سیالکوٹ: 2 مسلح گروپوں کے تصادم میں 11 افراد شدید زخمی

سیالکوٹ: 2 مسلح گروپوں کے تصادم میں 11 افراد شدید زخمی

سیالکوٹ (جیوڈیسک) 2 مسلح گروپوں کے درمیان فائرنگ کے واقع میں 11 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ چٹی شیخاں کے علاقے میں میں پیش آیا۔ جہاں مسلم لیگ ن کے 2 گروپوں میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی تھی۔ تاہم جب ریلی […]

.....................................................

ڈسکہ: گھریلو جھگڑے پر باپ نے جوان بیٹی، بیٹے اور ساس کو فائرنگ کر کے قتل کر ڈالا

ڈسکہ: گھریلو جھگڑے پر باپ نے جوان بیٹی، بیٹے اور ساس کو فائرنگ کر کے قتل کر ڈالا

ڈسکہ (جیوڈیسک) نواحی گاؤں لوڑھکی گورائیہ میں گھریلو جھگڑے پر باپ نے بیٹی، بیٹے اور ساس کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ موضع لوڑھکی کے رہائشی عباس کی شادی بیس سال قبل بسم اللہ بی بی سے ہوئی تھی تاہم شادی کے کچھ عرصہ بعد ہی دونوں میں ناچاقی شروع ہو گئی جس پر بسم […]

.....................................................

مردان میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

مردان میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

مردان (جیوڈیسک) پار ہوتی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ اسپیشل ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار ذبیر اور ولید مردان کے علاقے ایران آباد پارہوتی پہنچے تو نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دونوں اہلکار موقع پر ہی جاں بحق ہو […]

.....................................................

بلوچستان: دہشتگردوں کا ائیرپورٹ پر حملہ، ایک انجینئر جاں بحق، دوسرا زخمی، انچارج اغوا

بلوچستان: دہشتگردوں کا ائیرپورٹ پر حملہ، ایک انجینئر جاں بحق، دوسرا زخمی، انچارج اغوا

کوئٹہ (جیوڈیسک) دہشتگردوں کا بلوچستان کے علاقے جیونی ائیر پورٹ پر حملہ کر دیا جس میں ایک سول ایوی ایشن انجینئر جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا، حملہ آوروں نے انچارج کو اغوا کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے جیونی کے ائیر پورٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا جس کے دوران […]

.....................................................

بھارتی جارحیت کیخلاف عالمی ممالک کی خاموشی نمک چھڑکنے کے برابر ہے۔ رضا ربانی

بھارتی جارحیت کیخلاف عالمی ممالک کی خاموشی نمک چھڑکنے کے برابر ہے۔ رضا ربانی

قصور (جیوڈیسک) بابا بلھے شاہ کے 258 عرس کے موقع پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینٹ رضا ربانی کا کہنا تھا کہ آج وہ پاکستانی ہونے کی شناخت تلاش کر رہے ہیں انہیں دوسروں کی تہذیب و تمدن سیکھنے پر مجبور کیا جاتا ہے جبکہ ان کی شناخت اس دھرتی سے جڑی ہے […]

.....................................................

جلال پور بھٹیاں کے قریب ٹریفک حادثہ: 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

جلال پور بھٹیاں کے قریب ٹریفک حادثہ: 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

حافظ آباد (جیوڈیسک) جلال پور بھٹیاں کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق جلال پور بھٹیاں کے قریب موٹر وے پر تیز رفتار ٹرک نے سرگودھا سے لاہور آنے والی مسافر وین کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں 2 مسافر موقع پر ہی جاں […]

.....................................................

کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 مزدور جاں بحق

کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 مزدور جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو مزدور جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سریاب ریلوے سٹیشن کے قریب اے ایف ہائوسنگ سیکم میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر کے دو مزدوروں کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر لاشوں […]

.....................................................

سوئی میں ایف سی کی کارروائی، کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک

سوئی میں ایف سی کی کارروائی، کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک

سوئی (جیوڈیسک) ایف سی نے سوئی کے علاقے درینجان نالہ میں کالعدم تنظیم کے خلاف کامیاب کارروائی کی۔ فائرنگ کے تبادلے میں اہم کمانڈر چھیلا ریش آٹھ ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ملزموں سے تیس کلو بارودی مواد […]

.....................................................

براہمداغ بگٹی سمیت تمام ناراض بلوچوں سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں: عبد المالک

براہمداغ بگٹی سمیت تمام ناراض بلوچوں سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں: عبد المالک

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے ایک بیان میں براہمداغ بگٹی کے انٹرویو کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا پہلے دن سے ہی یہ موقف رہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی انداز میں حل ہو۔ موجودہ حکومت کی کوشش بھی یہی رہی ہے کہ بلوچستان مسئلے کو […]

.....................................................

