ریما کو اپنی فلم کی کہانی لکھوانے کے لیے خلیل الرحمان قمر کا 4 سال سے انتظار

ریما کو اپنی فلم کی کہانی لکھوانے کے لیے خلیل الرحمان قمر کا 4 سال سے انتظار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ اور فلم پروڈیوسر ریما خان کا کہنا ہے کہ فلم کی کہانی لکھوانے کے لیے خلیل الرحمان قمرکا 4 سال سے انتظار کر رہی ہوں۔ معروف مصنف اورہدایتکارخلیل الرحمان قمرکے ہمراہ ایک انٹرویومیں ریما نے کہا کہ…

FBR نے آف شور کیسز میں کم ٹیکس ریکوری کی تحقیقات کی راہ روک دی

FBR نے آف شور کیسز میں کم ٹیکس ریکوری کی تحقیقات کی راہ روک دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آف شور کیسز میں صرف 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی ریکوری ہونے کی وجوہات سامنے آنے کی راہ روک دی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے وفاقی ٹیکس محتسب کے آف شور…

نواز شریف ساری زندگی لگے رہیں اقتدار کا منہ نہیں دیکھ سکتے، شیخ رشید

نواز شریف ساری زندگی لگے رہیں اقتدار کا منہ نہیں دیکھ سکتے، شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف ساری زندگی لگے رہیں اقتدار کا منہ نہیں دیکھ سکتے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آزاد…

کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل

کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کر دیے۔ سندھ حکومت نے کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آصف جان صدیقی ڈپٹی کمشنر ایسٹ…

آزاد کشمیر کے کون کونسے بڑے نام الیکشن جیتنے میں کامیاب رہے؟

آزاد کشمیر کے کون کونسے بڑے نام الیکشن جیتنے میں کامیاب رہے؟

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر میں 25 جولائی کو ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں سابق وزرائے اعظم سمیت بڑے بڑے نام جیتنے میں کامیاب رہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر ایل اے 32 مظفر آباد…

آزادکشمیر الیکشن میں 58 فیصد ٹرن آؤٹ، کس جماعت نے کتنے ووٹ لیے؟

آزادکشمیر الیکشن میں 58 فیصد ٹرن آؤٹ، کس جماعت نے کتنے ووٹ لیے؟

آزادکشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق آزادکشمیر انتخابات میں ووٹنگ کا ٹرن آؤٹ 58 فیصد رہا۔ ذرائع نے بتایا کہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے سب سے زیادہ 6 لاکھ 13 ہزار 590 ووٹ حاصل کیے اور…

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ کی ضمانت منظور

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ کی ضمانت منظور

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز گرفتار ہونے والے مسلم لیگ ن کے رہنما عطاءاللہ تارڑ کی ضمانت منظور ہو گئی۔ پولیس نے عطاء تارڑ اور گرفتار تین لیگی کارکنوں کو وزیر آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔ پولیس…

افغان فوجیوں کو پاکستان میں پناہ اور محفوظ راستہ دیا گیا: آئی ایس پی آر

افغان فوجیوں کو پاکستان میں پناہ اور محفوظ راستہ دیا گیا: آئی ایس پی آر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق افغان فوج کے 5 افسروں سمیت 46 اہلکاروں کو پاکستان میں پناہ اور محفوظ راستہ دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ یہ افغان فوجی چترال میں…

بلوچستان میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں پھر اضافہ

بلوچستان میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں پھر اضافہ

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور صوبے میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5.5 فیصد سے بڑھ کر 11 فیصد ہو گئی ہے۔ محکمہ…

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 7.5 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 7.5 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وبا کی چوتھی لہر شدت پکڑنے لگی ہے اور مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر ساڑھے 7 فیصد سے بھی زائد ہو گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب…

صدر مملکت نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کیس میں ایف بی آر کی اپیل خارج کر دی

صدر مملکت نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کیس میں ایف بی آر کی اپیل خارج کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کیس میں وفاقی ٹیکس محتسب کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی اپیل خارج کر دی۔ صدر مملکت نے اثاثہ جات ڈیکلریشن کیس…

ایچ ای سی اپنے ہی منصوبے سے لاعلم، انڈر گریجویٹ پالیسی میں توسیع اور ایسوسی ایٹ ڈگری کے نفاذ کی ضد

ایچ ای سی اپنے ہی منصوبے سے لاعلم، انڈر گریجویٹ پالیسی میں توسیع اور ایسوسی ایٹ ڈگری کے نفاذ کی ضد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان کی اپنی ہی پالیسی کے مندرجات سے لاعلمی کا انکشاف ہوا ہے۔ ایچ ای سی نے نئی انڈرگریجویٹ پالیسی کے نفاذ میں ایک سال کی توسیع کرتے ہوئے جامعات کویہ موقع فراہم کردیاہے…

