این اے 249: مفتاح اسماعیل کی درخواست منظور، پورے حلقے میں دوبارہ گنتی کا حکم

این اے 249: مفتاح اسماعیل کی درخواست منظور، پورے حلقے میں دوبارہ گنتی کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں دوبارہ گنتی کی مفتاح اسماعیل کی درخواست منظور کرتے ہوئے پورے حلقے میں دوبارہ گنتی کا حکم دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی…

’فوج کی تعیناتی اور مضبوط نفاذ سے ایس او پیز پر عملدرآمد بہتر ہوا‘

’فوج کی تعیناتی اور مضبوط نفاذ سے ایس او پیز پر عملدرآمد بہتر ہوا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے ایس او پیز کی تعمیل کی تفصیلات جاری کر دیں۔ ٹوئٹر پر تفصیلات جاری کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ ایس او پیز پر عمل پیرا ہونے…

حکومت اب بھی سنجیدہ نہیں صرف تماشے جاری ہیں: شہباز شریف

حکومت اب بھی سنجیدہ نہیں صرف تماشے جاری ہیں: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی سرپرستی میں قوم کا آٹا چینی نہ لوٹا جاتا تو آج قوم آٹا چینی کے لیے یوں دھکے نہ…

وزیراعظم کی طرف سے گورنر بلوچستان کو استعفے کیلئے لکھا گیا لیٹر تاحال موصول نہیں ہوا

وزیراعظم کی طرف سے گورنر بلوچستان کو استعفے کیلئے لکھا گیا لیٹر تاحال موصول نہیں ہوا

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کی جانب سے گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی سے طلب کیے گئے استعفے کا لیٹر 4 روز گزرنے کے باوجود گورنر ہاؤس کو موصول نہیں ہو سکا۔ وزیراعظم کی جانب سے 30اپریل کو گورنر بلوچستان…

لاہور میں 95 فیصد شہریوں نے ماسک پہننا شروع کر دیا: سی سی پی او

لاہور میں 95 فیصد شہریوں نے ماسک پہننا شروع کر دیا: سی سی پی او

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور پولیس کے سربراہ غلام محمود ڈوگر کا کہنا ہے کہ شہر میں 95 فیصد شہریوں نے ماسک پہننا شروع کر دیے ہیں۔ لاہور میں پولیس، رینجرز اور پاک آرمی کے جوانوں نے سربراہ لاہور پولیس غلام محمود…

محض کوئی اثاثہ ظاہر نہ کرنے پر تاحیات نااہلی نہیں ہو سکتی، سپریم کورٹ

محض کوئی اثاثہ ظاہر نہ کرنے پر تاحیات نااہلی نہیں ہو سکتی، سپریم کورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی شمعونہ بادشاہ قیصرانی کی تاحیات نا اہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معصومانہ غلطی کے باعث محض کوئی اثاثہ ظاہر نہ کرنے…

کراچی: گزشتہ ماہ شریف آباد میں خاتون پروفیسر کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی: گزشتہ ماہ شریف آباد میں خاتون پروفیسر کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شریف آباد میں گزشتہ ماہ دوران ڈکیتی خاتون پروفیسر کو قتل اور ان کے شوہر کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے 21 اپریل کو شریف آباد میں خاتون پروفیسر نسرین نگہت کے…

مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے اور 10گرام کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر کے اضافے سے 1781 ڈالر…

پنجاب: 26 اضلاع میں شہریوں کو مساجد میں اعتکاف کرنے کی اجازت نہ ملی

پنجاب: 26 اضلاع میں شہریوں کو مساجد میں اعتکاف کرنے کی اجازت نہ ملی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث لاہور سمیت صوبےکے 26 اضلاع میں شہریوں کو مساجد میں اعتکاف کرنے کی اجازت نہیں دی۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے اعتکاف کے حوالے سے…

پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بچوں کی اوپن ہارٹ سرجری کا آغاز

پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بچوں کی اوپن ہارٹ سرجری کا آغاز

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بچوں کی اوپن ہارٹ سرجریز بھی شروع کر دی گئی ہیں۔ پشاور کے واقع انسٹی ٹیوٹ آف کارڈ یالوجی کے ترجمان کے مطابق انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بچوں کی اوپن ہارٹ…

پاکستان: کورونا سے 161 اموات، ایک ماہ بعد 4 ہزار سے کم کیسز رپورٹ

پاکستان: کورونا سے 161 اموات، ایک ماہ بعد 4 ہزار سے کم کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 161 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

