زرنش خان رنگت پر تنقید کرنے والے مداح پر برہم

زرنش خان رنگت پر تنقید کرنے والے مداح پر برہم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مقبول اداکارہ زرنش خان نے رنگت پر تبصرہ کرنے والے صارف پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ زرنش خان نے انسٹاگرام پر سفید لباس میں ملبوس تصویر شیئر کی جس پر زین نامی صارف نے اداکارہ کی ٹانگوں…

یونس خان نے حسن علی کے ساتھ تکرار کی تصدیق کردی

یونس خان نے حسن علی کے ساتھ تکرار کی تصدیق کردی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) یونس خان نے حسن علی کے ساتھ تکرار کی تصدیق کردی جب کہ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ ٹرینر یاسر شاہ نے مجھے پیسر کو ’’آئس ٹب‘‘ کے استعمال پر قائل کرنے کیلیے کہا تھا۔ قومی کرکٹ…

جوہر ٹاؤن دھماکے کے دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا: وزیراعلیٰ پنجاب

جوہر ٹاؤن دھماکے کے دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کے دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے بتایا کہ 23 جون کو جوہر…

سکیورٹی اداروں نے لاہور دھماکے میں ملوث تمام نیٹ ورک کو پکڑ لیا

سکیورٹی اداروں نے لاہور دھماکے میں ملوث تمام نیٹ ورک کو پکڑ لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاہور دھماکے میں ملوث تمام نیٹ ورک کو پکڑ لیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے بارود سے بھری گاڑی جوہر ٹاؤن میں پارک کرنے والے ملزم کو راولپنڈی سے…

امریکا کو اڈے نا دینے کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا: شاہ محمود

امریکا کو اڈے نا دینے کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا: شاہ محمود

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکا کو اڈے نا دینے کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا۔ اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت ایف اے…

کشمیر میں انتخابی مہم مریم چلائیں گی، نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت

کشمیر میں انتخابی مہم مریم چلائیں گی، نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نواز شریف نے شہباز شریف کو ہدایت دی ہے کہ کشمیر الیکشن میں مریم نواز مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی انتخابی مہم چلائیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پارٹی قائد نواز شریف میں…

’وزیر اعظم نے فحاشی کے حوالے سے جو بات کی وہ قرآن و سنت کے مطابق تھی‘

’وزیر اعظم نے فحاشی کے حوالے سے جو بات کی وہ قرآن و سنت کے مطابق تھی‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے فحاشی اور عریانی کے حوالے سے جو بات کی تھی وہ قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق تھی اس…

بلوچستان میں دہشتگردوں کا حملہ، ایف سی اہلکار شہید

بلوچستان میں دہشتگردوں کا حملہ، ایف سی اہلکار شہید

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے ضلع ہوشاب میں دہشتگردوں کے حملے میں ایف سی اہلکار شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے بارودی سرنگ سے واٹر باوزر کو ٹکرایا، دہشت…

سندھ بھر میں تمام مزارات کھول دیے گئے

سندھ بھر میں تمام مزارات کھول دیے گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی وبا میں کمی کے بعد پورے 3 ماہ بعد سندھ بھر کے مزارات زائرین کے لیے کھول دیے گئے۔ سیہون میں لعل شہباز قلندر کے مزار کو بھی اذان فجر سے پہلے روایتی وقت پر کھول…

خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر پر رہائی کے احکامات جاری

خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر پر رہائی کے احکامات جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی پروڈکشن آرڈر پر رہائی کا حکم جاری کردیا گیا۔ آئی جی سندھ نے خورشید شاہ کو اسلام آباد پہنچانے کے احکامات جاری کردیے جس کے بعد پی پی رہنما کو آج…

جوڈیشل کمیشن کی سربراہی چیف جسٹس کے پاس نہیں ہونی چاہیے: لطیف کھوسہ

جوڈیشل کمیشن کی سربراہی چیف جسٹس کے پاس نہیں ہونی چاہیے: لطیف کھوسہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سپریم کورٹ بار کی صدارت کے امیدوار سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی ججز کی کارکردگی 128 ممالک میں 124 ویں نمبر پر ہے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں وکلاء…

مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (اصل میڈیا ڈیسک) مینگورہ شہر اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ایکسپریس نوز کے مطابق کے پی کے ضلع سوات کے شہر مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر…

پاکستان: تیسری لہر کے دوران کورونا سے سب سے کم اموات

پاکستان: تیسری لہر کے دوران کورونا سے سب سے کم اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے اموات میں کمی آرہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں تیسری لہر کے دوران ایک روز میں وائرس سے سب سے کم 20 ہلاکتیں ہوئیں جب کہ مثبت کیسز کی شرح 2.5 فیصد…

