کراچی طیارہ حادثے کو ایک سال بیت گیا، تحقیقاتی رپورٹ میں کیا سامنے آیا؟

کراچی طیارہ حادثے کو ایک سال بیت گیا، تحقیقاتی رپورٹ میں کیا سامنے آیا؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں المناک طیارہ حادثے کو ایک سال بیت گیا جس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق حادثے کی وجہ طیارے میں خرابی نہیں تھی بلکہ یہ حادثہ کلی طور پر پائلٹس اورائیر ٹریفک کنٹرولرز کی کوتاہی کی…

بلوچستان: کوئٹہ کے علاوہ صوبے بھر میں اسکول کھولنے کا اعلان

بلوچستان: کوئٹہ کے علاوہ صوبے بھر میں اسکول کھولنے کا اعلان

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے کوئٹہ کے سوا صوبے کے تمام نجی و سرکاری اسکولز 24 مئی سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ سیکرٹری تعلیم کی جانب جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان بھرمیں سرکاری…

پاکستان آنے والے سفارتکاروں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

پاکستان آنے والے سفارتکاروں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والے سفارت کاروں اور ان کےاہل خانہ کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایت پر سول ایوی ایشن…

پنجاب: 16 اضلاع میں اسکول کھولنے کا اعلان

پنجاب: 16 اضلاع میں اسکول کھولنے کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے 5 فیصد سے کم کورونا کیسز والے 16 اضلاع میں 24 مئی سے سرکاری و نجی اسکول کھولنے کا اعلان کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے نوٹیفکیشن…

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں انتہائی سخت لاک ڈاؤن کا امکان

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں انتہائی سخت لاک ڈاؤن کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن کیلئے پولیس افسران سے تجاویز طلب کر لی گئیں۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی میں انتہائی…

پی آئی اے کے سی ای او کی یورپی یونین کی سفیر سے ملاقات، فلائٹ سیفٹی اقدامات پر بریفنگ

پی آئی اے کے سی ای او کی یورپی یونین کی سفیر سے ملاقات، فلائٹ سیفٹی اقدامات پر بریفنگ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ائیر لائنز (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) نے یورپی یونین کی سفیر سے ملاقات کی اور فلائٹ سیفٹی پر یورپی خدشات اور پی آئی اے کے اقدامات پر بریفنگ دی۔ پی…

وادی تیرہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھاری ہتھیار اور گولا بارود برآمد

وادی تیرہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھاری ہتھیار اور گولا بارود برآمد

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے کارروائی کے دوران بھاری ہتھیار اور گولا بارود برآمد کرلیے۔ کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ پشاور اور حساس ادارے نے خفیہ اطلاع پر ضلع خیبر کے علاقہ شلوبر خیل تیراہ میدان کے کھنڈر…

نواز شریف پر حملہ عوام پر حملہ ہے: حمزہ شہباز

نواز شریف پر حملہ عوام پر حملہ ہے: حمزہ شہباز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے لندن میں نواز شریف پر حملے کی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اوچھے، مذموم اور گھٹیا ہتھکنڈوں سے نواز شریف اور ان کے ساتھی نہ…

پاکستان: کورونا سے 88 اموات، 4 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان: کورونا سے 88 اموات، 4 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 88 افراد انتقال کر گئے اور 4 ہزار سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازارجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت…

چمن کے بوغرہ چوک پر دھماکا، 6 افراد جاں بحق

چمن کے بوغرہ چوک پر دھماکا، 6 افراد جاں بحق

چمن (اصل میڈیا ڈیسک) چمن میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چمن کے علاقے بوغرہ چوک مرغی بازار کے قریب جے یو آئی نظریاتی گروپ کے نائب امیر مولانا عبدالقادر کی گاڑی قریب ہوا…

پاکستان: کورونا سے اموات کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر گئی

پاکستان: کورونا سے اموات کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس سے مزید 102 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد وائرس سے اموات کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

بھارت مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنے اقدام پر نظرثانی کرے: وزیراعظم

بھارت مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنے اقدام پر نظرثانی کرے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بھارت سے ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر سے متعلق 5 اگست کے اقدام پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے جاپان میں ہونے والی فیوچرآف ایشیا کانفرنس سے ورچوئل خطاب…

