پاکستان کا مسئلہ افغانستان پر خصوصی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

پاکستان کا مسئلہ افغانستان پر خصوصی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کے مسئلے پر ایک خصوصی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ افغانستان کے استحکام اور سلامتی کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری…

سندھ میں کورونا پابندیوں کا آغاز ، کراچی میں ایس او پیز نظر انداز

سندھ میں کورونا پابندیوں کا آغاز ، کراچی میں ایس او پیز نظر انداز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب ایک مرتبہ پھر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ آج سے سندھ بھر میں ریسٹورنٹس کے اندر بیٹھ کر کھانے پر پابندی ہوگی، بسوں میں 50 فیصد…

کورونا کی بھارتی قسم خطے میں تباہی کا باعث بن رہی ہے: اسد عمر

کورونا کی بھارتی قسم خطے میں تباہی کا باعث بن رہی ہے: اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کی بھارتی قسم پورے خطے میں تباہی کا باعث بن رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک…

متنی سے پنجاب اسمگل ہونے والی اسلحے کی بھاری کھیپ پکڑی گئی

متنی سے پنجاب اسمگل ہونے والی اسلحے کی بھاری کھیپ پکڑی گئی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) متنی پولیس نے پنجاب اسگل کی جانے والی اسلحے کی بھاری کھیپ قبضے میں لے لی۔ ایس پی صدر ڈویژن وقار احمد کے مطابق متنی پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی بھاری کھیپ قبضے میں لے…

ڈاکٹر فیصل کا عیدالاضحیٰ پر پابندیوں کا عندیہ

ڈاکٹر فیصل کا عیدالاضحیٰ پر پابندیوں کا عندیہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر عیدالاضحیٰ پر پابندیوں کا عندیہ دیا ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ ڈیٹا بتا رہا ہے کہ…

ملک میں کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے زائد ہو گئی، 47 اموات بھی رپورٹ

ملک میں کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے زائد ہو گئی، 47 اموات بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح اور اموات میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور آج بھی عالمی وبا سے 47 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2545 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں…

اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 11 روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش کر دی

اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 11 روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے سمری میں پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 11 روپے تک فی لیٹر اضافے…

ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ

ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر کا کہنا ہے کہ سندھ اور پاکستان کے خلاف سازش ہو رہی ہے، وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ صوبہ سندھ میں گورنر راج لگایا جائے۔ ایم کیو ایم پاکستان…

کورونا: سندھ حکومت کا اسکولز، ہوٹلز اور تفریحی مقامات بند کرنے کا فیصلہ

کورونا: سندھ حکومت کا اسکولز، ہوٹلز اور تفریحی مقامات بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ایک بار پھر اسکولز، پارکس اور ہوٹل بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کووڈ ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا…

ایسے الیکشن کروائیں گے جس کے نتائج سب قبول کریں گے: وزیراعظم

ایسے الیکشن کروائیں گے جس کے نتائج سب قبول کریں گے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں ایسے الیکشن کروائیں گے جس کے نتائج سب قبول کریں گے۔ اسلام آباد میں وراثتی سرٹیفکیٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا…

سابق صدر مملکت ممنون حسین انتقال کرگئے

سابق صدر مملکت ممنون حسین انتقال کرگئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر مملکت ممنون حسین انتقال کر گئے۔ سابق صدر کے بیٹے ارسلان ممنون نے ان کے انتقال کی تصدیق کی اور بتایا کہ وہ سرطان کے مرض میں مبتلا تھے اور دو ہفتوں سے کراچی کے…

مزید افغان مہاجرین کو رکھنے کے متحمل نہیں، پاکستان دشمن داخل ہو سکتے ہیں، شاہ محمود قریشی

مزید افغان مہاجرین کو رکھنے کے متحمل نہیں، پاکستان دشمن داخل ہو سکتے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اب افغانستان میں خدانخواستہ حالات خراب ہوتے ہیں تو ہم مزید افغان پناہ گزینوں کو رکھنے کے متحمل نہیں ہو سکے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے…

اپرکوہستان میں دھماکا، ایف سی اہلکاروں اور غیر ملکیوں سمیت 10 افراد جاں بحق

اپرکوہستان میں دھماکا، ایف سی اہلکاروں اور غیر ملکیوں سمیت 10 افراد جاں بحق

اپر کوہستان (اصل میڈیا ڈیسک) داسو جانے والی گاڑی میں دھماکے سے ایف سی اہلکاروں اور غیر ملکیوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر محمد عارف کے مطابق دھماکا برسین لیبر کیمپ سے داسو جانے والی گاڑی میں کیمپ…

