پاکستان کو آئی ایم ایف سے آج 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل جائیں گے

پاکستان کو آئی ایم ایف سے آج 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل جائیں گے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ممبر ممالک کے لیے 650 ارب ڈالر کا قرض پروگرام آج سے شروع ہو رہا ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ادارے کے…

کورونا کی چوتھی لہر کے دوران ملک میں وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں مسلسل اضافہ

کورونا کی چوتھی لہر کے دوران ملک میں وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں مسلسل اضافہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران پنجاب میں وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ لاہور میں مثبت کیسز کی شرح 11 فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ بہاولپور میں تقریباً 9،…

فصلیں تباہ ہو رہی ہیں، منظور وسان پانی کم کرنے پر ارسا پر برس پڑے

فصلیں تباہ ہو رہی ہیں، منظور وسان پانی کم کرنے پر ارسا پر برس پڑے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے زراعت منظور وسان کا کہنا ہے کہ سندھ اور بلوچستان کے اعتراض کے باوجود انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے ہمارے پانی کے حصے میں کمی کر دی ہے۔ رہنما پیپلز پارٹی کا…

فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور کورونا کے باعث انتقال کر گئیں

فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور کورونا کے باعث انتقال کر گئیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان آرمی اور ائیرفورس میں ملازمت کرنے والی فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور فرزند عالمی وبا کورونا کے باعث انتقال کر گئیں۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ڈاکٹر…

کوئی غیر متعلقہ شخص آپ کے خاندان میں تو شامل نہیں؟ نادرا کا جدید نظام متعارف

کوئی غیر متعلقہ شخص آپ کے خاندان میں تو شامل نہیں؟ نادرا کا جدید نظام متعارف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شناختی کارڈ کی تصدیق اور تجدید کے نئے نظام کا اجراء کر دیا۔ ‎نئے نظام کے تحت اب کوئی بھی پاکستانی اس بات کی تصدیق کر سکتا ہے کہ…

مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ منفی، سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لئے تیار

مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ منفی، سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لئے تیار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے اور وہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لئے تیار ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کورونا ٹیسٹ منفی…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگرد حملہ، کیپٹن شہید

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگرد حملہ، کیپٹن شہید

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے علاقے گچک میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگرد حملے میں کیپٹن شہید اور دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے گجک کے علاقے…

سندھ میں اسکول تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان

سندھ میں اسکول تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا کی چوتھی لہر کے باعث حکومت سندھ نے صوبے میں اسکول تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے اگلے…

مینار پاکستان واقعہ؛ لڑکی کے اہل خانہ کے متضاد بیانات، قریبی دوست بھی منظر سے غائب

مینار پاکستان واقعہ؛ لڑکی کے اہل خانہ کے متضاد بیانات، قریبی دوست بھی منظر سے غائب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مینار پاکستان واقعہ کے بعد لڑکی عائشہ کے اہل خانہ کے متضاد بیانات نے کئی سوال اٹھا دیئے۔ مینار پاکستان واقعہ کے بعد عائشہ کے قریبی دوست بھی منظر سے غائب ہو گئے جب کہ عائشہ کی والدہ…

کورونا مریضوں میں اضافہ؛ ایوب ٹیچنگ اسپتال ایبٹ آباد میں طبی سامان کم پڑ گیا

کورونا مریضوں میں اضافہ؛ ایوب ٹیچنگ اسپتال ایبٹ آباد میں طبی سامان کم پڑ گیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ایوب ٹیچنگ اسپتال ایبٹ آباد میں کورونا کے مریضوں میں شدید اضافے پر طبی سامان کم پڑ گیا۔ ایبٹ آباد کے سب سے بڑے اسپتال ایوب ٹیچنگ اسپتال کے مختلف شعبہ جات میں مریضوں کی بڑی تعداد داخل…

افغان صورتحال: ’پاکستان نے بہت الزامات برداشت کرلیے، اب یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے‘

افغان صورتحال: ’پاکستان نے بہت الزامات برداشت کرلیے، اب یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بہت الزامات برداشت کر لیے، اب یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم کہتے رہے کہ مذاکرات اور انخلا کے…

کورونا وبا؛ مزید 75 افراد جاں بحق، 3842 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 75 افراد جاں بحق، 3842 مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 75 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص…

سونے کی فی تولہ قیمت کم ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت کم ہو گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہو گئی۔ 10 گرام…

