ہری پور: مسافر بس الٹنے سے 14 افراد زخمی ہو گئے

ہری پور: مسافر بس الٹنے سے 14 افراد زخمی ہو گئے

ہری پور (جیوڈیسک) ہری پور میں حطار روڈ پر مسافر بس الٹنے سے 14 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہری پور میں حطار روڈ پر ٹیکسلا سے ہری پور جانے والی مسافر بس کو حادثہ پیش آ گیا۔ مسافر بس تیز رفتاری کے باعث چڑھائی اترتے ہوئے الٹ گئی ،جس کے […]

.....................................................

بیلٹ باکس اٹھانے کا الزام، علی امین گنڈاپور کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگا

بیلٹ باکس اٹھانے کا الزام، علی امین گنڈاپور کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگا

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) صوبائی وزیر خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو آج دوبارہ ڈیرہ اسماعیل خان کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ بیلٹ باکس اٹھا کر لیجانے کے الزام میں گرفتار علی امین گنڈاپور کو ریمانڈ پورا ہونے پر آج پھر عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ پارٹی ترجمان کے مطابق عمران […]

.....................................................

رحیم یار خان: ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق، ورثا کا احتجاج

رحیم یار خان: ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق، ورثا کا احتجاج

رحیم یارخان (جیوڈیسک) رحیم یارخان میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کے باعث خاتون جاں بحق ہو گئی، جس پر ورثا نے اسپتال کے سامنے احتجاج کیا ہے۔ اسپتال زرائع کے مطابق خانپور کے نجی اسپتال میں ڈلیوری کے دوران ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کے باعث خاتون جاں بحق ہو گئی۔ ورثا کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

بلوچستان: نیشنل ایکشن پلان کے تحت تمام این جی اوز کی چھان بین

بلوچستان: نیشنل ایکشن پلان کے تحت تمام این جی اوز کی چھان بین

کوئٹہ (جیوڈیسک) حکومت بلوچستان نے نیشنل ایکشن پلان کےتحت صوبے میں تمام این جی اوز کی چھان بین شروع کر دی ہے، تمام این جی اوز کا ڈیٹا، آمدنی کے ذرائع اور دیگر ضروری تفصیلات طلب کرلی گئیں۔ ڈائریکٹر جنرل سماجی بہبود بلوچستان ڈاکٹر کہور خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بلوچستان میں […]

.....................................................

وزیراعظم اے پی سی کی صدارت کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم اے پی سی کی صدارت کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں دہشتگردی کے وار کو ناکام بنانے کیلئے آج تمام سیاسی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کی صدارت کیلئے وزیراعظم نواز شریف کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ سانحہ مستونگ کے بعدگورنر ہائوس کوئٹہ میں بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس میں دہشتگردی کے وار کو ناکام بنانے اور انہیں شکست دینے کے حوالے سےمتفقہ […]

.....................................................

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن پر ڈاکا ڈالا گیا: مولانا فضل الرحمن

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن پر ڈاکا ڈالا گیا: مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ پولیس نے پی ٹی آئی کے غنڈوں کا تحفظ کرکے بدترین مثال قائم کی۔ پولیس نے اے این پی رہنماء میاں افتخار حسین کو جھوٹے مقدمہ میں گرفتار کر لیا لیکن پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر […]

.....................................................

دیر: گاڑی کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق

دیر: گاڑی کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق

دیر (جیوڈیسک) پینگل سے رنگ محلہ مالاکنڈ جانیوالی گاڑی قلنگی کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری۔ جس کے نتیجے میں کار میں سوار ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق جبکہ دو خواتین شدید زخمی ہو گئیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان، ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں سیاسی محرر سمیت 3 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان، ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں سیاسی محرر سمیت 3 افراد جاں بحق

وانا (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا کے سرحدی علاقے ارغزئی میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکا ہوا، دھماکے کے نتیجے میں پولیٹیکل محرر سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پولیٹیکل محرر ارغزئی بازار سے وانا جا رہا تھا کہ راستے میں ان کی گاڑی کے قریب […]

.....................................................

