جہانگیر ترین کی خراب طبیعت کا آج معلوم ہوا ہے؟ رانا ثناءاللہ کا وزیر اعظم پر طنز

جہانگیر ترین کی خراب طبیعت کا آج معلوم ہوا ہے؟ رانا ثناءاللہ کا وزیر اعظم پر طنز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن کی عدم اعتماد کا دباؤ نہیں، تو کیا جہانگیر ترین کی خراب طبیعت کا…

کورونا وبا؛ 24 گھنٹوں میں مزید 18 افراد جاں بحق،861 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ 24 گھنٹوں میں مزید 18 افراد جاں بحق،861 مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 18 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

آسٹریلیا اپنے ہی چمکائے ہتھیار سے خوفزدہ

آسٹریلیا اپنے ہی چمکائے ہتھیار سے خوفزدہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کیخلاف 4 مارچ سے شیڈول ٹیسٹ سیریز سے قبل آسٹریلیا کو اپنے ہی چمکائے ہتھیار سے خوف آنے لگا۔ حارث رؤف نے پی ایس ایل میں چیمپئن سائیڈ لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے عمدہ بولنگ کی…

ایف بی آر نے ہدف سے 268 ارب روپے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا

ایف بی آر نے ہدف سے 268 ارب روپے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی 8ماہ میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہدف سے 268 ارب روپے زائدٹیکس اکٹھا کیا۔ ایف بی آر نے جولائی تا فروری تقریباً 38کھرب روپے ٹیکسوں کی مد میں جمع کیے جبکہ…

وزیراعظم پٹرول کی قیمت 10 روپے کم کرنے کا اعلان کریں گے، پرویز خٹک کا دعویٰ

وزیراعظم پٹرول کی قیمت 10 روپے کم کرنے کا اعلان کریں گے، پرویز خٹک کا دعویٰ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیردفاع پرویزخٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب میں پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے کمی کرنےکا اعلان کریں گے۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج…

الیکشن ایکٹ میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم پر صدر کے سیکرٹری اور اٹارنی جنرل کو نوٹس

الیکشن ایکٹ میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم پر صدر کے سیکرٹری اور اٹارنی جنرل کو نوٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم پر صدر کے سیکرٹری اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیے۔ ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے الیکشن ایکٹ 2017 میں آرڈیننس کے ذریعے…

بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے دائر درخواست کی…

تحریک عدم اعتماد میں ہمارے پاس آپشن کھلے ہیں، خالد مقبول صدیقی

تحریک عدم اعتماد میں ہمارے پاس آپشن کھلے ہیں، خالد مقبول صدیقی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عدم اعتماد میں ہمارے پاس آپشن کھلے ہیں۔ ایم کیو ایم کے وفد نے مزار اقبال پر حاضری اور فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے…

کراچی میں 5 منزلہ غیر قانونی عمارت کو مسمار کرنے کا حکم

کراچی میں 5 منزلہ غیر قانونی عمارت کو مسمار کرنے کا حکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے گزری کے علاقے میں 5 منزلہ غیر قانونی عمارت مسمار کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو گزری کے علاقے میں 5 منزلہ غیر قانونی…

کورونا کیسز میں واضح کمی، شرح 2.56 فیصد ریکارڈ

کورونا کیسز میں واضح کمی، شرح 2.56 فیصد ریکارڈ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص…

پاکستان اور بھارت کا آبی تنازع پر بات چیت کا فیصلہ

پاکستان اور بھارت کا آبی تنازع پر بات چیت کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور بھارت کی حکومتوں نے پانی کے مسئلے پر بات چیت کا فیصلہ کیا ہے۔ آبی تنازع پر بات چیت کے لیے 10 رکنی بھارتی آبی ماہرین کا وفد کل واہگہ کے راستے لاہور پہنچے گا…

پشاور؛ گھر میں جنریٹر کے دھماکے میں 2 عورتوں سمیت 4 افراد زخمی

پشاور؛ گھر میں جنریٹر کے دھماکے میں 2 عورتوں سمیت 4 افراد زخمی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کوہاٹی کوچہ رسالدار میں گھر میں جنریٹر کے دھماکے میں 2 عورتوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے کوہاٹی کوچہ میں گھر میں جنریٹر کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گھر…

