پاکستان: کورونا سے 65 اموات، 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان: کورونا سے 65 اموات، 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 65 افراد انتقال کر گئے اور 3 ہزار سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق…

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جولائی میں 70 کروڑ 73 لاکھ ڈالر رہا

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جولائی میں 70 کروڑ 73 لاکھ ڈالر رہا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جولائی کے دوران 70 کروڑ 73 لاکھ ڈالرز رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے ماہ یعنی جولائی میں پاکستان کا کرنٹ…

کورونا وبا؛ مزید 70افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد سے زائد

کورونا وبا؛ مزید 70افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد سے زائد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 70 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

افغان طالبان اور سابقہ حکمران مشترکہ سیاسی حکومت بنائیں، وزیر خارجہ

افغان طالبان اور سابقہ حکمران مشترکہ سیاسی حکومت بنائیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امن مخالف قوتیں “اسپائیلرز” کا کردار ادا کرنے کیلئے متحرک ہیں۔ افغانستان کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا…

لاہور واقعہ: خاتون کے جسم پر زخموں کے نشانات پائے گئے، میڈیکل مکمل

لاہور واقعہ: خاتون کے جسم پر زخموں کے نشانات پائے گئے، میڈیکل مکمل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گریٹر اقبال پارک میں ہراساں کی جانے والی خاتون عائشہ اکرم کا میڈیکل مکمل کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون عائشہ اکرم کا میڈیکل نواز شریف اسپتال یکی گیٹ میں کیا گیا جس میں خاتون کے جسم…

باطل جتنا بھی عروج پر ہو اس نے مٹنا ہی ہوتا ہے: یومِ عاشور پر پیغام

باطل جتنا بھی عروج پر ہو اس نے مٹنا ہی ہوتا ہے: یومِ عاشور پر پیغام

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے یوم عاشور پر عوام سے کورونا سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔ یوم عاشور پر جاری پیغام میں صدر عارف علوی نے…

پنجاب، آئندہ ہفتے بلدیاتی قانون میں ترمیم کرنیکا فیصلہ

پنجاب، آئندہ ہفتے بلدیاتی قانون میں ترمیم کرنیکا فیصلہ

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے آئندہ ہفتے بلدیاتی قانون میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کر لیا جب کہ تبدیلی کی نئی ترامیم تیار کر لی گئی ہیں۔ بلدیاتی قانون میں نئی ترامیم میں پنچایت کونسلوں اور نیبر ہڈکونسلوں کے انتخابات…

کورونا لہر پر بند جامعات اور بورڈز پیر سے کھولنے کا فیصلہ

کورونا لہر پر بند جامعات اور بورڈز پیر سے کھولنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے کورونا وبا کی چوتھی لہر کے دوران سندھ بھر کی تمام جامعات، تعلیمی بورڈز اور ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ حکومت نے کورونا وبا کی چوتھی لہر کے دوران کورونا…

خیبر پختونخواہ کے مزید 9 اضلاع میں پیر سے کورونا پابندیوں کا فیصلہ

خیبر پختونخواہ کے مزید 9 اضلاع میں پیر سے کورونا پابندیوں کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت خیبر پختونخواہ نے کورونا کیسز میں اضافے کے باعث مزید 09 اضلاع میں 23 اگست سے کورونا پابندیاں نافذ کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ نوشہرہ،صوابی،مردان،اپر چترال،لوئر چترال،مانسہرہ،کوہاٹ،کرک،ڈی آئی خان میں 23 اگست سے نئی پابندیوں کا…

یومِ عاشور پر ملک بھر میں جلوس و مجالس، سکیورٹی انتہائی سخت

یومِ عاشور پر ملک بھر میں جلوس و مجالس، سکیورٹی انتہائی سخت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں آج پاکستان اور دنیا کے مختلف حصوں میں عاشورہ محرم کے جلوس نکالے جا رہے ہیں۔…

مینار پاکستان واقعہ، پولیس نے 15 افراد کو حراست میں لے لیا

مینار پاکستان واقعہ، پولیس نے 15 افراد کو حراست میں لے لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مینار پاکستان پر خاتون سے بدسلوکی کے واقعہ کی تفتیش کے دوران پولیس نے 15 افراد کو گرفتار کرلیا۔ مینار پاکستان پر خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے،…

پی آئی اے کی خصوصی پرواز کابل میں پھنسے افراد کو لے کر پاکستان پہنچ گئی

پی آئی اے کی خصوصی پرواز کابل میں پھنسے افراد کو لے کر پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ائیر لائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کابل میں پھنسے مسافروں کو لے کر واپس پاکستان پہنچ گیا۔ ترجمان قومی ائیر لائن کے مطابق پی آئی اے کی پرواز صبح 7 بجے کابل سے اسلام…