بختاور بھٹو نے عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا

بختاور بھٹو نے عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ٹوئٹر پر ایک خاتون صحافی کی جانب سے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے سے…

لاہور واقعے میں اب تک 66 افراد کو گرفتار کیا: پولیس

لاہور واقعے میں اب تک 66 افراد کو گرفتار کیا: پولیس

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس کا کہنا ہے کہ گریٹر اقبال پارک واقعے میں اب تک 66 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ لاہور پولیس کے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال نے بتایا کہ کیس میں اب تک 300…

نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو طلب کرلیا

نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو طلب کرلیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے راولپنڈی میٹرو اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو 24 اگست کو طلب کیا ہے، انہیں احسن اقبال کے بھائی…

کے پی کی حکومتی ٹیم میں نئے وزراء، مشیر اور معاونین خصوصی شامل کرنے کی تیاری

کے پی کی حکومتی ٹیم میں نئے وزراء، مشیر اور معاونین خصوصی شامل کرنے کی تیاری

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختون خوا کابینہ و حکومتی ٹیم میں نئے وزراء و مشیر اور معاونین خصوصی شامل کرنے کی تیاری کر لی گئی ہے۔ خیبر پختون خوا کی حکومتی ٹیم میں نئے وزراء، مشیر اور معاونین خصوصی شامل کرنے…

گوادر حملہ: چین کا پاکستان کے متعلقہ محکموں سے مؤثر سکیورٹی اقدامات کا مطالبہ

گوادر حملہ: چین کا پاکستان کے متعلقہ محکموں سے مؤثر سکیورٹی اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں چینی سفارتخانے نے گوادر میں گزشتہ روز دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے تمام متعلقہ محکموں سے مؤثر سکیورٹی کے لیے مؤثر عملی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ چینی سفارتخانے…

سندھ حکومت کا یونیورسٹیز بھی مزید ایک ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا یونیورسٹیز بھی مزید ایک ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے اسکولوں کے بعد جامعات بھی مزید ایک ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ حکومت کے وزیر برائے جامعات اسماعیل راہو نے کہا کہ سندھ کی تمام جامعات اور بورڈز 30 اگست سے کھلیں گے۔…

7 لاکھ افغان مہاجرین کی آمد متوقع، پاکستان نے انتظامات مکمل کر لیے

7 لاکھ افغان مہاجرین کی آمد متوقع، پاکستان نے انتظامات مکمل کر لیے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے افغانستان سے مہاجرین کی ممکنہ آمد سے متعلق انتظامات مکمل کر لیے۔ ذرائع کے مطابق افغان کمشنریٹ نے تین کراسنگ پوائنٹس کے قریب مہاجر کیمپوں کے لیے مقامات کی نشاندہی کرلی ہے جہاں طور خم باڈر…

بزدار حکومت کو مضبوط کرنے کیلئے ترین گروپ سے رابطوں کا سلسلہ شروع

بزدار حکومت کو مضبوط کرنے کیلئے ترین گروپ سے رابطوں کا سلسلہ شروع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بزدار حکومت کو مضبوط کرنے کے لیے پی ٹی آئی کا ترین گروپ سے رابطوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ حکومت کی جانب سے ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کو ٹاسک سونپ دیا گیا جس کے بعد…

پی آئی اے نے کابل کیلئے فلائٹ آپریشن معطل کر دیا

پی آئی اے نے کابل کیلئے فلائٹ آپریشن معطل کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان انٹرنیشل ائیر لائنز (پی آئی اے) نے کابل کیلئے فلائٹ آپریشن فی الحال معطل کر دیا ہے۔ پی آئی اے کے کابل فلائٹ آپریشن میں شریک عملے کے ایک اہم رکن نے جیو نیوز کو بتایا…

عافیہ پر امریکی جیل میں حملہ، حکومت نوٹس لے، ڈاکٹر فوزیہ

عافیہ پر امریکی جیل میں حملہ، حکومت نوٹس لے، ڈاکٹر فوزیہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی جیل میں قید قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی زندگی خطرے میں ہے، اس پر سفاکانہ حملہ ہوا ہے جس کا حکومت فوری طور پر…

پشاور میں 31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی سم بند کرنے کا فیصلہ

پشاور میں 31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی سم بند کرنے کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شہر میں 31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی موبائل سم بند کر دی جائے گی۔ کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت کورونا ویکسینیشن میں تیزی لانے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں…