ڈیرہ بگٹی: پولیس سٹیشن کے مال خانے میں دھماکہ، بلٹ پروف جیکٹس اور دیگر سامان تباہ

ڈیرہ بگٹی: پولیس سٹیشن کے مال خانے میں دھماکہ، بلٹ پروف جیکٹس اور دیگر سامان تباہ

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی میں پولیس سٹیشن کے مال خانے میں دھماکے کے باعث دو کمرے زمین بوس ہو گئے، بلٹ پروف جیکٹس، حفاظتی شیلڈز اور دیگر سامان تباہ ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکہ شدید گرمی کے باعث مال خانے میں رکھے گئے بارودی مواد کو آگ لگنے کے باعث ہوا۔ دھماکے […]

.....................................................

چمن: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی کے رہنما جاں بحق

چمن: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی کے رہنما جاں بحق

چمن (جیوڈیسک) نورک سلیمان خیل میں سلیمان خیل قبائل کے سربراہ اور اے این پی کے رہنما حاجی نعمت اللہ اپنے گھر کے سامنے بیٹھے تھے کہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس سے حاجی نعمت اللہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز کی بھاری نفری موقع […]

.....................................................

کندھ کوٹ: ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ: ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ (جیوڈیسک) غوث پور انڈس ہائی وے پر کراچی سے پشاور جانے والی مسافر کوچ نے تیز رفتاری کے باعث وین کو ٹکر مار دی جس کے باعث 4 مسافر موقع پر دم توڑ گئے اور 4 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے غوث پور اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس […]

.....................................................

حب میں آئل ریفائنری کا سنگ بنیاد، گوادر پورٹ کو وسط ایشیاء سے جوڑیں گے : وزیر اعظم

حب میں آئل ریفائنری کا سنگ بنیاد، گوادر پورٹ کو وسط ایشیاء سے جوڑیں گے : وزیر اعظم

حب (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے کا عزم دہرایا، کہتے ہیں دہشتگردوں کا پیچھا کریں گے، سانحہ صفورا کے تمام دہشتگرد پکڑ لیے، امید ہے عدالتیں جلد سزا دیں گی، شمالی وزیرستان پرامن علاقہ بن چکا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے حب میں آئل ریفائنری […]

.....................................................

کوئٹہ میں 4 اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ درج، تربت میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ میں 4 اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ درج، تربت میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار

تربت (جیوڈیسک) تربت میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد گرفتار کر لیے، ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، دوسری طرف گزشتہ روز دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے چار پولیس اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ تھانہ پشتون آباد میں درج کر لیا گیا ہے۔ ایف سی ترجمان کے […]

.....................................................

سوات: پستول صاف کرتے ٹیچر سے گولی چل گئی، پانچویں جماعت کا طالب علم جاں بحق

سوات: پستول صاف کرتے ٹیچر سے گولی چل گئی، پانچویں جماعت کا طالب علم جاں بحق

منگورہ (جیوڈیسک) سوات کے علاقے سنگوٹہ میں نجی سکول میں گولی چل جانے سے پانچویں جماعت کا طالب علم جاں بحق ہو گیا، پولیس نے سکول ٹیچر کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق منگورہ کے نواحی علاقے سنگوٹہ میں نجی سکول کا ٹیچر ماجد سکول کے اندر پستول صاف کر رہا تھا کہ […]

.....................................................

شاہ پور جیل سرگودھا، قیدی پر تشدد، 4 اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

شاہ پور جیل سرگودھا، قیدی پر تشدد، 4 اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا (جیوڈیسک) ضلع سرگودھا کی شاہ پور ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے مقدمہ کے قیدی کو جیل اہلکاروں نے نامعلوم وجوہات پر تشدد کا نشانہ بنا یا، پولیس نے ایک آفیسر سمیت 4 اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور میں قتل کے مقدمہ کے قیدی خرم […]

.....................................................

ہائی کورٹ بنچ کا قیام، سرگودھا ڈویژن کے وکلا کا عدالتوں کا بائیکاٹ

ہائی کورٹ بنچ کا قیام، سرگودھا ڈویژن کے وکلا کا عدالتوں کا بائیکاٹ

سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا ڈویژن کے وکلا نے ہائی کورٹ بنچ کے قیام کے لئے بھکر میانوالی خوشاب اور سرگودھا میں عدالتوں کا بائیکاٹ کر دیا۔ وکلا کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی اپیل پر ڈویژن بھر کے وکلا جمعرات اور جمعہ کے روز ہائی کورٹ بنچ کے قیام کے لئے عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہیں۔ […]

.....................................................

