وفاقی تعلیمی اداروں میں پہلی سے چوتھی، چھٹی اور ساتویں کے طلبا بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ

وفاقی تعلیمی اداروں میں پہلی سے چوتھی، چھٹی اور ساتویں کے طلبا بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تعلیمی اداروں میں پہلی سے چوتھی، چھٹی ساتویں کلاس کے طلبا کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے طلباء کے لیے بڑی خبر ہے کہ حکومت نے پہلی…

تحریک انصاف سندھ سے تعصب برت رہی ہے، مراد علی شاہ کا وزیراعظم کو خط

تحریک انصاف سندھ سے تعصب برت رہی ہے، مراد علی شاہ کا وزیراعظم کو خط

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کے ساتھ کی جانے والی ناانصافی پر وزیراعظم عمران خان کو شکایتوں بھرا خط لکھ دیا۔ وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف…

ہوائی فائرنگ پر حریم شاہ کے خلاف مقدمے کی درخواست

ہوائی فائرنگ پر حریم شاہ کے خلاف مقدمے کی درخواست

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے خلاف لاہور کے تھانے میں مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست دے دی گئی۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ حریم شاہ کی ہوائی فائرنگ سے خواف و ہراس پھیلا۔…

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فی صدکے قریب آ گئی

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فی صدکے قریب آ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں کمی آنے لگی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فی صد کے قریب آ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این…

سوشل میڈیا پر کورونا ویکسین کی غلط معلومات پھیلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان

سوشل میڈیا پر کورونا ویکسین کی غلط معلومات پھیلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے بارے میں جو بھی سوشل میڈیا پر غلط، من گھڑت اور جھوٹی خبریں پھیلائے گا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ناصر حسین…

ملک میں کورونا وبا سے مزید 76 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا وبا سے مزید 76 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کے باعث مزید 76 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 3.10 فیصد ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24…

تاجروں کی وزیر اطلاعات سے ملاقات؛ مارکیٹیں 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ پیر تک موخر

تاجروں کی وزیر اطلاعات سے ملاقات؛ مارکیٹیں 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ پیر تک موخر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تاجروں نے صوبائی وزیر کی یقین دہانی پر آج مارکیٹوں کو 8 بجے شب تک کھولنے کا فیصلہ پیر تک کے لیے موخر کر دیا ہے۔ تاجر ایکشن نے واضح کیاہے کہ پیر تک اگر سندھ حکومت نے…

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا ہدف فائنل میں ٹرافی اٹھانا ہے، سرفراز احمد

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا ہدف فائنل میں ٹرافی اٹھانا ہے، سرفراز احمد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لیے پہلا ہدف پلے آف میں آنا اور پھر…

فاروق ستار نے سی ٹی ڈی میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرا دیا

فاروق ستار نے سی ٹی ڈی میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرا دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے رہنما فاروق ستار نے سی ٹی ڈی سول لائن میں پیش ہو کر اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ بیان ریکارڈ کرانے کے بعد میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو میں فاروق ستار…

’تمام شہریوں کو ویکسین لگنے تک پابندیاں ختم نہیں ہو سکتیں‘

’تمام شہریوں کو ویکسین لگنے تک پابندیاں ختم نہیں ہو سکتیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تمام شہریوں کو ویکسین لگنے تک پابندیاں نہ ختم ہونے کا عندیہ دے دیا۔ ایک بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا نے تمام ممالک…

بھارت کشمیر پر روڈ میپ دے تو بات چیت کے لیے تیار ہیں، عمران خان

بھارت کشمیر پر روڈ میپ دے تو بات چیت کے لیے تیار ہیں، عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ اگر بھارت کشمیر کی سابقہ حیثیت بحال کرنے کے حوالے سے روڈ میپ پیش کرتا ہے تو وہ نئی دہلی کے ساتھ بات چیت دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔…

پنجاب: ویکسی نیشن تیز کرنے کیلئے 677 سینٹرز مکمل فعال

پنجاب: ویکسی نیشن تیز کرنے کیلئے 677 سینٹرز مکمل فعال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے میں کورونا ویکسی نیشن کو تیز کرنے کے لیے 677 ویکسی نیشن سینٹرز مکمل فعال کر دیے۔ وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ لاہور میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے…

کورونا: ’کم شرح والے اضلاع میں 7 جون سے تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے‘

کورونا: ’کم شرح والے اضلاع میں 7 جون سے تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ائیر لائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں لے کر پاکستان پہنچ گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک میں جاری ماس ویکسی نیشن…

سندھ پر مسلط پیپلز پارٹی ذاتی حملوں کی بجائےعوامی خدمت پر توجہ دے، فردوس عاشق اعوان

سندھ پر مسلط پیپلز پارٹی ذاتی حملوں کی بجائےعوامی خدمت پر توجہ دے، فردوس عاشق اعوان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دہائیوں سے سندھ کے عوام پر مسلط پیپلزپارٹی ذاتی حملوں کی بجائے عوامی خدمت پر توجہ دے۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق…

لاہور: زیورات کی مارکیٹ میں ڈکیتی کرنیوالے ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار

لاہور: زیورات کی مارکیٹ میں ڈکیتی کرنیوالے ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے زیورات کی بڑی مارکیٹ سوہا بازار سے بھاری مقدار میں زیورات لوٹنے والے ڈاکوؤں کو صرف 8 گھنٹے بعد ہی گرفتار کرلیا۔ رنگ محل پولیس کے مطابق مرکزی ملزم صداقت زیورات کے کارخانے میں منشی تھا،…

پیپلز پارٹی اقتدار میں آئے گی تو عوام کو روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار ملے گا، بلاول

پیپلز پارٹی اقتدار میں آئے گی تو عوام کو روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار ملے گا، بلاول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اقتدار میں آئے گی تو عوام کو روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار ملے گا۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جب پاکستان…

سعودی حکومت چینی ویکسین کی منظوری دے گی: سعودی سفیر کی یقین دہانی

سعودی حکومت چینی ویکسین کی منظوری دے گی: سعودی سفیر کی یقین دہانی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی درخواست پر پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی نے چین کی کورونا ویکسین کی منظوری دینے کا یقین دلایا ہے تاکہ پاکستانی حجاج سعودی عرب آ سکیں۔ سعودی…

پاکستان کی میزبانی میں ماحولیات کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان کی میزبانی میں ماحولیات کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی میزبانی میں اس بار ماحولیات کا عالمی دن دبیا بھر میں منایا جا رہا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہرسال 5 جون کو ماحولیات کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس سال عالمی یوم…

خیبرپختون خوا میں تمام تفریحی مقامات کھولنے کے احکامات جاری

خیبرپختون خوا میں تمام تفریحی مقامات کھولنے کے احکامات جاری

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی حکومت نے کورونا ایس اوپیز کے تحت واٹرپارکس,سوئمنگ پول اور تفریحی پارک کھولنے کے احکامات جاری کر دئیے۔ خیبرپختون خوا حکومت نے صوبے کے تمام واٹر پارکس، سوئمنگ پول اور تفریحی پارک کھولنے کے احکامات جاری کر…

پاکستان: کورونا سے 84 اموات، مثبت کیسز کی شرح 3.8 ریکارڈ

پاکستان: کورونا سے 84 اموات، مثبت کیسز کی شرح 3.8 ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کر گئے اور مزید 1900 سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ…

پاکستان کو افغانستان میں اپنی پسند کی حکومت کی خواہش نہیں رکھنی چاہیے، وزیراعظم

پاکستان کو افغانستان میں اپنی پسند کی حکومت کی خواہش نہیں رکھنی چاہیے، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے افغانستان میں تزویراتی گہرائی (اسٹریٹجک ڈیپتھ) کی عشروں پرانی پالیسی بدل دی، پاکستان کو افغان عوام کی منتخب کردہ حکومت سے معاملات طے کرنے چاہئیں۔ برطانوی خبر رساں…

دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیا

دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی سی بی نے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹونٹی جبکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف 5 ٹی ٹونٹی اور…

شادی سے متعلق ملالہ کے بیان پر شوبز شخصیات کا سخت ردعمل

شادی سے متعلق ملالہ کے بیان پر شوبز شخصیات کا سخت ردعمل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملالہ یوسف زئی کے شادی سے متعلق بیان پر شوبز شخصیات کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔ ملالہ یوسف زئی کے برطانوی فیشن میگزین ‘ووگ’ کو انٹرویو کے دوران شادی سے متعلق دیے گئے بیان پر تنقید کی…

ایف اے ٹی ایف کی 31 سفارشات پر عملدرآمد، پاکستان فالو اپ فہرست میں شامل

ایف اے ٹی ایف کی 31 سفارشات پر عملدرآمد، پاکستان فالو اپ فہرست میں شامل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی 40 میں سے 31 سفارشات کے مطابق کمپلینٹ ریٹنگ حاصل کرلی اور پاکستان اب ایشیا پیسیفک گروپ کی توسیع شدہ سے ’فالواپ فہرست‘ میں شامل کرلیا گیا۔ وزارت خزانہ نے…