کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی عوام غربت سے چھٹکارا چاہتی ہے۔ صوبے میں وسائل کی کمی نہیں مگر ان وسائل سے مستفید ہونے کے لیے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان مین امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ اب […]
شکر گڑھ (جیوڈیسک) شکر گڑھ کے نواحی موضع سریا کا تیس سالہ امانت سرحدی گاؤں نہالہ چک گیا تھا ورکنگ باؤنڈری پر پاکستانی پوسٹ بھورے چک کے پاس سے بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے اہلکار اسے اغوا کر کے لے گئے اور تشدد کر کے شہید کر دیا۔ بی ایس ایف نے لاش رینجرز کے […]
مردان (جیوڈیسک) بارودی سرنگ نواحی علاقے منگا میں پولیس چوکی کے قریب خالی پلاٹ میں بچھائی گئی تھی۔ اسکول ٹیچر کریم گل اپنے بارہ سالہ بیٹے صہیب کے ہمراہ وہاں آیا تو ان کا پاؤں بارودی سرنگ کے اوپر آنے سے زوردار دھماکہ ہو گیا جس سے باپ اور بیٹا موقع پر جاں بحق ہو […]
ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) کے بلاک 56 کے رہائشی غلام رضا کے گھر کی چھت اچانک گر گئی۔ جس سے پانچ سالہ ماہ نور جاں بحق جبکہ ایک بھائی سمیت دو بہنیں شدید زخمی ہو گئیں۔ جن کو فوری طور پر ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ہسپتال منتقل کر دیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق ایک بچے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) سنٹرل جیل مچھ میں سزائے موت کے منتظر قیدی صولت مرزا کی پھانسی کی مدت میں دی گئی توسیع کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ سنٹرل جیل مچھ ذرائع کے مطابق جیل حکام کی جانب سے دو روز قبل صولت مرزا کے نئے ڈیتھ وارنٹ کے لئےانسداد دہشت گردی کی عدالت کراچی […]
ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں 20 روز کیلیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ دفعہ 144 کے تحت 20 روز تک 4 سے زیادہ لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی رہے گی۔ اس دوران موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحے کی نمائش پر بھی پابندی ہوگی۔ اس سے پہلے […]
مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ میں رشتے کے تنازع پر مبینہ طور پر لیڈی ڈاکٹر کو قتل کر دیا گیا، واقعہ کا مقدمہ درج نہ ہو سکا۔ مظفر گڑھ کی رہائشی سمینہ منظور ملتان میں ایف سی پی ایس کی طالبہ اور لیڈی ڈاکٹر کے فرائض انجام دے رہی تھی تاہم ینگ ڈاکٹرز نے الزام […]
وہاڑی (جیوڈیسک) وہاڑی کے قصبے دیوان صاحب کی مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ آگ سے پچاس سے زائد دکانیں جل گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق علی الصبح دیوان صاحب کی مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جو تیزی سے پھیلتی گئی۔ آگ پھیلنے کے نتیجے میں 50 […]
ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ طلال اکبر بگٹی کو آج ان کےآبائی علاقے ڈیرہ بگٹی میں سپردخاک کیا جائے گا۔ ممتاز قوم پرست سیاستدان نواب اکبر بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ طلال اکبر بگٹی گذشتہ روز مختصر علالت کے بعد کوئٹہ میں انتقال کرگئے تھے۔ان کی عمر 63 برس تھی۔ خاندانی ذرائع […]
ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) حتالہ روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں حتالہ روڈ پر سڑک کنارے نصب دھماکا خیز مواد کو اس وقت اڑایا گیا جب سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی قریب آئی، دھماکے کے نتیجے میں 1 […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال اکبر بگٹی انتقال کر گئے، انہیں گزشتہ روز دمےکی شکایت پر فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔ طلال اکبر بگٹی سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اکبر بگٹی کے صاحبزادے تھے اور انہوں نے اپنے والد کے ساتھ ملکی سیاست میں اہم […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں عوام نے ثابت کر دیا کہ پاکستان مسلم ن کا مینڈیٹ اصلی ہے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ کے علاقوں کی عوام نے جو ووٹ دیئے، وہ مسلم لیگ […]