پی ایس ایل کے بقیہ میچز ابوظبی میں ہوں گے، حتمی منظوری مل گئی

پی ایس ایل کے بقیہ میچز ابوظبی میں ہوں گے، حتمی منظوری مل گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کو پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز ابوظبی میں کروانے کی مکمل منظوری مل گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے بقیہ 20 میچز ابو ظبی میں کرانے کے لیے متحدہ عرب…

سندھ میں کورونا کی موجودہ بندشیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

سندھ میں کورونا کی موجودہ بندشیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے موجودہ بندشوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس کے صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا…

جہانگیر ترین گروپ کا دباؤ کام کر گیا، وزیراعلیٰ پنجاب تحفظات دور کرنے کیلئے تیار

جہانگیر ترین گروپ کا دباؤ کام کر گیا، وزیراعلیٰ پنجاب تحفظات دور کرنے کیلئے تیار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کا دباؤ کام کرگیا جس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب تحفظات دور کرنے کے لیے تیار ہو گئے۔ جہانگیر ترین کے قریبی ساتھی راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ ہاؤس کی…

رنگ روڈ اسکینڈل میں وزیراعظم اور بزدار کی گرفتاری کا مطالبہ

رنگ روڈ اسکینڈل میں وزیراعظم اور بزدار کی گرفتاری کا مطالبہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل میں وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدارکی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کے حوالے سے…

پشاور آنے والی 2 بین الاقوامی پروازوں کے 39 مسافر کورونا مریض نکل آئے

پشاور آنے والی 2 بین الاقوامی پروازوں کے 39 مسافر کورونا مریض نکل آئے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ یواے ای سے آنے والی 2 پروازوں کے 39 مسافر کورونا مریض نکلے۔ باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر یو اے ای سے آنے والی 2 پروازوں کے 39 مسافر کورونا مریض نکلے۔ دونوں پروازیں…

’کوئی پیار سے وزیراعظم کی جان تو لے سکتا ہے لیکن بلیک میلنگ نہیں کر سکتا‘

’کوئی پیار سے وزیراعظم کی جان تو لے سکتا ہے لیکن بلیک میلنگ نہیں کر سکتا‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پیار سے کوئی وزیراعظم کی جان تو لے سکتا ہے لیکن بلیک میلنگ کرکے ان کے سر کا بال بھی نہیں لے سکتا۔ لاہور…

مومنہ مستحسن بھی کووڈ کا شکار ہو گئیں

مومنہ مستحسن بھی کووڈ کا شکار ہو گئیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں۔ گزشتہ روز گلوکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس کے ذریعے انہوں نے مداحوں کو وبا میں مبتلا ہونے سے متعلق آگاہ کیا۔…

پنوں عاقل میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

پنوں عاقل میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سانگی کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوچ کو حادثہ ملتان سے کراچی جاتے ہوئے پیش آیا،…

وزیر خارجہ ’فلسطین امن مشن‘ پر نیورک پہنچ گئے، وزرائے خارجہ کیلئے عشائیہ

وزیر خارجہ ’فلسطین امن مشن‘ پر نیورک پہنچ گئے، وزرائے خارجہ کیلئے عشائیہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مظلوم فلسطینیوں کے لیے اقوام متحدہ میں آواز بلند کرنے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ‘فلسطین امن مشن‘ پر نیویارک پہنچ گئے۔ نیویارک میں پاکستانی سفارتخانے میں عشائیہ دیاگیا جس میں ترکی، فلسطین، تیونس کے وزرائے…

عمران خان سازشی لوگوں سے بچیں، سب شہزاد اکبر کر رہے ہیں، راجا ریاض

عمران خان سازشی لوگوں سے بچیں، سب شہزاد اکبر کر رہے ہیں، راجا ریاض

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کے رہنما راجا ریاض نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر پر سازشیں کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ راجا ریاض…

نواز شریف کی جائیداد نیلامی، زمین لینے کیلئے خریدار پہنچ گیا

نواز شریف کی جائیداد نیلامی، زمین لینے کیلئے خریدار پہنچ گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت کے حکم پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی کا عمل شروع ہو گیا۔ شیخوپورہ میں نوازشریف کی زمین کی نیلامی کیلئے محمد بوٹا نامی ایک خریدار پہنچ گیا جس نے بولی میں…