مفتی منیب کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور منفی رویے کا عکاس ہے، شبلی فراز

مفتی منیب کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور منفی رویے کا عکاس ہے، شبلی فراز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب کے روزے کی قضا سے متعلق بیان کی مذمت کردی۔ اپنے بیان میں شبلی فراز کا کہناتھاکہ مفتی منیب…

پاکستان میں کورونا سے مزید 48 اموات، 2517 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 48 اموات، 2517 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 48 افراد وائرس سے انتقال کر گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ…

شمالی وزیرستان، بدھ کو عید کا اعلان اور شہادت دینے والے افراد کیخلاف مقدمہ درج

شمالی وزیرستان، بدھ کو عید کا اعلان اور شہادت دینے والے افراد کیخلاف مقدمہ درج

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان کے بعض علاقوں میں بدھ کے دن عید کے اعلان کا معاملے پر پولیس نے کارروائی کی ہے۔ وزیرستان کے مقامی علماء کا چاند نظر آنے کا دعویٰ، کل عید منانے کا اعلان پولیس کے مطابق…

ایک بری ٹیسٹ سیریز بابر اعظم پر بھاری پڑ گئی

ایک بری ٹیسٹ سیریز بابر اعظم پر بھاری پڑ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک بری ٹیسٹ سیریز بابر اعظم پر بھاری پڑ گئی، بیٹسمین رینکنگ میں ٹاپ 10 سے اخراج کے دہانے پر پہنچ گئے۔ پاکستان نے زمبابوے کو 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کیا،دونوں بار ٹیم نے…

عید سیزن NCOC کے تجارت کش فیصلوں کی نذر ہو گیا، تاجر

عید سیزن NCOC کے تجارت کش فیصلوں کی نذر ہو گیا، تاجر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تاجروں کا 2021 عید سیل سیزن NCOCکے ناقص اور تجارت کْش فیصلوں کی نذر ہوگیا جب کہ کاروبار کی 6بجے بندش اور 8مئی سے لگایا جانے والا لاک ڈاؤن تجارت کیلیے تباہ کْن ثابت ہوا۔ رواں سال تجارت…

پاکستان میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جا رہی ہے

پاکستان میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جا رہی ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ عیدالفطر کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان سمیت دیگر شہروں میں کورونا ایس…

سندھ میں عید پر ویکسینیشن سینٹرز کتنے دن بند رہیں گے؟

سندھ میں عید پر ویکسینیشن سینٹرز کتنے دن بند رہیں گے؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں ویکسینیشن سینٹر کل بروز جمعرات سے 15 مئی تک بند رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے کورونا ویکسینیشن سینٹرز کل سے 15 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پنجاب میں ویکسینیشن…

پاکستان میں کورونا مریضوں میں بلیک فنگس کا انکشاف، 4 جاں بحق

پاکستان میں کورونا مریضوں میں بلیک فنگس کا انکشاف، 4 جاں بحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے متاثرہ مریضوں میں بلیک فنگس کیسز کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں بلیک فنگس سے 4 کورونا مریضوں کا انتقال ہو گیا جبکہ متعدد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ دوسری جانب ماہرین…

پشاور موٹروے ٹول پلازہ پر گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا اہلکار چل بسا

پشاور موٹروے ٹول پلازہ پر گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا اہلکار چل بسا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور موٹروے ٹول پلازہ پر گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا پولیس اہلکار چل بسا۔ گزشتہ دنوں ایک کار سوار ملزم جنید نے چند روز قبل پشاور ٹول پلازہ پر رکنے کا اشارہ کرنے پر گاڑی پولیس…

پاکستان میں کورونا سے مزید 104 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 104 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 104 افراد وائرس سے انتقال کر گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ…

شاہین آفریدی اور نعمان علی نے تاریخ رقم کر دی

شاہین آفریدی اور نعمان علی نے تاریخ رقم کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ہرارے ٹیسٹ میں شاہین شاہ آفریدی اور نعمان علی نے تاریخ رقم کر دی،ایک صدی میں پہلی بار دونوں لیفٹ آرم بولرز کے 5،5 شکار ریکارڈ کا حصہ بن گئے۔ ہرارے ٹیسٹ میں کمزور زمبابوین ٹیم کیخلاف پاکستانی…

FBR میں پراپرٹی، سونا، بانڈز، ڈالر خریداروں کے ٹیکس معاملات کی چھان بین

FBR میں پراپرٹی، سونا، بانڈز، ڈالر خریداروں کے ٹیکس معاملات کی چھان بین

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو(ایف بی آر) نے کروڑوں روپے کا سونا، پرائز بانڈز اور ڈالرز خریدنے والوں اور ہاؤسنگ اسکیموں میں کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کرنے والوں کے ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کر…

