نور مقدم قتل کیس میں اہم پیش رفت : تمام ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل

نور مقدم قتل کیس میں اہم پیش رفت : تمام ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نور مقدم قتل کیس میں ملوث تمام ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل کر دیا گیا ، ملزمان میں ظاہر جعفر، والد ذاکر جعفر، والدہ عصمت ، ملازم امجد سمیت گھر میں کام کرنیوالے 3…

سندھ کابینہ، نیب سے 1.59 بلین روپے کی واپسی کا مطالبہ

سندھ کابینہ، نیب سے 1.59 بلین روپے کی واپسی کا مطالبہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کابینہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) پر زور دیا ہے کہ وہ سندھ حکومت کو 1.59 بلین روپے ادا کرے جو اس نے گزشتہ 11 سال کے دوران رضاکارانہ واپسی اسکیم کے تحت مجموعی وصولی کا 25…

لاہور میں شہری کا خاتون پولیو ورکر کو گھر میں بند کر کے تشدد

لاہور میں شہری کا خاتون پولیو ورکر کو گھر میں بند کر کے تشدد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے غازی آباد میں شہری نے لیڈی پولیو ورکر کو گھر میں بند کر کے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیو ورکر اقراء ماجد کی مدعیت میں درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ…

پشاور میں دفعہ 144 نافذ؛ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

پشاور میں دفعہ 144 نافذ؛ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر آفس پشاور کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق محرم الحرام کے دوران امن امان کی…

پاکستان میں کورونا سے مزید 81 اموات، 4856 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 81 اموات، 4856 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 81 افراد انتقال کر گئے اور 4856 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کا رابطہ، پاکستان سے تعلقات بہتر کرنے کی خواہش کا اظہار

آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کا رابطہ، پاکستان سے تعلقات بہتر کرنے کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے پاکستان سے تعلقات بہتر کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے امریکی…

چیئرمین بورڈ کی پوسٹ، نوٹیفکیشن میں تاخیر پر چہ مگوئیاں ہونے لگیں

چیئرمین بورڈ کی پوسٹ، نوٹیفکیشن میں تاخیر پر چہ مگوئیاں ہونے لگیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) احسان مانی کے حوالے سے نوٹیفکیشن میں تاخیر پر چہ مگوئیاں ہونے لگیں۔ جون کے اواخر میں یہ اطلاعات سامنے آئیں کہ پی سی بی کے سرپرست اعلیٰ وزیر اعظم عمران خان نے احسان مانی کو مزید تین…

جولائی میں ترسیلاتِ زر کا حجم 2.71 ارب ڈالر رہا

جولائی میں ترسیلاتِ زر کا حجم 2.71 ارب ڈالر رہا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جولائی 2021ء میں 2.71 ارب ڈالرز کی آمد کے ساتھ کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 2 ارب ڈالر سے زائد آنے کا ریکارڈ مسلسل چودہویں مہینے جاری رہا تاہم یہ جولائی کے مہینے میں آنے والی…

کراچی: سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے آپریشن شروع

کراچی: سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے آپریشن شروع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے ساحل سی ویو پر پھنسے بحری جہاز ہینگ ٹونگ کو نکالنے کیلئے تین روزہ آپریشن کاآغاز کردیا گیا۔ کے پی ٹی حکام کا کہنا ہے کہ جہاز سمندر کی جانب سرک رہا ہے اور جہاز کو…

’ملک درست راستے پر ہے، اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی کوشش کر رہے ہیں‘

’ملک درست راستے پر ہے، اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی کوشش کر رہے ہیں‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو جس تیز رفتاری سے آگے بڑھنا چاہیے تھا اس تیز رفتاری سے نہیں بڑھا لیکن اب اللہ کا کرم ہے پاکستان درست راستے پر لگ گیا ہے۔ وزیراعظم عمران…

کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 شادی ہالز کے مالکان گرفتار

کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 شادی ہالز کے مالکان گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں ایس ایچ اوز نے مجسٹریٹ کے برابر ملنے والے اختیارات کا استعمال کرنا شروع کر دیا۔ کورونا وائرس کی وباکے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے…

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات پر نیوی اور ائیر فورس کے خلاف کارروائی کا حکم

