کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ بلوچستان میر ظہور بلیدی نے وزارت سے مستعفی ہونے کی تردید کر دی۔ ظہور بلیدی نے کہا کہ گزشتہ روز میرے حوالے سے یہ بات کہی گئی کہ میں ناراض وزرا میں شامل ہوں اور عنقریب وزارت سے استعفی دینا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے وزارت […]
شیخوپورہ (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی عدالت نے مریم نواز کی آمد کے موقع پر استقبالی جلوس نکالنے والوں کی عبوری ضمانتیں منظور کرلیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شیخوپورہ سجیدہ اختر نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی جس دوران عدالت نے 31 مئی کو ریونیو آفیسر ارشد شاہین کی مدعیت میں تھانہ سٹی اے […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال کے اپنے ہی پارٹی کے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو سے اختلافات بڑھ گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اور اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کے درمیان سرد مہری تو پچھلے 2 سالوں سے ہے، جو اس وقت پیدا ہوئی جب وزیر اعلیٰ بلوچستان جام […]
خوشاب (اصل میڈیا ڈیسک) خوشاب میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ نے کامیابی حاصل کر کے اپنی نشست دوبارہ حاصل کر لی ہے۔ پی پی 84 خوشاب میں پی ٹی آئی کے علی حسین خان اور ن لیگ کے ملک معظم کلو کے درمیان اصل مقابلہ تھا […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) ژوب میں سرحد پار دہشتگرد حملے میں ایف سی کے چار جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب میں افغانستان سے دہشتگردوں نے حملہ کیا جس دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایف سی کے 4 جوان شہید ہوگئے […]
خوشاب (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ خوشاب میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ پی پی 84 خوشاب میں پی ٹی آئی کے علی حسین […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کی جانب سے گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی سے طلب کیے گئے استعفے کا لیٹر 4 روز گزرنے کے باوجود گورنر ہاؤس کو موصول نہیں ہو سکا۔ وزیراعظم کی جانب سے 30اپریل کو گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی سے استعفی طلب کرنے کے حوالے سے لیٹر منظر […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان حکومت نے صوبے میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تجارتی مراکز مکمل بند کرنے کے ایام میں تبدیلی کر دی۔ اس سے قبل محکمہ داخلہ کی جانب سے تجارتی مراکز ہفتہ اور اتوار کو بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا تھا۔ محکمہ داخلہ کے مطابق اب […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ کے دو بڑے سرکاری اسپتالوں میں آکسیجن پلانٹس کا مسئلہ درپیش ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق فاطمہ جناح اسپتال میں قائم آکسیجن پلانٹ خراب ہے، اسی بناء پر اسپتال میں آکسیجن کی ضروریات پرائیویٹ کنٹریکٹر کے ذریعے پوری کی جا رہی ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ […]
ڈی آئی خان (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق موبائل پر فائرنگ کا واقعہ بند دھپ والے کے علاقے میں پیش آیا۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ پارکنگ میں بم دھماکے کا ہدف چینی سفیر تھے۔ کوئٹہ دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ بلوچستان نے کہا کہ چینی سفیر اس وقت کوئٹہ میں ہیں […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) شہر میں گزشتہ رات مقامی ہوٹل کی پارکنگ میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا جا سکا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے مقدمے کے اندراج کے لیے مراسلہ سی ٹی ڈی تھانے بھجوایا جارہا ہے اور دھماکے کی جگہ کو کرائم سین قرار دے کر سیل کردیا […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے رقبے کے اعتبار سے سب سے بڑے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سیرینا ہوٹل کے باہر دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور بارہ زخمی ہو گئے ہیں۔ صوبائی حکام کے مطابق بدھ کی شب قریباً سوا دس بجے کوئٹہ میں شاہراہ زرغون پر واقع چار ستارہ سیرینا […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث بیوٹمز یونیورسٹی بند کر دی گئی۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ کی بیوٹمز یونیورسٹی 23 مئی تک بند کر دی گئی ہے اور اس دوران تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ یونیورسٹی کے زیر انتظام فائنل امتحانات 24 مئی سے شروع ہوں گے […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے محکمہ صحت نے دریا دلی کی مثال قائم کرتے ہوئے کورونا سے بچاؤ کی 25 ہزار ویکسین پنج4اب کو ادھار دے دیں۔ محکمہ صحت بلوچستان کے حکام کے مطابق ادھار دی گئیں ویکسین پنجاب ایک ہفتہ میں بلوچستان کو واپس کرے گا۔ محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا کے پھیلاو کی شرح9.67 فیصد رہی جو خطرے کی گھنٹی ہے۔ محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 کیسز پورٹ ہوئے ہیں۔ بلوچستان میں کورونا […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ پاک فوج کی طرف سے پاک افغان سرحد پر باڑ لگائے جانے کے بعد دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی ہے۔ پاک افغان سرحد سے متعلق پی سی ون پر دستخط کرنے کی تقریب کے موقع پر ضیاء اللہ […]
شمالی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) میر علی میں پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان جھگڑے سے ایک شخص جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت عصمت اللہ کے نام سے ہوئی جب کہ زخمیوں میں ضیاءالرحمان، واسد اورحامدعزیز شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ جاں بحق […]
تھرپارکر (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت سندھ نے تھرپارکر کے پسماندہ علاقوں میں زچگی کے لیے قائم سرکاری ڈسپینریاں چلانے میں ناکامی کے بعد انہیں غیرسرکاری تنظیم کے حوالے کر دیا۔ ضلع تھرپارکر کے سرکاری اسپتالوں میں گزشتہ ایک سال کےدوران 21 ہزار سے زائد خواتین نے سرکاری اسپتالوں میں بچوں کو جنم دیا، اس […]
فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں سے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 100 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ فیصل آباد میں فائرنگ اور پتھراؤ کے باعث زخمی ہونے والا راہگیر اسپتال میں دم توڑ گیا جبکہ مختلف الزامات کے تحت 73ملزمان کو گرفتار کر کے 9 مقدمات درج کر […]
ڈسکہ (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار نے میدان مار لیا۔ حلقے میں پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا اور پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہا۔ این اے 75 کے […]
ڈسکہ (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا جبکہ ووٹوں کی گنتی کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ حلقے میں پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا اور پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر وقفے کے […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی برقرار ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں وائرس کے پھیلاؤ کی شرح 7.8 فیصد ہو گئی۔ صوبائی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز صوبے میں 1035 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں صوبے بھر […]
جنوبی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) دہشت گردوں کی جنوبی وزیرستان مکین میں فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 4 جوان شہید ہو گئے جب کہ پاک فوج کی جانب سے بھی منہ توڑ جواب دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں نے جنوبی وزیرستان مکین میں […]