اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لیے دو منصوبوں کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے نام پیغام میں کہا کہ نوجوانوں کو اپنے کاروبار کے لیے 100 ارب روپے کا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپر یم کورٹ نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے دینے سے متعلق حکم کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ بادی النظر میں حکومت نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی توہین…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گزشتہ روز کورونا کے مزید 2 ہزار 253 نئے مریض سامنے آّئے ہیں جب کہ 92 افراد اس وبا کے ہاتھوں دم توڑ گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا نے مالی بے قاعدگیوں، غیرقانونی بھرتیوں اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات پر یونیورسٹی آف سوات کے وائس چانسلر کو عہدے سے ہٹا دیا۔ محکمہ ہائرایجوکیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر اختر نذیر نے کہا ہے کہ مردم شماری کے نتائج آنے کے بعد بلدیاتی انتخابات میں کوئی بڑی رکاوٹ نہیں۔ لاہور میں سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر اختر نذیر کی زیر صدارت اجلاس ہوا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شریف آباد میں پابندی کے باوجود شادی کی تقریب کرنے پر دلہن کے بھائی سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق شریف آباد میں کے ڈی اے فلیٹس میں قناعتیں اور کرسیاں لگاکر شادی کی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے میڈیکل یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلبہ کو ویکسین لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ لاہور میں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں میڈیکل یونیورسٹیز اور کالجز کے تمام طلبہ کو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے ملک میں کوئی امریکی فوجی یا ائیر بیس ہونے کی تردید کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان میں کوئی امریکی فوجی یا ائیر بیس نہیں ہے۔ پاکستان کا افغانستان میں امریکی موجودگی برقرار…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں آج مغرب کے بعد سے بلا ضرورت باہر گھومنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سندھ حکومت نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے صوبے بھر میں نافذ پابندیوں کو مزید سخت کردیا ہے جس کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کین سائنو ویکسین کی فارمولیشن اورپیکنگ پر قومی ادارہ صحت کی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں فیصل سلطان کا کہنا تھاکہ فارمولیشن…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ اسمبلی میں قرار دار حکومت اوراپوزیشن نے متفقہ طورپر پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے حالیہ دنوں میں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے ممتاز نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نےسابق ٹیسٹ کپتان اور معروف آل راؤنڈر شاہدخان آفریدی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کمر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو ڈالر کی نسبت روپے کی قدر کو اتار چڑھاؤ کے بعد تنزلی کا سامنا رہا۔ سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی ریکارڈ آمد اور برآمدی شعبوں کی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی شہری مائرہ قتل کیس کی تفتیش ایک بار پھر تبدیل کر دی گئی۔ مائرہ قتل کیس کی تفتیش سی آئی اے کینٹ سے ماڈل ٹاؤن کو دے دی گئی ہے جس کے بعد تمام ریکارڈ…
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں بچے سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دیسی ساختہ بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، دھماکے کی جگہ پر ریڑھی اور چھابڑی والے موجود تھے۔…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے کورونا کی پابندیوں میں مزید سختی کرتے ہوئے رات 8 بجے کے بعد عوام کی غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کورونا ٹاسک فورس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اگلے عام انتخابات کیلیے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی تیاری پر تقریباً 25 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اس رقم میں ٹیکنالوجی، سیکیورٹی، ماحولیاتی تحفظ، پریذائیڈنگ افسروں کی تربیت، ڈیٹا اسٹوریج، پرنٹنگ،…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے آج دیے جانے والے عشائیے میں پیپلز پارٹی نے بھی شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی جانب سے آج اپوزیشن…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا کی روک تھام کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے نافذ پابندیوں میں 2 ہفتوں کی توسیع کی گئی ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے پابندیوں میں توسیع کے بعد کراچی سمیت صوبے بھر میں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش اور امتحانات کے شیڈول کے معاملے پر صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آج ہو گا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بین الصوبائی وزرائے تعلیم…
کراچی (پ۔ر) انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل نبیل مصطفائی نے کہاہے کہ یورپی و امریکی استعمار نے اسرائیل کے لئے سوگ منایا اور اس کے ہر برے اقدام کی حمایت کی، فلسطین میں عام زندگی متاثر ہوئی، انفرا سٹرکچر تباہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ میرے ذہن میں کشمیر کے حل کا خاکہ ہے جو قیادت کو پیش کروں گا۔ امریکا سے وطن واپسی پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی فلائٹ ویکسین لیکر اسلام آباد پہنچی ہے جس میں چین سے سائنو ویک کی 20 لاکھ خوراکیں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی نے مارچ کا انعقاد کیا۔ شاہراہ فیصل پر جماعت اسلامی کے فلسطین مارچ میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ مارچ میں خواتین اور بچے بھی شریک…