پی پی کا عوامی لانگ مارچ آج حیدر آباد کیلئے روانہ ہو گا

پی پی کا عوامی لانگ مارچ آج حیدر آباد کیلئے روانہ ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے عوامی لانگ مارچ کے شرکا صبح ماتلی سے حیدرآباد کے لیے روانہ ہوں گے۔ پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اتوار کے روز کراچی سے حکومت مخالف لانگ مارچ کا آغاز کیا تھا…

عالمی سطح پر تیل اور اجناس کی قیمتوں میں اضافہ، روسی کرنسی کریش کر گئی

عالمی سطح پر تیل اور اجناس کی قیمتوں میں اضافہ، روسی کرنسی کریش کر گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) روس یوکرین گشیدگی کے باعث عالمی سطح پر تیل اور اجناس کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 102 ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے جب…

وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم کےآج شام قوم سے خطاب کی اطلاع دی۔ فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر…

لاہور قلندرز پی ایس ایل 7 کا چیمپئن بن گیا

لاہور قلندرز پی ایس ایل 7 کا چیمپئن بن گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 7 کے فائنل میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطان کو 42 رنز سے شکست دے کر پہلی بار پی ایس ایل کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ایچ بی ایل پی ایس…

پاکستان کی طرف سوچ سمجھ کر دیکھنا، آج وہ نہیں جو ساڑھیاں پیش کریں: شاہ محمود کا مودی کو پیغام

پاکستان کی طرف سوچ سمجھ کر دیکھنا، آج وہ نہیں جو ساڑھیاں پیش کریں: شاہ محمود کا مودی کو پیغام

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پیغام دیا ہے کہ سوچ سمجھ کر پاکستان کی جانب نظر اٹھانا۔ لکھی غلام شاہ میں تحریک انصاف…

بلاول نے ’گو سلیکٹڈ گو‘ کے نعرے سے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا

بلاول نے ’گو سلیکٹڈ گو‘ کے نعرے سے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے حکومت مخالف لانگ مارچ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لانگ مارچ کا افتتاح کرتے ہوئے شرکاء سے خطاب…

بہتان تراشی کا الزام، مراد سعید نے ریحام خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

بہتان تراشی کا الزام، مراد سعید نے ریحام خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر مراد سعید نے اپنے خلاف جاری پروپیگنڈا اور بہتان تراشی کے الزام پر ریحام خان کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ ‎وفاقی وزیر مراد سعید نے ریحام خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا جس میں مؤقف…

تنازعات کے حل کیلئے ہمیشہ ڈائیلاگ اور سفارت کاری پر یقین رکھتا ہوں، وزیراعظم

تنازعات کے حل کیلئے ہمیشہ ڈائیلاگ اور سفارت کاری پر یقین رکھتا ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تنازعات کے حل کے لیے ہمیشہ ڈائیلاگ اور سفارت کاری پر یقین رکھتا ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے ’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کے 3 سال مکمل ہونے پر سماجی رابطے کی…

یوکرین سے پاکستانیوں کا انخلا یقینی بنایا جائے، آصف کرمانی

یوکرین سے پاکستانیوں کا انخلا یقینی بنایا جائے، آصف کرمانی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نون کے سینیٹر آصف کرمانی نے حکومت سے یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ اور شہریوں کے محفوظ انخلا کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی سفارت خانہ یوکرین میں…

کراچی کی گلیاں خوف کی علامت بن چکی ہیں، آفاق احمد

کراچی کی گلیاں خوف کی علامت بن چکی ہیں، آفاق احمد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ آج شہر قائد کی گلیاں خوف کی علامت بن چکی ہیں۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ویمن کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آفاق احمد نے کہا…

ابھی نندن کے پاس ہوابازی کا سامان ایکسپائر ہونے کا انکشاف

ابھی نندن کے پاس ہوابازی کا سامان ایکسپائر ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) 3 سال قبل27 فروری 2019 کو آج ہی کے دن پاک فضائیہ کے شاہینوں کے ہاتھوں مگ21 جہاز کی تباہی کے بعد گرفتار ہونے والے ہواباز ابھی نندن کے زیراستعمال ہوابازی کا سامان ایکسپائرہونے کا انکشاف ہوا…

سنا ہے بندے نہیں ٹوٹے تو چند سوداگروں نے ریٹ بڑھا دیا تھا: حماد اظہر

سنا ہے بندے نہیں ٹوٹے تو چند سوداگروں نے ریٹ بڑھا دیا تھا: حماد اظہر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے اپوزیشن کا نام لیے بغیر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سُنا ہے بندے نہیں ٹوٹے تو چند سوداگروں نے ریٹ بڑھا دیا تھا۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وفاقی…