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات پر نیوی اور ائیر فورس کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات پر نیوی اور ائیر فورس کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ میں مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں بڑھتی ہوئی تجاوزات کے خلاف کیس…

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی بائی پاس پر سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی ( سی ٹی ڈی) کے مطابق پانچوں دہشتگرد فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے جب کہ ان کے زیر…

جہانگیر ترین کی درخواست پر حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی روکنے کا حکم

جہانگیر ترین کی درخواست پر حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی روکنے کا حکم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین کی شوگر ملز کی درخواست پر حکومت کو مشروط طور پر شوگر ملز کیخلاف آئندہ سماعت تک تادیبی کارروائی سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی شوگر…

دشمن ملک کو اندر سے نقصان پہنچانا چاہتے ہیں: شیخ رشید

دشمن ملک کو اندر سے نقصان پہنچانا چاہتے ہیں: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ دشمن ملک کو اندر سے نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان کو سرحدوں سے کوئی نقصان…

کیا سجل اور احد کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے؟

کیا سجل اور احد کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکارہ سجل علی نے بچے کی پیدائش سے متعلق انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔ انسٹاگرام پر سجل علی کی جانب سے حال ہی میں ایک اسٹوری شیئر کی گئی جسے دیکھ اندازہ لگایا…

پنجاب کے وزیر تعلیم نے اسکولوں میں ویکسی نیشن کیلئے ڈیڈلائن دیدی

پنجاب کے وزیر تعلیم نے اسکولوں میں ویکسی نیشن کیلئے ڈیڈلائن دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے وزیر تعلیم نے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کے عملے کو ویکسی نیشن کے لیے ڈیڈ لائن دے دی۔ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ اسکولوں میں ویکسی…

دنیا کے سب سے بڑے پاکستانی پرچم کی کراچی میں تیاری شروع

دنیا کے سب سے بڑے پاکستانی پرچم کی کراچی میں تیاری شروع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) یوم آزادی پر لہرائے جانے والے دنیا کے سب سے بڑے پاکستان پرچم کی تیاری کراچی میں شروع کردی گئی۔ دنیا کے سب سے بڑے سبزہلالی پرچم کی تیاری میں بیک وقت 50سے زائد کاریگر حصہ لے رہے…

کسٹم اہلکاروں پر اسمگلروں کی فائرنگ، 3 اہلکار شہید

کسٹم اہلکاروں پر اسمگلروں کی فائرنگ، 3 اہلکار شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) اسمگلروں نے فائرنگ کرکے 3 کسٹم اہلکاروں کو شہید کردیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹم اہلکاروں پر اسمگلروں کی فائرنگ کے نتیجے میں تین اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ تھانہ…

پاکستان: کورونا سے اموات کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کرگئی

پاکستان: کورونا سے اموات کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں عالمی وبا کورونا سے مزید 86 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی…

ارشد ندیم، طلحہ طالب اور شہروز کاشف کیلیے دس دس لاکھ روپے انعام کا اعلان

ارشد ندیم، طلحہ طالب اور شہروز کاشف کیلیے دس دس لاکھ روپے انعام کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسپورٹس بورڈ پنجاب نے ٹوکیو اولمپکس کے ہیرو ارشد ندیم، طلحہ طالب اور کوہ پیما شہروز کاشف کو دس دس لاکھ روپے انعام دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی ہاؤس میں جلد تینوں کو مدعو کیا جارہا ہے۔ ذرائع…

مہنگائی میں کمی کے لیے اشیائے خوردونوش کی رسد بڑھانے کی ہدایت

مہنگائی میں کمی کے لیے اشیائے خوردونوش کی رسد بڑھانے کی ہدایت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ گندم، چینی، خوردنی تیل، گھی، سبزی اور دالوں کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع ختم کرنے کے لیے ان کے درمیان طلب اور رسد کا فرق ختم کیا جائے…

فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حال ہی میں وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہونے والی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق فردوس عاشق اعوان حال ہی میں سیالکوٹ…

ڈاکٹر ماہا شاہ کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد

ڈاکٹر ماہا شاہ کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کی عدالت نے ڈاکٹر ماہا شاہ کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ کراچی کی مقامی عدالت نے فرد جرم میں قتل بالسبب اور زیادتی کی دفعات بھی شامل کی ہیں جب کہ استغاثہ کی…