کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کے اضافے سے 1806ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی…
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کے اندرونی اختلافات میں اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث صوبائی مشیر اکبر آسکانی نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ جیو نیوز سے بات چیت میں اکبر آسکانی نے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا کی نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل کے ہمراہ…
مظفرآباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر میں دریائے نیلم پر سیلفی بناتے ہوئے دو نوجوان ڈوب گئے۔ ریسکیو کے مطابق آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں تانگہ اسٹینڈ کے قریب یہ حادثہ پیش آیا جہاں سیلفی بناتے ہوئے دو نوجوان دریائے نیلم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال سے پہلے وزیراعظم نے اشرف غنی سے ملاقات کے دوران مخلوط حکومت بنانے پر زور دیا تھا، اگر ان کی بات مان لی جاتی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ڈاکوؤں نے 12 گھنٹوں کے دوران 11 شہریوں کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔ لاہور میں چوری، ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتیں معمول بن چکی ہیں جو پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔ نواں کوٹ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے کراچی میں 8 سال سے التوا کا شکار ریڈ لائن بس منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سندھ حکومت کے ریڈ لائن بس منصوبے کے آغاز میں تمام رکاوٹیں دور ہوگئیں جس کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق ازخود نوٹس پر 2 رکنی بینچ کے حکم نامے پر عمل درآمد روک دیا۔ سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ہراساں کیے جانےکے ازخود نوٹس دائرہ اختیار سے متعلق…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں افغان طالبان کی حمایت میں سائن بورڈز لگانے پر جماعت اسلامی کے رہنما کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ پولیس نے تھانہ فقیر آباد میں پلازہ منیجر اور سائن بورڈ نصب کرنے والے شخص…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 91 افراد انتقال کر گئے اور 4 ہزار سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان متعدد مرتبہ کہہ چکا ہے کہ پاکستانی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی جائے۔ اس ضمن میں افغان طالبان پاکستانی مطالبے کے حوالے سے تفتیش کے حق میں ہیں۔ افغان طالبان کے کابل پر قبضے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل گئے ہیں۔ رکن ممالک کو رقوم کی منتقلی کے بارے میں جاری کردہ آئی ایم ایف کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج کے قتل کو دہشتگردی قرار دیتے ہوئے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز اور جسٹس علی ضیاء باجوہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ایڈیشنل…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ طالبان نے یقین دلایا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔ وزارت داخلہ اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران شیخ رشید…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) ووٹ چوری کرنے کا منصوبہ اور پاکستان میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) اس دھوکے کو چھپانے کا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) افغان اتھارٹیز کی جانب سے مقامی لوگوں کا انخلا روکنے کے نئے احکامات سامنے آنے کی وجہ سے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن نے آج کا کابل فلائٹ آپریشن منسوخ کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کے اپنے بیان پر وضاحت دی ہے۔ اس سے قبل بختاور بھٹو نے مردوں کے عوامی مقامات میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے افغانستان سے اچھے تعلقات پر اعتراض نہیں۔ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر اہم بیان میں کہا کہ بھارتی میڈیا نے میرے کابل…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں یوم آزادی والے روز گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے دست درازی اور اسے بے لباس کرنے والے ملزمان کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس نے خاتون ٹک ٹاکر سے بدسلوکی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ 100 فیصد کورونا ویکسینیشن والے اسکولوں کو 30 اگست سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ سید سردار شاہ نے کہا کہ جن اسکولوں کے اساتذہ کی مکمل ویکسی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نئے مالی سال کیلئے 317 ادویات کی منظوری دیدی، منظور شدہ ادویات میں 80 فیصد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ادویات شامل ہیں۔ پولی کلینک اسپتال انتظامیہ نے مریضوں کو معیاری ادویات کی فراہمی کیلئے اہم قدم اٹھا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے پارکوں میں خواتین اور فیملیز کی سکیورٹی کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی صوبے بھر میں پارکوں میں سکیورٹی کے لیے پرائیوٹ کمپنیوں کی خدمات حاصل کرے گی۔…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 80 افراد انتقال کر گئے اور 3772 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے آئندہ ماہ ہونے والے لوکل باڈی الیکشن اگلے سال تک کیلیے ملتوی کرنے کا بڑا اعلان کر دیا۔ اُنھوں نے مزید کہا کہ افعانستان کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظرصوبے میں مزید افغان…