اوباڑو (جیوڈیسک) اوباڑو میں رشتے کے تنازع پر لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کے دوران مزاحمت کرنے پر چار خواتین سمیت آٹھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ تحصیل اسپتال اوباڑو میں لائے گئے زخمیوں کے مطابق گاؤں کچا پکا میں مسلح افراد نے نوجوان لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔ […]
گلگت (جیوڈیسک) گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کےلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔انتخابات 8 جون کو ہونگے۔ گلگت بلتستان الیکشن کمیشن نے قانون سازاسمبلی کی 24 نشستوں پر عام انتخابات کے لئے شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت امیدوار 28 اپریل تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکتے ہیں۔ […]
حافظ آباد (جیوڈیسک) جلال پوربھٹیاں میں سکھیکی رکھ برانچ کے قریب گاڑی نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں 4 افراد ڈوب گئے۔ جلال پوربھٹیاں میں سکھیکی رکھ برانچ کے قریب تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں 4 افراد ڈوب گئے۔ واقعہ کے بعد جائے حادثہ پر […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان حکومت نے غیر رجسٹرڈ نجی اسکولوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈائریکٹر تعلیم اسکولز بلوچستان کےاعلامیہ کے مطابق یہ بات علم میں آئی ہے کہ صوبے میں بہت سے نجی اسکول بغیر این او سی کے کام کر رہے ہیں اور ان کی رجسٹریشن بھی نہیں کرائی گئی۔ ان […]
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وادی تیراہ میں پاک فضائیہ کی کارروائی کے دوران 3 خودکش بمباروں سمیت 20 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فضائی کارروائی خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں کی گئی جس میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، فضائی کارروائی کے […]
گلگت (جیوڈیسک) چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان جسٹس (ر) طاہر علی شاہ نے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے شیڈول کا علان کیا جس کے مطابق چھبیس اور ستائیس اپریل کو کاغذات نامزدگی وصول کئے جائیں گے۔ اٹھائیس اپریل سے چار مئی تک کاغذات کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔ الیکشن ٹریبونل پانچ سے پندرہ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران پانچ دہشت گرد مارے گئے، دو سیکورٹی اہلکار بھی شہید ہو گئے۔ ایف سی ترجمان کے مطابق جیونی، مشکے اور اغبرگ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آپریشن کے دوران دو اہلکاروں نے بھی جام شہادت […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) اقتصادی راہداری میں مبینہ تبدیلی پر اے این پی کا ایوان سے واک آوٹ، بلوچستان اسمبلی میں گوادر ۔ کاشغر اقتصادی روٹ میں مبینہ تبدیلی کی بازگشت سنائی دی۔ اے این پی نے ایوان سے واک آوٹ کیا۔ قائد حزبِ اختلاف مولانا عبد الواسع نے کہا کہ روٹ میں تبدیلی کے خلاف ہمیں […]
پسنی (جیوڈیسک) اے ایس ایف کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں نے پسنی ایئرپورٹ کے ریڈار کو نشانہ بنایا، ایف ایس ایف نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کو پسپا کر دیا۔ حملے میں ریڈار کی تمام تنصیبات محفوظ رہیں، کوئی جانی نقصان بھی نہیں ہوا۔ ڈپٹی کمشنر گوادر عبدالحمید نے بتایا کہ دہشت […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں انسداد خسرہ مہم کامیابی سے جاری ہے۔ اب تک اٹھارہ لاکھ سے زائد بچوں کو خسرے سے بچاو کے ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔ محکمہ صحت ذرائع کے مطا بق انسداد خسرہ کی مہم صوبے بھر میں آج ساتویں روز بھی جاری ہے۔ مہم کے دوران چھ ماہ […]
راجن پور (جیوڈیسک) کوٹلہ عیسن انڈس ہائی وے پر کوچ اور ٹرک میں تصادم سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ 22 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسافر کوچ باجوڑ ایجنسی سے کراچی جا رہی تھی کہ راجن پور میں کوٹلہ عیسن انڈس ہائی وے پر ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 22 […]
راجن پور (جیوڈیسک) انڈس ہائی وے پر شمس آباد کے قریب کراچی سے سوات جانے والی مسافر بس الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی سے سوات جانے والی مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث راجن پور میں انڈس ہائی وے پر شمس آباد کے قریب الٹ گئی جس کے […]