وزیراعظم کے سفارتخانوں سے متعلق بیان پر سابق سفیر جلیل عباس جیلانی کا ردعمل

وزیراعظم کے سفارتخانوں سے متعلق بیان پر سابق سفیر جلیل عباس جیلانی کا ردعمل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے سفارتخانوں سے متعلق بیان پر سابق سیکرٹری خارجہ اور امریکا میں سابق پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ امریکا میں سابق پاکستانی سفیر اور سابق سیکرٹری خا رجہ جلیل…

خوشاب کے عوام نے بھی آٹا چینی چوروں کو مسترد کر دیا: شہباز شریف

خوشاب کے عوام نے بھی آٹا چینی چوروں کو مسترد کر دیا: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خوشاب کے عوام نے بھی آٹا چینی چوروں کو مسترد کر دیا۔ شہباز شریف نے پی پی 84 خوشاب میں فتح پر لیگی…

این اے 249: پیپلزپارٹی کے سوا تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کر دیا

این اے 249: پیپلزپارٹی کے سوا تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) این اے 249 پر پیپلز پارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے عمل کا بائیکاٹ کر دیا۔ ریٹرننگ افسر کے آفس میں دوبارہ گنتی کے دوران پیپلزپارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی…

فردوس عاشق اور اے سی سیالکوٹ میں تلخ کلامی کے واقعے کی رپورٹ تیار، قصور وار کون؟

فردوس عاشق اور اے سی سیالکوٹ میں تلخ کلامی کے واقعے کی رپورٹ تیار، قصور وار کون؟

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معاون خصوصی فردوس عاشق اور اے سی سیالکوٹ سونیا صدف کے درمیان تلخ کلامی کے معاملے کی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق فردوس عاشق اعوان اور سونیا صدف کے درمیان تلخ کلامی کے…

خیبرپختونخوا میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں کمی واقع ہو رہی ہے، تیمور جھگڑا

خیبرپختونخوا میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں کمی واقع ہو رہی ہے، تیمور جھگڑا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور جھگڑا کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ ایک بیان میں صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز خیبرپختونخوا میں مثبت…

پاکستان میں کورونا سے مزید 108 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 108 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 108 افراد وائرس سے انتقال کر گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ…

بیٹسمین حریف بولرز کا حوصلہ آزمانے کیلیے تیار

بیٹسمین حریف بولرز کا حوصلہ آزمانے کیلیے تیار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی بیٹسمینوں نے زمبابوین بولرز کا حوصلہ آزمانے کی تیاری کرلی جب کہ ٹاپ اور مڈل آرڈر کو مستحکم بنانے پر خصوصی توجہ مرکوز رہی۔ ہرارے میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد کامیابی…

گراں فروش بے لگام، حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام

گراں فروش بے لگام، حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) رواں سال رمضان المبارک کے دوران مہنگائی کا جن قابو سے باہر ہے جب کہ ڈویژنل اور ضلعی انتظامیہ مہنگائی روکنے میں ناکام ہوگئی۔ رمضان المبارک کے دوران ضلعی انتظامیہ کی نمائشی کارروائیوں کے باوجود مہنگائی کم ہونے…

پی پی 84 خوشاب ضمنی الیکشن: ن لیگ نے اپنی نشست دوبارہ حاصل کرلی

پی پی 84 خوشاب ضمنی الیکشن: ن لیگ نے اپنی نشست دوبارہ حاصل کرلی

خوشاب (اصل میڈیا ڈیسک) خوشاب میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ نے کامیابی حاصل کر کے اپنی نشست دوبارہ حاصل کر لی ہے۔ پی پی 84 خوشاب میں پی ٹی آئی کے علی حسین…

پنجاب میں کورونا ٹیسٹنگ کٹس میں کمی کی شکایات

پنجاب میں کورونا ٹیسٹنگ کٹس میں کمی کی شکایات

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا ٹیسٹنگ کٹس کی تعداد میں کمی کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق کٹس میں کمی کے باعث کورونا ٹیسٹوں کی تعداد میں کمی آگئی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت…

میٹرک، انٹر کے امتحانات کی تجویز، نویں اور گیارہویں کے طلبہ کو پروموٹ کرنے پر غور