وزیر خزانہ شوکت ترین نے نیب قانون میں ترمیم کا اعلان کر دیا

وزیر خزانہ شوکت ترین نے نیب قانون میں ترمیم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے نیب قانون میں ترمیم کا اعلان کر دیا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ نیب کے قانون میں ترمیم لارہے ہیں، بیوروکریسی نیب کی وجہ سے بالکل کام نہیں کر رہی ہے،…

ماڈل نایاب کے قتل کیس کی گتھی مزید الجھ گئی

ماڈل نایاب کے قتل کیس کی گتھی مزید الجھ گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والی ماڈل نایاب کے قتل کیس کی گتھی مزید الجھ گئی ہے۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والی ماڈل نایاب کے کیس میں پیشرفت نا ہو سکی، پولیس کو…

جامعہ کراچی،VC کے امیدواروں کے تحقیقی مقالوں کی تصدیق کا فیصلہ

جامعہ کراچی،VC کے امیدواروں کے تحقیقی مقالوں کی تصدیق کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کی سرکاری جامعات میں وائس چانسلر کے انتخاب کے سلسلے میں قائم تلاش کمیٹی نے جامعہ کراچی کے سربراہ کے عہدے کے خواہشمند شارٹ لسٹڈ امیدواروں کے تحقیقی مقالوں کی اعلی تعلیمی کمیشن سے تصدیق کرانے کا…

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کا وکالت کا لائسنس معطل

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کا وکالت کا لائسنس معطل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب بار کونسل نے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی ایڈوکیٹ کا وکالت کا لائسنس معطل کر دیا۔ پنجاب بار کونسل نے حسان نیازی کی جانب سے سنئیر وکیل اور اسکی خاتون کلائنٹ سابق گورنر بلوچستان اکبر…

پی ٹی آئی کو ممنوعہ ذرائع سے 2 ارب روپے ملے، اکبر بابر

پی ٹی آئی کو ممنوعہ ذرائع سے 2 ارب روپے ملے، اکبر بابر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے جمع کرائے گئے اکاؤنٹس پر فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری کر دی۔ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن…

کورونا وبا؛ مزید 24 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 4.17 فیصد ریکارڈ

کورونا وبا؛ مزید 24 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 4.17 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں عیدالاضحیٰ سے قبل ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1980 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان…

خیبرپختونخوا كے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 4 افراد جاں بحق اور 1 زخمی

خیبرپختونخوا كے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 4 افراد جاں بحق اور 1 زخمی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا كے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 4 افراد جاں بحق اور 1 زخمی جب کہ تین گھروں كو نقصان پہنچا ہے۔ طوفانی بارشوں سے سب سے زیادہ نقصان ایبٹ آباد میں ہوا جہاں شہر تالاب كا منظر…

کشمیر میں 500 مساجد شہید کر کے مندر بنائے جا رہے ہیں: مشعال ملک

کشمیر میں 500 مساجد شہید کر کے مندر بنائے جا رہے ہیں: مشعال ملک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ کشمیر میں 500 مساجد شہید کرکے مندر بنا جارہے ہیں۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا…

ایک سال کے دوران ترسیلات زر میں 27 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

ایک سال کے دوران ترسیلات زر میں 27 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پچھلے برس کی نسبت ترسیلات ِزرمیں 27 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق ترسیلات ِزرمالی سال 21 میں 29.4 ارب ڈالرکی سالانہ تاریخی سطح تک پہنچ گئیں، کارکنوں کی ترسیلات ِزرکی مد…

وفاقی کابینہ نے عید الاضحیٰ پر تین چھٹیوں کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے عید الاضحیٰ پر تین چھٹیوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے عید الاضحی پر عام تعطیلات کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا کو بریفنگ دی اور ملک میں کورونا کی صورتحال سے آگاہ کیا۔…

پاکستان: یومیہ 5 لاکھ کورونا ویکسین لگانے کا ہدف حاصل

پاکستان: یومیہ 5 لاکھ کورونا ویکسین لگانے کا ہدف حاصل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں یومیہ پانچ لاکھ افراد کو ویکسین لگانے کا ہدف حاصل کرلیا گیا۔ این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ گزشتہ روز پہلی بار…