ملک کے مختلف شہروں سے یومِ علیؓ کے جلوس برآمد

ملک کے مختلف شہروں سے یومِ علیؓ کے جلوس برآمد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں سے یوم علیؓ کے سلسلے میں جلوس برآمد ہو گئے۔ اندرون لاہور میں یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا مرکزی جلوس رات گئے مبارک حویلی سے برآمد ہو ا، یہ جلوس اپنے…

پی ایس ایل 6؛ بقیہ میچز میں بھارت کی ’’نمائندگی‘‘ مشکوک

پی ایس ایل 6؛ بقیہ میچز میں بھارت کی ’’نمائندگی‘‘ مشکوک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز میں بھارت کی ’’نمائندگی‘‘ مشکوک ہو گئی۔ بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سے پی ایس ایل 6 کو14 میچز کے بعد ہی روکنا پڑ گیا تھا، اب پی سی بی…

بشریٰ انصاری کی اپنی بہن کیلئے دعا کی اپیل

بشریٰ انصاری کی اپنی بہن کیلئے دعا کی اپیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ بشری انصاری نے ایک بار پھر مداحوں سے اپنی بہن اداکارہ سنبل کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر مختلف شخصیات کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن درج کیا۔…

سندھ کا ’’ سٹیزن بجٹ‘‘ پیش کرنے کا منصوبہ، اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت

سندھ کا ’’ سٹیزن بجٹ‘‘ پیش کرنے کا منصوبہ، اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے ’سٹیزن بجٹ ‘22-2021 پیش کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس کیلیے انھوں نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت شروع کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں اسٹیک…

وزیراعلیٰ سندھ کی پولیس کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ کی پولیس کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء، کور…

عائزہ خان کے گھر نئی انٹری

عائزہ خان کے گھر نئی انٹری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ عائزہ خان کے گھر نئے مہمان ’مینو‘ کی انٹری سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر خوبصورت طوطے کی مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنے گھر اس نئے ممبر کی انٹری سے…

’ماڈلنگ سے قیمتوں میں کمی نہیں آتی‘ مریم کی وزیراعظم کے بازار کے دورے پر تنقید

’ماڈلنگ سے قیمتوں میں کمی نہیں آتی‘ مریم کی وزیراعظم کے بازار کے دورے پر تنقید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بازارکے دورے پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ‎پوری قوم نے دیکھا کل کیسے عمران صاحب نے…

جہانگیر ترین گروپ کا عید کے بعد لائحہ عمل طے کرنے کا فیصلہ

جہانگیر ترین گروپ کا عید کے بعد لائحہ عمل طے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے حامی اراکین اسمبلی نے شوگر اسکینڈل کی تحقیقات کے حوالے سے عید کے بعد اپنا لائحہ عمل طے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر…

موجودہ دور دیگر شعبوں کی طرح میڈیا کیلئے بھی سیاہ ترین ہے: شہباز شریف

موجودہ دور دیگر شعبوں کی طرح میڈیا کیلئے بھی سیاہ ترین ہے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کے دیگر شعبوں کی طرح موجود دور حکومت میڈیا کے لیے بھی سیاہ ترین ہے۔ عالمی یوم صحافت کے…

فردوس عاشق اعوان کی اسسٹنٹ کمشنر کو ڈانٹ، سوشل میڈیا پر بحث

فردوس عاشق اعوان کی اسسٹنٹ کمشنر کو ڈانٹ، سوشل میڈیا پر بحث

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کی مشیر فردوس عاشق اعوان سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ انہيں سیالکوٹ بازار کے دورے پر ایک خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو ڈانٹنا مہنگا پڑ گيا۔ ایک ویڈیو میں فردوس عاشق اعوان…

خیبر پختونخوا میں اراکین اسمبلی کی کورونا ایس او پیز کی مبینہ خلاف ورزی

خیبر پختونخوا میں اراکین اسمبلی کی کورونا ایس او پیز کی مبینہ خلاف ورزی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں اراکین اسمبلی خود ہی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے اراکین اسمبلی بلاول آفریدی اور شفیق شیر نے افطار پارٹی…

مصطفیٰ کمال الیکشن ہارنے کے بعد ذہنی مریض بن گئے ہیں: حلیم عادل

مصطفیٰ کمال الیکشن ہارنے کے بعد ذہنی مریض بن گئے ہیں: حلیم عادل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے مصطفیٰ کمال کو ذہنی مریض قرار دے دیا۔ ایک بیان میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ مصطفیٰ کمال بانی ایم کیو…

عثمان ڈار بھی اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کی حمایت میں بول پڑے

عثمان ڈار بھی اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کی حمایت میں بول پڑے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کے ساتھ پیش آئے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں عثمان ڈار نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کے ساتھ پیش آئے…