کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ صوبے کا مسئلہ بات چیت سے حل کریں گے، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹننٹ جنرل ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کے جذبات کو دیکھ کرکوئی بھی پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ ایوب اسٹیڈیم میں جشن آزادی کے سلسلے میں کھیلوں […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان بھر میں حکومت کی جانب سے ود ہولڈ نگ ٹیکس کے نفاذ کیخلاف انجمن تاجران کی جانب سے شٹر ڈاو ن ہڑتال کی جا رہی ہےاہم تجارتی اور کاروباری مراکز بند ہیں۔ کوئٹہ میں مرکزی انجمن تاجران کی کال پر شٹر ڈاون ہڑتال کے دوران لیا قت بازار، عبدالستار روڈ، مسجد روڈ، […]
نوشکی (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی میں 2 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق نوشکی کے علاقے لجی میں ایف سی اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کی۔ اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے اور ان […]
سکھر (جیوڈیسک) جنوبی پنجاب میں تباہی مچانے کے بعد دریائے سندھ کے سیلابی ریلے نے سندھ میں بھی خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ سکھراور کشمورمیں کئی بستیاں، قاضی احمد میں 54 دیہات پانی میں گھر گئے۔ دریائے سندھ نے جنوبی پنجاب کے بعد سندھ میں بھی دونوں کناروں پرواقع ہنستی بستی آبادیوں میں تباہی پھیلانی […]
چنیوٹ (جیوڈیسک) دو منزلہ مکان کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں ایک بچی سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ محلہ گڑھا میں پیش آیا۔ چنیوٹ شہر اور گردونواح میں گزشتہ 5 دن سے وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کی وجہ سے مکان کے دروازے پر پانی […]
پنجگور (جیوڈیسک) پنجگور کے قریب سرکاری تعمیراتی ادارے ایف ڈبلیو او کی گاڑی الٹ گئی، حادثہ میں3 اہلکار جان بحق، جبکہ 7 زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے گوارگو کے قریب سرکاری تعمیراتی ادارے فرنٹئیر ورکس آرگنائزیشن کی گاڑی ٹائر بلاسٹ ہونے کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گئی، جس کے نتیجے […]
باجوڑ (جیوڈیسک) شدید بارشوں کے باعث تحصیل ماموند میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے برہ موخا میں شدید بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 4 […]
دادو (جیوڈیسک) ضلع کے شہر سیتا روڈ کے قریب گاؤں حاصل چانڈیو میں چانڈیہ برادری میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ سے سات افراد ہلاک اور سات افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو دادو اور لاڑکانہ کی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گيا۔ فائرنگ کا سلسلہ صبح سات بجے شروع ہوا۔ دونون فریقین کی طرف […]
تربت (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع تربت سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ شناخت کے لئے اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں نامعلوم افراد کی لاشیں تربت کے علاقے چاہ سر سے ایک مکان سے ملی ہیں جنہیں گولیان مار کر قتل کیا گیا۔ علاقہ پولیس نے لاشوں کو شناخت اور دیگر […]
اسکردو (جیوڈیسک) بلتستان ڈویژن میں بارش اور گلیشر پگھلنے کے باعث دریائے سندھ سمیت اسکردو کے تمام دریاؤں میں پانی کی سطح میں ایک بار پھر اضافہ ہورہا ہے۔ ندی نالوں میں طغیانی سے اسکردو سے کے ٹو جانے والا روڈ اور اسکردو کھرمنگ روڈ بند ہو گیا ہے۔ چترال میں سیلابی ریلوں کی وجہ […]
کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس پیر کی شام چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوں گے۔ ایم کیو ایم اور جے یو آئی ف کی پی ٹی آئی ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک دوبارہ ایوان کے سامنے رکھے جانے کا امکان ہے۔ دونوں ایوانوں میں ملکی سیاسی حالات اور سیلاب کی […]
میاں چنوں (جیوڈیسک) بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے باپ بیٹی جاں بحق اور دو بچے زخمی ہو گئے۔ میاں چنوں کے علاقے کوٹھی نندسنگھ میں بارش کے دوران مکان کی چھت گرنے سے باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے جبکہ دو بچے جن کی عمریں ایک اور دوسال کے درمیان تھی زخمی […]
