چوہدری قمرزمان کائرہ اور چوہدری محمد اقبال کا گروپ فوٹو

چوہدری قمرزمان کائرہ اور چوہدری محمد اقبال کا گروپ فوٹو

ڈنگہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری قمر زمان کائرہ اور چوہدری محمد اقبال آف نور جمال ایک ساتھ ۔ فوٹو (محمد بلال احمد بٹ)  

.....................................................

لالہ موسیٰ کی مکمل خبریں(محمد بلال احمد بٹ) 11-01-2013

لالہ موسیٰ ہفت روزہ فاتح کھاریاں بیورو آفس کی افتتاحی تقریب،صحافیوں کی کثیر تعداد میں شرکت لالہ موسیٰ ( محمد بلال احمد بٹ) ہفت روزہ فاتح کھاریاں بیورو آفس کی افتتاحی تقریب جس میں تحصیل بھر کے سینئر صحافیوں اور پریس کلب کے صدور نے شرکت کی ، افتتاح پیر سید شفقت حسین شاہ جلالپور […]

.....................................................

ہفت روز فاتح کا کھاریاں میں بیورو آفس کی افتتاحی تقریب

ہفت روز فاتح کا کھاریاں میں بیورو آفس کی افتتاحی تقریب

ہفت روز فاتح کا کھاریاں میں بیورو آفس کی افتتاحی تقریب – تصویری جھلکیاں

.....................................................

یونیک ہیومن رائٹس آگنائزیشن پاکستان (رجسٹرڈ) کی زیرِنگرانی رنمل شریف دربار نوشو پاک پرفری میڈیکل کیمپ لگایا گیا

پاہڑیانوالی(محمد بلال احمد بٹ)یونیک ہیومن رائٹس آگنائزیشن پاکستان (رجسٹرڈ)کی زیرِنگرانی رنمل شریف دربار نوشو پاک پرفری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزدربار حضرت نوشو پاک پر یونیک ہیومن رائٹس آگنائزیشن پاکستان کے ضلع منڈی بہائوالدین کے صدر محمد ریاض ساہی وخرم شہزاد مانوچک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دکھی […]

.....................................................

ڈی سی او کی ہدایت کے مطابق بچوں کی پیدائش کا اندراج بروقت کیا جاتا ہے،چوہدری مظہراقبال گوندل

سوہاوہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈی سی او کی ہدایت کے مطابق بچوں کی پیدائش کا اندراج بروقت کیا جاتا ہے اور تاریخ کے اندراج سے بچوں کے مسائل کم ہوتے ہیں جس سے حقوق کا تحفظ اور قانونی اور دیگر سماجی خدمات تک رسائی ملتی ہے ان خیالات کا اظہار سیکرٹری یونین کونسل سوہاوہ بولانی چوہدری […]

.....................................................

منڈی بہائوالدین کی مکمل خبریں(محمد بلال احمد بٹ) 11-01-2013

سیاسی مخالفت یا لاپرواہی،شہرکا پوش علاقہ کھنڈرات کا منظرپیش کرنے لگا منڈی بہائوالدین(محمد بلال احمدبٹ)سیاسی مخالفت یا لاپرواہی،شہرکا پوش علاقہ کھنڈرات کا منظرپیش کرنے لگا،گاڑیاں کٹھارا،عوام سانس اورپیپھڑوں کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے،تفصیلات کے مطابق منڈی بہائوالدین کے پوش علاقے وارڈ نمبر5میں ترقیاتی کام نہ ہونے کی وجہ سے علاقہ کھنڈرات کا منظرپیش کررہاہے۔ […]

.....................................................