فضل الرحمن لاکھوں پشتونوں کے قتل میں برابر کے شریک ہیں، میاں افتخار حسین

فضل الرحمن لاکھوں پشتونوں کے قتل میں برابر کے شریک ہیں، میاں افتخار حسین

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن لاکھوں پشتونوں کے قتل میں برابر کے شریک ہیں۔ اے این پی کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا کہ فضل…

آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج تسلیم نہیں کیے اور نہ ہی کروں گی، مریم نواز

آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج تسلیم نہیں کیے اور نہ ہی کروں گی، مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے کہا ہے میں نے نتائج تسلیم نہیں کیے ہیں اور نا کروں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مریم نواز نے اپنے…

آزاد کشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی نے سب سے زیادہ نشستیں لے کر میدان مار لیا

آزاد کشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی نے سب سے زیادہ نشستیں لے کر میدان مار لیا

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے سادہ اکثریت حاصل کرلی جس کے بعد وہ باآسانی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کے 45 میں سے…

امیزون پلیٹ فارم برآمدات بڑھانے میں معاون ثابت ہوگا

امیزون پلیٹ فارم برآمدات بڑھانے میں معاون ثابت ہوگا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آن لائن فروخت کے بڑے پلیٹ فارم امیزون نے پاکستان کو اپنی سیلنگ لسٹ میں شامل کر لیا ہے لہٰذا بہت جلد ملتان میں ’امیزون فل فلمنٹ اینڈ فیسیلٹیشن سینٹر‘ کام شروع کر دے گا جس کے ذریعے…

اے جے کے الیکشن، پی ٹی آئی، پی پی اور ن لیگ ایک ایک نشست پر کامیاب، غیرحتمی و غیرسرکاری نتیجہ

اے جے کے الیکشن، پی ٹی آئی، پی پی اور ن لیگ ایک ایک نشست پر کامیاب، غیرحتمی و غیرسرکاری نتیجہ

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جبکہ ووٹوں کی گنتی کے ساتھ ساتھ نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے…

آزاد کشمیر الیکشن: کوٹلی میں سیاسی جماعتوں میں تصادم، ہلاکتیں 2 ہو گئیں

آزاد کشمیر الیکشن: کوٹلی میں سیاسی جماعتوں میں تصادم، ہلاکتیں 2 ہو گئیں

کوٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والے انتخابات کے دوران کوٹلی میں دو سیاسی جماعتوں میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے ہلاک افراد کی تعداد دو ہو گئی۔ ایس ایس پی راجا محمد اکمل…

آزاد کشمیر انتخابات؛ پولنگ کے دوران مریم نواز سوشل میڈیا پر سرگرم

آزاد کشمیر انتخابات؛ پولنگ کے دوران مریم نواز سوشل میڈیا پر سرگرم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر انتخابات کے دوران مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سوشل میڈیا کے ذریعے پارٹی کارکنوں کے حوصلے بڑھاتی رہیں۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پولنگ کے دوران جہاں مختلف مقامات…

آزاد کشمیر الیکشن: مختلف مقامات پر فائرنگ اور تصادم، پولنگ کا عمل متاثر

آزاد کشمیر الیکشن: مختلف مقامات پر فائرنگ اور تصادم، پولنگ کا عمل متاثر

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 تک کسی…

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر الیکشن میں منظم دھاندلی کا الزام

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر الیکشن میں منظم دھاندلی کا الزام

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے آزادکشمیر الیکشن میں منظم دھاندلی کا الزام عائد کر دیا۔ شیری رحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت انتخابات چوری کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔ ان…

نور مقدم کیس: بیٹے کے جرم میں شریک نا کیس کی پیروی کریں گے: والدین ظاہر جعفر

نور مقدم کیس: بیٹے کے جرم میں شریک نا کیس کی پیروی کریں گے: والدین ظاہر جعفر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس میں گرفتار ملزم ظاہر جعفر کے والدین کا کہنا ہے کہ بیٹے کے جرم میں ساتھ ہیں اور نا ہی اس کیس میں پیروی کریں گے۔ ملزم ظاہر…

آزاد کشمیر انتخابات: ڈل چٹیاں میں پولیس پارٹی پر حملہ، 5 اہلکار زخمی

آزاد کشمیر انتخابات: ڈل چٹیاں میں پولیس پارٹی پر حملہ، 5 اہلکار زخمی

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والے انتخابات کے سیاسی جماعت کے کارکنوں نے پولیس اہلکاروں کو بھی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایل اے 32 ڈل چٹیاں آزاد کشمیر میں پولنگ اسٹیشن نمبر…

آزاد کشمیر الیکشن: اسکول پرنسپل سے جھگڑا، پشاور میں پولنگ عملے کا کام سے انکار

آزاد کشمیر الیکشن: اسکول پرنسپل سے جھگڑا، پشاور میں پولنگ عملے کا کام سے انکار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والے انتخابات کی ووٹنگ کے دوران پشاور میں قائم پولنگ اسٹیشن کے عملے نے کام سے انکار کر دیا۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والی…