خضدار (جیوڈیسک) خضدار میں 2 مسافر بسوں کے درمیان تصادم سے کئی مسافر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ لیویزذرائع کے مطابق حادثہ خضدار میں قومی شاہراہ پر سنی کے مقام پر پیش آیا۔ خضدار سے کوئٹہ جانیوالی مسافر کوچ سامنے سے آنیوالی ایک اور مسافر کوچ سے جا ٹکرائی۔ […]
نوشہرہ (جیوڈیسک) دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلاب ہے، جبکہ پانی کا بہاؤ 1 لاکھ 65 ہزار 8 سو کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فلڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق دریائے کابل سے ملحقہ دیہات میں پانی داخل ہو گیا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں نوشہرہ کلاں، سلاخیل، ماناخیل، حسن آباد شامل ہیں جبکہ عظیم آباد، […]
چترال (جیوڈیسک) چترال اور پنجاب میں نقصانات کے بعد سیلابی پانی دریائے سندھ کے ذریعے اب سندھ میں داخل ہو گیا ہے۔ پانی کے دباؤ کے باعث نہروں کے پشتوں اور حفاظتی بندوں میں شگاف پڑ رہے ہیں۔ جبکہ ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کے بعد نقصانات میں بھی اضافہ ہوگیا۔گڈو بیراج پرانتہائی […]
سکھر (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم کی اپنی اپنی سیاست ہے، مولانا اور ایم کیو ایم کو یہ معاملات کمیشن کے قیام کے وقت اٹھانے چاہیے تھے۔ ایم کیو ایم کے پاس اسمبلی میں 24 اور فضل الرحمان […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کےشمالی علاقوں میں مطلع ابر آلود ہے آئندہ چند دنوں کے دوران بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ میں مطلع جزوی جبکہ اندرو ن صوبہ بیشتر علاقوں میں مطلع ابرآلود ہے جبکہ سبی اور ہرنائی میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس […]
سکھر (جیوڈیسک) دریائے سندھ کے سیلابی ریلے سندھ اور پنجاب میں تباہی مچا رہے ہیں تو دوسری جانب کوہ سلیمان سے نکلنے والے ندی نالے بھی بپھرے ہوئے ہیں، لیہ سے آج صبح 6 لاکھ کیوسک سے زائد کا سیلابی ر،یلہ گزرے گا۔ دریائے سندھ میں بڑھتا پانی اور کوہ سلیمان سے آنے والے ریلے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مشکے کے علاقے میں حساس اداروں نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کی جس سے متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے۔ کارروائی کے دوران بارودی مواد، اشتعال انگیز مواد اور مواصلاتی ساز وسامان اور بھی برآمد کر لیا گیا۔
چترال (جیوڈیسک) ضلع چترال کے دریاؤں اور برساتی ندیوں میں طغیانی برقرار ہے۔ گلگت بلتستان کے بالائی مقامات پر بھی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے نقصانات رک نہ سکے۔ ضلع چترال میں سیلابی صورتحال برقرار ہے۔ مولین میں گول ندی میں طغیانی کے بعد لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی ہے۔ جبکہ چترال میں گزرنے […]
جامشورو (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق انڈس ہائی وے پر جامشورو ٹول پلازہ کے قریب 2 افراد کی لاشیں ملیں۔ دونوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ مقتول افراد کی شناخت نہیں ہو سکی تاہم ان کی عمریں 25 سے 30 سال کے درمیان بتائی جارہی ہیں۔ لاشوں کو جامشورو اسپتال منتقل کر دیا […]
پنجگور (جیوڈیسک) بلوچستان کے اضلاع پنجگور اور دالبندین میں سیکیورٹی فورسز نے کالعدم تنظیم کے دو شدت پسند وں سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران بم اور 20 ہزار گولیاں برآمد ہوئیں۔ ترجمان ایف سی کے مطابق پنجگور کے علاقے شاپاتان میں ایف سی اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے سرچ […]
چترال (جیوڈیسک) گلگت بلتستان اورچترال میں پہاڑوں سے آنے والے سیلابی ریلے اوروقفے وقفے سے ہونے والی بارش سیلاب متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ کر رہی ہیں۔ چترال میں سیلاب سے مزید ڈھائی سوگھر منہدم ہونے سے تقریباً ڈیڑھ ہزارافراد کھلے آسمان تلے آ گئے۔ اسکردو کے سب ڈویژن رونڈو کےعلاقے تھووار میں لیںڈسلائیڈنگ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ مزاحمت کاروں سے مذاکرات کی کامیابی کے سوال پر ہم کامیابی اور ناکامی کے مابین کھڑے ہیں، ہماری خواہش ہے کہ مسئلے کا سیاسی حل مذاکرات کے ذریعے نکالا جائے۔ ہماری کوشش ہے کہ بلوچستان میں مزید خون نہ بہے۔ ان خیالات کا […]