پاکستانی اقدام سے کلبھوشن کے اہل خانہ، احباب میں خوشی کی لہر

پاکستانی اقدام سے کلبھوشن کے اہل خانہ، احباب میں خوشی کی لہر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی قومی اسمبلی نے ایک بل منظور کیا ہے جس سے کلبھوشن یادیو کو سول عدالت میں اپیل کا حق مل سکے گا۔ پاکستان کی ایک فوجی عدالت جاسوسی اور تخریب کاری کے الزام میں انہیں موت…

پی ایس ایل 6: یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرزکو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

پی ایس ایل 6: یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرزکو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 6 (پی ایس ایل) کے 18 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کولن منرو کی شاندار بلے بازی کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابو ظبی میں کھیلے…

’امید ہے ایمان علی خواجہ سراؤں سے معافی مانگیں گی‘

’امید ہے ایمان علی خواجہ سراؤں سے معافی مانگیں گی‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے ایمان علی کے بیان پر رد عمل میں کہا ہےکہ انہیں امید ہے ایمان خواجہ سراؤں سے معافی مانگیں گی۔ انسٹاگرام پر حمائمہ ملک کی جانب سے اسٹوری شیئر کی گئی جس میں…

بجٹ میں میک اپ، شیمپو اور پرفیومز بھی مہنگے کر دیے گئے

بجٹ میں میک اپ، شیمپو اور پرفیومز بھی مہنگے کر دیے گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جٹ میں درآمدی میک اپ، خوراک، شیمپو اور پرفیومز بھی مہنگے کر دیے گئے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں آن لائن خریداری پر سیلز ٹیکس، موبائل فون، ٹائروں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ کیا…

ملکی دفاعی بجٹ 74 ارب سے زائد اضافے کے بعد 1373 ارب روپے تک جا پہنچا

ملکی دفاعی بجٹ 74 ارب سے زائد اضافے کے بعد 1373 ارب روپے تک جا پہنچا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئندہ مالی سال 22-2021 کے بجٹ میں دفاعی امور اور خدمات کے بجٹ میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ آئندہ مالی سال 22-2021 کے بجٹ کی دستاویز کے مطابق دفاعی امور اور خدمات کیلئے 1373.275 ارب روپے رکھے…

بجٹ 22-2021: کم سے کم تنخواہ 20 ہزار مقرر، تنخواہ اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ

بجٹ 22-2021: کم سے کم تنخواہ 20 ہزار مقرر، تنخواہ اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن کے شور شرابے اور احتجاج میں مالی سال 22-2021 کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے 8 ہزار 487 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کیا۔ اگلے مالی سال کیلئے معاشی ترقی…

پاکستان: کورونا سے 47 اموات، 1300 سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان: کورونا سے 47 اموات، 1300 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 47 افراد انتقال کر گئے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 3.21 رہی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ…

ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کیخلاف سخت اقدامات پر غور

ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کیخلاف سخت اقدامات پر غور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کیخلاف سخت اقدامات پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق 18 سال سے زائد عمر کے افراد کے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ بھی چیک کرنے کی تجویز دی گئی…

’معیشت ریکور ہو رہی ہے، ٹیکس وصولیاں 11 فیصد زائد ہیں‘، اقتصادی سروے جاری

’معیشت ریکور ہو رہی ہے، ٹیکس وصولیاں 11 فیصد زائد ہیں‘، اقتصادی سروے جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے اقتصادی سروے 2020-21 جاری کردیا اور اس دوران پری بجٹ پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ معیشت ریکور ہورہی ہے ہم اب استحکام کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ پری…

کراچی: پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی میں انتہائی مطلوب ڈکیت گرفتار

کراچی: پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی میں انتہائی مطلوب ڈکیت گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر انتہائی مطلوب ڈکیت کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق پٹیل پاڑہ سے گرفتار کیا جانے والا ملزم عقیل احمد عرف کسوڑا کراچی کے مختلف علاقوں میں شہریوں…

ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ حکومتی نااہلی کی انتہا ہے: شہباز شریف

ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ حکومتی نااہلی کی انتہا ہے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بدترین لوڈ شیڈنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سسٹم میں اضافی بجلی ہونے کے باوجود لوڈشیڈنگ تشویشناک اور نااہلی کی انتہاہے، اگر کام…

(ن) لیگ نے آزاد کشمیر الیکشن کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے

(ن) لیگ نے آزاد کشمیر الیکشن کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ نے آزاد جموں و کشمیر الیکشن کے لیے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے۔ پارلیمانی بورڈ کی جانب سے جاری لسٹ کے مطابق ایل اے 1 میر پور سے چوہدری مسعود…

تربیلا سے پیداوار بند، ملک میں بجلی بحران شدت اختیار کر گیا

تربیلا سے پیداوار بند، ملک میں بجلی بحران شدت اختیار کر گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تربیلا ڈیم میں مٹی آجانے سے بجلی کی پیداواربند ہو گئی جس کی وجہ سے مشینری کو بھی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے نظام میں اس وقت تربیلا سے ہی 4 ہزارمیگاواٹ سے…

گڈانی میں کھڑے آئل ٹینکر سے خطرناک مواد غائب کرنے اور ثبوت مٹانے کی اطلاعات

گڈانی میں کھڑے آئل ٹینکر سے خطرناک مواد غائب کرنے اور ثبوت مٹانے کی اطلاعات

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت اور بنگلادیش کے انکار کے بعد خطرناک مواد سے لدا بحری جہاز نام بدل کر گڈانی کیوں اور کیسے پہنچا ؟ کس کی مدد سے پہنچا اور اسے روکنا کس کی ذمے داری تھی؟ ان سوالوں کے…

پاکستان: کورونا سے 76 اموات، مثبت کیسز کی شرح 3.1 ریکارڈ

پاکستان: کورونا سے 76 اموات، مثبت کیسز کی شرح 3.1 ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 76 افراد انتقال کر گئے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 3.1 رہی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ…

کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان، کاروبار صرف ایک دن بند ہوگا

کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان، کاروبار صرف ایک دن بند ہوگا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر برائے تدارک کورونا (این سی او سی) کا اجلاس ہوا جس میں کاروباری پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کیا گیا۔ این سی او سی…

آرمی چیف سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات

آرمی چیف سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے وفد نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

شاہ محمود کا کینیڈین ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، اسلاموفوبیا میں اضافے پر اظہار تشویش

شاہ محمود کا کینیڈین ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، اسلاموفوبیا میں اضافے پر اظہار تشویش

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کینیڈین ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے کینیڈا میں مقیم بے قصور پاکستانی نژاد خاندان کے 4 افرادکے قتل کے الم ناک واقعے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ گفتگو…

’اگر گنہگار ہیں تو عدالت میں پیش کریں‘

’اگر گنہگار ہیں تو عدالت میں پیش کریں‘

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں صوبے کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد اپنے لاپتا رشتے داروں کی بازیابی کے لیے احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔ محمد زرین گزشتہ دس برسوں سے اپنے بیٹے کی تلاش…

ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 650 روپے کم ہوئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ…

پیپلزپارٹی میرا ہدف نہیں اور نہ ہی اس سے کوئی مقابلہ ہے: مریم

پیپلزپارٹی میرا ہدف نہیں اور نہ ہی اس سے کوئی مقابلہ ہے: مریم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اب پی ڈی ایم کا حصہ نہیں اور پی پی ان کا ہدف بھی نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے غیر رسمی…

پاکستان میں ایک کروڑ ویکسین لگانے کا ہدف مکمل

پاکستان میں ایک کروڑ ویکسین لگانے کا ہدف مکمل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے ایک کروڑ کورونا ویکسین لگانے کا ہدف مکمل کرلیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) میں اس حوالے سے ایک تقریب میں ہوئی جس میں وفاقی وزیر اور این سی او سی…

سپریم کورٹ: خورشید شاہ کے بیٹے کو تین دن میں سرنڈر کرنے کا حکم

سپریم کورٹ: خورشید شاہ کے بیٹے کو تین دن میں سرنڈر کرنے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے پی پی رہنما خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کو تین روز میں عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ نے ضمانت قبل…

سلیکٹڈ وزیراعظم نے سلیکٹڈ بجٹ بنایا جسے کسی طور قبول نہیں کریں گے، بلاول

سلیکٹڈ وزیراعظم نے سلیکٹڈ بجٹ بنایا جسے کسی طور قبول نہیں کریں گے، بلاول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے ایک سلیکٹڈ بجٹ بنایا جسے کسی طور قبول نہیں کریں گے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے قومی اقتصادی کونسل کے فیصلوں…