’ہجوم ڈھائی گھنٹے تک ہراساں کرتا رہا، یہی آپشن بچا تھا کہ تالاب میں کود جاؤں‘

’ہجوم ڈھائی گھنٹے تک ہراساں کرتا رہا، یہی آپشن بچا تھا کہ تالاب میں کود جاؤں‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں مینارِ پاکستان کے مقام پر ہجوم کی ہوس کا نشانہ بننے والی خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے انٹرویو میں اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کی تفصیلات بتا دیں۔ نجی ویب سائٹس سے گفتگو میں ٹک…

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 74 افراد انتقال کر گئے اور 4373 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

شعیب ملک کی ٹیم میں عدم شمولیت ’’مسٹری‘‘ بن گئی

شعیب ملک کی ٹیم میں عدم شمولیت ’’مسٹری‘‘ بن گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لیگز میں عمدہ کارکردگی کے باوجود شعیب ملک کی قومی ٹیم میں عدم شمولیت ’’مسٹری‘‘ بن گئی۔ شعیب ملک نے آخری بار یکم ستمبر 2020کو انگلینڈ کیخلاف مانچسٹر میں پاکستان ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز پایا تھا،اس کے…

گریٹر اقبال پارک واقعے نے شوبز شخصیات کو بھی سیخ پا کر دیا

گریٹر اقبال پارک واقعے نے شوبز شخصیات کو بھی سیخ پا کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جشن آزادی کے موقع پر لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدتمیزی کی وائرل ویڈیو نے شوبز سے وابستہ شخصیات کو بھی سیخ پا کر دیا، فن کاروں نے ملزمان کو نشانِ عبرت بنانے کا مطالبہ…

گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری

گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں گیس کی قیمت میں 14 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ اوگرا کی طرف سے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کی رواں مالی سال کے لیے ریونیو…

پی آئی اے نے برطانیہ میں تاریخی مقدمہ جیت لیا

پی آئی اے نے برطانیہ میں تاریخی مقدمہ جیت لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) نے برطانیہ کی سپریم کورٹ میں تاریخی مقدمہ جیت لیا۔ برطانوی سپریم کورٹ نے 2012 میں پی آئی اے کی طرف سے ٹکٹوں کی فروخت کے لیے نیا کنٹریکٹ متعارف…

وزیر اعظم نے اشرف غنی کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن ان کے دل میں فتور تھا، شیخ رشید

وزیر اعظم نے اشرف غنی کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن ان کے دل میں فتور تھا، شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے اشرف غنی کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن ان کے دل میں فتور تھا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید احمد…

پنجاب: 16 سے 18 سال کے طلبہ کی ویکسی نیشن کی اجازت لینے کا فیصلہ

پنجاب: 16 سے 18 سال کے طلبہ کی ویکسی نیشن کی اجازت لینے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے 4 بڑے شہروں میں بند مزارات ایس او پیز کے تحت کھولنے اور 16 سے 18 سال تک کی عمر کے طلبہ کو ویکسین لگانے کے لیے این سی او سی سے اجازت طلب کرنے…

شاہ محمود کو ملتان میں شکست دینے والے سلمان نعیم کی نااہلی کالعدم قرار

شاہ محمود کو ملتان میں شکست دینے والے سلمان نعیم کی نااہلی کالعدم قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو ملتان میں شکست دینے والے رکن پنجاب اسمبلی سلمان نعیم کی نااہلی کالعدم قرار دے دی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ…

ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پی پی ضلع سجاول کے صدر و رکن…

خاتون یوٹیوبر سے بدتمیزی کرنے والے ہجوم کے خلاف مقدمہ درج

خاتون یوٹیوبر سے بدتمیزی کرنے والے ہجوم کے خلاف مقدمہ درج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں لاڑی اڈہ پولیس نے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدتمیزی کرنے والے ہجوم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ یوٹیوبر عائشہ اکرم 14 اگست کی شام اپنے ساتھی عامر سہیل اور کیمرہ مین صدام حسین…

خیبرپختونخوا میں اسپتالوں کے آئی سی یو بھی کورونا مریضوں سے بھرنے لگے

خیبرپختونخوا میں اسپتالوں کے آئی سی یو بھی کورونا مریضوں سے بھرنے لگے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں کورونا میں مسلسل اضافے کے مریضوں سے انتہائی نگہداشت یونٹس میں بھی بیڈز بھرنے لگے ہیں۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا کے مثبت کیسز کی یومیہ شرح 0۔7 فیصد رپورٹ…