پاکستان: کورونا سے 83 اموات، تین ماہ بعد مثبت کیسز کی شرح سب سے کم

پاکستان: کورونا سے 83 اموات، تین ماہ بعد مثبت کیسز کی شرح سب سے کم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 83 افراد انتقال کرگئے تاہم مثبت کیسز کی شرح میں کمی دیکھی جارہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین ماہ بعد سب سے کم مثبت کیسز کی شرح رپورٹ ہوئی۔ پاکستان…

سندھ میں ہر شہری کیلئے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار

سندھ میں ہر شہری کیلئے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے کے ہر شہری کے لیے کورونا ویکسی نیشن کو لازمی قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، چیف سیکرٹری اور دیگر…

پی ایس ایل کا آغاز 9 جون سے ہوگا، ابتدائی شیڈول جاری

پی ایس ایل کا آغاز 9 جون سے ہوگا، ابتدائی شیڈول جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کے ابتدائی شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز 9 سے 24 جون تک ابو ظبی میں کھیلے…

سکھر: لاک ڈاؤن کے باعث درجنوں اسکول مستقل طور پر بند

سکھر: لاک ڈاؤن کے باعث درجنوں اسکول مستقل طور پر بند

سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا لاک ڈاؤن کے باعث سکھر میں درجنوں اسکولز مستقل طور پر بند کر دیے گئے۔ سکھر میں کورونا وائرس کے باعث مسلسل تدریسی عمل معطل رہنے اور فیسوں کی عدم ادائیگی پر گلی محلوں کے 50 سے…

18 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن آج سے ہو گی

18 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن آج سے ہو گی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں آج سے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن کا آغاز ہو گا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 3 جون سے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی…

’ آئندہ سال اقتصادی ترقی کی شرح 5 فیصد تک رہنے کا امکان ہے‘

’ آئندہ سال اقتصادی ترقی کی شرح 5 فیصد تک رہنے کا امکان ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے آئندہ سال اقتصادی ترقی کی شرح 5 فیصد تک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ ملک کی معاشی رفتار سے اپوزيشن…

’یہ سمجھنا غلط ہےکہ نواز شریف نے شہباز شریف کو لندن آنے سے روکا‘

’یہ سمجھنا غلط ہےکہ نواز شریف نے شہباز شریف کو لندن آنے سے روکا‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لیے قانونی مشاورت جاری ہے۔ محمد زبیر نے کہا کہ ایسا سمجھنا غلط…

کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہ بند کرنے کی ہدایت

کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہ بند کرنے کی ہدایت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ نے کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بند کرنے کی ہدایت دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں…

جنوبی وزیرستان، چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکے میں پاک فوج کا اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان، چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکے میں پاک فوج کا اہلکار شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے کنی گرام میں چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکے میں پاک فوج کا اہلکار شہید ہو گیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے کنی گرام میں چیک…

ویکسین کی ایک ڈوز لگوا کر بیرون ملک جانیوالوں کو سرٹیفکیٹ دینے کا فیصلہ

ویکسین کی ایک ڈوز لگوا کر بیرون ملک جانیوالوں کو سرٹیفکیٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این سی او سی نے پاکستان سے بیرون ملک جانے اور آنے والوں کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے جزوی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے اجرا کی منظوری دیدی…

ن لیگ نے ای ووٹنگ اور بیرون ملک پاکستانیوں کو حق رائے دہی کا آرڈیننس چیلنج کر دیا

ن لیگ نے ای ووٹنگ اور بیرون ملک پاکستانیوں کو حق رائے دہی کا آرڈیننس چیلنج کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکٹرانک ووٹنگ اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو حق رائے دہی دینے کا آرڈیننس چیلنج کر دیا گیا۔ لیگی ایم این اے محسن شاہنواز رانجھا نے صدارتی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے استدعا کی…

کورونا وبا؛ مزید 92 افراد جاں بحق، مجموعی اموات کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز

کورونا وبا؛ مزید 92 افراد جاں بحق، مجموعی اموات کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کے باعث مزید 92 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق…

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان جاری

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان آج بھی جاری رہا۔ انٹر مارکیٹ میں بدھ کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان غالب رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ…

ڈینیل پرل کیس: ملزمان کی شکایت پر سندھ حکومت کو نوٹس جاری

ڈینیل پرل کیس: ملزمان کی شکایت پر سندھ حکومت کو نوٹس جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈینیل پرل کیس میں ملزمان کی شکایت پر سندھ حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزمان…

پنجاب میں ڈینگی وائرس بھی سر اٹھانے لگا

پنجاب میں ڈینگی وائرس بھی سر اٹھانے لگا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں جان لیوا وائرس ڈینگی نے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ صوبے میں ڈینگی وائرس کے 44 مریض سامنے آنے پر محکمہ صحت نے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی وائرس…

جرائم روکیں ورنہ گھر جائیں: کراچی پولیس چیف نے ایس ایچ اوز کو نوٹس دیدیا

جرائم روکیں ورنہ گھر جائیں: کراچی پولیس چیف نے ایس ایچ اوز کو نوٹس دیدیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے کراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس سرگرم ہو گئے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے متعلقہ 30 تھانوں کو تنبیہی نوٹسز جاری کردیے جس میں کہا گیا ہےکہ شہر کے…

’بھارت کے کشمیر سے متعلق اقدام کو واپس لینے تک حالات بہتر نہیں ہو سکتے‘

’بھارت کے کشمیر سے متعلق اقدام کو واپس لینے تک حالات بہتر نہیں ہو سکتے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر سے متعلق 5 اگست کے اقدامات جب تک واپس نہیں لیتا حالات بہتر نہیں ہو سکتے۔ تاجکستان کے صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم عمران…

حکومت نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کیخلاف اپیل واپس لے لی

حکومت نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کیخلاف اپیل واپس لے لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لے لی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اپوزیشن لیڈر شہباز…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو چیئرپرسن ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی تعیناتی سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو چیئرپرسن ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی تعیناتی سے روک دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایچ ای سی ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست میں بڑی پیش رفت ہو گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو چیئرپرسن ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی تعیناتی سے روکتے ہوئے ہدایت کی کہ حکومت آئندہ سماعت آٹھ…

ریلوے نے فیض احمد فیض کے نام سے مسافر ٹرین کا افتتاح کر دیا

ریلوے نے فیض احمد فیض کے نام سے مسافر ٹرین کا افتتاح کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ریلوے نے فیض احمد فیض کے نام سے نئی مسافر ٹرین کا افتتاح کر دیا۔ لاہور ریلوے اسٹیشن پر فیض احمد فیض ٹرین کا افتتاح ڈی ایس ریلوے ناصر خلیلی نے کیا۔ ڈی ایس ریلوے کا کہنا…

پنجاب: ویکسی نیشن تیز کرنے کیلئے ٹاسک فورسز قائم کرنے کا فیصلہ

پنجاب: ویکسی نیشن تیز کرنے کیلئے ٹاسک فورسز قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے میں کورونا ویکسی نیشن تیز کرنے کے لیے اضلاع میں ٹاسک فورسز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے…

شہر میں بدترین لوڈشیڈنگ: کے الیکٹرک نے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا

شہر میں بدترین لوڈشیڈنگ: کے الیکٹرک نے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک کی جانب سے غیراعلانیہ اور اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ شہر میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کے طویل دورانیے سے شہریوں کے معمولات زندگی بھی متاثر ہورہے ہیں۔ فیڈرل بی ایریا…

’ہانیہ کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتی‘

’ہانیہ کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتی‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) دنانیر مبین نے کا کہنا ہے کہ ان کی ہانیہ سے پہلی ملاقات فلم کے سیٹ پر ہوئی تھی۔ پارٹی گرل دنانیر نے حال ہی میں انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سوال و جواب کا ایک سیشن…

جنوبی وزیرستان، بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے شہید

جنوبی وزیرستان، بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے شہید

میرانشاہ (اصل میڈیا ڈیسک) ٹنگی بودینزئی میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان کی سب ڈویژن لدھا کے علاقہ ٹنگی بودینزئی میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں…