کورونا، 2 اگست کو تعلیمی سیشن کا آغاز کھٹائی میں پڑ گیا

کورونا، 2 اگست کو تعلیمی سیشن کا آغاز کھٹائی میں پڑ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں کوویڈ کی چوتھی لہر صوبے کی تعلیم اور نئے اکیڈمک سیشن پر عفریت بن کر نازل ہو رہی ہے اور کورونا کے مسلسل بڑھتے ہوئے کیسز کے سبب صوبے میں ایک بار پھر تعلیمی ادارے (اسکول…

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے نکاح کر لیا

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے نکاح کر لیا

مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی اور سیاستدان جمشید دستی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ مظفر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے اپنے نکاح کی تصدیق کی۔ جمشید دستی کا…

کراچی میں کورونا مزید بڑھ گیا

کراچی میں کورونا مزید بڑھ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا وائرس کی صورتحال مزید خراب ہو گئی ہے اور مریضوں سے شہر کے اسپتال بھرگئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 26 فیصد سے بڑھ…

منشیات فروش اور اس کی پیداوار میں ملوث افراد قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں: آرمی چیف

منشیات فروش اور اس کی پیداوار میں ملوث افراد قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں: آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ منشیات فروش اور اس کی پیداوار میں ملوث افراد قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انسداد منشیات فورس (اے این…

دھاندلی پر بولنے سے شہباز شریف نے کسی کو منع نہیں کیا: محمد زبیر

دھاندلی پر بولنے سے شہباز شریف نے کسی کو منع نہیں کیا: محمد زبیر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں اتنی بڑی دھاندلی کے بعد شہباز شریف لاہور میں بیٹھ کر یہ نہیں…

خیبرپختونخوا کے 5 اضلاع میں گھر گھر جاکر کورونا ویکسینیشن مہم کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کے 5 اضلاع میں گھر گھر جاکر کورونا ویکسینیشن مہم کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وائرس کی بھارتی (ڈیلٹا) قسم کے پھیلاؤ کے خدشے پر 5 اضلاع میں گھر گھر جاکر کورونا ویکسینیشن مہم کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں نئے کورونا وائرس ڈیلٹا کے پھیلاؤ…

پنڈی اسلام آباد میں سیلابی صورتحال، نشیبی علاقے زیر آب، کئی گاڑیاں بہہ گئیں

پنڈی اسلام آباد میں سیلابی صورتحال، نشیبی علاقے زیر آب، کئی گاڑیاں بہہ گئیں

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں رات سے ہونے والی مسلسل بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، کئی گھروں میں پانی داخل ہوگیا اور متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں۔ ذرائع کے مطابق جڑواں شہروں…

افغانستان میں خانہ جنگی سے پاکستان میں بھی سول وار کا خدشہ ہے: عمران خان

افغانستان میں خانہ جنگی سے پاکستان میں بھی سول وار کا خدشہ ہے: عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں خانہ جنگی ہوئی تو پاکستان میں بھی سول وار کا خدشہ ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید افغان…

کورونا وبا؛ مزید 44 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 7.8 فیصد ریکارڈ

کورونا وبا؛ مزید 44 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 7.8 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے 44 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا جب کہ 4119 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے…

مردوں سے متعلق بیان، میشا شفیع کا صبا قمر سے اختلاف

مردوں سے متعلق بیان، میشا شفیع کا صبا قمر سے اختلاف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکارہ میشا شفیع نے صبا قمر کے مردوں سے کیے گئے مطالبے سے اختلاف کرتے ہوئے لوگوں کو مسئلے کی سنگینی سمجھنے کا مشورہ دیا ہے۔ میشا شفیع نے انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ ہراساں کرنے والے مرد…

اسٹیٹ بینک کا آئندہ 2 ماہ کیلیے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا آئندہ 2 ماہ کیلیے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح…

پارک لین کیس میں سابق چیئرمین سی ڈی اے فرخند اقبال گرفتار

پارک لین کیس میں سابق چیئرمین سی ڈی اے فرخند اقبال گرفتار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو نے پارک لین کیس میں سابق چیئرمین سی ڈی اے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) فرخند اقبال کو گرفتار کرلیا۔ فرخند اقبال کو نیب راولپنڈی نے گرفتار کیا ہے۔ ان پر پارک لین…

