پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع میں تنازعات کے حل کے لیے متبادل جرگہ نظام کو چھ قبائلی اضلاع جنوبی وزیرستان، مہمند، خیبر، کرم ، باجوڑ اور اورکزئی ایجنسی میں 21 مئی سے ناٖفذ کردیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 57 افراد انتقال کرگئے اور 3 ہزار سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گے اور احتساب کا عمل جاری رہے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم نے کراچی میں سی پیک اسپیشل اکنامک زون قائم کرنے اور سی پیک منصوبوں سے وابستہ افراد کے لیے الگ ویزا کیٹیگری قائم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیرِ اعظم عمران خان کے زیرِ صدارت سی پیک منصوبوں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) برجستہ جملے اور اداکاری ایسی کہ دیکھنے والے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں، یہ پہچان ہے اداکار رنگیلا کی جن کی آج 16 ویں برسی منائی جار ہی ہے۔ اپنے مخصوص انداز سے شائقین کو محظوظ…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وسیم اکرم ملکی کرکٹ سنبھالنے کی باتوں سے تنگ آ گئے، ان کا کہنا ہے کہ اگر بورڈ کو میں چلاتا ہوں تو کیا باقی چنے بیچنے آئے ہیں۔ وسیم اکرم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ رواں برس حج کے خواہشمند عازمین سعودی ہدایات کے مطابق اپنی تیاری جاری رکھیں۔ وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عید کے بعد صوبے میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ، صورت حال تشویش ناک ہے، اس وقت کئی اسپتالوں میں جگہ ختم ہو گئی ہے۔…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے بھارت سے جنگ نہیں مذاکرات چاہتے ہیں مگر بھارت راہ فرار اختیار کر رہا ہے۔ نیویارک میں وطن واپسی سے قبل ایک تقریب سے خطاب میں شاہ محمود قریشی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر داخلہ اور رہنماون لیگ چوہدری نثار نے کل پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہناتھا کہ کل پیر 24 مئی کو پنجاب اسمبلی کی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان معاشی بربادی کی داستانیں چھوڑکر شوکت عزیز اور پرویز مشرف کی طرح ملک سے باہر چلے جائیں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو…
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب کی وزیر یاسمین راشد نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں بڑی حد تک کورونا کیسز میں کمی آئی ہے، اور اس وقت صوبے میں 520 مریض آکسیجن بیڈ اور صرف 8 وینٹی لیٹرز پر…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی مائرہ کے قتل کو 20 روز گزر گئے تاہم پولیس اب تک کسی پولیس حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی۔ پراسرار قتل کے بارے میں کئی سوالات کھڑے ہوگئے ہیں، 3 مئی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 12 اعشاریہ 2 فیصد ہوگئی ہے۔ کورونا کے بڑھٹے کیسز کے باعث سندھ حکومت نے کراچی میں سخت پابندیاں جاری رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ساحل اور تفریحی پارکس مزید…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاو کی روک تھام کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق سی کیٹیگری میں شامل ممالک کی تعداد میں اضافہ کردیا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 74 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 62 ہزار…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب نے آن لائن کاروبار کے نام پر کروڑوں روپے لوٹنے والے ملزم وسیم زیب خان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے آن لائن کاروبار کے نام پر عوام سے کروڑوں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں اقتصادی ماہرین آج کل اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ کورونا وبا کے ختم ہو جانے کے بعد ملک کے اندر کونسا کاروبار چمکے گا اور کیا پاکستان بین الاقوامی منڈی میں اُبھر…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے کہا ہے کہ کو شش ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اپنی کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھے اور مستقبل میں کامیابیاں سمیٹتی رہے۔ معین خان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کووڈ کے باوجود ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے، رواں مالی سال کے ابتدائی 9ماہ کے دوران بڑی صنعتوں میں ترقی کی شرح 9 فیصد رہی۔ وفاقی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ زویا ناصر نے حال ہی میں اسلام قبول کرنے والے جرمن بلاگر و یوٹیربر کرسچین بیٹزمین سے منگنی توڑنے کا اعلان کر دیا۔ اداکارہ زویا اور جرمن بلاگر کی شادی کی تقریبات چل رہی تھیں کہ اب…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں کورونا وائرس کے پیش نظر صوبے میں نافذ پابندیوں کو مزید 2 ہفتوں تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا،…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ہائی ٹینشن لائن ٹرپ کرنے سے شہر کا بڑا حصہ بجلی سے محروم ہو گیا تاہم ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہےکہ شہر کے متاثرہ حصے کو بجلی کی سپلائی کی بحالی شروع کر دی ہے۔ ڈیفنس فیز…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مسئلہ کشمیر اور فلسطین کو ایک جیسا قرار دے دیا۔ نیو یارک میں کمیونٹی سے خطاب میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کی۔…