پاکستان کی میڈیا تنظیموں نے متفقہ طور پر پی ایم ڈی اے کے قیام کو مسترد کردیا

پاکستان کی میڈیا تنظیموں نے متفقہ طور پر پی ایم ڈی اے کے قیام کو مسترد کردیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی میڈیا تنظیموں کی مشترکہ کمیٹی نے متفقہ طور پر پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) کے قیام کو مسترد کر دیا ہے۔ آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی(اے پی این ایس)، کونسل آف پاکستان…

پاکستان میں کورونا سے مزید 66 اموات، 3974 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 66 اموات، 3974 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 66 افراد انتقال کر گئے اور 3974 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

ڈالر کی اڑان تھم گئی

ڈالر کی اڑان تھم گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان ایک بار پھر تھم گئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 11 پیسے کے اضافے سے 164.08 روپے پر بند…

صدر مملکت نے افغان طالبان کی حمایت کا الزام مسترد کر دیا

صدر مملکت نے افغان طالبان کی حمایت کا الزام مسترد کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے مغربی دنیا اور افغان حکام کی جانب سے طالبان کی حمایت کا الزام مسترد کر دیا۔ ترکی کے سرکاری ٹی وی ٹی آر ٹی کو انٹرویو میں صدر ڈاکٹر عارف علوی نے…

عمران خان افغان شہریوں کو پاکستان میں پناہ فراہم کریں، ملالہ

عمران خان افغان شہریوں کو پاکستان میں پناہ فراہم کریں، ملالہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے پاکستانی وزیر اعظم کے نام اپنے ایک خط میں افغان پناہ گزینوں کو محفوظ راستہ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا ہے…

اسلام آباد میں لڑکا لڑکی تشدد کیس میں ملزم کی ضمانت منظور

اسلام آباد میں لڑکا لڑکی تشدد کیس میں ملزم کی ضمانت منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ای الیون لڑکا لڑکی جنسی تشدد کیس میں بڑی پیش رفت ہو گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے شریک ملزم عمر بلال مروت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے شریک ملزم عمر بلال مروت…

احسن سلیم بریار وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی مقرر

احسن سلیم بریار وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی مقرر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیالکوٹ سے نو منتخب ایم پی اے احسن سلیم بریار کو اپنا معاون خصوصی مقرر کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نو منتخب ایم پی اے احسن سلیم بریار کو وزیراعلیٰ پنجاب کا معاون…

اسد عمر نے احسن اقبال کیخلاف ریفرنس کو غلط قرار دیدیا

اسد عمر نے احسن اقبال کیخلاف ریفرنس کو غلط قرار دیدیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی میں وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے سابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال پر بننے والے نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں نیب ریفرنس کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ…

طالبان حکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ عالمی برادری سے مل کر کرینگے، معید یوسف

طالبان حکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ عالمی برادری سے مل کر کرینگے، معید یوسف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق کوئی بھی فیصلہ عالمی برادری سے مل کر کریں گے۔ افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور علی خان اور…

’طالبان سے واضح کہا ہے نہ ہم مداخلت کریں گے اور نہ افغانستان سے مداخلت ہو گی‘

’طالبان سے واضح کہا ہے نہ ہم مداخلت کریں گے اور نہ افغانستان سے مداخلت ہو گی‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ طالبان سے واضح طور پر کہا ہے کہ نہ ہم کوئی مداخلت کریں گے اور نہ افغانستان سے مداخلت ہو گی۔ شیخ رشید نےکہا کہ چمن اور طورخم…

پاکستان: کورونا سے 95 اموات، 3200 سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان: کورونا سے 95 اموات، 3200 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 95 افراد انتقال کرگئے اور 3200 سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی…

وزیراعلیٰ کے پی کا افغان صورتحال کے تناظر میں سیکیورٹی امور کا جائزہ

وزیراعلیٰ کے پی کا افغان صورتحال کے تناظر میں سیکیورٹی امور کا جائزہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے افغان صورتحال کے تناظر میں امن و مان سے متعلق سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں افغانستان کی…

کابل: ’اپنا فیصلہ خود کریں‘، غیر متوقع پیغام ملنے پر پی آئی اے پائلٹ نے کیا کیا؟

کابل: ’اپنا فیصلہ خود کریں‘، غیر متوقع پیغام ملنے پر پی آئی اے پائلٹ نے کیا کیا؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کابل ائیرپورٹ پر پاکستانی انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کے طیارے کو غیر معمولی حالات کا سامنا کرنا پڑا، ائیربس طیارہ سفارت کاروں سمیت 170 مسافروں کو لینے کابل پہنچا مگر حالات اچانک ہی خراب ہوگئے۔…

ملک میں فی تولہ سونا مہنگا ہو گیا

ملک میں فی تولہ سونا مہنگا ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 600…

نور مقدم قتل کیس؛ مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اگست تک توسیع

نور مقدم قتل کیس؛ مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اگست تک توسیع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اگست تک توسیع کر دی ہے۔ اسلام آباد پولیس نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر…

افغانستان سے نکلنے والے افراد کو محفوظ راستہ دینگے، وزیر خارجہ

افغانستان سے نکلنے والے افراد کو محفوظ راستہ دینگے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان سے نکلنے والے افراد کو محفوظ راستہ دینگے۔ افغان رہنماؤں کا اعلیٰ وفد وزارتِ خارجہ پہنچا اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس…

دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کا ٹھیکہ دینے میں اربوں روپے کی بے قاعدگی کا انکشاف

دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کا ٹھیکہ دینے میں اربوں روپے کی بے قاعدگی کا انکشاف

دیامر (اصل میڈیا ڈیسک) آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم کے 442 ارب روپے سے زیادہ مالیت کے منصوبے کا ٹھیکہ دیتے وقت منصوبے کی بولی کے عمل کے دوران بے قاعدگی اور…

رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے حجاب کرنا شروع کر دیا

رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے حجاب کرنا شروع کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں اپوزیشن اتحاد گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس سے تعلق رکھنے والی رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے حجاب کرنا شروع کردیا۔ فیس بک پر نصرت سحر عباسی کی جانب سے ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا گیا ہے…

کووڈ ویکسین کی جعلی سرٹیفکیشن کی شناخت کے لیے ایپ متعارف

کووڈ ویکسین کی جعلی سرٹیفکیشن کی شناخت کے لیے ایپ متعارف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی عالمی وبا کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ تاہم اس کے باوجود انڈور…

افغانستان میں غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں: وزیراعظم

افغانستان میں غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں۔ ملک میں یکساں تعلیمی نصاب کے اجرا کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اصل…

پی آئی اے کا کابل کے لئے مزید پروازیں کا فیصلہ

پی آئی اے کا کابل کے لئے مزید پروازیں کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی آئی اے حکام کا کابل کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر آپریشن میں مزید اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے حکام نے آج 16 اگست کو افغانستان کے شہر کابل کے درمیان 3 اضافی پروازیں…

سندھ حکومت کا یکساں تعلیمی نصاب پر تحفظات کا اظہار

سندھ حکومت کا یکساں تعلیمی نصاب پر تحفظات کا اظہار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے یکساں تعلیمی نصاب پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ہم پر اپنے فیصلے مسلط نہیں کر سکتی۔ اٹھارویں ترمیم کی روشنی میں ہمیں اپنا فیصلہ کرنے کا…

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات (اصل میڈیا ڈیسک) شہر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے…