لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا ویکسین ختم

لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا ویکسین ختم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں کل سے کورونا ویکسین ختم ہے جس کی وجہ سے ویکسی نیشن کا عمل بھی دو روز سے معطل ہے۔ حفاظتی ٹیکوں سے متعلق توسیعی پروگرام ای پی آئی حکام کے مطابق ویکسین…

ایف آئی اے نے شہباز شریف کو شوگر اسکینڈل میں طلب کرلیا

ایف آئی اے نے شہباز شریف کو شوگر اسکینڈل میں طلب کرلیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) لاہور نے شوگر اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو 22 جون کو طلب کر لیا۔ ایف آئی اے کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر شہباز شریف 22 جون کو…

کراچی: سپریم کورٹ کے حکم پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، مظاہرین اور پولیس کی جھڑپیں

کراچی: سپریم کورٹ کے حکم پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، مظاہرین اور پولیس کی جھڑپیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر شہر کے مختلف مقامات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے جس دوران مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں بھی ہوئیں۔ عدالتی حکم پر الہ دین پارک اور پویلین اینڈ کلب میں تجاوزات کیخلاف…

شاہ محمود اور شازیہ مری کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

شاہ محمود اور شازیہ مری کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی کی حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کے دوران شازیہ مری اور وزیر خارجہ شاہ محمود میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ گزشتہ روز ایوان کے اجلاس میں گرما گرمی کے بعد اسپیکر قومی…

سندھ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ منظور

سندھ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ منظور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں سندھ کابینہ کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیے…

آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کیلئے دباؤ ہے: حماد اظہر

آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کیلئے دباؤ ہے: حماد اظہر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کے لیے دباؤ ہے۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر…

پاکستان کو سفارتی محاذ پر ایک اور کامیابی، آئی ایل او گورننگ باڈی کا رکن منتخب

پاکستان کو سفارتی محاذ پر ایک اور کامیابی، آئی ایل او گورننگ باڈی کا رکن منتخب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان چار برس کے لیے انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن کی گورننگ باڈی کا رکن منتخب ہو گیا ہے، جو کہ سفارتی محاذ پر پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کے مطابق…

سندھ حکومت کا بھی ویکسین نہ لگوانے والوں کی سِم بند کرنے کا اعلان

سندھ حکومت کا بھی ویکسین نہ لگوانے والوں کی سِم بند کرنے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے بھی ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سِم بند کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں رفیقی شہید اسپتال میں ویکسین سینٹر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ناصر شاہ نے کہا کہ جو…

(ن) لیگ کے ناراض رکن جلیل شرقپوری نے الگ نشستوں کیلئے درخواست دیدی

(ن) لیگ کے ناراض رکن جلیل شرقپوری نے الگ نشستوں کیلئے درخواست دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے الگ نشستوں کے لیے درخواست جمع کرادی۔ جلیل شرقپوری نے اپنی اور ہم خیال لیگی ارکان کی الگ نشستوں کے لیے درخواست اسپیکر کو جمع کرائی ہے۔…

ڈھائی ماہ سے بند مالم جبہ کو سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

ڈھائی ماہ سے بند مالم جبہ کو سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی جانب سے سیاحتی مقامات کھولنے کے اعلان کے بعد ڈھائی ماہ سے بند مالم جبہ ریزورٹ کو بھی سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔ حکومت کے طرف سے اعلان کے بعد سطح سمندر سے 9200 فٹ…

سعودیہ جانیوالے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو بھی ایسٹرا زینیکا لگانے کا اعلان

سعودیہ جانیوالے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو بھی ایسٹرا زینیکا لگانے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے سعودی عرب جانے والے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو بھی ایسٹرا زینیکا ویکسین لگانے کا اعلان کر دیا۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ…

پاکستان: 4 ماہ بعد کورونا کے کیسز ایک ہزار سے بھی کم ہو گئے

پاکستان: 4 ماہ بعد کورونا کے کیسز ایک ہزار سے بھی کم ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 59 افراد انتقال کر گئے جب کہ 4 ماہ بعد وائرس کے ایک ہزار سے بھی کم کیسز سامنے آئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ…

محمد عامر نے قومی ٹیم میں واپسی کی خواہش ظاہر کر دی

محمد عامر نے قومی ٹیم میں واپسی کی خواہش ظاہر کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کہتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے ان کے گھر آئے اور بہت سے معاملات پر ان سے بات چیت کی۔ ایک انٹرویو…