سبی: ریلوے ٹریک پر بم نصب کرتے ہوئے دھماکا، 3 دہشت گرد ہلاک

سبی: ریلوے ٹریک پر بم نصب کرتے ہوئے دھماکا، 3 دہشت گرد ہلاک

سبی (جیوڈیسک) تخریب کار پھاٹک پر دھماکا خیز مواد نصب کر رہے تھے جس دوران دھماکا ہو گیا۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ پھاٹک کے دروازے دور جا گرے۔ دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں اور سیکورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ دھماکے کی جگہ سے 3 ہینڈ گرنیڈ بھی برآمد ہوئے جنہیں ناکارہ […]

.....................................................

نواب اکبر بگٹی کی نویں برسی، بلوچستان میں عدالتوں کا بائیکاٹ

نواب اکبر بگٹی کی نویں برسی، بلوچستان میں عدالتوں کا بائیکاٹ

کوئٹہ (جیوڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے بانی نواب اکبر بگٹی کی نویں برسی آج منائی جا رہی ہے، ان کی جماعت کی اپیل پر صوبے کے مختلف اضلاع میں ہڑتال ہے، بلوچستان ہائیکورٹ بار کی اپیل پر عدالتوں کا بائیکاٹ کیا جا رہاہے۔ جمہوری وطن پارٹی کی اپیل پر کوئٹہ میں جزوی طور پر شٹر […]

.....................................................

کوئٹہ: سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں چار دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں چار دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) ایف سی ترجمان کے مطابق حساس اداروں کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ دہشت گردوں کا گروپ ساتھیوں سمیت مستونگ سے کوئٹہ آرہا ہے۔ فورسز نے میاں غنڈی کے قریب کوئٹہ مستونگ روڈ کی ناکہ بندی کر دی۔ اس دوران دہشت گردوں نے فورسز پر فائرنگ شروع کر دی۔ جوابی فائرنگ سے چار […]

.....................................................

اٹک: ویگن اور آئل ٹینکر میں تصادم، 9 افراد جاں بحق، 5 زخمی

اٹک: ویگن اور آئل ٹینکر میں تصادم، 9 افراد جاں بحق، 5 زخمی

اٹک (جیوڈیسک) ویگن مسافر لے کر مٹھیال سے پنڈی گھیب جا رہی تھی کہ راستے میں تیز رفتار آئل ٹینکر کی ٹکر سے ویگن کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ٹی ایچ کیو ہسپتال جنڈ پہنچ کر دم توڑ گیا۔ شدید زخمیوں کو اٹک […]

.....................................................

متحدہ رہنما عامر خان کو حج کی اجازت دینے پر رینجرز کے تحفظات، کیس دوسری عدالت منتقل

متحدہ رہنما عامر خان کو حج کی اجازت دینے پر رینجرز کے تحفظات، کیس دوسری عدالت منتقل

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے مقدمے کی سماعت کرنیوالی عدالت پر رینجرز کے لا فسر کے عدم اعتماد پر مقدمہ دوسری عدالت منتقل کر دیا گیا، عامر خان کا کہنا ہے کہ یہ تاثر غلط دیا جا رہا ہے کہ میں حج پر گیا تو واپس نہیں آؤں گا۔ کراچی […]

.....................................................

شوال میں دہشتگردوں سے جھڑپ میں شہید لیفٹیننٹ کرنل فیصل ملک، سپاہی زوہیب کی نماز جنازہ ادا

شوال میں دہشتگردوں سے جھڑپ میں شہید لیفٹیننٹ کرنل فیصل ملک، سپاہی زوہیب کی نماز جنازہ ادا

شوال (جیوڈیسک) شوال میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہونیوالے لیفٹیننٹ کرنل فیصل ملک اور سپاہی زوہیب کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں لیفٹیننٹ کرنل فیصل ملک اور سپاہی زوہیب جام شہادت […]

.....................................................

ساہیوال: ڈی ایس پی اور اے ایس آئی نے خود کو گولیاں مار کر خودکشی کر لی

ساہیوال: ڈی ایس پی اور اے ایس آئی نے خود کو گولیاں مار کر خودکشی کر لی

ساہیوال (جیوڈیسک) کول پاور پراجیکٹ پر بطور سکیورٹی انچارج تعینات ڈی ایس پی غلام محمد شاہین نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔ ان کے بھائی شہزاد کے مطابق وہ زیادہ ڈیوٹی اور چھٹی نہ ملنے کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان تھے۔ ڈی ایس پی نے رات گئے کول پاور پراجیکٹ […]

.....................................................