پاکستان: کورونا سے 40 سال سے کم عمر افراد کی اموات میں اضافہ

پاکستان: کورونا سے 40 سال سے کم عمر افراد کی اموات میں اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے ملک میں کورونا کی خطرناک صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد…

مقبوضہ کشمیر پر 5 اگست کا اقدام واپس لینے تک بھارت سے بات نہیں ہو گی: وزیراعظم

مقبوضہ کشمیر پر 5 اگست کا اقدام واپس لینے تک بھارت سے بات نہیں ہو گی: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق 5 اگست کا اقدام واپس لینے تک بھارت سے کوئی بات نہیں ہو گی۔ وزیراعظم عمران خان نے فون کال لینے سے پہلے عوام سے ایک…

وزیراعلیٰ بلوچستان کے اپنے ہی اسپیکر سے اختلافات بڑھ گئے

وزیراعلیٰ بلوچستان کے اپنے ہی اسپیکر سے اختلافات بڑھ گئے

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال کے اپنے ہی پارٹی کے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو سے اختلافات بڑھ گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اور اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کے درمیان سرد مہری تو پچھلے 2…

جعلی کورونا رپورٹس پر پاکستان کا سفر کرنے کے واقعات کا نوٹس

جعلی کورونا رپورٹس پر پاکستان کا سفر کرنے کے واقعات کا نوٹس

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جعلی کورونا رپورٹس پر پاکستان سفر کرنے کے واقعات کا سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹس لے لیا۔ سی اے اے حکام نے پاکستان میں کام کرنے والی تمام ایئر لائنز کیلئے نئی ہدایات جاری کر دیں، جاری…

پنجاب حکومت کا عید کے اجتماعات کیلئے ایس او پیز جاری کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا عید کے اجتماعات کیلئے ایس او پیز جاری کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے نمازعید کے اجتماعات کیلئے ایس اوپیز جاری کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ سول سیکرٹریٹ لاہور میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون راجہ…

نااہلی اور بے حسی مل کر پاکستان کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے: شہباز شریف

نااہلی اور بے حسی مل کر پاکستان کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نااہلی اور بے حسی مل کر پاکستان کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے پارٹی ارکان پارلیمان، ٹکٹ ہولڈرز اور…

سپریم کورٹ میں 49 ہزار مقدمات زیر التوا، سائلین پریشان

سپریم کورٹ میں 49 ہزار مقدمات زیر التوا، سائلین پریشان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 49 ہزار تک پہنچ گئی۔ عدالت کی جانب سے جاری کئی گئی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں 15 اپریل تک زیر التوا مقدمات کی تعداد 48963 ہے جن…

کورونا لاک ڈاؤن؛ تاجروں نے تجارتی سرگرمیوں پر پابندی کا توڑ نکال لیا

کورونا لاک ڈاؤن؛ تاجروں نے تجارتی سرگرمیوں پر پابندی کا توڑ نکال لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عیدالفطر کے موقع پر کورونا لاک ڈاؤن کے باعث تاجروں نے تجارتی سرگرمیوں پر پابندی کا توڑ نکال لیا، گلی محلوں میں ٹھیلوں، عارضی پتھاروں اور اسٹالز پر سامان سج گیا۔ عید الفطر سے قبل کورونا پابندیوں کے…

عید ا چاند دیھنے ے لیے مفتی پوپلزئی، زونل رویت ہلال میٹیوں ے اجلاس آج ہونگے

عید ا چاند دیھنے ے لیے مفتی پوپلزئی، زونل رویت ہلال میٹیوں ے اجلاس آج ہونگے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) عید الفطر ا چاند دیھنے ے لیے جامع مسجد قاسم علی خان اور زونل رویت ہلال میٹیوں ے اجلاس آج پشاور میں ہوں گے۔ مفتی شہاب الدین پوپلزئی ی زیرصدارت اجلاس جامع مسجد قاسم علی خان اورزونل میٹی…

پاکستان: کورونا سے اموات کی تعداد 19 ہزار سے تجاوز کر گئی

پاکستان: کورونا سے اموات کی تعداد 19 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 113 افراد وائرس سے انتقال کر گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ…

کورونا کے دوران پاکستانی روپے کی قدر 9 فیصد تک کم ہوئی: گورنر اسٹیٹ بینک

کورونا کے دوران پاکستانی روپے کی قدر 9 فیصد تک کم ہوئی: گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ کورونا کے دوران پاکستانی روپے کی قدر 8 سے 9 فیصد کم ہوئی۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا…

بابر اعظم نے آئی سی سی کے ’پلیئیر آف دی منتھ‘ کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا

بابر اعظم نے آئی سی سی کے ’پلیئیر آف دی منتھ‘ کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ٹیم کے کپتان نے بابر اعظم نے آئی سی سی کے پلیئیر آف دی منتھ کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان نے بابر اعظم نے آئی سی سی کے پلیئیرآف دی منتھ کا…