وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا سے صحت یاب

وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا سے صحت یاب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے۔ وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنے صحت یاب ہونے کی خبر ٹوئٹر پر دیتے ہوئے کہا اللہ کے فضل و کرم سے میں کورونا سے…

پاکستان: کورونا سے 80 اموات، مسلسل دوسرے روز 2 ہزار سے کم کیسز رپورٹ

پاکستان: کورونا سے 80 اموات، مسلسل دوسرے روز 2 ہزار سے کم کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 80 افراد انتقال کرگئے جب کہ کورونا کیسز میں بتدریج کمی واقع ہورہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مسلسل دوسرے روز 2 ہزار سے کم کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان…

راجن پور: ڈاکوؤں نے مغوی پولیس اہلکاروں کو رہا کردیا

راجن پور: ڈاکوؤں نے مغوی پولیس اہلکاروں کو رہا کردیا

راجن پور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈاکوؤں نے 2 مغوی پولیس اہلکاروں کو چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان گزشتہ رات معاملات طے ہوئے تھے جس میں مقامی سرداروں نے سہولت کاری کا کردار ادا کیا۔ ذرائع کا کہنا…

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھ گئے

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھ گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی اور ملکی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی سے 1908 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں…

دہشتگردوں کے خلاف ہماری لڑائی جاری رہے گی: وزیراعظم

دہشتگردوں کے خلاف ہماری لڑائی جاری رہے گی: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں فورسز پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گزشتہ شب بلوچستان میں ہمارے سپاہیوں پر ہونے والے…

گزشتہ روز ملک بھر میں 3 لاکھ 11 ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی

گزشتہ روز ملک بھر میں 3 لاکھ 11 ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں انسداد کورونا ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے اور گزشتہ روز ملک بھر میں 3 لاکھ 11 ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…

(ن) لیگی ایم پی اے کی نااہلی کیخلاف اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور

(ن) لیگی ایم پی اے کی نااہلی کیخلاف اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی محمد کاشف کی نااہلی کے خلاف اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور کرلی۔ سپریم کورٹ میں رکن صوبائی اسمبلی محمد کاشف کی نااہلی کے خلاف اپیل پر سماعت…

’قومی کرکٹر بابر اعظم کی شادی اگلے سال ہو گی‘

’قومی کرکٹر بابر اعظم کی شادی اگلے سال ہو گی‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی شادی آئندہ برس ہو گی۔ بابر اعظم کا رشتہ ان کی کزن سے طے ہوا ہے اور دونوں خاندانوں کی جانب سے آئندہ سال شادی پر اتفاق رائے ہوا ہے۔ سینئر صحافی…

’آزاد کشمیر کے الیکشن سے متعلق این سی او سی کا خط مسترد کرتے ہیں‘

’آزاد کشمیر کے الیکشن سے متعلق این سی او سی کا خط مسترد کرتے ہیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر کے الیکشن سے متعلق این سی او سی کے خط کو مسترد کر دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ این سی او…

کویت نے پاکستان کیلئے ورک ویزا کا اجرا شروع کر دیا

کویت نے پاکستان کیلئے ورک ویزا کا اجرا شروع کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کویت نے 10 سال بعد پاکستان کیلئے ورک ویزا کا اجرا شروع کر دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ‏اچھی خبروں کا سلسلہ…

بلوچستان میں کورونا کی شرح کم ہوکر 5 فیصد پر آگئی

بلوچستان میں کورونا کی شرح کم ہوکر 5 فیصد پر آگئی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس نے تین مریضوں کی جان لے لی جب کہ صوبے میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح کم ہو کر 5.0 فیصد ہو گئی۔ صوبائی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق…

کوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پر حملے، 4 اہلکار شہید

کوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پر حملے، 4 اہلکار شہید

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پر حملوں میں 4 اہلکار شہید ہو گئے جب کہ فورسز کی جوابی فائرنگ میں 4 سے 5 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…

سندھ نے ہمیشہ ضد کر کے اپنی بات منوائی اور پنجاب سے قربانی مانگی ہے، فردوس عاشق اعوان

سندھ نے ہمیشہ ضد کر کے اپنی بات منوائی اور پنجاب سے قربانی مانگی ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ سندھ نے ہمیشہ لاڈلے چھوٹے بھائی کی طرح ضد کر کے بات منوائی ہے اور پنجاب سے قربانی مانگی ہے۔ فردوس…

پاکستان نے فائزر ویکسین کی خریداری کیلئے اقدامات شروع کر دیے

پاکستان نے فائزر ویکسین کی خریداری کیلئے اقدامات شروع کر دیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے فائزر کمپنی سے ویکسین کی خریداری کے لیے اقدامات شروع کر دیے۔ ذرائع کے مطابق فائزر کمپنی سے ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں خریدی جائیں گی اور ویکسین کی خریداری نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این…

حیدرآباد: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد ہو گئی

حیدرآباد: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد ہو گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حیدرآباد میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ ایک مریض انتقال کر گیا جب کہ 54 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق حیدرآباد میں 24 گھنٹوں کے دوران 543…

امریکا کو فضائی اڈے استعمال کرنیکی اجازت نہیں دینگے، شاہ محمود قریشی

امریکا کو فضائی اڈے استعمال کرنیکی اجازت نہیں دینگے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکہ کو فضائی اڈے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور نہ ہی انسداد دہشتگردی آپریشنز کیلیے اپنی زمین استعمال کرنے کا معاہدہ ہو گا۔ اپوزیشن ارکان…

پاکستان: کورونا سے 71 اموات، یومیہ کیسز 2 ہزار سے نیچے آ گئے

پاکستان: کورونا سے 71 اموات، یومیہ کیسز 2 ہزار سے نیچے آ گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 71 افراد انتقال کر گئے جب کہ کورونا کیسز میں بتدریج کمی واقع ہو رہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے کیسز 2 ہزار سے کم ہو کر 1700…

پاکستانی بیٹنگ کے مسائل، پی ایس ایل میں حل تلاش کیے جائیں گے

پاکستانی بیٹنگ کے مسائل، پی ایس ایل میں حل تلاش کیے جائیں گے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی بیٹنگ کے مسائل کا حل پی ایس ایل میں تلاش کرنے کی کوشش ہو گی۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے تینوں فارمیٹ میں…

ایمزون سروس؛ پاکستان پوسٹ بہترین سروسز کیلیے میدان میں آ گیا

ایمزون سروس؛ پاکستان پوسٹ بہترین سروسز کیلیے میدان میں آ گیا

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پوسٹ ملکی تمام اقسام کی مصنوعات بیرون ممالک بھجوانے کیلیے کوالٹی سروس فراہم کرنے کے لیے باقاعدہ میدان میں آگیا ہے۔ پاکستان کو باقاعدہ ایمزون کی فہرست میں شامل کرنے کے اعلان کے ساتھ ہی پاکستان پوسٹ…

18 سال سے زائد عمر کے افراد کی بھی ویکسی نیشن کا فیصلہ

18 سال سے زائد عمر کے افراد کی بھی ویکسی نیشن کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے کورونا سے بچاؤ کے لیے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی بھی ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر…

پانی کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے سندھ بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا

پانی کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے سندھ بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پانی کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے سندھ بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ بجلی کی غیر اعلانیہ…

حکمرانوں کے روز کرپشن اسکینڈلز آئیں تو عوام کی روٹی روزانہ مہنگی ہی ہوگی، شہباز شریف

حکمرانوں کے روز کرپشن اسکینڈلز آئیں تو عوام کی روٹی روزانہ مہنگی ہی ہوگی، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مسلم لیگ ن اور قومی اسمبلی میں اپوزيشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام بھوکے اور بے روزگار ہیں جب کہ حکمران سب اچھا ہےکی بے حسی کی رپورٹ دے رہے ہیں۔ ایک بیان میں…

پشاور: احتجاج کرنیوالے یونیورسٹی ملازمین پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد گرفتار

پشاور: احتجاج کرنیوالے یونیورسٹی ملازمین پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں اسمبلی چوک پر یونیورسٹی ملازمین پر پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کرتے ہوئے 10 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔ پشاور کی جامعات کے ملازمین نے مطالبات کے حق میں اسمبلی چوک پہنچ کر خیبر…

بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کریں گے: وزیراعظم

بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کریں گے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا…