اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کی چوتھی لہر خطرناک اور بہت تیزی سے پھیل رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سلامتی کونسل کی قرار دادوں پر عملدرآمد کی ذمہ داری کی یاد دہانی کروائیں گے۔ بھارت آج سے ایک مہینےکے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات برائے 2021 کے لیے نئی پالیسی جاری کر دی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی نئی پالیسی کے مطابق امیدواروں کو اختیاری مضامین کے تمام پرچے لازمی پاس…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان کے تحصیل شوال میں پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز پر نامعلوم شدت پسندوں کی فائرنگ اور آئی ای ڈی حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے…
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا، پنجاب اور مرکز کے بعد گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر تک پھیل چکی ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ کے اقدامات اور سم بند کرنے کی تجویز نے اب تک ویکسی نیشن نا کرانے والوں کی دوڑیں لگوا دیں۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر، ڈاؤ اسپتال اور دیگر مقامات پر ویکسی نیشن کروانے کے لیے شہریوں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کے بارے میں دیئے گئے اپنے بیان پر معذرت کر لی۔ اس سے قبل دل میں تکلیف کی وجہ…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے پشاورمیں ٹریفک کے موجودہ نظام پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ٹریفک منیجمنٹ پلان کی تیاری کی ہدایت کردی جس کے تحت پشاور کو چھ زونز میں تقسیم کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔ ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا تھا کہ ا فغانستان کی سر زمین پاکستان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید 62 افراد جاں بحق ہوگئے۔ این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 62 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے باعث اسپتال داخل ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہلکی کھانسی کی شکایت تھی، ڈاکٹرز کے مشورے پر بہتر علاج کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 35 پیسے فی لیٹر سے ایک روپے 71 پیسے اضافے تک اضافہ کردیا ہے تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل اور لائٹ ڈیزل آئل کی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا پر بننے والی پاکستانی شارٹ فلم نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر دیا، پروڈیوسر اور ایکٹر صاحب احمد کی فلم’مختارا‘ ہالی وڈ فلم فیسٹیول اسٹالن کے لیے نام زد ہو گئی، ایوارڈ تقریب اگلے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی میں لاک ڈاؤن سے ملکی معاشی شہ رگ بند کرنا چاہتی ہے۔ حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات ناصر شاہ نے صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات کو جائز قرار دے دیا۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ناصر شاہ نے کہا کہ لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں جزوی لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگا دیے۔ کراچی میں شارع فیصل، ملیر ہالٹ، ایف ٹی سی، تین ہٹی، گلشن چورنگی، لیاقت آباد اور دیگر مقامات پر پولیس اور…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے کشمیر پریمیئر لیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی شرکت روکنے کی بھارتی کوششوں کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ کرکٹ پربھارت کی سیاست…
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ مستقبل میں سندھ میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میری زندگی کا مقصد نالہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں آج سے جزوی لاک ڈاؤن نافذ ہوگا اور شہریوں کے غیر ضروری طور پر گھر سے نکلنے پر…
لاہور (سٹاف رپورٹر) استقلال پارٹی کے21ویں یوم تاسیس کی تقریب لاہور ہائیکورٹ بار میں ہوئی جس میں پارٹی عہدیداروںاور کارکنوں سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے بانی چیئرمین سید منظور علی گیلانی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس میں مبتلا ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گئے۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر قیصر سجاد نے تصدیق ہوئے بتایا کہ آرتھوپیڈک ڈاکٹر جاوید احمد کورونا وائرس سے شدید متاثر تھے، کچھ…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرزکے معاملے پر اسپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے فیصلے کے بعد اپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز کا پیرکو اسمبلی اجلاس میں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اندرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سی اے اے کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اٹھارہ سے زیادہ عمر کے افراد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی پی 38 سیالکوٹ ضمنی انتخابات سے متعلق فافن نے جائزہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پی پی 38 میں انتخابی قوانین کی خلاف ورزی کے زیادہ واقعات سامنے آئے۔ پی ٹی آئی کا ووٹ بینک…