پاکستان: کورونا سے 44 اموات، مثبت کیسز کی طرح 2.29 ریکارڈ

پاکستان: کورونا سے 44 اموات، مثبت کیسز کی طرح 2.29 ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 44 افراد انتقال کرگئے اور مثبت کیسز کی شرح 2.29 ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

’لاہور دھماکے کے ملزمان کی گرفتاری کے قریب پہنچ گئے ہیں‘

’لاہور دھماکے کے ملزمان کی گرفتاری کے قریب پہنچ گئے ہیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لاہور دھماکے کے ملزمان کی گرفتاری کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ پولیس نےجوہر ٹاؤن دھماکےکی تحقیقات میں…

اسپیکر نے قومی اسمبلی میں متنازع قانون سازی کے معاملے پر کمیٹی بنا دی

اسپیکر نے قومی اسمبلی میں متنازع قانون سازی کے معاملے پر کمیٹی بنا دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے متنازع قانون سازی کے معاملے پر 14 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی۔ اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹیوں کے رہنماؤں کی مشاورت سے متنازع قانون سازی کے…

پی ایس ایل فائنل سے قبل پشاور کو بڑا دھچکا، حیدر علی اور عمید آصف معطل

پی ایس ایل فائنل سے قبل پشاور کو بڑا دھچکا، حیدر علی اور عمید آصف معطل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے فائنل سے قبل پشاور زلمی کو بڑا دھچکا لگا ہے اور پی سی بی نے بائیو سکیور ببل کی خلاف ورزی پر دو کھلاڑیوں کو معطل کر دیا ہے۔ پی…

لاہور دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی کی تصویر سامنے آگئی

لاہور دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی کی تصویر سامنے آگئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے والی گاڑی کی تصویر سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جوہر ٹاؤن دھماکے میں…

خواجہ آصف کی رہائی کا حکم جاری

خواجہ آصف کی رہائی کا حکم جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے گزشتہ روز منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خواجہ آصف کی ضمانت منظور…

پاکستان کی افغان پالیسی درست نہیں ہو گی تو دہشت گردی بڑھے گی، بلاول

پاکستان کی افغان پالیسی درست نہیں ہو گی تو دہشت گردی بڑھے گی، بلاول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان کی افغان امن کرائسز میں پالیسی درست نہیں ہو گی تو ایسے دہشت گردی…

وزیراعلیٰ بلوچستان سے اختلافات، یار محمد رند وزارت سے مستعفی

وزیراعلیٰ بلوچستان سے اختلافات، یار محمد رند وزارت سے مستعفی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے وزیر اعلیٰ جام کمال سے اختلافات کی بنا پر اپنی وزرات سے استعفی دے دیا۔ سردار یار محمد رند نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا…

خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈرز جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈرز جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈرز جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائی کورٹ میں پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کی درخواست کی…

داؤد یونیورسٹی، نئے وی سی کے انتخاب کا معاملہ متنازع ہو گیا

داؤد یونیورسٹی، نئے وی سی کے انتخاب کا معاملہ متنازع ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وائس چانسلر تلاش کمیٹی کے تحت داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی میں نئے شیخ الجامعہ کے انتخاب کا معاملہ انتہائی متنازع صورت اختیار کرگیا ہے۔ ایک جانب تلاش کمیٹی نے بدھ کو داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے انتخاب…

قومی اسمبلی صدارتی نظام کیخلاف قرارداد منظور کرے، ن لیگ کا مطالبہ

قومی اسمبلی صدارتی نظام کیخلاف قرارداد منظور کرے، ن لیگ کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایوان میں بدنظمی کے بعد صدارتی نظام کی باتیں ہوئیں، اس نظام کے خلاف بات کرنا میرا فرض ہے جو اس ملک میں نہیں چل سکتا،ایوان اس کے…

خیبرپختونخوا حکومت کا سیف سٹی پروجیکٹ 7 سال بعد بھی نامکمل

خیبرپختونخوا حکومت کا سیف سٹی پروجیکٹ 7 سال بعد بھی نامکمل

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) دہشت گردی اور جرائم پر قابو پانے کے لیے خیبر پختونخوا حکومت کا سال 2014 کا سیف سٹی پروجیکٹ اب تک مکمل نہیں کیا جاسکتا۔ سیف سٹی پروجیکٹ پر 7 سال میں 10 فیصد بھی کام نہیں کیا…