عید الاضحیٰ سے قبل سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

عید الاضحیٰ سے قبل سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عید الاضحیٰ سے تین ہفتے قبل ہی مسالے اور سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے،لاہور میں چند روز پہلے تک 20 روپے کلو ملنے والا ٹماٹر 45 روپے تک پہنچ گیا۔ لاہور میں ہنڈیا میں استعمال ہونے…

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے شادی کرلی

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے شادی کرلی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی متنازع شخصیت اور ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے شادی کرلی۔ حریم شاہ نے شادی کی تصدیق کی اور بتایا کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سے شادی کر لی ہے تاہم حریم…

پی ایس ایل کے ناکام مہروں پر قومی ہیڈ کوچ کا اعتماد برقرار

پی ایس ایل کے ناکام مہروں پر قومی ہیڈ کوچ کا اعتماد برقرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل کے ناکام مہروں پر ہیڈ کوچ کا اعتماد برقرار ہے، مصباح الحق کا کہنا ہے کہ فارم کا آنا اور جانا مستقل نہیں ہوتا، بعض اوقات رنز کا رکا ہوا سلسلہ انٹرنیشنل کرکٹ میں چل…

کسی کا باپ بھی پاکستان کے ایٹمی اثاثے ختم نہیں کر سکتا: شازیہ مری

کسی کا باپ بھی پاکستان کے ایٹمی اثاثے ختم نہیں کر سکتا: شازیہ مری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری کا کہنا ہے کہ کسی کا باپ بھی پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو ختم نہیں کر سکتا۔ اپنے ایک بیان میں شازیہ مری کا کہنا تھا کہ ذوالفقار علی بھٹو…

آل جموں کشمیر جمیعت علماء اسلام کا انتخابات میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان

آل جموں کشمیر جمیعت علماء اسلام کا انتخابات میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان

مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آل جموں کشمیر جمیعت علماء اسلام نے انتخابات میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ آزاد کشمیر میں الیکشن 2021 کیلئے سیاسی جوڑتوڑعروج پر ہے اور متعدد سیاسی رہنما اپنی اپنی جماعتیں چھوڑ کر دیگر…

ماضی کی مقبول اداکارہ بیگم خورشید شاہد انتقال کر گئیں

ماضی کی مقبول اداکارہ بیگم خورشید شاہد انتقال کر گئیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ماضی کی معروف صداکار اور ٹیلی ویژن کی اداکارہ بیگم خورشید شاہد 95 برس کی عمر میں خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ بیگم خورشید کے انتقال کی تصدیق ان کے بیٹے اداکار سلمان شاہد نے کی اور بتایا…

کوئٹہ؛ اپوزیشن سے حکومتی وفد کے مذاکرات، ڈیڈ لاک برقرار

کوئٹہ؛ اپوزیشن سے حکومتی وفد کے مذاکرات، ڈیڈ لاک برقرار

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن کے 17 ارکان کا بجلی گھرتھانے میں پڑاؤ کا چھٹا روز جب کہ ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ وزیر داخلہ کی قیادت میں چھ رکنی حکومتی وفد کے مذاکرات ایف آئی آر واپس لینے کی یقین دہانی کرائی…

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے اہم سنگ میل عبور کر لیا: وزیراعظم

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے اہم سنگ میل عبور کر لیا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب…

کورونا ویکسینیشن کے نام پر شہریوں کا حاصل کردہ ڈیٹا کس حد تک محفوظ؟

کورونا ویکسینیشن کے نام پر شہریوں کا حاصل کردہ ڈیٹا کس حد تک محفوظ؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے ٹیسٹ اور ویکسی نیشن کے دوران شہریوں کا ڈیٹا جمع کیا جا رہا ہے جس میں شہری کا نام، شناختی کارڈ نمبر، گھر کے افراد اور رہائشی پتہ شامل ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ نجی…

پاکستان نے بین الاقوامی فلائٹس آپریشن میں مزید 20 فیصد اضافہ کر دیا

پاکستان نے بین الاقوامی فلائٹس آپریشن میں مزید 20 فیصد اضافہ کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان آنے والی بین الاقوامی فلائٹس کے آپریشن میں مزید 20 فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکی ہدایت پر نیانوٹم جاری کر دیا ہے جس کا…

5 منٹ سے زائد کی فون کال پر اضافی ٹیکس کی تجویز ناقابلِ عمل قرار

5 منٹ سے زائد کی فون کال پر اضافی ٹیکس کی تجویز ناقابلِ عمل قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ٹیلی کام انڈسٹری کی جانب سے 5 منٹ سے زائد کی موبائل فون کال پر 75 پیسے اضافی ٹیکس کی تجویز ناقابلِ عمل قرار دے دی گئی ہے۔ ٹیلی کام انڈسٹری کے حکام کا مؤقف ہے کہ…