میٹرک، انٹر کے امتحانات کی تجویز، نویں اور گیارہویں کے طلبہ کو پروموٹ کرنے پر غور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور کچھ صوبوں کے طریقہ امتحانات سے متعلق مکمل تیاری نہ ہونے کے باعث صرف 10 ویں اور 12 جماعت کے امتحانات لینے اور 9 ویں اور 11ویں طلبہ کو اگلی…

آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے: وزیرخزانہ

آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے: وزیرخزانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ موجودہ آئی ایم ایف پروگرام بہت مشکل تھا جس میں آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ…

’کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے وفاقی حکومت کا طریقہ عقل سے باہر ہے‘

’کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے وفاقی حکومت کا طریقہ عقل سے باہر ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کا وفاقی حکومت کا طریقہ بالکل عقل سے باہر ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا…

سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز کی برطرفی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز کی برطرفی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔ سپریم کورٹ میں شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اسلام آباد اور کراچی بار ایسوسی ایشنز…

ژوب میں پاک افغان سرحد پر دہشتگرد حملہ، ایف سی کے 4 جوان شہید

ژوب میں پاک افغان سرحد پر دہشتگرد حملہ، ایف سی کے 4 جوان شہید

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) ژوب میں سرحد پار دہشتگرد حملے میں ایف سی کے چار جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب میں افغانستان سے دہشتگردوں نے حملہ کیا…

ایک روز میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی: اسد عمر

ایک روز میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی: اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز 2 لاکھ سے زائد افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی۔ اسد عمر کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں…

سندھ، حفاظتی ٹیکوں کے مراکز کو کورونا ویکسینیشن سینٹر بنانے کا فیصلہ

سندھ، حفاظتی ٹیکوں کے مراکز کو کورونا ویکسینیشن سینٹر بنانے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت سندھ نے صوبے کے تمام حفاظتی ٹیکوں کے مراکز کو کورونا ویکسینیشن سینٹر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ نے تمام ضلعی صحت کے افسران اور ایم ایس کو احکامات دیے ہیں کہ ہر…

تیز بارش سے باچا خان ایئرپورٹ کی سیلنگ زمین بوس

تیز بارش سے باچا خان ایئرپورٹ کی سیلنگ زمین بوس

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں ہونے والی تيز آندھی اور بارش نے دو ارب روپے لاگت سے تیار ہونے والے باچا خان انٹرنيشنل ایئر پورٹ كا پول كھول ديا تفصيلات كے مطابق گزشتہ روز ہونے والی تيز آندھبارش، آندھی اور طوفان…

’کورونا مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر لاہور میں ایچ ڈی یو بیڈز فعال کردیے گئے ہیں‘

’کورونا مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر لاہور میں ایچ ڈی یو بیڈز فعال کردیے گئے ہیں‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے اضافے کے بعد ایکسپو سینٹر لاہور میں بیک اپ کے طور پرایچ ڈی یو بیڈز فعال کردیے ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر…

خوشاب ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری

خوشاب ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری

خوشاب (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ خوشاب میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری…

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، مزید 119 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، مزید 119 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 119 افراد وائرس سے انتقال کر گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24…

بابر اعظم اور فخر زمان آئی سی سی کی بہترین کھلاڑیوں کیلیے نامزد فہرست میں شامل

بابر اعظم اور فخر زمان آئی سی سی کی بہترین کھلاڑیوں کیلیے نامزد فہرست میں شامل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اوپنر فخر زمان اپریل کے بہترین کھلاڑیوں کی نامزد کردہ فہرست میں شامل کرلیے گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے منتھ آف اپریل کے لیے اعلان کردہ نامزدگیوں میں پاکستان…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر 31 خاندان قابض، پی آئی ڈی ای

پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر 31 خاندان قابض، پی آئی ڈی ای

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پی آئی ڈی ای) کے ایک مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ صرف 31 خاندان پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر قابض ہیں اور کے ایس ای 100 انڈیکس کمپنیوں کے ڈائریکٹرز کے…

پہلی مرتبہ کورونا ویکسی نیشن کی یومیہ تعداد ڈیڑھ لاکھ سے متجاوز

پہلی مرتبہ کورونا ویکسی نیشن کی یومیہ تعداد ڈیڑھ لاکھ سے متجاوز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں پہلی مرتبہ کورونا ویکسی نیشن کی یومیہ تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے بتایا کہ ‏کل پہلی…