مشیر قومی سلامتی معید یوسف سرکاری دورے پر امریکا روانہ

مشیر قومی سلامتی معید یوسف سرکاری دورے پر امریکا روانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہو گئے۔ وزیر اعظم ہاؤس کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق سرکاری دورے کے دوران معید یوسف امریکی ہم منصب جیک سلیوان اور…

پولیس نے جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا

پولیس نے جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے رکن پنجاب اسمبلی اور جہانگیر ترین گروپ کے رکن نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ایل ڈی اے کمپلیکس سے نذیر چوہان کو گرفتار کیا۔ نذیر چوہان ایل ڈی…

خدیجہ صدیقی پر خنجر سے وار کرنیوالا مجرم شاہ حسین سزا پوری ہونے سے پہلے رہا

خدیجہ صدیقی پر خنجر سے وار کرنیوالا مجرم شاہ حسین سزا پوری ہونے سے پہلے رہا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) خدیجہ صدیقی پر خنجر سے 23 بار وار کرنے والے مجرم شاہ حسین کو 5 سالہ قید کے بجائے ساڑھے تین سال میں رہا کر دیا گیا۔ خدیجہ صدیقی نے کہا کہ سی سی پی او لاہور کو…

وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے مشاورت شروع، تین نام ہاٹ فیورٹ قرار

وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے مشاورت شروع، تین نام ہاٹ فیورٹ قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے لیے قریبی رفقاء سے مشاورت شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گزشتہ روز ایک اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا شاہ محمود…

’شہر غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

’شہر غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز میں اضافے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں شام 6 بجے کے بعد مکمل پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ اور کمشنر کراچی کو ہدایت…

نور مقدم کیس میں اہم انکشاف، ڈرائیور کے بیان نے کیس کا رخ موڑ دیا

نور مقدم کیس میں اہم انکشاف، ڈرائیور کے بیان نے کیس کا رخ موڑ دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نور مقدم قتل کیس میں انکشاف ہوا ہے کہ ظاہر جعفر کے گھر سے نور مقدم نے اپنے ڈرائیور کو فون کرکے والدین کو بتائے بغیر 7 لاکھ روپے کا فوری انتظام کرنے کا کہا تھا۔ نور…

سندھ میں کورونا کی شرح ایک ہفتے کی بلند سطح پر، کراچی میں 25 فیصد کے قریب آگئی

سندھ میں کورونا کی شرح ایک ہفتے کی بلند سطح پر، کراچی میں 25 فیصد کے قریب آگئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 25 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 7783 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1932 افراد میں…

خیبرپختونخوا میں صوبائی وزیر اور ایک مشیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

خیبرپختونخوا میں صوبائی وزیر اور ایک مشیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود ہشام انعام اللہ اور وزیراعلٰی کے مشیر برائے محکمہ مال قلندر لودھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ محکمہ ایڈمنسٹریشن نے دونوں کو عہدے سے ہٹانے کا اعلامیہ جاری کر دیا…

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کر دیا گیا: آئی ایس پی آر

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کر دیا گیا: آئی ایس پی آر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ افغان فوج کے 5 افسران سمیت 46 فوجیوں کو نواپاس باجوڑ میں افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغان فوجیوں کو رات…

آئی ایم ایف کا موجودہ پیکج تاریخ کا مہنگا ترین پیکج ہے: حفیظ پاشا

آئی ایم ایف کا موجودہ پیکج تاریخ کا مہنگا ترین پیکج ہے: حفیظ پاشا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وفاقی وزیر خزانہ حفیظ پاشا کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا موجودہ پیکج تاریخ کا مہنگا ترین پیکج ہے اور آئی ایم ایف کی ہربات ماننے سے عوام کی مشکلات بڑی ہیں۔ لاہور میں تاجر…

پاکستان: کورونا سے 39 اموات، مثبت کیسز کی شرح 6.6 ریکارڈ

پاکستان: کورونا سے 39 اموات، مثبت کیسز کی شرح 6.6 ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 6.6 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

مشکل کیریبیئن کنڈیشنز میں فتح کے نسخوں کی تلاش

مشکل کیریبیئن کنڈیشنز میں فتح کے نسخوں کی تلاش

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مشکل کیریبیئن کنڈیشنز میں فتح کے نسخوں کی تلاش کرنے لگا جب کہ ٹیم مینجمنٹ مڈل آرڈر کے استحکام کیلیے فکر مند ہے۔ انگلینڈ میں منعقدہ محدود اوورزکے6میچز میں سے صرف ایک ٹی 20میں کامیابی حاصل کرنے…