کوئٹہ (جیوڈیسک) دورہ کوئٹہ کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ جنرل راحیل شریف نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ صوبے میں صورتحال بہتر ہو گئی۔ امن، ترقی اور خوشحالی کیلئے بلوچستان حکومت اور عوام کی مکمل حمایت […]
شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 50 سے زائد ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ڈاکو ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ صدر مریدکے کے اہلکار گرفتار ڈاکو کو نشاندہی کے لیے لیکر جا رہے تھے کہ ماڑی چہلاں کے قریب اسکے ساتھیوں نے چھڑانے کے لیے پولیس پر فائرنگ کردی، جس […]
میانوالی (جیوڈیسک) میانوالی میں چشمہ بیراج اور چشمہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے قریب سرچ آپریشن کے دوران 24 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ڈی پی او میانوالی سرفراز خان ورک کی ہدایت پرچشمہ بیراج اور چشمہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے گردونواح میں سرچ آپریشن کیا گیا، جس کے دوران 24 مشتبہ افراد […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے باچا خان چوک کے قریب گزشتہ شام ہوئے بم دھماکے کا مقدمہ سٹی تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔دھماکے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 3 خواتین اور 2 بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہو گئے تھے۔دھماکہ شہر کے وسطی علاقے باچاخان چوک کے قریب بلدیہ پلازہ کے سامنے ہوا۔ دھماکہ […]
شیخوپورہ (جیوڈیسک) پانچ مسلح افراد بھکھی نہر کے قریب راہ گیروں کو لوٹ رہے تھے۔ اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی۔ دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈاکو مارے گئے جبکہ تین فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ مارے جانے والے ڈاکوؤں میں سے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ جوائنٹ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جوائنٹ روڈ پر پاسپورٹ آفس کے سامنے نقاب پوش موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کے نواحی گائوں سچل کوبھر میں زمین کے تنازع پر مخالفین نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناکر تالاب میں پھینک دیا، مقامی افراد نے نوجوان کو بچا لیا۔ گھوٹکی کے نواحی گائوں سچل کوبھر میں زمین کے تنازع پر مخالفین نے نوجوان کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اسے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) پشتون آباد کے رہائشی 4 سالہ بچے میں پولیس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد رواں برس بلوچستان میں ریکارڈ کئے گئے پولیو کیسز کی تعداد 4 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد سے تعلق رکھنے والے 4 سالہ شریف اللہ میں پولیو وائرس […]
وزیرستان (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کی آپریشن ضرب عضب کے سلسلے میں پاک افعان سرحدی علاقوں میں بمباری، غیرملکی دہشت گردوں سمیت 23 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بمباری میں دہشتگردوں کے اسلحے کا ذخیرہ بھی تباہ ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ایجنسی اور […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان ایپکس کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ مفاہمتی پالیسی کے تحت جو نوجوان مسلح کارروائی ترک کرنے کا یقین دلائیں ان کو عام معافی دی جائے گی اور حکومت ان کی بحالی کے لیے مالی مدد کرے گی۔ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر […]
گلگت بلتستان (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون کے حفیظ الرحمان بلامقابلہ گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔ انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ 24 ارکان پر مشتمل گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ نون کی 14 سیٹیں ہیں۔ نون لیگ کے امیدوار حافظ حفیظ الرحمان گلگت ٹو سے ممبر اسمبلی منتخب […]
خیرپور (جیوڈیسک) کراچی سے پنجاب جانے والی بس موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں 24 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال خیر پور منتقل کر دیا گیا۔ جہاں 5 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ بس کراچی سے اٹک جا رہی تھی۔ بس میں 54 مسافر […]
سکھر (جیوڈیسک) پاک فوج نے گرمی سے متاثرہ افراد کو طبی امداد دینے کے لیے سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن کے 5مقامات پر ایمرجنسی ہیٹ اسٹروک کیمپ قائم کر دئیے ہیں۔ سکھر اور گرد و نواح کے دیگر علاقوں میں 5روز سے شدید گرمی پڑ رہی ہےاور سیکڑوں افراد لو لگنے سے متاثر ہوچکے ہیں۔ ایسے […]
بہاولپور (جیوڈیسک) بہاولپور کی ششماہی نہر میں نہاتے ہوئے پانچ نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ افسوناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب نواحی چک گیارہ کے پانچ بچے قریبی نہر ششماہی میں پکنک منانے کے لئے گئے۔ نہر میں کھیلتے ہوئے فٹ بال گہرے پانی میں چلی گئی تو دو نوجوان پانی میں […]
لوئر دیر (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ بی بی سی کی رپورٹ حکمرانوں کی آنکھیں کھول دینے کے لیے کافی ہے۔ ثمر باغ میں اپنے خطاب کے دوران جماعت سلامی کے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ تیس سالوں سے حکمرانوں نے سیاسی مفادات […]
چمن (جیوڈیسک) چمن اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ جن کی شدت 5.4ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چمن شہر اور گردونواح میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ زیر زمین 10کلومیٹر میں […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) مدینہ ٹاؤن سفینا پارک میں فہد اور فرحان نقلی پستول کے ساتھ فوٹو شوٹ کر رہے تھے۔ پولیس اہلکاروں نے ڈاکو سمجھ کر ان پر فائرنگ کر دی زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں فرحان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ پیٹ میں گولی لگنے کے […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) امیر جماعۃ الدعوۃ پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ جو کام امریکہ اور نیٹو نہیں کر سکتے تھے، اس کے لئے انڈیا کو افغانستان میں بٹھا کر پاکستان کو میدان جنگ بنایا گیا، لیکن پاکستان اب فوجی اعتبار سے مضبوط ہ وچکا ہے اور مفادات کی سیاست دم توڑ رہی ہے […]
ہری پور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 19 ہری پور میں دوبارہ الیکشن کا حکم دے دیا، مسلم لیگ نون کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب کی کامیابی کو ان کے حریف راجہ عمر زمان نے چیلنج کیا تھا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) پاک افغان بارڈر چمن میں ایف سی نے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران انکشاف کیا گیا کہ دونوں گرفتار افراد خالد شمیم اور محسن کا تعلق کراچی کی سیاسی جماعت سے ہے جو عمران فاروق قتل کیس میں ملوث ہیں۔ ایف سی ترجمان کا کہنا ہے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) مشیر خزانہ خالد لانگو کا بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2015ء 16ء کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف بلوچستان کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے بلوچستان کی عوام کو فائدہ ہوگا۔ صوبے میں اہم شاہراہوں پر کام […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سرکاری گواہان کو پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ انسداد دہشت گردی کورٹ جج آفتاب احمد لون نے نواب اکبر بگٹی کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے موقع پر سابق وفاقی وزیر داخلہ آفتاب احمد شیرپائو نے نواب زادہ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علمدار روڈ پریزدان خان اسکول میں مجلس وحدت مسلمین اور اجتماعی شادی کمیٹی کے زیر اہتمام آٹھویں اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد ہوئی، اجتماعی شادی کی تقریب میں 21 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ کمیٹی کی جانب سے دلہنوں کو ایک لاکھ 30ہزار روپے مالیت کا جہیز بھی دیا گیا۔ […]
کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ کے علاقے نصرت خیل کے پہاڑوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کارروائی جاری ہے۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے دو اہم ٹھکانوں کو بارودی مواد سے تباہ کر دیا گیا ہے۔ کوہاٹ کے علاقے نصرت خیل کے پہاڑوں میں مبینہ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر […]