خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وادی تیراہ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے سندنا میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ تینوں اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ دھماکا ہوا، شہید ہونے والوں […]
قصور (جیوڈیسک) قصور میں خوف یا بدنامی کے باعث اب تک خاموش 24 مزید افراد سامنے آگئے ہیں، ادھر انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 7 مزید ملزموں کو 27 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ قصور کے گاؤں حسین خان والامیں خوف یا بدنامی کے باعث اب تک […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کلب کینٹ میں کل پاکستان محفل مشاعرہ کی تقریب سے خطاب میں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ صوبے میں اس وقت امن کی فضا ہے۔ اس میں حکومت اور پاک فوج کا اہم کردار ہے۔ خطے میں ہمسایہ ممالک سے بہترین تعلقات کے ذریعے ہی ترقی و امن کی […]
ٹھٹھہ (جیوڈیسک) دریائے سندھ کا سیلابی ریلا ٹھٹھہ کے راستے سمندر میں گر رہا ہے۔ سیلاب سندھ اور پنجاب میں جہاں سے گزرا تباہی کے نشان چھوڑ گیا۔دریائے سندھ میں ٹھٹھہ کے مقام پر ساڑھے پانچ لاکھ کیوسک کا سیلابی ریلا گزر رہا۔ جس سے دریا سے ملحقہ کئی بستیاں پانی میں گھر گئی ہیں۔ […]
بونیر (جیوڈیسک) گل بانڈے میں مسلح افراد نے باراتیوں کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ بونیر کے علاقے گل بانڈے میں باراتیوں کی گاڑی پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 […]
قلات (جیوڈیسک) سوراب میں مقامی قبائلی رہنماء کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں قبائلی رہنماء اپنے بیٹے اور دو ساتھیوں سمیت جاں بحق جبکہ قافلے میں شامل تین لیویز اہلکار زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق قبائلی رہنماء ٹکری علی محمد اپنے بیٹے اور ساتھیوں سمیت گاڑیوں میں خاران سے سیاہ کمب جارہے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) گوالمنڈی چوک میں ہونے والے بم دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دہشتگردی واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ایمبیولینسوں کے ذریعے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انھیں طبی […]
پشین (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع پشین سے تین افراد کی لاشیں ملی ہیں، شناخت کے لئے کوئٹہ روانہ کر دی گئی ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق پشین کے علاقے دینار سے لیویز فورس کو میدانی سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ لاشیں شناخت کے لئے سول اسپتال کوئٹہ روانہ کر دی گئی ہیں […]
سکھر (جیوڈیسک) مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق گشت پر مامور پولیس پارٹی جب سکھر کے علاقے سائٹ ایریا پہنچی تو مبینہ طور پر وہاں ڈکیتی کے لئے موجود 2 ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے تبادلے میں دونوں ڈاکو ہلاک ہوگئے جن کی شناخت ابھی نہیں […]
دادو (جیوڈیسک) دریائے سندھ کا سیلابی ریلا تباہی کی نئی داستانیں رقم کرتا ہوا آگے بڑھ رہا ہے۔ دادو، خیرپور اور کشمور کے سیکڑوں دیہات سیلاب سے تباہ ہو گئے۔ پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اب بھی سیلابی پانی موجود ہے۔خیرپور کے کچے کے علاقوں سے سات لاکھ کیوسک کا ریلا گزر رہا […]
پیرمحل (جیوڈیسک) نواحی گاؤں میں مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے راؤ اقبال احمد خان کا اپنے بیٹے اطہر اقبال سے تلخ کلامی ہوئی جس پر طیش میں آکر بیٹے نے باپ پر فائرنگ کر کے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ راؤ اقبال احمد خان کو الائیڈ اسپتال فیصل آباد […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ اب دہشتگردوں کو یہ بھول جانا چاہئے کہ بلوچستان ان کے لیے محفوظ جگہ ہے، انجانے میں بھٹکے لوگ ہتھیار پھینک کر قومی دھارے میں شامل ہوجائیں اسی میں انکی بہتری ہے۔ وزیرداخلہ بلوچستان یہ بات میڈیا سے گفتگو میں کہی اور بتایا کہ […]