فیصل آباد: کنکشن ٹھیک کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے شخص جاں بحق

فیصل آباد: کنکشن ٹھیک کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے شخص جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) ستیانہ روڈ پر مقبول ٹاؤن میں بارش کے بعد بجلی بند ہونے کی شکایت پر 50 سالہ لائن مین یونس بجلی کنکشن ٹھیک کرتے ہوئے کھمبے میں کرنٹ آنے کے باعث جاں بحق ہو گیا۔ شہریوں کی جانب سے ریسکیو کو اطلاع دی گئی۔ ریسکیو ٹیموں نے آدھے گھنٹے کی جدوجہد کے […]

.....................................................

بنوں: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

بنوں: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

بنوں (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بنوں اور شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے سپن خاورہ میں کارروائی کر کے مطلوب دہشتگرد حاجی گل سمیت 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ مارے گئے مطلوب دہشتگرد متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ حاجی گل ہشتگردی کی […]

.....................................................

گلگت بلتستان انتخابات: مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

گلگت بلتستان انتخابات: مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

گلگت (جیوڈیسک) گلگت بلتستان کے انتخابی میدان میں مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی اور پی پی کو ہری جھنڈی دکھا کر میدان مار لیا ہے۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق اب تک مسلم لیگ نواز نے 10 نشستیں جیت لی ہیں جبکہ 4 میں اسے برتری حاصل ہے۔ اب تک […]

.....................................................

کپتان کا کھلاڑی کلین بولڈ، منڈی بہاءالدین میں نواز لیگ نے میدان مار لیا، کارکنوں کا جشن

کپتان کا کھلاڑی کلین بولڈ، منڈی بہاءالدین میں نواز لیگ نے میدان مار لیا، کارکنوں کا جشن

منڈی بہاءالدین (جیوڈیسک) منڈی بہاء الدین کے حلقہ این اے 108 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ممتاز احمد تارڑ نے میدان مار لیا ہے۔ ممتاز احمد تارڑ 77 ہزار 884 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ تحریک انصاف کے طارق تارڑ طارق تارڑ 40 ہزار 570 ووٹ لے کر دوسرے […]

.....................................................

منڈی بہاؤالدین میں قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ

منڈی بہاؤالدین میں قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ

منڈی بہاؤالدین (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی نشست این اے 108 کے ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ منڈی بہاؤالدین سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 108 کے لئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔ ضمنی انتخاب میں […]

.....................................................

کوئٹہ : ٹارگٹ کلنگ کیخلاف ورثا کا دھرنا، دفعہ 144 نافذ، ملوث 2 دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ : ٹارگٹ کلنگ کیخلاف ورثا کا دھرنا، دفعہ 144 نافذ، ملوث 2 دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پانچ افراد کی ہلاکت پر ورثا نے لاشیں سڑک پر رکھ کر دھرنا دیدیا، شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ، سرچ آپریشن میں ملوث 2 دہشتگرد گرفتار کرلیے گئے۔ کوئٹہ میں میزان چوک اور سرکلر روڈ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہزارہ برادری کے پانچ افراد […]

.....................................................

گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سج گیا، پولنگ جاری، سیکیورٹی سخت

گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سج گیا، پولنگ جاری، سیکیورٹی سخت

سکردو (جیوڈیسک) گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سج گیا، پولنگ جاری، 24 نشستوں پر 271 امیدوار مدمقابل ہیں، چھ لاکھ سے زائد ووٹرر حق رائے دہی استعمال کرینگے۔ گلگت بلتستان میں انتخابات کے دوران پولنگ جاری ہے ، سیکیورٹی انتظامات کا انتہائی سخت بنایا گیا ہے جبکہ فوجی دستے بھی تعینات کیے گئے ہیں۔گلگت بلتستان […]

.....................................................

سیہون شریف میں شدید گرمی اور حبس، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی

سیہون شریف میں شدید گرمی اور حبس، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی

سیہون شریف (جیوڈیسک) سیہون شریف میں لال شہباز قلندر کے 763 ویں سالانہ عرس کی تقریبات جاری ہیں۔ سیہون شریف اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جبکہ ہزاروں کی تعداد میں زائرین عرس کی تقریبات میں موجود ہیں۔ شدید گرمی اور حبس سے آج بھی آٹھ زائرین جاں بحق ہو گئے۔ گزشتہ روز […]

.....................................................

