٹھ میں پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ چیچہ وطنی پولیس کے مطابق مقابلے میں ہلاک ڈاکو جبر علی کو اس […]

.....................................................

ملک بھر کی طرح فیصل آباد میں بھی مویشی منڈیاں سج گئیں

ملک بھر کی طرح فیصل آباد میں بھی مویشی منڈیاں سج گئیں

فیصل آباد (جیوڈیسک) عید قرباں کے قریب آتے ہی ملک بھر کی طرح فیصل آباد میں بھی مویشی منڈیاں سج گئی ہیں جہاں ملک کے مختلف حصوں سے ہر طرح کے جانور لائے جا رہے ہیں جن میں گائے، بکرا، دنبہ، اونٹ وغیرہ شامل ہیں۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی سےقربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں بھی […]

.....................................................

اپردیر : پی کے 93 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع

اپردیر : پی کے 93 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع

اپردیر (جیوڈیسک) حلقہ پی کے 93 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع ہو گئی، جماعت اسلامی کے امیدوار ملک اعظم خان کو پی ٹی آئی اور قومی وطن پارٹی جبکہ پیپلزپارٹی کے صاحبزادہ ثناء اللہ کو اے این پی، جے یو آئی (ف) اور ن لیگ پر مشتمل چار فریقی اتحاد کی حمایت حاصل […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان: سٹرک کنارے بم پھٹنے سے سکائوٹس کے 8 جوان زخمی، دو کی حالت نازک

جنوبی وزیرستان: سٹرک کنارے بم پھٹنے سے سکائوٹس کے 8 جوان زخمی، دو کی حالت نازک

وانا (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 8 جوان زخمی ہو گئے، زخمیوں کو سکائوٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ صبح سویرے جب جنوبی وزیرستان سکائوٹس کی گاڑی وانا بائی پاس سے گزر رہی تھی تو اسے سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ سے نشانہ […]

.....................................................

شیخوپورہ : حساس ادارے کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک، 2 فرار، ایک اہلکار زخمی

شیخوپورہ : حساس ادارے کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک، 2 فرار، ایک اہلکار زخمی

شیخوپورہ (جیوڈیسک) مانانوالہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی کارروائی کے دوران چھ دہشتگرد مارے گئے اور دو فرار ہو گئے۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے حساس ادارے کا ایک اہلکار زخمی ہو گیا، ہلاک دہشت گردوں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے […]

.....................................................

بھکر: 7 من سے زائد ناقص گوشت برآمد، 4 ملزمان زیرحراست

بھکر: 7 من سے زائد ناقص گوشت برآمد، 4 ملزمان زیرحراست

بھکر (جیوڈیسک) علاقے دریا خان ہیڈ بالی کے قریب پولیس نے 7 من سے زائد ناقص گوشت برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق 4 ملزمان گاڑی پر خراب گوشت ڈیرہ اسماعیل خان لے جا رہے تھے۔ پولیس نے مشکوک گاڑی کا تعاقب کرکے ناقص گوشت کو قبضے میں لے کر چاروں کو حراست میں لے […]

.....................................................

اٹک: راولپنڈی کوہاٹ روڈ پر مسافر کوچ الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق

اٹک: راولپنڈی کوہاٹ روڈ پر مسافر کوچ الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق

اٹک (جیوڈیسک) حادثہ فتح جنگ کے قریب ہوا جہاں کوہاٹ سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوچ کار کو اوورٹیک کرتے ہوئے الٹ گئی۔ جس سے 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ دو نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔ حادثے میں 13 افراد زخمی ہوئے جنہیں تحصیل اسپتال فتح جنگ منتقل کیا […]

.....................................................