لوئر دیر (جیوڈیسک) لوئر دیر کی تحصیل میدان میں مقامی امن کمیٹی کا رکن بم دھماکے میں جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل میدان کے علاقے زیارت کلے سوری پاؤ میں امن کمیٹی کے رکن دلاور خان کے گھر کے باہر بم نصب کیا گیا تھا۔ بم کا دھماکہ اسوقت ہوا جب دلاور خان […]
قصور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے شرمناک واقعے کے بعد قصور کا دورہ کیا ہے۔ دورے کے موقع پر میاں محمود الرشید کہتے ہیں کہ قصور میں بچوں سے زیادتی کا واقعہ پنجاب حکومت کے گڈ گورننس کے دعوئوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔ واقعہ زمینوں کا جھگڑا نہیں ہے، […]
قصور (جیوڈیسک) قصور کی مقامی عدالت نے بچوں سے زیادتی اسکینڈل میں سات ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ قصور کے نواحی گاؤں حسین خاں والا میں بچوں سے زیادتی اسکینڈل میں پولیس نے سات افراد کو گرفتار کیا تھا۔ ملزمان کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے […]
تونسہ شریف (جیوڈیسک) تونسہ شریف انڈس ہائی وے پر پشاور سے کراچی جانے والی بس الٹ گئی جس سے چار مسافر جاں بحق اور بارہ زخمی ہو گئے۔ تونسہ شریف میں انڈس ہائی وے پر پل قمبر کے قریب پشاور سے کراچی جانے والی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے کلی اسماعیل میں پولیس اور حساس ادارے کی کارروائی دہشت گردی میں ملوث کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس اور حساس ادارے نے خفیہ اطلاع پر کوئٹہ کے علاقے کلی اسماعیل میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے اہم کمانڈر […]
قصور (جیوڈیسک) ملک کی تاریخ میں بچوں سے زیادتی کا سب سے بڑا اسکینڈل منظر عام پر آ گیا۔ چھ سال سے سرگرم گینگ کی 274 بچوں سے زیادتی کی 400 ویڈیوز سامنے آ گئیں۔ پولیس حکام کہتے ہیں 8 ملزم پکڑ لیے۔ صرف سات مقدمات درج کرائے گئے۔ اصل جھگڑا زمین کا ہے فیکٹ […]
صادق آباد (جیوڈیسک) چندرامی کے مقام پر ریلوے لائن پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں لاہور سے کراچی آنے والی شالیمار ایکسپریس کا انجن متاثر ہوا ہے۔ حادثے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہواتاہم ٹرینوں کی آمدو رفت معطل ہو گئی۔ حادثے کی جگہ پر 5 فٹ گڑھا پڑ گیا، ڈیڑھ فٹ ٹریک […]
وہاڑی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی نے ملک کو زرخیز زمین جیسی نعمت نوازا ہے لیکن دن بدن کسانوں کے حالات بگڑتے جا رہے ہیں اور پچھلے دو سالوں میں کسانوں کا برا حال ہے۔ کسانوں کی آمدنی کم ہوتی جا رہی […]
کوہاٹ (جیوڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی ریجن کوہاٹ نے ایک کامیاب چھاپے کے دوران بھتہ خور کو حراست میں لیکر تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق خطرناک بھتہ خور عمران خان کے حوالے سے پولیس کو اطلاع ملی کہ وہ […]
راجن پور (جیوڈیسک) تحصیل کوٹ مٹھن کے حفاظتی بند میں سیلابی ریلے نے شگاف ڈال دیا۔ تاہم انتظامیہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شگاف پر کر دیا ہے۔ سندھ میں بھی کچے کے کئی علاقے دریائے سندھ کے سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔ راجن پور میں کوٹ مٹھن کے مقام پر دریائے سندھ میں انتہائی […]
بنوں (جیوڈیسک) 2 مختلف واقعات میں 1 بچہ سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے منڈان میں ہوائی فائرنگ سے 4ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا، بچہ گھر کے صحن میں سو رہا تھا کہ ہوائی فائر بچے کو آکر لگی۔ ادھر بنوں کے ایک اور علاقے نظم […]
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) یوم آزادی کی تیاری جوش و جذبے سے جاری ہے۔ ملک کے دیگر حصوں کی طرح خیبر ایجنسی میں بھی یوم آزادی کی تیاریاں عروج پر ہے۔ بازاروں میں سبز ہلالی جھنڈوں، جھنڈوں کے بیجز، مشاہیر کے تصاویر اور یوم ازادی کے مناسبت سے دیگ اشیاء کی خریدوفروخت میں اضافہ ہوا ہے۔ […]