افرادی قوت کی برآمد، پاکستان ایشیا میں پہلے نمبر پر آ گیا

افرادی قوت کی برآمد، پاکستان ایشیا میں پہلے نمبر پر آ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) افرادی قوت کی برآمد میں پاکستان نے بھارت اور بنگلادیش کو پیچھے چھوڑ دیا۔ پاکستان افرادی قوت برآمد کرنیوالے ایشیائی ممالک کی فہرست میں پہلے نمبرپر آگیا۔ ڈھائی سال کے دوران 12 لاکھ 32 ہزار پاکستانیوں کو…

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تقرری سی ایس ایس کے ذریعے کرنے کی اپیل خارج

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تقرری سی ایس ایس کے ذریعے کرنے کی اپیل خارج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تقرری، امتحانات اور انٹرویو کے ذریعے کرنے کی اپیل خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے غلام یسین بھٹی کی اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری کیا…

پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے اور نالے میں بہہ جائے گی: وزیراعلیٰ سندھ

پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے اور نالے میں بہہ جائے گی: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے اور نالے میں بہہ جائے گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ…

نالہ صاف نہیں کرا سکتے تو صوبہ کیسے چلائیں گے: چیف جسٹس سندھ حکومت پر برہم

نالہ صاف نہیں کرا سکتے تو صوبہ کیسے چلائیں گے: چیف جسٹس سندھ حکومت پر برہم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہےکہ سندھ میں حکومت ہے ہی نہیں، یہ ایک نالا صاف نہیں کراسکتے تو صوبہ کیسے چلائیں گے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی…

سندھ میں چھٹی سے آٹھویں تک تدریسی عمل کل سے شروع کرنے کا اعلان

سندھ میں چھٹی سے آٹھویں تک تدریسی عمل کل سے شروع کرنے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے کورونا وبا میں کمی کے بعد صوبے بھر میں چھٹی سے آٹھویں تک تدریسی عمل کل سے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وبا پر صوبائی…

اربوں روپے کے بالواسطہ ٹیکس لگانے سے مہنگائی کا ایک نیا سونامی آنے والا ہے، بلاول

اربوں روپے کے بالواسطہ ٹیکس لگانے سے مہنگائی کا ایک نیا سونامی آنے والا ہے، بلاول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عام آدمی کے استعمال کی ہر شے پر اربوں روپے کا بالواسطہ ٹیکس لگادیا گیا ہے جس کے بعد ملک میں مہنگائی کا ایک نیا سونامی…

پنجاب کا 2653 ارب روپے کا بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں 10 فیصد اضافہ

پنجاب کا 2653 ارب روپے کا بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں 10 فیصد اضافہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت نے آئندہ مالی سال کے لیے صوبے کا 2653 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کردیا۔ اسپیکر پرویز الہیٰ کی سربراہی میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس نئی عمارت میں منعقد ہوا۔ صوبائی…

کورونا سے جاں بحق سندھ پولیس اہلکار شہید قرار نہیں دیے جا سکے

کورونا سے جاں بحق سندھ پولیس اہلکار شہید قرار نہیں دیے جا سکے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث سندھ پولیس کے جاں بحق افسران اور جوانوں کو اب تک ’’ شہید ‘‘ قرار نہیں دیا گیا ہے۔ گزشتہ برس سندھ حکومت نے اعلان کیا تھا کہ کورونا سے وفات پانے…

’پنجاب کا بجٹ اپوزیشن کیلئے 11KV کا جھٹکا ثابت ہوگا‘

’پنجاب کا بجٹ اپوزیشن کیلئے 11KV کا جھٹکا ثابت ہوگا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بجٹ میں نئے منصوبے سامنے لا رہے ہیں اور پنجاب کابجٹ اپوزیشن کے لیے الیون کے وی کا جھٹکا ثابت ہو گا۔ میٹ…

بجٹ تاریخ ساز ہوگا، سب کیلئے خوشخبریاں ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

بجٹ تاریخ ساز ہوگا، سب کیلئے خوشخبریاں ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب کا بجٹ تاریخ ساز ہوگا اور بجٹ میں سب کے لیے خوشخبریاں ہیں۔ عثمان بزدارکی زیر صدارت صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں اسپیکر پنجاب…

’کینیڈا واقعہ کا سخت نوٹس لینا ہو گا، عالمی برادری انتہا پسندی پر کارروائی کرے‘

’کینیڈا واقعہ کا سخت نوٹس لینا ہو گا، عالمی برادری انتہا پسندی پر کارروائی کرے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے قتل کا سخت نوٹس لینے اور عالمی برادری سے انتہا پسندی روکنے کے لیے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کینیڈین ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم…