اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جنرل سیکرٹری شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے پی ڈی ایم کو چھوڑ دیا ہے ، ان…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ سے ایک اضافی وزیر کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئینی حد سے زیادہ وزراء لینے پر خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ سے ایک وزیر کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی حکومت نے کابینہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد میں کورونا کی حفاظتی ویکسین لگانے کیلیے شہریوں کی بڑی تعداد ایکسپو سینٹر میں قائم میگا ویکسینیشن سینٹر کا رخ کرنے لگی، ویکسین لگوانے والوں کی یومیہ تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی، ایکسپو سینٹر کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں نمایاں کمی کے بعد واٹر پارکس ،سوئمنگ پولز اورتفریحی پارکس کو ایس او پیز کے تحت کھول دیئے گئے۔ اسلام آباد میں کورونا کے مثبت کیسز کی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کی تیاری کے لیے تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کو ایک دن میں 50 فیصد طلبہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں سعید آباد، گلستان جوہر اور سپر ہائی وے پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 3 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے علاقے سعیدآباد میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنی روش نہ بدلی اور عوام کے ایشوز کو حل نہ کیا تو لاکھوں لوگوں کے ہمراہ اسلام آباد میں پڑاؤ ڈالیں گے۔ پشاور میں لبیک القدس…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ سیاست نہ کی جائے انصاف دیا جائے۔ لاہور کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ عمران…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 43 افراد انتقال کر گئے جب کہ کورونا کیسز میں بتدریج کمی واقع ہورہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.5 فیصد رہی۔ پاکستان میں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی سی بی نے پی ایس ایل سکس کے لیے ابوظبی روانگی کے منتظر 13 آئسولیٹڈ کھلاڑیوں اور آفیشلز کو گھر روانہ کر دیا۔ کمرشل پروازوں کے ذریعے متحدہ عرب امارات روانگی کی منظوری ملنے تک لاہور اور…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی گئی ہے جس میں پیٹرول اور…
شکارپور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) میں لادی گینگ کے خلاف سرچ آپریشن پانچویں روز بھی جاری ہے۔ پولیٹکل انتظامیہ کے مطابق آپریشن کے دوران فورسز نے لادی گینگ کے مورچے اور عارضی پناہ گاہیں جلا دیں جب…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزيب نے کہا ہے کہ نالائق، جھوٹی اور کرپٹ حکومت تباہ شدہ معیشت پر فخریہ بیانات دیتی ہے، جھوٹ بولنے سے معیشت ٹھیک نہیں ہوتی۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے اہداف کا حصول اور توانائی کے شعبے کی بہتری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ بجٹ ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی اسکول ٹیچر کی بیٹی نے لندن اسمبلی کی پہلی مسلم پاکستانی خاتون رکن منتخب ہو کر تاریخ رقم کردی۔ حنا بخاری لبرل ڈیموکریٹس کے پلیٹ فارم سے رکن اسمبلی منتخب ہوئی ہیں ، ان کے والد…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سندھ اور پنجاب کے بیراجوں پر غیر جانبدار مبصرین تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پانی کی صورت حال پر بیان دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ غیر جانبدار…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ پنجاب میں 7 جون سے اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اسد کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹڑ ( این سی او سی)…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مشتبہ پائلٹس لائسنس اجرا سے متعلق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے ایک پائلٹ اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 2 افسران کو گرفتار کر لیا۔ کیس پر کارروائی ایف آئی اے کے کارپوریٹ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم شوکاز نوٹس پر معافی مانگے، ہم بالکل رجوع نہیں کریں گے۔ اپنے ایک بیان میں نیئر بخاری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن اتحاد ( پی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 56 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 20 ہزار 736 ہو گئی۔ نینشل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی اوسی ) کے مطابق گذشتہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اسد طور کے مسئلے پر بعض لوگ ہماری حساس ترین ایجنسیوں کو ملوث کرنا چاہتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ایک…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر انتقال کر گئیں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عالیہ 2 ماہ سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں جو کہ اب انتقال کر گئی ہیں، وزیراعلٰی خیبر پختونخوا نے بھی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزارت اطلاعات نے کہا ہے کہ انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) نے سینیئر صحافی اسد طور پر تشدد سے مکمل لاتعلقی ظاہر کی ہے۔ وزارت اطلاعات کے اعلامیے کے مطابق وزارت اطلاعات اور آئی ایس…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل 6 کے ویزے کے منتظر سرفراز احمد سمیت 25 میں سے 16 افراد کو امارتی ویزے جاری ہوگئے۔ پی ایس ایل سکس کھیلنے کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد اور فاسٹ بولر…