پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ آج بلاول کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گا

پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ آج بلاول کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف لانگ مارچ کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں، مارچ آج پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گا۔ لانگ مارچ کے لیے پیپلز پارٹی…

پرویز خٹک کا اپوزیشن کے7 ارکان اپنے ساتھ ملانے کا دعویٰ

پرویز خٹک کا اپوزیشن کے7 ارکان اپنے ساتھ ملانے کا دعویٰ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپوزیشن کے 7 ارکان اپنے ساتھ ملانے کا دعویٰ کردیا۔ نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ وقت آنے پر اپوزیشن…

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 3 سال مکمل، پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، آئی ایس پی آر

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 3 سال مکمل، پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، آئی ایس پی آر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاکستان کے بھارت کے خلاف آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین سال مکمل ہونے پر ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹوئٹر پر جاری…

اسلام آباد سرمایہ کاری کانفرنس میں روسی کمپنیوں کو دعوت

اسلام آباد سرمایہ کاری کانفرنس میں روسی کمپنیوں کو دعوت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے روسی کمپنیوں کو اگلے ماہ اسلام آباد میں ہونے والی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ وزارت تجارت کے اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ روس…

اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے عامر لیاقت سے طلاق لی، طوبیٰ انور

اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے عامر لیاقت سے طلاق لی، طوبیٰ انور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ طوبیٰ انور نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے عدالت کے ذریعے عامر لیاقت سے طلاق لی۔ طوبیٰ انور کا سوشل میڈیا پر جاری اپنے…

آسٹریلین کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی

آسٹریلین کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کی فل اسٹرینتھ کرکٹ ٹیم 24 برس بعد پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی ہے۔ پیٹ کمنز کی قیادت میں آسٹریلین ٹیم اسلام آباد پہنچی جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال…

عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیراعظم کا فیصلہ نواز شریف کریں گے: رانا ثناء اللہ

عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیراعظم کا فیصلہ نواز شریف کریں گے: رانا ثناء اللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیراعظم کا فیصلہ پارٹی قائد نواز شریف کریں گے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے…

یوکرین سے پاکستانی طلبہ کی اکثریت کو نکال چکے ہیں: پاکستانی سفیر

یوکرین سے پاکستانی طلبہ کی اکثریت کو نکال چکے ہیں: پاکستانی سفیر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین میں تعینات پاکستانی سفیر نویل کھوکھر نے کہا ہے کہ یوکرین میں مشکلات کے باوجود اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں اور اکثریت کو نکالا جاچکا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں نویل کھوکھر نے کہا…

پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بنانا ہماری ترجیح نہیں: محمد زبیر

پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بنانا ہماری ترجیح نہیں: محمد زبیر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی تجویز سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ محمد زبیر نے کہا کہ (ق) لیگ کے…

اپوزیشن نے عدم اعتماد کو کھیل سمجھ رکھا ہے، شیخ رشید

اپوزیشن نے عدم اعتماد کو کھیل سمجھ رکھا ہے، شیخ رشید

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے عاقبت نااندیش عناصر نے عدم اعتماد کو کھیل سمجھ رکھا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی ، جس میں باہمی…

عدم اعتماد پر کافی ہوم ورک مکمل ہو چکا ہے، چوہدری منظور

عدم اعتماد پر کافی ہوم ورک مکمل ہو چکا ہے، چوہدری منظور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری منظور نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے کافی ہوم ورک مکمل ہو چکا ہے۔ چوہدری منظور نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے ذمے جو ٹاسک…

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگردہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگردہلاک

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمال وزیر ستان میں دہشتگردوں کیخلاف سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسزنے خفیہ اطلاع پرشمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی۔دہشتگردوں سے…

پاکستان میں کورونا کا پہلا کیس رپورٹ ہوئے 2 سال مکمل

پاکستان میں کورونا کا پہلا کیس رپورٹ ہوئے 2 سال مکمل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوئے 2 سال ہو گئے۔ پاکستان میں 26 فروری 2020 کو کراچی میں کورونا کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی، کورونا سے متاثرہ شخص صحتیاب ہو گیا تاہم…

کراچی کے علاقے لیاری میں سلینڈر دھماکا،3 افراد زخمی

کراچی کے علاقے لیاری میں سلینڈر دھماکا،3 افراد زخمی

لیاری (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں سیلنڈر دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے لیاری میں واقع بہارکالونی میں رہائشی عمارت کے فلیٹ میں سلینڈر دھماکا ہوا۔ دھماکے سے فلیٹ میں موجود 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو…

کورونا وبا سے مزید 14 افراد جاں بحق، 1207 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا سے مزید 14 افراد جاں بحق، 1207 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 14 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص…

دورہ پاکستان؛ کینگروز ڈرا سیریز کو بھی فتح سمجھیں گے

دورہ پاکستان؛ کینگروز ڈرا سیریز کو بھی فتح سمجھیں گے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کینگروز پاکستان میں ڈرا سیریز کوبھی فتح سمجھیں گے۔ ایک انٹرویو میں آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ پاکستان میں ٹیسٹ سیریز مشکل ہوگی، ہمارے لیے اس وقت اہم بات یہ ہے کہ ہم جیتیں،…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین پر روس کے حملے کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جس کا اطلاق یکم مارچ 2022 سے ہوگا۔ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

اداکار جاوید شیخ سے 3 کروڑ کے چیک پر زبردستی دستخط لیے جانے کا انکشاف

اداکار جاوید شیخ سے 3 کروڑ کے چیک پر زبردستی دستخط لیے جانے کا انکشاف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اداکار جاوید شیخ کے وکیل نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے مؤکل کو دباؤ میں لاکر تین کروڑ روپے کے چیک پر زبردستی دستخط کرائے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جاوید شیخ نے…

مسلم لیگ ن کی پیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

مسلم لیگ ن کی پیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کی پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ مسلم لیگ ن کی پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف…

تحریک عدم اعتماد پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی خواہش ہے، شہباز شریف

تحریک عدم اعتماد پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی خواہش ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی خواہش ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگومیں (ن) لیگ کے صدر اوراپوزیشن لیڈر شہباز…

ملزم کو سزا مثالی ہے، آج انصاف کی فتح ہوئی: والد نور مقدم

ملزم کو سزا مثالی ہے، آج انصاف کی فتح ہوئی: والد نور مقدم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نور مقدم قتل کیس میں مقتولہ کے والد نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو ملنے والی سزا کو مثالی قرار دیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے بعد نور مقدم کے والد سابق سفارتکار شوکت مقدم نے میڈیا سے…

وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات شروع ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ وزیراعظم…

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کو سزائے موت کا حکم، والدین بری

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کو سزائے موت کا حکم، والدین بری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج عطا ربانی نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی…

عدم اعتماد پر آصف زرداری کے مشورے سے لائحہ عمل طے کریں گے، چوہدری پرویز الہی

عدم اعتماد پر آصف زرداری کے مشورے سے لائحہ عمل طے کریں گے، چوہدری پرویز الہی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ق اور پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر مشاورت اور مشترکہ فیصلوں پر اتفاق کیا جبکہ چوہدری پرویز الہیٰ نے سابق صدر کو یقین دہانی کرائی کہ عدم اعتماد کے…