ڈیرہ بگٹی : تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، 15 کلو وزنی بم برآمد

ڈیرہ بگٹی : تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، 15 کلو وزنی بم برآمد

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) فرینٹر کانسٹبلری نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے کوٹ عرض محمد میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 15 کلوگرام وزنی بم،4 ڈیٹونیٹر، ایک ریموٹ اینٹینا برآمد کر لیا ہے۔ ترجمان ایف سی کے مطابق سوئی کے علاقے کوٹ عرض محمد میں ایف سی اور حساس ادارے نے کاروائی کی اور اس […]

.....................................................

رحیم یارخان میں 20 کمسن بچوں سے زیادتی کے مقدمات درج

رحیم یارخان میں 20 کمسن بچوں سے زیادتی کے مقدمات درج

رحیم یارخان (جیوڈیسک) دو ماہ کے دوران ضلع بھر میں 20 کمسن بچوں سے زیادتی کے مقدمات درج کئے گئے ہیں جبکہ با اثر ملزمان ابھی تک آزاد گھوٕم رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق زیادتی کاشکار ہونے والے زیادہ تر بچوں کی عمریں 7 سے 11 سال کے درمیان ہیں جبکہ بچوں سے زیادتی کے […]

.....................................................

شوال میں دہشتگردوں سے جھڑپ، لیفٹیننٹ کرنل فیصل ملک اور سپاہی شہید، 6 دہشتگرد جہنم واصل

شوال میں دہشتگردوں سے جھڑپ، لیفٹیننٹ کرنل فیصل ملک اور سپاہی شہید، 6 دہشتگرد جہنم واصل

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کیخلاف کامیاب زمینی کارروائی جاری ہے۔ پاک فوج کے جوان دہشتگردوں کے سامنے سینہ سپر ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی آج دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی۔ فائرنگ کے تبادلے میں 6 […]

.....................................................

شکارپور : مسافر کوچ الٹ گئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، 20 زخمی

شکارپور : مسافر کوچ الٹ گئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، 20 زخمی

شکارپور (جیوڈیسک) مسافر کوچ الٹنے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق خان پور کے قریب انڈس ہائی وے پر تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی۔ حادثے میں خاتون سمیت 2 افراد موقع پر جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں […]

.....................................................

تربت کے علاقے دشت سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

تربت کے علاقے دشت سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

تربت (جیوڈیسک) دشت سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔لیویز ذرائر کے مطابق تینوں لاشیں دشت کے علاقے سے ملی ہیں۔ لاشیں اسپتال منتقل کرنے اور معاملے کی تحقیقات کے لئے اہلکاروں کی ٹیم موقع پر بھجوا دی گئی ہے تاہم ابھی تک ان کی شناخت نہیں ہو سکی ہیں۔ لاشیں تربت اسپتال منتقل […]

.....................................................

ڈیرہ غازی خان: بس کی موٹرسائیکل رکشا کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان: بس کی موٹرسائیکل رکشا کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) بس کی موٹر سائیکل رکشا کو ٹکر لگنے سے پانچ افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی سے ڈی جی خان آنے والی مسافر بس نے سنگم چوک کے قریب جامپور روڈ […]

.....................................................

پاکستان کا سب سے بڑا آبی ذخیرہ منگلا ڈیم مکمل طو رپر بھر گیا

پاکستان کا سب سے بڑا آبی ذخیرہ منگلا ڈیم مکمل طو رپر بھر گیا

منگلا (جیوڈیسک) پاکستان کا سب سے بڑا آبی ذخیرہ منگلا ڈیم مکمل طو رپر بھر گیا ہے۔ ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہوگئی ہے۔ 125 مربع کلومیٹر پر پھیلے ہوئے منگلا ڈیم میں پانی جمع کرنے کی انتہائی سطح 1242 فٹ ہے۔ حالیہ بارشوں اور گلیشئر پگھلنے سے منگلا ڈیم میں پانی […]

.....................................................

شیخوپورہ : موٹروے پر ٹریفک حادثہ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

شیخوپورہ : موٹروے پر ٹریفک حادثہ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

شیخوپورہ (جیوڈیسک) موٹروے پر ٹریفک حادثہ میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ موٹروے پولیس کے مطابق کار میں سوار 5 افراد لیہ سے لاہور آرہے تھے کہ شیخوپورہ کے قریب موٹروے پر ایک ٹرک نے کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک خاتون شازیہ اور شاہ […]

.....................................................