مستونگ سانحہ، لواحقین سراپا احتجاج، ریڈ زون میں‌ داخل، تاجروں‌ کی ہڑتال

مستونگ سانحہ، لواحقین سراپا احتجاج، ریڈ زون میں‌ داخل، تاجروں‌ کی ہڑتال

کوئٹہ (جیوڈیسک) مستونگ میں دہشت گردوں نے مسافر بسوں سے پینتیس افراد اغوا کر کے اکیس کو قتل کر دیا، کوئٹہ میں لواحقین سراپا احتجاج، انتظامیہ سے مذاکرات ناکام ہونے پر ریڈ زون میں‌ داخل، گورنر ہائوس کے سامنے شدید نعرے بازی. مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں دو بسوں سے اغوا کے بعد 21 […]

.....................................................

مستونگ: شرپسندوں نے مسافر بسوں سے اغواء 20 مسافروں کو قتل کر دیا

مستونگ: شرپسندوں نے مسافر بسوں سے اغواء 20 مسافروں کو قتل کر دیا

مستونگ (جیوڈیسک) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شرپسندوں نے مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ کے قریب دو بسوں سے مسافروں کو اتار کر اغواء کر لیا۔ بسوں میں 35 کے قریب مسافر موجود تھے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مسلح افراد سیکیورٹی فورسز کی وردیوں میں تھے جن کی تعداد 20 کے قریب بتائی جاتی ہے۔ مسلح […]

.....................................................

ایمان ہے انتخابات اسی سال ہونگے اور تحریک انصاف کی حکومت آئیگی: عمران خان

ایمان ہے انتخابات اسی سال ہونگے اور تحریک انصاف کی حکومت آئیگی: عمران خان

سکردو (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ میرا ایمان ہے کہ انتخابات اسی سال ہوں گے اور تحریک انصاف کی حکومت آئے گی۔ بلدیاتی الیکشن سے خیبرپختونخوا میں انقلاب آئیگا۔ سکردو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ سکردو ، گلگت بلتستان […]

.....................................................

صوابی: انتخابی مہم کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

صوابی: انتخابی مہم کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

صوابی (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کی یو سی سلیم خان میں جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی مشترکہ انتخابی مہم کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے دو کارکن جاں بحق اور جماعت اسلامی کا ایک کارکن زخمی ہو گیا۔ فائرنگ […]

.....................................................

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی: سہیل انور سیال

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی: سہیل انور سیال

لاڑکانہ (جیوڈیسک) گڑھی خدا بخش میں گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے کہا عوام سندھ پولیس اور رینجرز کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ذوالفقار مرزا نے بدین اور کراچی کے درخشاں تھانے میں قانون ہاتھ میں لیا۔ اس لیے ان کے خلاف مقدمات قائم کیے ہیں۔ […]

.....................................................

بلوچستان کے شہر حب سے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا

بلوچستان کے شہر حب سے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا

حب (جیوڈیسک) بلوچستان کے شہر حب سے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ دہشت گرد مبینہ طور پر صدر ممنون حسین کے صاحبزادے کے قافلے پر بم حملے میں بھی ملوث ہیں۔ ترجمان ایف سی کے مطابق حب کےعلاقے رمضان گوٹھ میں حساس اداروں کی اطلاع پر ایف سی نے سرچ آپریشن کیا۔آپریشن کےدوران […]

.....................................................

ڈسکہ بار کے صدر رانا خالد کی نماز جنازہ ادا، شہر میں مکمل ہڑتال، رینجرز تعینات

ڈسکہ بار کے صدر رانا خالد کی نماز جنازہ ادا، شہر میں مکمل ہڑتال، رینجرز تعینات

ڈسکہ (جیوڈیسک) ڈسکہ میں پولیس کی فائرنگ سے قتل بار کے صدر رانا خالد عباس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، شہر میں مکمل ہڑتال، سیکورٹی کے سخت انتظامات، رینجرز تعینات کر دی گئی۔ ڈسکہ میں پولیس کی فائرنگ سے قتل بار کے صدر رانا خالد عباس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی […]

.....................................................

صوابی : پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ تباہ، پائلٹ اور معاون محفوظ رہے

صوابی : پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ تباہ، پائلٹ اور معاون محفوظ رہے

صوابی (جیوڈیسک) صوابی میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، پائلٹ اور معاون حادثے میں محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ اس کے انجن میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ پائلٹ نے طیارے کو کنٹرول کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن اس […]

.....................................................

