کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان حکومت نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی حاضری چیک کرنے کا ٹاسک ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنر ز کو دے دیا۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے سیکرٹری تعلیم ،کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنرز […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں کورونا کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے اور مثبت کیسز کی شرح 12 فیصد سے بھی تجاوز کرگئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق کوئٹہ میں کورونا کی تشخیص کے لیے 129 ٹیسٹ کیے گئے اور 16 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔ محکمہ صحت کے […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر محکمہ داخلہ بلوچستان نے کوئٹہ میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ضلع کوئٹہ میں دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ دفعہ 144 کے تحت شہر میں اجتماعات، دھرنوں اور ریلیوں پر پابندی […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں 29 مارچ سے شروع ہونے والی 5 روزہ قومی انسداد پولیو مہم ملتوی کر دی گئی۔ سربراہ انسدادپولیو سیل راشد رزاق نے بتایا کہ بلوچستان کے تمام 33 اضلاع میں 29 مارچ سے 5 روزہ انسداد پولیو کی قومی مہم شروع ہونا تھی جس کی تمام تر تیاریاں مکمل […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو گزشتہ روز صوبائی وزرا کی جانب سے پریس کانفرنس میں اسپیکر کے بارے میں دیے گئے ریمارکس پر برہم ہوگئے۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت شروع ہوا تو اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے کہا کہ کل وزیراعلی سیکرٹریٹ میں صوبائی […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ ہوگیا اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 32 نئے مریض سامنے آ ئے۔ محکمہ صحت کے مطابق جمعرات کو صوبے میں 699 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں کوئٹہ سے 23،خضدار سے 4،کیچ سے2 جب کہ […]
شکرگڑھ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر دانیال عزیز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ذرائع کے مطابق (ن) لیگی رہنما نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دانیال عزیز کو کورونا کی معمولی علامات محسوس ہوئیں جس […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں اب تک مجموعی طور پر 23 ہزار 277 افرادکو انسداد کورونا کی ویکسین لگادی گئی جب کہ اس تعداد میں 60 سال سے زائد عمر کے 585 افراد بھی شامل ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں اب تک 15 ہزار 553 ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کو انسداد […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف بلوچستان میں فرنٹ لائن پر جانوں کی قربانیاں دینے والے ڈاکٹرز اور طبی عملے کے لواحقین پچھلے6 ماہ سے حکومتی اعلانات کے تحت ملنی والی مراعات اور مالی امداد کے منتظر ہیں۔ بلوچستان میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں کو ایک سال سے زیادہ عرصہ […]
فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیصل آباد میں کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز حاصل کرنے والوں کو دوسری ڈوز یقینی بنانے کے لیے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز فوری طور پر بند کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ لاہور کے میو اسپتال سمیت مختلف اسپتالوں میں ویکسین کی کمی کی شکایات کا سامنا ہے۔ دوسری […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال نے کہا ہے کہ بلوچستان کے غریب عوام کو وسائل اور حق حکمرانی دیا جائے۔ مصطفی کمال نے پارٹی کے پانچویں یوم تاسیس پرکوئٹہ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت بلوچستان کو یہاں پائی جانیوالی محرومیوں کی وجہ سے ٹارگٹ کر رہاہے، […]
ڈسکہ (اصل میڈیا ڈیسک) ڈسکہ کے ووٹرز نے 19 فروری کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کا سب سے زیادہ ذمے دار پاکستان تحریک انصاف کو قرار دیا جب کہ دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ (ن) ذمے دار قرار پائی۔ ایپسوس کے سروے میں 47 فیصد نے پی ٹی آئی اور 12 فیصد نے پاکستان […]
ڈسکہ (اصل میڈیا ڈیسک) ڈسکہ میں دوبارہ ضمنی انتخاب سے متعلق سرویز میں مسلم لیگ (ن) عوام کی پہلی پسند کے طور پر سامنے آئی ہے۔ ملک کی تین بڑی ریسرچ کمپنیز گیلپ پاکستان، ایپسوس اور پلس کنسلٹنٹ نے این اے 75 ڈسکہ کے مجموعی طور ہر 3 ہزار سے زائد ووٹرز کی رائے پر […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کی سیاست میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ سیاست کے نام پر دھبہ ہے، پی ڈی ایم کا مقصد ایک کو گرانا اور دوسرے کو اقتدار میں لانا ہے۔ کوئٹہ کے نوجوانوں کی جماعت اسلامی میں شمولیت کے موقع […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے طور غر میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی جس سے کان میں پھنسے تمام 7 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ چیف مائنز انسپکٹر شفقت فیاض نے بتایا کہ کاربن مونو آکسائیڈ گیس بھر جانے کے باعث کان میں دھما کا ہوا تھا جس سے کان […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے اور صوبے میں مثبت کیسز کی شرح 1.5 فیصدسے بڑھ کر 3.4 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ ملک کے دیگر صوبوں کی طرح بلوچستان میں بھی عالمی وبا کورونا کی تیسری لہر کے دوران مثبت کیسز […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں کمی دیکھنے میں آئی۔ محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق جمعرات کو صوبے میں 468 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں کوئٹہ سے 12 جبکہ خضدار اور قلعہ سیف اللہ سے ایک ایک […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) نواحی علاقے مارواڑ کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث ہونے والے دھماکے سے 6 کان کن جان بحق ہوگئے جب کہ 2 کو زندہ بچا لیا گیا۔ چیف مائنز انسپکٹر شفقت فیاض نے جیو نیوز کو بتایاکہ مارواڑ کےعلاقے میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ الیکشن جیت کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سینیٹر عبدالقادر نے پیسے دے کر سینیٹر بننے کے الزام کی تردید کر دی۔ سینیٹر عبدالقادر نے کہا کہ بلوچستان کے ایم پی ایز آزاد نہیں کہ انہیں خریدا ج اسکے۔ انہوں نے کہا کہ 7 ایم پی اے مختلف […]
گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) جی بی اسمبلی نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر نذیر احمد کی سربراہی میں ہوا جس میں حکومت اور اپوزیشن کے تمام ارکان نے شرکت کی جب کہ وزیراعلیٰ جی بی خالد خورشید […]
روہڑی (اصل میڈیا ڈیسک) روہڑی اور پنوں عاقل کے درمیان کراچی ایکسپریس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور خواتین و بچوں سمیت 40 افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس روہڑی اور پنوں عاقل کے درمیان حادثے کا شکار ہو گئی، حادثے میں ٹرین […]
سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد واقعے پر کہا کہ ہم ایسے عناصر کا جواب دینا جانتے ہیں، تمہیں گلی کوچوں میں بھی چلنے […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد امیدوار سردار خان رند، ستارہ ایاز اور عاطفہ صادق سینیٹ انتخابات سے دستبردار ہو گئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سردار خان رند کے اقدام کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا اپوزیشن ہمیں کیا سرپرائز دے گی؟ زیادہ سے زیادہ دو جنرل نشستوں پران کے سینیٹر بنیں گے اور […]
سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) پی پی رہنما خورشید شاہ پراڈکشن آرڈر جاری ہونے کے بعد سینیٹ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے لیے جیل پولیس کی کسٹڈی میں اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ساڑھے 17 ماہ بعد اسمبلی میں داخل ہوں گے اور وہ قومی اسمبلی میں کل ہونے والی پولنگ […]