کوئٹہ: پولیس موبائل پر فائرنگ سے 4 اہلکار جاں بحق، وزیراعظم کا اظہار افسوس

کوئٹہ: پولیس موبائل پر فائرنگ سے 4 اہلکار جاں بحق، وزیراعظم کا اظہار افسوس

کوئٹہ (جیوڈیسک) پشتون آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں 2 موٹر سائیکلوں پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت پولیس وین پر فائرنگ کی جب وین معمول کی گشت پر تھی۔ فائرنگ سے سب انسپکٹر علی محمد، […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ پنجاب کی مقتول ن لیگی رہنما رانا شمشاد کے گھر آمد

وزیر اعلیٰ پنجاب کی مقتول ن لیگی رہنما رانا شمشاد کے گھر آمد

کامونکی (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کامونکی میں قتل کیے جانے ایم پی اے رانا شمشاد کے گھر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی۔ گوجرانوالہ میں ایم پی اے رانا شمشاد کو ان کے بیٹے اور ساتھی سمیت دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا۔ وزیر اعلی شہباز شریف نے رانا شمشاد کے […]

.....................................................

لعل شہباز قلندر کا عرس آج شروع ہو گا، دنیا بھر سے زائرین کی آمد

لعل شہباز قلندر کا عرس آج شروع ہو گا، دنیا بھر سے زائرین کی آمد

سیہون شریف (جیوڈیسک) سندھ کے ممتاز صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کا عرس آج شروع ہوگا۔عرس میں شرکت کیلئے دنیا بھر سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔سندھ کے ممتازصوفی بزرگ حضرت لعل شہاز قلندرکے 763 ویں عرس کی تقریبات آج شروع ہو رہی ہیں۔ 3 روزہ عرس میں شرکت کیلئے ملک بھر […]

.....................................................

موجودہ بجٹ میں غریب کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا، سراج الحق

موجودہ بجٹ میں غریب کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا، سراج الحق

منڈی بہاء الدین (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ بجٹ میں کسانوں کے لیے کچھ نہیں،، موقع ملاتو پنجاب کو ظالم حکمرانوں سے نجات دلائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی منڈی بہاءالدین میں انتخابی جلسے سے خطاب کررہے تھے۔انھوں نےکہا گزشتہ 50 سالوں سے ملک پرایک ہی طبقہ مسلط ہے۔ جماعت […]

.....................................................

جامشورو، روہڑی اور نوابشاہ میں حادثات، 4 افرادجاں بحق، 29 زخمی

جامشورو، روہڑی اور نوابشاہ میں حادثات، 4 افرادجاں بحق، 29 زخمی

جامشورو (جیوڈیسک) جامشورو میں کار اور ہائی روف کے درمیان تصادم سے 4 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔ نواب شاہ میں بھی ٹریفک حادثے میں 5 جبکہ روہڑی کے قریب حادثے میں 15 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جامشورو کی تحصیل مانجھند کے قریب،کار اور ہائی روف میں تصادم […]

.....................................................

بلوچ کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر حاجی قلاتی نے ہتھیار ڈال دیے

بلوچ کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر حاجی قلاتی نے ہتھیار ڈال دیے

کوئٹہ (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی اور مری قبائل کے سربراہ نواز جنگیز خان مری کی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کالعدم تنظیم یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے کمانڈر ولی محمد عرف حاجی قلاتی نے تنظیم سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ سانحہ مستونگ میں کالعدم تنظیم نے غیر […]

.....................................................

بنوں: کار کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

بنوں: کار کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

بنوں (جیوڈیسک) پشاور سے آنے والی کار بنوں میں ڈومیل کے مقام پر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے کے نتیجے میں 6 ماہ کی بچی شدید زخمی ہو گئی جس کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا […]

.....................................................

خضدار کے علاقے شاہ نورانی میں سیلابی ریلا کئی افراد کو بہا لے گیا

خضدار کے علاقے شاہ نورانی میں سیلابی ریلا کئی افراد کو بہا لے گیا

خضدار (جیوڈیسک) خضدار کے علاقے شاہ نورانی کی مقامی ندی میں سیلابی ریلا کئی افراد کو بہالے گیا، نو افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، جاں بحق ہونے والے تمام افراد مقامی ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق سیلابی ریلے میں بہنے والے 9 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، مقامی ندی میں سیلابی ریلہ گذشتہ […]

.....................................................