شانگلہ : مسافر وین کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

شانگلہ : مسافر وین کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

شانگلہ (جیوڈیسک) شانگلہ میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے ایک مسافر جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر وین کو حادثہ الپوری کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار وین کا ڈرائیور وین پر قابو نہ پا سکا اور وین کھائی میں جا گری۔ حادثے […]

.....................................................

پھول نگر میں سکول وین کو حادثہ، ڈرائیور جاں بحق، 15 بچے زخمی

پھول نگر میں سکول وین کو حادثہ، ڈرائیور جاں بحق، 15 بچے زخمی

پھول نگر (جیوڈیسک) پھول نگر چک 279 گلشن اقبال کالونی عارف والا میں گرین وچ سکول کے پلے تا نرسری گروپ کے طلبہ لاہور تفریح کے لئے جا رہے تھے کہ بائی پاس کے قریب ٹائی راڈ کھلنے سے کوچ الٹ گئی۔ کرین کی مدد سے کوچ کو سیدھا کرکے بچوں کو نکالا گیا۔ زخمی […]

.....................................................

نوشہرہ: نامعلوم افراد کی رکشے پر فائرنگ، ماں بیٹا جاں بحق

نوشہرہ: نامعلوم افراد کی رکشے پر فائرنگ، ماں بیٹا جاں بحق

نوشہرہ (جیوڈیسک) نوشہرہ میں نامعلوم افراد نے رکشے پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سلمیٰ نامی خاتون اپنے 2 بیٹوں اور دیور کے ساتھ پشاور میں شادی میں شرکت کرکے نوشہرہ آرہی تھی۔ بدرشی کے مقام پر نامعلوم افراد نے رکشے پر […]

.....................................................

جیکب آباد : زہریلی چائے پینے سے بچی جاں بحق، 6 افراد بے ہوش

جیکب آباد : زہریلی چائے پینے سے بچی جاں بحق، 6 افراد بے ہوش

جیکب آباد (جیوڈیسک) جیکب آباد کے قریب گوٹھ گل محمد جکھرانی میں زہریلی چائے پینے سے ایک بچی جاں بحق اور خاتون سمیت 6 افراد بے ہوش ہو گئے۔ متاثرہ افراد کو اسپتال متنقل کر دیا گیا ہے۔ نواحی گوٹھ گل محمد جکھرانی میں ایک گھر میں زہریلی چائے پینے سے 3 سالہ بچی شکیلہ […]

.....................................................

چارسدہ میں مسجد میں خودکش حملہ، 4 افراد زخمی

چارسدہ میں مسجد میں خودکش حملہ، 4 افراد زخمی

چارسدہ (جیوڈیسک) شب قدر میں مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے جب کہ حملہ آور مسجد کا سابق پیش امام تھا۔ چارسدہ کے علاقے شب قدر کی کونڑا کالونی میں مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کرکے زخمیوں کو […]

.....................................................

کوئٹہ: ایف سی کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی

کوئٹہ: ایف سی کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر ایف سی کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملے سے تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قمبرانی روڈ سے ایف سی کا قافلہ گزر رہا تھا کہ سڑک پر کھڑے رکشے میں نصب ریموٹ کنٹرول بم انتہائی زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس […]

.....................................................

بنوں : 24 گھنٹوں کے اندر 5 افراد کی خودکشی

بنوں : 24 گھنٹوں کے اندر 5 افراد کی خودکشی

بنوں (جیوڈیسک) بنوں شہر کے مختلف علاقوں میں 24 گھنٹوں کے اندر 5 افراد نے خو دکشی کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے سورانی میں عبد القدوس محلے کی لڑکی کو پسند کرتا تھا، دونوں گھرانوں میں اختلافات کی بنا پر رشتہ منظور نہیں ہوا جس پر لڑکی اور لڑکے نے زہریلی […]

.....................................................

بلوچستان کابینہ کا اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کا فیصلہ

بلوچستان کابینہ کا اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کا فیصلہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) صوبائی کابینہ کا اجلاس وزیر اطلاعات عبد الرحیم زیارتوال کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں کابینہ کے اراکین نے شرکت کی۔ کابینہ نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا کہ رواں اجلاس میں اسپیکر جان محمد جمالی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے۔ کابینہ کے اراکین کو بریفنگ دیتے ہوئے عبدالرحیم […]

.....................................................