لاہور: جوہر ٹاؤن دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

لاہور: جوہر ٹاؤن دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جوہر ٹاؤن دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا۔ پولیس کےمطابق دھماکے کا مقدمہ ایس ایچ او تھانہ سی ٹی ڈی عابد بیگ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں قتل،…

پاکستان: کورونا سے 38 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے زائد ریکارڈ

پاکستان: کورونا سے 38 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے زائد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 38 افراد انتقال کر گئے اور مثبت کیسز کی شرح 2.39 ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

عالمی بازار میں مستحکم اور پاکستان میں سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

عالمی بازار میں مستحکم اور پاکستان میں سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 800 روپے 686 روپے کا اضافہ ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی…

لاہور دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوئے، سی سی پی او غلام محمود ڈوگر

لاہور دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوئے، سی سی پی او غلام محمود ڈوگر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہو گئی جبکہ 17 افراد زخمی ہیں۔ جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکا ایک گھر میں ہوا جس کی آواز…

حکومت کا سرکاری اثاثے گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے اور قرض لینے کا فیصلہ

حکومت کا سرکاری اثاثے گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے اور قرض لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے سرکاری اثاثے گروی رکھ کے سکوک بانڈز جاری کرنے اور قرض لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سکوک بانڈز کے اجرا کے ذریعے بڑے پیمانے پر قرض لینے کے لیے سرکاری اثاثوں…

پاکستان: کورونا سے 39 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد ریکارڈ

پاکستان: کورونا سے 39 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 39 افراد انتقال کر گئے اور مثبت کیسز کی شرح 2.04 ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

بلوچستان: اپوزیشن اراکین گرفتاری دینے کیلئے 2 روز سے تھانے میں موجود

بلوچستان: اپوزیشن اراکین گرفتاری دینے کیلئے 2 روز سے تھانے میں موجود

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 14 اراکین اسمبلی کوکوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں بیٹھے 2 روز گزر گئے۔ اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 17 اراکین اسمبلی کے خلاف 18 جون کو اسمبلی میں…

پنجاب میں وزرا کیلئے نئی گاڑیاں خریدی جائیں گی، کابینہ نے منظوری دیدی

پنجاب میں وزرا کیلئے نئی گاڑیاں خریدی جائیں گی، کابینہ نے منظوری دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کابینہ نے وزرا کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 16 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی گئی جس میں کابینہ نےسہولت…

پی ٹی اے نے غیراخلاقی مواد پر 7 لاکھ اکاؤنٹ بلاک کر دیے

پی ٹی اے نے غیراخلاقی مواد پر 7 لاکھ اکاؤنٹ بلاک کر دیے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد موجود ہونے کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ ڈائریکٹر ٹیکنیکل، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ٹی اے اور وکیل پی ٹی اے جہانزیب محسود عدالت میں پیش ہوئے۔…

کراچی: پیسوں کے تنازع پر کاروباری پارٹنر نے ساتھی کو قتل کر دیا

کراچی: پیسوں کے تنازع پر کاروباری پارٹنر نے ساتھی کو قتل کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بفرزون میں ٹی وی اور نیٹ کیبل پارٹنروں کے جھگڑے میں ایک نے دوسرے کو قتل کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق قاتل منیر اور مقتول عرفان کے درمیان لین دین کے تنازع پر جھگڑا چل رہا تھا جس…

لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو رمضان شوگر ملز کیخلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو رمضان شوگر ملز کیخلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے رمضان شوگرملز ٹیکس آڈٹ نوٹس کیخلاف درخواست پر ایف بی آرکو ایک ماہ میں ٹیکس آڈٹ کے خلاف اپیل پرفیصلہ کرنےکاحکم دے دیا جب کہ عدالت نے ایف بی آرکو اپیل کے حتمی فیصلے تک…

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے بھارت کو کھری کھری سنا دیں

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے بھارت کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب سمیر گل نے بھارت کو کھری کھری سنا دیں۔ پاکستانی مندوب سمیر گل نے اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر سے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ…